صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
قرآن کی حقانیت اور معجزات واضح ہیں (حصّہ سوّم)
یہ امر قابل ذکر ہے کہ قرآن کریم کی چھوٹی سے چھوٹی سورت الکوثرہے جس میں فقط دس الفاظ ہیں مگر کوئی اس وقت اس چیلنج کاجواب دے سکا نہ بعد میں۔
قرآن کی حقانیت اور معجزات واضح ہیں (حصّہ دوّم)
یہ معجزات ان انبیاء کرام کی وفات کے ساتھ ہی ختم ہوگئے اور ان کا ذکر ہمیں صرف آسمانی صحائف یا تاریخی کتابوں میں ہی ملتا ہے، اس حوالے سے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول حضر ت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن مجید کی صورت میں جو معجزہ عطا کیا تھا
قرآن کی حقانیت اور معجزات واضح ہیں
اللہ تعالی نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء مبعوث فرماۓ جنہوں نے اللہ کے احکامات کو انسان تک پہنچایا
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی (حصّہ ششم)
اس اثنا میں وہ جنین جو اس سے قبل جیلی کی مانند نظر آتا تھا وقت کے ساتھ ساتھ ایک اور شکل اختیا ر کرلیتا ہے
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی (حصّہ پنجم)
کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ِ ذکر چیز نہ تھا؟ ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفہ سے پیدا کیا
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی (حصّہ چهارم)
آیئے اب جدید سائنس کی روشنی میں یہ معلوم کرتے ہیں کہ ماں کے پیٹ میں بچہ کس طرح پر ورش پا تاہے اور ا س میں اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان قدرت کا جلوہ کس قدر جلوہ گرہے
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی (حصّہ سوّم)
قرآن مجید نے بہت سے سائنسی اصولوں اور موضوعات کا تصورچودہ سو سال قبل پیش کیا تھاجو آج کے دور کی حقیقت ہیں
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی (حصّہ دوّم)
انسانی ذہن کے عروج فکر نے رسل و رسائل کے ذرائع اس قدر آسان کر دیئے کہ مہینوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا
قرآن نے سائنسی علوم میں ہماری رہنمائی کی
انسان نے پتھر کی زندگی سے نکل کر اپنے لیۓ مہذب معاشرے میں رہتے ہوۓ نئی نئی ایجاد کی اور ان ایجادات کے ذریعے آنے والی نسلوں کے لیۓ زندگی کو بہت آسان کر دیا
ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات ( حصّہ پنجم )
یہ آیۂ کریمہ اعتقاد کے کلی قوانین میں سے ایک کو نیز اقتصادی مشکلات کے علاج اور معاشی سختیوں کے برطرف کرنے کے طریقوں کو بیان کرتی ہے۔
ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات ( حصّہ چہارم )
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ مسلمانوں کو علم حاصل کرنے کی تلقین فرمائی
ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات ( حصّہ سوّم )
کبھی کبھی کچھ لوگ لاعلمی یا کج فکری کی بنا پر ممکن ہے یہ گمراہ کن نظریہ پیش کریں کہ باوجودیکہ قرآن ہمارے پاس ہے اور ہم اس کی پیروی کے دعویدار ہیں لیکن کیوں ہماری مشکلات حل نہیں ہوئیں
ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات ( حصّہ دوّم )
دوا دینے سے پہلے مرض کا پتہ ہونا چاہیۓ اور مرض کی تشخیص کے بعد ہی دوا کے بارے میں سوچا جاتا ہے ۔
ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات
اللہ تعالی نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث فرماۓ جنہوں نے انسان کو صحیح طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کے طریقے بتاۓ اور انسان کو اس کے خالق حقیقی سے متعارف کرایا
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ چہارم )
سھیل سمی جو کہ ادبی مترجم ہیں اس بار ے میں کہتے ہیں کہ آخری سالوں میں ادبی ترجمہ نے خاطر خواہ ترقی کی ہے ۔
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ سوّم )
انہوں نے اس موضوع پر اپنی بحث کو طول دیتے ہوۓ مزید کہا کہ دوسرے الفاظ میں ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر کوئی مترجم کسی متن کو سمجھنے سے قاصر ہے تو وہ اسے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ دوّم )
مهدی غبرایی، ایک مترجم ہیں اور ان کا خیال ہے کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی اور باہمی تعلقات کےاثرات کو نادیدہ نہیں لیا جا سکتا ہے ۔
كيوں اس بچے كو قتل كر رہے ہو؟
ان كا دريائي سفر ختم ہوگيا وہ كشتى سے اتر آئے ،سفر جارى تھا اثنائے راہ ميں انہيں ايك بچہ ملا ليكن اس عالم نے كسى تمہيد كے بغير ہى اس بچے كو قتل كرديا
خدائي معلم اور يہ ناپسند يدہ كام ؟
موسى (ع) اس عالم ربانى كے ساتھ چل پڑے _چلتے چلتے ايك كشتى تك پہنچے اور اس ميں سوار ہو گئے
عظيم استاد كى زيارت
قرآن اس داستان كو آگے بڑھاتے ہوئے كہتا ہے:جس وقت موسى عليہ السلام اور ان كے ہمسفر دوست مجمع البحرين اور پتھر كے پاس پلٹ كر آئے
عرصہ دراز تك جناب خضر عليہ السلام كى تلاش
بعض لوگوں نے جناب موسى عليہ السلام كے اس قول كے ،كہ انھوں نے كہا:ميں اس وقت تك كوشش كروں گا بج تك اپنا مقصد حاصل نہ كرلوں كے بارے ميں كہا ہے
حضرت موسى ، جناب خضر كى تلاش ميں
حضرت موسى عليہ السلام كو كسى نہايت اہم چيزى كى تلاش تھي_وہ اس كى جستجو ميں دربدر پھر رہے تھے_وہ عزم بالجزم اور پختہ ارادے سے اسے ڈھونڈ رہے تھے_وہ ارادہ كئے ہوئے تھے كہ جب تك اپنا مقصود نہ پاليں چين سے نہيں بيٹھيں گے
حضرت خضر عليہ السلام
ابى بن كعب نے ابن عباس كى وساطت سے پيغمبر اكرم (ص) كى ايك حديث اس طرح نقل كى ہے:
كيا اچھا ہوا كہ ہم قارون كى جگہ نہ تھے
قصص القرآن منتخب از تفسير نمونه تاليف : حضرت آيت الله العظمي مکارم شيرازي مترجم : حجة الاسلام و المسلمين سيد صفدر حسين نجفى مرحوم تنظيم فارسى: حجة الاسلام و المسلمين سير حسين حسينى ترتيب و تنظيم اردو: اقبال حيدر حيدري پبليشر: انصاريان پبليكيشنز - قم
عذاب الہي
اس مقام پر قرآن مجيد كے الفاظ يہ ہيں : ہم نے اسے اور اسكے گھر كو زمين ميں غرق كردي
قارون كى شيطانى فكر
اس وقت قارون كے ذہن ميں ايك شيطانى خيال آيا_ اس نے كہا كہ ميں نے ايك بہت اچھى تدبير سوچى ہے_ ميرا خيال ہے كہ اس كے خلاف ايك منافى عصمت سازش كرنى چاہئے_
كاش ہم بھى قارون جيسے ہوتے
جيسا كہ دنيا كا معمول ہے قارون كى جاہ و حشمت كو ديكھ كر لوگوں كے دوگروہ ہوگئے_دنيا پرست كثريت نے جب اس خيرہ كن منظر كو ديكھا تو ان كے دل ميں تمنائيں مچلنے لگيں_
نمائشے ثروت كا جنون
عام طور پر ديكھا جاتاہے كہ مغرور دولت مند لوگ طرح طرح كے جنون ميں مبتلا ہو جاتے ہيں_ ان ميں سے ايك نمائشے ثروت كا جنون ہے_ انھيں اس عمل سے خوشى حاصل ہوتى ہے كہ اپنى دولت كا لوگوں پر اظہار كريں
قارون كا جواب
اب ہميں يہ ديكھنا ہے كہ اس سركش و ستمگر بنى اسرائيل نے ان ہمدرد واعظين كو كيا جواب ديا_
چار نصيحتيں
آيئے اس بحث سے آگے بڑھيں اور ديكھيںكہ بنى اسرائيل نے قارون سے كيا كہا: قرآن كہتا ہے: اس وقت كو ياد كرو جب اس كى قوم نے اس سے كہا
قارون ، بنى اسرائيل كا مغرور اور مالدار شخص
يہاں پر گفتگو بنى اسرائيل كے ايك اور مسئلے اور الجھن كى جاتى ہے مسئلہ يہ ہے كہ ان ميں ايك سركش سرمايہ دار تھا اس كا نام قارون تھا جوغروروسركشى ميں مست كردينے والى دولت كا مظہر تھا
باپ سے نيكى كا صلہ
اس قسم كى گائے اس علاقے ميں ايك ہى تھي،بنى اسرائيل نے اسے بہت مہنگے داموں خريدا، كہتے ہيں اس گائے كا مالك ايك انتہائي نيك آدمى تھا جو اپنے باپ كا بہت احترام كرتا تھا_
بنى اسرائيل كے اعتراضات
اسكے بعد انہيں اطمينان ہوگيا كہ استہزاء مذاق نہيں بلكہ سنجيدہ گفتگو ہے تو _
بنى اسرائيل كى گائے كا واقعہ
بنى اسرائيل ميں سے ايك شخص نا معلوم طور پر قتل ہو جاتا ہے _اس كے قاتل كا كسى طرح پتا نہيں چلتا_
ميرا بھائي ميراناصر ومددگار
بہرحال ايك كامياب رہبر ورہنما وہ ہوتا ہے كہ جو سعي ، فكر اور قدرت روح كے علاووہ ايسى فصيح وبليغ گفتگو كرسكے كہ جو ہر قسم كے ابہام اور نارسائي سے پاك ہو
كاميابى كے اسباب كى درخواست
موسى عليہ السلام اس قسم كى سنگين مامورريت پر نہ صرف گھبرائے نہيں،بلكہ معمولى سى تخفيف كےلئے بھى خدا سے درخواست نہ كي
اور انذار و بشارت حضرت موسى عليہ السلام
حضرت موسى عليہ السلام كو جو معجزات عطا كئے گئے ان ميں سے پہلا معجزہ خوف كى علامت پر مشتمل تھا اس كے بعد موسى كو حكم ديا گيا كہ اب ايك دوسرا معجزہ حاصل كرو جو نورواميد كى علامت ہوگا
تحریف قرآن اور صحابہ کے متعلق شیعہ علماء کے نظریات
معاشرے کی اخلاقی سربلندی اور ترقی میں شیعی علماء کا کردار بے مثال رہا ہے اور ان کے اس کردار کو دیگر اسلامی مذاہب کے علماء کے کردار سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا ہے
تکبر اور خودپسندی سے پرہیز کریں (حصّہ چهارم)
اگر آپ دنیا کی تاریخ کا مطالعہ فرمائیں تو یہ حقیقت آپ پر منکشف ہو جائے گی اور آپ کو یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ جو لوگ انبیائے الٰہی کی مخالفت کرتے رہتے تھے
تکبر اور خودپسندی سے پرہیز کریں (حصّہ سوّم)
پروفیسر روبنیسون کہتا ہے ہم کو بارہا یہ اتفاق ہوتا ہے کہ خود بخود بغیر کسی زحمت و پریشانی کے اپنا نظریہ بدل دیتے ہیں۔
تکبر اور خودپسندی سے پرہیز کریں (حصّہ دوّم)
اللہ نے تکبر کرنے والوں سے نعمتیں سلب کرلی ہیں۔ شیطان کا انجام پیش نظر ہے کہ وہ اس ایک تکبر کی وجہ سے نعمت قرب الٰہی سے محروم ہو گیا۔ لہٰذا خبردار اس جلاد سے محفوظ رکھنا اور اس کے اسباب سے بھی اپنے کو بچائے رکھنا۔
تکبر اور خودپسندی سے پرہیز کریں
انسان کو اپنی حقیقت سے ہر وقت آگاہ رہنا چاہیۓ ۔ دنیا کے مال و اموال اور طاقت کے حصول کے بعد بہت دفعہ انسان اپنی اصلیت بھول جاتا ہے
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ پنجم )
قائد انقلاب اسلامی نے طلبہ یونینوں کو انقلاب کے اہداف کے سلسلے میں اور یونیورسٹی کے ماحول کو متاثر کرنے کے لئے ہمفکری اور ہمدلی کی دعوت دی اور فرمایا کہ یونیورسٹیوں کے حکام اور یونینوں کو بھی چاہئے کہ آپس میں بھرپور تعاون کریں۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ چہارم )
قائد انقلاب اسلامی نے اس ٹارگٹ کلنگ کا مقصد ملک میں علم و دانش کے شعبے میں جاری عظیم تحریک کو کچلنا بتایا۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ سوّم )
آپ نے فرمایا کہ سوویت یونین کا انقلاب بھی اس کی ایک اور مثال ہے جس کی نظریاتی بنیادیں بھی تھیں
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ دوّم )
قائد انقلاب اسلامی نے گزشتہ سالوں کے دوران نقطہ کمال کی سمت اسلامی انقلاب کی مسلسل پیش قدمی کا حوالہ دیا
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے
ایران میں جب 1979 ء میں اسلامی انقلاب آیا تو اس نے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو حیران کر دیا اور دنیا کی استکباری حکومتوں کے سامنے محکوم قوموں کے لیۓ ایک استقامت کی علامت بن گیا
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ادب کو بھی بہت حد تک ترویج ملی اور ترجمہ کے شعبے میں بہت ترقی ہوئی لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ناتجربہ کار مترجم اس کام میں داخل ہو جاتے ہیں
قرآن ( حصّہ دوّم )
اردو :قرآن پاک تیس حصوں پر مشتمل ہے اور ہر حصہ کو ایک سپارہ کہا جاتا ہے ۔
قرآن
اردو :قرآن آسمانی کتابوں میں سے ایک ہے ۔
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن