صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ ہشتم )
    • ولی فقیہ امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ و مغرب کے دوہرے معیار کے متعلق فرماتے ہیں
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ ہفتم )
    • دورانِ جنگ فصلوں کو تباہ کرنے اور شہری عمارتوں کو گرانے کی ممانعت انسانی حقوق کے تحفظ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ ششم )
    • آج کل دنیا بھر میں انسانی حقوق یا ہیومن رائٹس کے حوالے سے بہت زیادہ کام ہو رہا ہے۔
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ پنجم )
    • دوسری جنگ عظیم کے بعد جب ارباب عقل ودانش اور اصحاب فکرونظر کو انسان کی مظلومیت کا احساس ہواتواس وقت پہلی مرتبہ انسانی حقوق کے تعین اور اس کی تدوین سے متعلق آواز اُٹھائی گئی
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ چہارم )
    • اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ بھی عام ہیں۔ ان کو کسی قوم یا نسل یا ملک و وطن کے انسان کے ساتھ مخصوص نہیں کیا گیا ہے۔
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ سوّم )
    • حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ خطبہ حقوقِ انسانی کا اولین اور ابدی منشور ہے جو کسی وقتی سیاسی مصلحت یا عارضی مقصد کے حصول کے لئے نہیں بلکہ بنی نوع انسان کی فلاح کے لئے جاری کیا گیا۔
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ دوّم )
    • سترہویں صدی سے پہلے اہل مغرب میں حقوق انسانی کا کوئی تصور موجود نہ تھا۔ سترہویں صدی کے بعد ایک مدت تک مغربی فلسفیوں نےضرور اس خیال کو پیش کیا مگر عملاً اس تصور کا ثبوت اٹھارہویں صدی کے آخر میں امریکہ اور فرانس کے دستوروں میں ملتا ہے
    • اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق
    • اسلام دنیا کا سب سے عظیم مذھب ہے جس نے اپنے پیروکاروں کو زندگی کے ہر میدان میں رہنمائی کی ہے
    • ادارہ ثقافت و اطلاعات تبیان
    • ادارہ ثقافت و اطلاعات تبیان کی بنیاد 11 ستمبر سن 2001 میں رکھی گئی جو جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے مختلف شعبوں مثلا عقائد ، اسلامی ثقافت کی تبلیغ اور اسلامی نظریات کو عام کرنے میں اپنی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے
    • بدخشان میں عید نوروز (حصّہ دوّم)
    • جب عید نوروز کی گھڑی آتی ہے تو خاتون خانہ خوشبودار لکڑی کو جلا کر گھر کی فضا کو معطر کرتی ہیں
    • موجودہ دور میں افغانستان کے مختلف شہروں میں عید نوروز
    • طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پھر سے نوروز کا جشن مناۓ جانے کا اہتمام کیا جانے لگا ہے
    • افغانستان میں جشن نوروز (حصّہ دوّم)
    • پورے افغانستان سے لوگ ان مراسم میں شرکت کرنے کی غرض سے مزارشریف اور بلخ کا رخ کرتے ہیں ۔ بہت سے دوسرے شہروں میں عید نوروز کے موقع پر کھیلوں کا اہمتمام کیا جاتا ہے ۔
    • افغانستان میں جشن نوروز
    • نوروز ، افغانستان کی ثقافت کے نادر تہواروں میں سے ایک ہے جو ہزارہا سال گزرنے اور ان میں آنے والے نشیب و فراز کے باوجود بھی اس ملک کی ثقافت اور رسوم میں اسی جوش و جذبے کے ساتھ زندہ ہے ۔
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ ششم )
    • ہندوستان میں موسم بہار میں ایک جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جسے بسنت کہا جاتا ہے ۔ ہندو بسنت کو ”پالا اُڑنت“ کا نام دے کر اسے موسمی تہوار بتاتے ہیں ۔
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ پنجم )
    • عید نوروز کے تہوار کو فارس تہذیب کی حامل اقوام مناتی ہیں اور اس تہوار کا کسی عقیدے یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں ہے
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ چہارم )
    • یہاں ہم اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ عید نوروز کی ابتدا طلوع اسلام سے بہت پہلے ہوئی تھی
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ سوّم )
    • عام طور پر یہ سات اشیاء سیب ، سبزگھاس ،سرکہ ،گندم سے تیّار شدہ ایک غذا، ایک رسیلا پھل یا بیر، ایک سکّہ اور ادرک پر مشتمل ہوتی ہیں
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ دوّم )
    • ان کے سال کا پہلا دن نوروز کے نام سے ہے ، جس میں آب نیسان بھی برستا ہے یہ اس وقت ہے جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے
    • عید نوروز سے جشن بہاراں تک
    • انسانی تاریخ میں ہر ملت اور قوم نے اپنی تحقیق، تاریخی واقعات یا ثقافت کی بنا پر اپنے لیۓ خاص ایام اور کیلنڈر مرتب کیۓ
    • مغربي لبرل کے انقلابوں ميں آزادي و عدالت
    • افراد کی آزادی، انفرادی آزادی اور سماجی انصاف کی قربانی کی قیمت پر زیر بحث آتی ہے۔
    • ہمارا انقلاب اللہ اور معنويات پر انحصار کرتا ہے
    • سیکولرازم جو دنیا کے مغربی حصّے پر حکمرانی کرتا ہے اپنے اندر مغربی ثقافت کی تباہی کو پالتا ہے اسی لۓ جو کچھ امریکہ کی تباہی کا باعث بنا ہے یہی سیکولرازم ہے۔
    • انقلاب فرانس ميں سياسي شموليت کي سطح
    • دولتمندوں کے کچھ لوگوں کے علاوہ اور لوگوں نے اس میں حصّہ نہ لیا تھا اور ان کا دائرہ فعالیت صرف پیرس تک محدود تھا۔
    • انقلاب اسلامی کی مجموعی خصوصیات کے حوالے سے انقلابات روس اور فرانس کا تقابلی جائزہ
    • مشابہ حوادث کے تقابل سے ہمیں ان کو سمجھنے میں آسانی ہو گی ۔ تاریخ انسانی میں بہت سے انقلابات رونما ہوۓ اور ممکن ہے کہ ان انقلابات کے درمیان بہت مماثلت پائی جاتی ہو
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں ( حصّہ ششم )
    • میں نے لوگوں کے پاس حاجت کے لے جانے سے دامن بچا کر تو نگری کا لباس پہنا ہے اور سربلندی کے ساتھ شام کی
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں ( حصّہ پنجم )
    • جو عمل صالح (یعنی شائستہ کردار) رکھتا ہو (چاہے مرد ہو یا عورت ) اور مومن ہو بغیر ایمان کے جزاء کا استحقاق پیدا نہیں ہوتا) تو یقینا ہم اسے دنیا میں اچھی زندگی دیں گے۔
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں ( حصّہ چہارم )
    • شیخ صدوق نے ابو ہاشم جعفری سے روایت نقل کی ہے جس وقت مجھ پر فقر و فاقہ (غربت و تنگدستی) نے سختی کی توامام علی نقی- کی خدمت میں حاضر ہوا حضرت نے فرمایا
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں ( حصّہ سوّم )
    • قناعت کے معنی پیسہ ہوتے ہوئے تنگ حالی سے زندگی گزارنا نہیں ہے۔ یہ توسعۂ رزق کے خلاف ہے جس کی اہل و عیال کے بارے میں تاکید کی گئی ہے۔
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں ( حصّہ دوّم )
    • ہمارے لیۓ اس بات کا علم ہونا بےحد ضروری ہے کہ قناعت ہماری زندگی میں کیا اہمیت رکھتی ہے ۔ یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ جو قانع ہوتا ہے وہ روزی کے لیۓ تلاش ضرور کرتا ہے مگر اس چیز کے لیۓ تلاش کرتا ہے جسے خدا نے اس کے مقدر میں لکھ دیا ہوتا ہے
    • آسانی سے دولت مند بن جائیں
    • یہ بات ہم سب کو معلوم ہے کہ اس کائنات پر آنے والی موجودات میں سے ہر ایک اپنے لیۓ روزی ساتھ لے کر آتی ہے اور ہر کوئی خود سے مرتبط روزی کا مالک ہوتا ہے اور ہر طرح سے خدا کی اس نعمت سے بہرہ مند ہوتا ہے
    • ایک ہی جگہ کام کرنے والے افراد کی باہمی شادی ( حصّہ چہارم )
    • میاں بیوی کا ایک ہی جگہ پر نوکری کرنا کبھی تو بہت مفید ثابت ہوتا ہے تو کبھی اس میں پیچیدگیاں آ جاتی ہے
    • ایک ہی جگہ کام کرنے والے افراد کی باہمی شادی ( حصّہ سوّم )
    • دونوں افراد کے درمیان اس سلسلے میں ہونے والی تمام ملاقاتوں کو مخفی رکھیں اور کوشش کریں کہ آپ کے دفتر کے دوسرے ساتھی اس رابطہ سے ذرا بھی آگاہ نہ ہوں
    • ایک ہی جگہ کام کرنے والے افراد کی باہمی شادی ( حصّہ دوّم )
    • تحقیق کرنے کے لیۓ یہ بہت ضروری ہے کہ محقق کو جانچنے کا گر آتا ہو ۔ وہ آپ کے احساسات کو اس موضوع سے الگ رکھتے ہوۓ بہترین معلومات کو جمع کرنے کی قابلیت رکھتا ہو
    • ایک ہی جگہ کام کرنے والے افراد کی باہمی شادی
    • ایک ہی محیط میں کام کرنے والے افراد ایک دوسرے سے کافی حد تک آشنا ہوتے ہیں ، اس لیۓ بہت سے افراد کو جب اپنے دفتر وغیرہ میں کوئی مستقبل کا جیون ساتھی نظر آ رہا ہو تو وہ اس بارے میں کچھ اطمینان کے ساتھ سوچتا ہے
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ دھم )
    • یہ ایک نہایت سادہ اور صریح پیغام ہے جسے اِس ’بستی‘ کے کچھ نہایت با اثر و با خبر کان آج ’سن کر‘ نہیں دے رہے اور جسے ہماری جانب سے بار بار سنائے جانے کے باوجود وہ بدستور ’اَنجان‘ بنے نظر آتے ہیں
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ نہم )
    • ُن کے بیان کردہ ’گلوبل ولیج‘ کا مطلب ہم یہ لیتے ہیں کہ اب یہ وہ زمانہ نہیں کہ لندن، پیرس، نیویارک، برلن، روم، ویٹی کن، سٹاک ہوم اور کوپن ہیگن کے گلی محلوں میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کوئی گستاخانہ لفظ بولا جائے
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ ہشتم )
    • جہاں یہ نصیب نصیب کی بات ہے وہاں اب یہ اِس ’گلوبل ولیج‘ کا ایک چیختا چنگھاڑتا سوال ہے، کہ: اِس عالمی بستی کے ڈیڑھ ارب انسانوں کے دل میں بسنے والی ایک شخصیت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تذکرہ کے لئے، کہ جس کی ناموس پر اپنا آپ نچھاور کر دینا
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ ہفتم )
    • یہ عالمی شر پسند ٹولہ جو آج نہ صرف اپنی اقوام کی نبض اپنے ہاتھ میں کر چکا ہے بلکہ عالمی لہجوں کی تشکیل پر بھی کمال کی دست رس رکھتا ہے
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ ششم )
    • آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یہ چند مناصب اور مراتب قرآن کریم سے نمونہ کے طور پر ذکر کیے گئے ہیں جن سے واضح طور پر ثابت ہو رہا ہے کہ آپ کا مقام و مرتبہ نہایت بلند ہے۔ بے شک آپ ہادی عالم اور معلم انسانیت ہیں
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ پنجم )
    • ’’جو لوگ آپ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہیں انھیں ڈرنا چاہیے کہ کہیں ان کو عظیم فتنہ پیش نہ آئے۔ یا کہیں ان کو عذاب الیم کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ چہارم )
    • تم کو رسول اللہ کی پیروی (کرنی) بہتر ہے(یعنی) اس شخص کو جسے اللہ (سے ملنے) اور روزِقیامت (کےآنے) کی امید ہو اور وہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ سوّم )
    • آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلمات طیبات کو جب قرآن ہی ’’گفتہ اور گفتہ اللہ بود‘‘ کا مرتبہ دیتا ہے تو کیا حدیثِ نبوی کے حجتِ دینیہ ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش رہ جاتی ہے
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ دوّم )
    • قسم ہے آپ کے رب کی وہ مومن نہ ہوں گے یہاں تک کہ وہ آپ کو ہی منصف جانیں اس جھگڑے میں جو ان میں اٹھے ۔ پھر نہ پائیں اپنے دل میں تنگی آپ کے فیصلہ سے اور قبول کریں خوشی سے
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ
    • بے شک اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں پر بڑا احسان و کرم کیا جب کہ ان میں انھیں میں سے پیغمبر بھیج دیا جو ان کے سامنے اللہ کی آیات پڑھتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور کتاب اور عقل کی باتیں سکھاتا ہے
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت ( حصّہ پنجم )
    • مذھب انسان کی زندگی کے ہر میدان میں رہنمائی کرتا ہے اور انسان کو درپیش مسائل کا قابل اعتماد حل پیش کرتا ہے
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت ( حصّہ چہارم )
    • دین انسان کی روح کی ضرورت ہے اور انسانی زندگی میں آرام و اطمینان کا بنیادی جزو ہے ۔ ایک ایسی حقیقت ہے جو زندگی کے راستوں کا تعین کرتی ہے
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت ( حصّہ سوّم )
    • عقل کہتی ہے کہ اوقیانوس میں حرکت کرنے کے لیۓ قطب نما کی ضرورت ہوتی ہے وگرنہ ساحل تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت ( حصّہ دوّم )
    • مذھب ایک عقلی ضرورت ہے اور عقل انسان کی زندگی کے ہر معاملے میں رہنمائی کرتی ہے لیکن مذھب کی جگہ نہیں لے سکتی
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت
    • زندگی میں انسان کے احساسات اور صاحب نظر افراد کی تحقیقات کی بنیاد پر ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ مذھب انسان کی زندگی میں بے حد زیادہ اہمیت کا حامل ہے
    • قرآن کی حقانیت اور معجزات واضح ہیں (حصّہ پنجم)
    • اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ قرآن اس کی آخری وحی ہےاس لیے اس کی حفاظت کا اس نے خود ذمہ لیا ہے لہٰذا سائنس کی تیز رفتار اور انسانیت کے لیے منفعت بخش ترقی اسی وقت ممکن ہے
    • قرآن کی حقانیت اور معجزات واضح ہیں (حصّہ چهارم)
    • بے شک قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے ،مگر کئی سائنسی حقائق جو اس کی آیا ت میں بعض مقامات پر انتہائی جامع اور کہیں اشارةً بیان کیے گئے ہیں
    • 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن