صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89
    • ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گي
    • بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ ملت بحرین اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگی اور اپنی تحریک جاری رکھے گي۔
    • نیٹوہیلی کاپٹر تباہ پندرہ ہلاک
    • افغان پولیس کا کہنا ہےکہ نیٹو کے ایک ہیلی کاپٹرکے حادثے میں بارہ نیٹو فوجی اور تین افغاں شہری ہلاک ہوگئے ہیں، نیٹو کے فوجیوں کا تعلق ترکی سے ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کا ہیلی کا پٹر کابل کے برگامی علاقے میں ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگيا۔
    • سعودی عرب امریکہ کا ایجنٹ
    • مصر کے بزرگ عالم دین شیخ محمد علاءالدین مدحی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر شام میں صہیونی ریاست اور امریکہ کی سازشوں پر عمل کر رہے ہیں۔
    • غزہ پر اسرائيل کا حملہ مغربی ممالک کے نفاق کا مظہر ہے
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عرب رہنماؤں کی طرف سے عرب اقوام کو جاہل ، پسماندہ اور فقیر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائيل کے وحشیانہ حملے کو مغربی ممالک کی متضاد پالیسی اور منافقت کا مظہر قراردیا ہے۔
    • خطیب جمعہ تہران: سعودی بیان کی مذمت
    • تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کا شانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کے موجودہ حالات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسی طاقتیں جو کسی بھی مذہب پر اعتقاد نہیں رکھتیں
    • پاکستان میں طالبان نے ایک اور اسکول کو تباہ کردیا ہے
    • پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ایک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذریعہ تباہ کردیا ہے۔
    • بحرین اور کویت نے بھی شام میں اپنے سفارتخانہ بند کردیئے
    • بحرین اور کویت نے بھی سعودی عرب کی طرح امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کرتے ہوئے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    • خالد مشعل آج ترکی کے دورہ پر روانہ ہونگے
    • فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ آج ترکی روانہ ہونگے۔
    • شام میں دہشت گرد کارروائیوں کے لئےسعودی جیل سے القاعدہ کے قیدی آزاد
    • سعودی عرب نے اپنی جیلوں سے القاعدہ کے قیدیوں کو شام میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کے لئے آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    • پاکستان کے صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچویں بار خطاب کریں گے
    • پاکستان کے صدر آصف علي زرداري کل ہفتہ 17مارچ 2012ء کوپا رليمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچويں بار خطاب کرنے والے پہلے پاکستاني صدر ہوں گے۔
    • کراچی:سپاہ صحابہ کی فائرنگ اکمل شھید،محسن رضوی زخمی
    • کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جعفریہ الالءنس کے رکن محسن رضوی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔حملے میں انکا نوجوان بیٹا اکمل رضوی شھید ہوگیا۔ جبکہ وہ خود زخمی ہوگئے۔
    • رحیم یار خان کے عظیم الشان اور کامیاب دهرنے کا بدله
    • رحیم یارخان میں 10مارچ کو هزاروں مومنین نے سانحہ خانپور، علامہ ثقلین کی شہادت اور سانحہ کوہستان کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا تها۔ جس پر انتظامیہ نے400 قریب مومنین کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کر دی هے ۔
    • پاراچنار سے پیشاور جانے والی مسافر بس پر حملہ
    • اطلاعات کے مطابق مسافر بس جو پاراچنار سے پیشاور جا رہی تھی۔ افواج یزید کے سپاہیوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد عزاداران امام حسین کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔
    • شہید اکمل رضوی کی نمازجنازہ ہزاروں عزاداروں کی موجودگی میں سپرد خاک
    • گزشتہ رات پٹیل پاڑہ کے قریب جعفریہ الائنس کے رہنما سید محسن رضوی پر دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے ۔
    • مسجد امام رضا (ع) پر حملے کے محرکات، نئی تفصیلات
    • کچھ عرصہ قبل سے برسلز کے علاقے اندرلخت سلفیوں کی طرف سے فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوششیں ہورہی ہیں اور سلفی اپنی مساجد سے اہل تشیع کے خلاف معاندانہ تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔
    • ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ ششم)
    • جزیرے میں ایک قشم نامی شہر بھی ہے جو جزیرے کا تجارتی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اس شہر میں ایک مہمان سرا بھی ہے جو یہاں آنے والے سیاحوں کی رہائش کے لیۓ ایک معقول جگہ ہے ۔
    • ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ پنجم )
    • یہ جزیرہ بھی ایران کے جنوبی ساحلوں پر بندر عباس شہر سے کچھ فاصلے پر خلیج فارس میں واقع ہے
    • ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ سوّم )
    • خلیج فارس کے ساحلی علاقوں پر یورپی حکومتوں نے اولین حملے پندرہ سو چھ میں کۓ ۔
    • ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ دوّم )
    • تعمیراتی طرز کے لحاظ سے عمارت پر ہندو مذہب کے طرز تعمیر کا رنگ غالب ہے ۔ بنیادی کمرہ اور محراب ، شمال کی طرف واقع ہیں
    • بھارت بلوچستان ميں تخريب کاري کرکے لوگوں کو قتل کر رہا ہے
    • امير جماعت الدعوة حافظ سعيد احمد نے کہا ہے کہ وزيراعظم نے بلوچستان کے مسئلہ پر ابھي تک آل پارٹيز کانفرنس بلانے کيلئے کوئي حکمت عملي تيار نہيں کي ہے
    • شيري رحمان کا امريکي ايوان نمائندگان کو خط،قرار داد پر تشويش کا اظہار
    • امريکا ميں پاکستان کي سفير شيري رحمان نے امريکي ايوان نمائندگان کي اسپيکر کو خط تحرير کيا ہے جس ميں امريکي ايوان نمائندگا ن ميں بلوچستان پر پيش کي گئي قرارداد پر اپني گہري تشويش کا اظہار کيا ہے
    • پاراچنار: پھر بھی مقتل بن گیا، بس میں دھماکہ،دو شھید، متعدد زخمی
    • اطلاعات کے مطانق کرم ایجنسی سادہ ہیر قیوم کے علاقہ میں پیشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر درندہ صفت طالبان کی جانب سے بم دھماکہ دو شیعہ مومنین شھید اور آٹھ زخمی۔
    • پاکستان سے تنازعات، مذاکرات سے حل کرنے چاہتے ہيں، بھارتي صدر
    • بھارتي صدر پارتھيبا پاٹل نے پاکستان کے ساتھ تنازعات کو مذاکرات کي ذريعے حل کرنے کي خواہش کا اظہار کيا ہے
    • کراچي سے کوئٹہ جانيوالي پرواز ميں فني خرابي
    • کراچي سے آج صبح کوئٹہ جانے والي پي آئي اے کي پرواز پي کے 352 ميں اچانک فني خرابي ہوگئي ، ٹيک آف سے قبل پائلٹ نے ايمرجنسي بريک لگاکرطيارے کوفضاميں بلندہونے سے روک ليا
    • پشاور خود کش دھماکا، تحقيقات کيلئے اعلي سطحي ٹيم کي تشکيل
    • پشاورکے نواحي علاقے بڈھ بيرميں خودکش دھماک کي تحقيقات کے لئے اعلي سطحي ٹيم تشکيل ديدي گئي. جائے وقوعہ سے ملنے والي تباہ شدہ موٹرسائيکل اورگاڑي کے مالکان کا پتہ لگ گيا ہے
    • اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11 ہزار ميزائل تيار
    • اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11ہزار ميزائل تيار ہيں، جوہري تنصيبات کو نقصان کي صورت ميں ايران دنيا بھر ميں امريکي اور اسرائيلي بيسز کو نشانہ بنائے گا، حاليہ جنگي مشقوں ميں ايران نے بين البراعظمي بيلسٹک ميزائلوں کے تين کامياب تجربات کي
    • کمرشل بينکوں کي طرح خودمختاري دي جائے، ڈي جي نيشنل سيونگز
    • نيشنل سيونگزکے ڈائريکٹر جنرل ظفر شيخ نے حکومت کو سرکلر ڈيٹ ختم کرنے کي پيش کش کرتے ہوئے کمرشل بنکوں کي طرح خودمختاري دينے کا مطالبہ کيا ہے
    • ترکي: ایک عمارت کے قريب آتشزدگي، 14 افراد ہلاک
    • ترکي کے سب سے بڑے شہر استنبول ميں ايک زير تعمير عمارت کے قريب لگائے گئے مزدوروں کے ايک خيمے ميں اچانک آگ لگنے سے کم از کم 14 تعميراتي کارکن ہلاک ہو گئے
    • عراق میں دہشت گردانہ واقعات
    • عراق میں مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں کم از کم نو افراد مارے گئے ہیں۔
    • آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شپ کےخاتمے تک احتجاج جاری
    • بحرین کے ایک سرگرم سیاسی رہنما کریم المحروس سے آل خلیفہ حکومت کے خاتمے تک عوامی تحریک جاری رہنے پر زوردیا ہے۔
    • کاظم جلالی: امریکہ کے صدارتی انتخابات اور غزہ پر حملہ
    • اسلامی جمہوریۂ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اثر ڈالنے کی غرض سے غزہ پر حملہ کیا ہے۔
    • حکومت ملت جعفریہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور مطالبات منظور
    • اطلاعات کے مطابق سانحہ کوہستان کے بعد شیعہ نوجوانوں نے بھرپور احتجاج شروع کردیا تھا۔ اور کل حکومت کو دی گئی مدّت ختم ہونے کے بعد علماء نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا تھا
    • کوھاٹ: یزیدیوں کی فائرنگ، لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ شھید
    • اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ پایان استرزئی کوہاٹ کے رہائشی لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ پیشاور میں یزیدیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
    • غزہ ميں اسرئيلی حملے ميں مزید 3 فلسطيني شہید 41 زخمي
    • غزہ ميں اسرئيلی طیاروں کے تازہ حملوں ميں تين فلسطيني شہید اور41 زخمي ہوگئے ہیں جبکہ گذشتہ چند دنوں میں اسرائيلی حملوں میں 21 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
    • مصر ، امریکی امداد کو ٹھکرا دے گا
    • مصر کی پارلیمنٹ ایک قانون کا جائزہ لے رہی ہے جس کی روشنی میں مصری حکومت امریکہ کی ایک ارب ڈالر کی امداد وصول نہیں کرے گی۔
    • پاکستان کی سینیٹ کے نئے چيئرمين اور ڈپٹي چيئرمين نے حلف اٹھا ليا
    • پاکستان کی سينيٹ ميں چيئرمين کے عہدے پر بلا مقابلہ منتخب ہونے والے نيربخاري اور ڈپٹي چيئرمين کے عہدے کے لئے صابر بلوچ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لياہے
    • يمن ميں خود کش حملے میں 3 پوليس اہلکار ہلاک
    • يمن ميں پوليس چيک پوسٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ میں القاعدہ کے مقامي رہنما سميت 3 پوليس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کي اجازت نہيں دیں گے
    • آذربائيجان کے وزيردفاع نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کي ہر گز کسی کواجازت نہيں دیں گے۔
    • شام کے صدر سے مذاکرات امید افزا
    • شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب ليگ کے مشترکہ نمائندہ کوفي عنان نے اپنے دورہ شام کو اميد افزا قرار ديتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کو مثبت اور مفید قراردیا ہے۔
    • امریکی فوجیوں نےقرآن کی بے حرمتی کے بعد افغان شہریوں کا قتل عام کیا
    • افغان پارلیمان نے امریکی فوجی کے ہاتھوں 17 افغان بچوں، عورتوں اور مردوں کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے
    • تیل صنعت کو ایران کے اقتدار اور پیشرفت میں تبدیل ہونا چاہیے
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح (بروز پیر) تیل کی صنعت کے تحقیقاتی ادارے میں حاضر ہوئے اور تیل کی بہت ہی اہم و پیچیدہ صنعت کی توانائیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔
    • زمبابوے کے وزیر دفاع کا دورہ ایران
    • زمبابوے کے وزیر دفاع مانانگا گوا نے، جو اس وقت تہران کے دورے پر ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی سے ملاقات کے دوران ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعاون پر تاکید کی ہے۔
    • فلسطینیوں کے حقوق کے کھلی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کی خاموشی
    • فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی بڑھتی ہوئی جارحیتوں پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خاموشی کے بعد اس کونسل
    • افغان علماء کی دھمکی
    • افغانستان کی علماء کونسل نے زور دے کر کہا ہے کہ بے گناہ افغان شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں ہم اٹھ کھڑے ہوں گے۔
    • آل سعود اور قطر دہشتگردوں کے شریک جرم
    • شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عدنان محمود نے شام کے عوام اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے قتل عام کے سلسلے میں سعودی عرب اور قطر کو دہشتگردوں کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
    • امریکی پولیس کی مذمت
    • امریکی پولیس نے پرامن مظاہرے میں شرکت کرنے والے چودہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
    • ایران روس تعاون
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبرصالحی نے پیر کے دن تہران میں روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات میں کہا
    • لاریجانی: صہیونی ریاست خطے میں تنہائی کا شکار
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ کے سربراہ علی لاریجانی نے افغانستان اور فلسطین کے نہتے عوام پر امریکی اور صہیونی فوجیوں کے مظالم کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے بڑھتے ہوۓ اشتعال کا سبب قرار دیا ہے۔
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم طاقت کا مظاہرہ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ آزاد پانیوں میں ایران کے پرچم کا لہرایا جانا اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا مظہر ہے۔
    • چونسٹھ فیصد ٹرن آؤٹ دشمنوں کے لۓ دندان شکن جواب
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہےکہ یورپ والوں کو اس بات کی جانب متوجہ رہنا چاہۓ
    • 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن