صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 11
    • آپ (ع) نے کربلا کے عظیم کارنامے کے آخری لمحات میں، جبکہ آپ (ع) کا جسم مبارک مجروح اور خون میں ڈوبا ہوا تھا
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 10
    • یہیں ہم دیکھتے ہیں کہ حسین بن علی علیہ السلام امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی وقعت کو کہاں تک پہنچایا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 9
    • کربلا میں امر و نہی کی شرائط نہیں تھیں ایسی صورت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر یا امر و نہی کا محرک کیونکر ہوسکتی ہے؟۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 8
    • لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وصال کے بعد لوگ سیدھے محمدی راستے سے منحرف ہوگئے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 7
    • چنانچہ سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک اور شہادت کے معانی دو ہیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 6
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی حیات بخش تحریک کے اہم ترین آثار و برکات میں سے ایک صحیح اسلام کو زندہ کرکے بنی نوع انسان کے سامنے رکھنا اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے احیاء سے عبارت ہے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 5
    • یہ عظیم برکت جو سیدالشہداء علیہ السلام کے وجود مبارک سے حاصل ہوئی درحقیقت بعض احادیث نبوی کی تفسیر سے سمجھی جاسکتی ہے۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 4
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک اور نہایت قوی انقلاب بقائے دین کا موجب بنا اور اپنے اور آپ (ع) نے اپنے خاندان و اصحاب کے خون سے گلستان دین کی آبیاری کی اور گلستان شریعت کے شجر کو سبز و خرم کردیا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 3
    • فاسق و فاجر، جوئے باز اور شرابخوار اور بدچلن نوجوان، جو سو فیصد دنیا پرست تھا اور کسی بھی اسلامی اور انسانی اصول کا پابند نہ تھا، امیرالمؤمنین اور خلیفۃ المسلمین کا مقدس اور شریف لقب اختیار کرچکا تھا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 2
    • مسلمانوں کی عمومی صورت حال بہت پریشان کن تھی۔ ایک طرف سے بنو امیہ کی جانب سے امیرالمؤمنین علیہ السلام اور آپ (ع) کے خاندان کے خلاف مسموم تشہیری مہم جاری تھی اور دوسری طرف سے نہایت زیرکی کے ساتھ مختلف قسم کی تحریفات اور بدعات اسلام میں داخل کی گئی تھیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 1
    • اس میں شک نہیں ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا قیام ایک دینی، سیاسی اور معاشرتی انقلاب ہے جو ایک حکومت کے خلاف عملی احتجاج کی صورت میں نمودار ہوا۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 14
    • تا کہ یزیدیوں کے اس ہولناک جرم کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرکے نمایاں کردے اور تاریخ کی آنکھوں کے ہمیشہ کے لئے اس خونی حادثے پر مرکوز کردے اور زمانوں کی سماعتوں کو زمانہ ساز عاشوار کی بجلی کی سی کھڑکتی صداؤں سے پر کردے۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 13
    • ان ہندؤ وں میں سے ایک کی عادت تھی کہ سینہ زن عزاداروں کے ساتھ جلوس میں نکلتا اور ان کے ساتھ سینہ زنی کیا کرتا تھا۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 12
    • کوئی بھی ہمارے ساتھ ہمدردی اور ہمارے اوپر وارد ہونے والے مصائب کے لئے نہیں روتا مگر یہ کہ اللہ اس پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے قبل اس کے کہ اس کی آنکھوں سے آنسو جاری بوجائیں
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 11
    • مسمع کہتے ہیں: حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: کیا تم کبھی یاد کرتے ہو کہ انھوں نے (یزید بن معاویہ) نے حسین (ع) کے ساتھ کیا کیا؟
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 10
    • روز عاشورا مجتہد کے گھر میں داخل ہونے والے دستوں میں ایک دستہ گِلگیروں کا دستہ تھا۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 9
    • امام جعفر بن محمد الصادق علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص حسین (ع) کی شان میں شعر کہے اور روئے اور ایک شحض کو رلائے جنت ان دونوں کے لئے لکھی جاتی ہے۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 8
    • سیدالشہداء (ع) کی مجالس عزاداری کی دیگر آثار و برکات میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ ان مجالس اور مراسمات کے سائے میں حقیقت اسلام سے آشنائی پیدا کرتے ہیں
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 7
    • جو سوز و گداز سیدالشہداء علیہ السلام کے دلسوختہ عاشقوں کے جلے دلوں سے ان کی آنکھوں کے راستے اشکوں کی صورت میں ان کے صفحۂ رخسار پر ثبت ہوتا ہے
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 6
    • وہ کونسا اجتماع ہے جو اس عالم میں اس طرح کا اثر مرتب کرسکے؟ کونسا واقعہ ہے جو کربلا کے جانسوز واقعے کی مانند اپنے وقوع کے زمانے سے لے کر اب تک انسانی معاشروں کو متأثر کرتا رہا ہو
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 5
    • بزدلوں کا گریہ نہیں ہے بلکہ شجاعوں اور بہادروں کا گریہ ہے۔ یہ گریہ ناامیدی اور مایوسی کا گریہ نہیں ہے بلکہ امید کا گریہ ہے۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 4
    • اب دیکھنا یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ و بکاء کی نوعیت کیا ہے؟ تھوڑی سی توجہ سے ہی یہ جاننا آسان ہوجاتا ہے
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 3
    • انسان مؤمن جب جرم و گناہ کا ارتکاب کرتا ہے تو وہ حزن و اندوہ سے دوچار ہوجاتا ہے اور اس حزن و اندوہ کے خاتمے کے لئے انسان محاسبۂ نفس یا خود احتسابی کا سہارا لیتا ہے
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات 2
    • : انسان کی زندگی کا آغاز گریہ و بکاء سے ہوتا ہے۔ بچہ جب دنیا میں قدم رکھتا ہے اور روتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ بچہ صحتمند اور تندرست ہے۔
    • سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات1
    • گریہ، بکاء یا رونا انسانی احساسات و جذبات کا شدیدترین مظہر ہے اور اس کے اسباب و محرکات مختلف ہیں اور ہر محرک اور ہر سبب ایک خاص حالت کو نمایاں کرتا ہے۔
    • وہابیوں کے لئے مسجد اور مقدس مقامات کا تقدس اہمیت نہیں رکھتا
    • یورپ کی علمائے اہل بیت (ع) ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں برسلز کی مسجد امام رضا (ع) کو آگ لگانے اور شیخ عبداللہ دہدوہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور اس حوالے سے وہابی مفتیوں کو مورد الزام ٹہرایا ہے۔
    • باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ
    • پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں آج ہونیوالے بم دھماکہ میں چار افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے-
    • حنا ربانی کھر : گیس پائپ لائن منصوبہ قابل عمل
    • پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبہ مکمل طرح سے قابل عمل ہے اور اس کے لئے بجٹ مہیا کرنے کےکئي ذرائع موجود ہیں۔
    • ایران ہند تعلقات میں فروغ کے وسیع مواقع
    • تہران میں متعین ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران زراعت کے میدان میں تعاون بڑھانے کی عمدہ توانائيوں کے حامل ہیں۔
    • روس ایٹمی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں
    • روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئي ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے ساتھ گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات شروع کروانے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
    • اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے
    • فلسطین کی قانونی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے سے یہ سمجھا جائے گا کہ غزہ پر صہیونی ریاست کی جارحیت ختم ہوچکی ہے۔
    • امریکی قاتل امریکہ واپس
    • امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان کے صوبۂ قندھار میں واقع ایک دیہات میں چند دن قبل سترہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے امریکی فوجی کی امریکہ منتقلی کی خبر دی ہے۔
    • شام، بشاد اسد کی حمایت میں مظاہرے
    • شام میں صدر بشار اسد کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاری ہے۔
    • ایف آئی اے کا وفد ہندوستان میں
    • پاکستان کی فیڈرل انوسٹی گيشن ایجنسی ایف آئی اے کے خصوصی پراسکیوٹر کی قیادت میں ایک وفد ہندوستان گیا ہے۔
    • ہندوستان کے سینئر صحافی محمداحمدکاظمی کی گرفتاری، موساد کا کھیل
    • ہندوستان کے سینئر صحافی محمد احمد کاظمی کی گرفتاری بلا شبہ صہیونی حکومت کے ایما پر عمل میں آئی ہے اور قرائن و شواہد سے بھی یہ بات ثابت ہے کہ کاظمی جیسے ایک پیشہ ورصحافی کو اس کیس میں جان بوجھ کر پھانسا گیا ہے۔
    • قم میں شہید ڈاکٹر نقوی کی سترہویں برسی
    • آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور کئي فلاحی اداروں کے بانی شہید ڈا کٹر محمد علی نقوی کی سترہویں برسی مدرسہ امام خمینی میں منائي گئي۔
    • افغانستان : قاتل امریکی کو قرارواقعی سزا دی جائے
    • افغانستان میں ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں سترہ بے گناہ افغاں شہریوں کے قتل عام کے بعد اس ملک کی سینیٹ نے کہا ہے کہ اس امریکی مجرم پر کھلی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے اور اسے قرار واقعی سزا دی جائے۔
    • مارچ ٹو بیت المقدس کاروان ایران میں
    • فلسطین کے لئے مارچ ٹو بیت المقدس نامی عالمی امدادی کاروان میں شامل ایشیائي کاروان آج جنوب مشرقی سرحد سے ہوتا ہوا ایران پہنچا ہے۔
    • شام کے لیے انسان دوستانہ امداد روانہ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران کی جانب سے ملت شام کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی قوم کے لئے تہران سے ا نسان دوستانہ امداد دمشق بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا گيا ہے۔
    • اردو صحافت کے خلاف صہیونی سازش کی مذمت
    • ہندوستان کے صحافیوں نے اردو صحافت کے خلاف صہیونی ریاست کی دھمکیوں مذمت کی ہے۔
    • نیتن یاہو بے بس
    • صہیونی ریاست کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی جہادی تنظیموں کے راکٹ حملوں کے سامنے وہ بے بس ہوچکے ہیں اور ان حملوں کو روکنے کےلئے ان کےپاس کوئي چارہ نہیں ہے۔
    • مالکی کی کویت کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات
    • عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کویت کے امیر اور وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔
    • سعودی عرب کی سلفی وہابی حکومت نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے
    • سعودی عرب کی امریکہ نواز سلفی وہابی حکومت نے امریکہ اور اسرائیل کی ہمنوائی کرتے ہوئے شام میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔
    • اسرائيل کو یہودی بستیوں کی تعمیر بند کردینی چاہیے
    • جرمنی کے ایک سیاستداں نے غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو بین الاقوامی قوانین کی رعایت کرنی چاہیےغیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر روک دینی چاہیے۔
    • ایران ۔ پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے ٹینڈر جاری
    • پاکستان کے پیٹرولیم کے وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ایران ۔ پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔
    • دہشتگردوں کی فائرنگ پولیس اہلکار غلام عباس شھید، جبکہ ایک حملے میں اظفر نقوی زخمی
    • کراچی: ناصبی دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے حملے میں گلبرگ پولیس کوارٹر کے رہائشی غلام عباس شھید، جبکہ ایک حملے میں اظفر نقوی زخمی۔
    • پنجاب حکومت کے تعصب کی انتہا،مومنین کے خلاف مقدمہ درج
    • ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رحیم یارخان میں 11مارچ کو سینکڑوں مومنین نے سانحہ خانپور، علامہ ثقلین کی شہادت اور سانحہ کوہستان کے خلاف پر امن احتجا جی مظاہرہ کیا۔جس پر متعصب انتظامیہ سے 20 مومنین کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کر دی۔
    • حامد کرزئی کا امریکہ سے مطالبہ
    • افغان صدر حامد کرزئي نے رواں سال کے آخر تک سیکورٹی کا انتظام قابضوں سے افغان سیکورٹی فورسز کے سپرد کۓ جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حامد کرزئي نے کل کابل میں امریکی وزیر جنگ لئون پانیٹا سے ملاقات میں یہ بات زور دے کر کہی
    • سعودی عرب میں عوامی مظاہرے
    • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرے کرکے ابھا میں جاری طلباء کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ مظاہرے جمعرات کو ہوئے۔ آل سعود نے شہر ریاض میں شدید حفاظتی انتظامات کئے تھے۔
    • اردن سے اسرائیلی سفیر کی واپسی کا مطالبہ
    • اردن میں یونیورسٹی طلبا نے اپنے ملک سے اسرائیلی سفیر کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
    • 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن