صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87
    • پیاس کی تاریخ 2
    • ہاجر تھک ہار گئی تھیں! شرمندگی کے پھولوں نے چہرے پر تصویرگری کا کام مکمل کرلیا تھا اور اسمعیل ان کا، ابھی تلظی کررہا تھا۔
    • پیاس کی تاریخ 1
    • منقول ہے کہ سارہ خاتون نے اپنے شوہر ابراہیم (ع) سے کہا: اب جبکہ میں ماں نہیں بن سکتی، آپ ہاجر سے نکاح کریں! شاید اس سے صاحب اولاد ہوسکیں
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟- 5
    • رسول اللہ (ص) نے اپنے آخری خطبے کے ضمن میں ارشاد فرمایا: میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جارہا ہوں
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟- 4
    • سورہ برائت کا ابلاغ؛ امام حسین علیہ السلام نے اس واقعے کے بارے میں فرمایا: رسول اللہ (ص) نے خدا کے حکم سے ارشاد فرمایا
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ 3
    • امام حسین (ع) نے یہ نکتہ بھی سب کو یاد دلایا اور ان سے تصدیق کرائی کہ رسول اللہ (ص) نے خدا کے حکم سے خانہ علی (ع) کے سوا مسجد کی طرف کھلنے والے تمام دروازے بند کرواديئے۔
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ -2
    • امام حسین علیہ السلام خطبے کے لئے کھڑے ہوئے اور خداوند متعال کی حمد و ثناء کے بعد فرمایا: اما بعد! اس طاغوت نے ہم اور ہمارے پیروکاروں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا ہے
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ - 1
    • امام حسین علیہ السلام ہمیشہ ایسے موقع کی تلاش میں تھے کہ بنوامیہ کی غاصبانہ اور ظالمانہ حکمرانی کے خلاف قیام کرکے ظلم اور ظالم کی بساط لپیٹ لیں
    • افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجی فرار
    • افغانستان کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ نے کہا ہے امریکی حکومت حالیہ قتل عام کے سلسلے میں افغان وفد کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ہے۔
    • امریکی پروپگينڈوں کا منہ توڑ جواب
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ملت ایران نے نویں پارلیمانی انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے امریکیوں کے توھمات کو باطل قراردے دیا ہے۔
    • بریگيڈیر جزائری: امریکی فوجیوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے تشہیراتی شعبے کے سربراہ بریگیڈیر سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں قرآن مجید کی بے
    • شام میں دہشتگردوں کا صفایا
    • شام کی فوج نے آشوب زدہ علاقے حمص کے ایک اور حصے کو باغیوں اور دہشتگردوں سے پاک کردیا ہے۔
    • سعودی عرب: نایف بن عبدالعزیز پر مقدمہ چلا یا جائے
    • سعودی عرب میں حکمران خاندان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے.
    • ایران پر ممکنہ فوجی حملہ، اسرائیل کا اپنی موت کے پروانے پر دستخط
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایران کے خلاف صہیونی ریاست کی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے
    • شام میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائےگی
    • عراق کے وزیر اعظم نے شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہےکہ عراق سے شام میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
    • سعودی عرب نے شام میں دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں
    • عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیارروانہ کئے ہیں۔
    • اردوغان اور مشعل کی فلسطین کے بارے میں گفتگو
    • فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے سفر کے دوران ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے فلسطین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • اسرائيل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں اسرائيل کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائيل میں ہمت نہیں ہے کیونکہ اسرائيل کو اپنی جان پیاری ہے۔
    • بحرین سعودی فوجی قبضے کے خلاف مظاہرے
    • بحرين کے عوام نے اپنے ملک پر سعودي عرب کے فوجي قبضے کو ايک سال مکمل ہونے کے خلاف ملک بھر ميں مظاہرے اور دھرنے ديئے ہيں-
    • امريکا ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف قبضہ کرو تحريک
    • امريکي رياست ميسوري کي پوليس نے وال اسٹريٹ مخالف تحريک کے کارکنوں پر حملہ کرکے دسيوں افراد کوگرفتار کرليا ہے.
    • خیرپور: امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری پر لشکر لدھیانوی کا حملہ،علم کی توھین
    • اطلاعات کے مطابق لشکر یزید کے مسلح دہشتگردوں نے امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری، شھید آباد محلہ، نزد سوک سینٹر پر مومنین کی بستی پر حملہ کر دیا۔
    • تونسہ شریف پر دہشت گردوں کی فائرنگ، شاکر شاہ شہید،ایک زخمی
    • تونسہ شریف پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ نوجوان شاکر شاہ کو شہید جبکہ ایک مومن کو زخمی کردیا۔
    • صالحی: اسرائیل کی نابودی ایک ہفتے کے اندر
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کی صورت میں ایک ہفتے تک بھی اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکے گی۔
    • عبداللھیان: بحرین پر قبضہ غلط حکمت عملی
    • عرب اور افریقی ممالک کے امور کے لۓ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے
    • حماس مجاہدین کو روکنا
    • حماس کے مجاہدین کو صہیونی ریاست کے خلاف کاروائيوں سے روکنا صہیونی ریاست کی خدمت ہے
    • گلوبل مارچ ٹو بیت المقدس سیمینار
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں کل گلوبل مارچ ٹو بیت المقدس سیمینار منعقد ہوا۔
    • شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ناکام
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ سولہ مارچ کو شام کے بارے میں ایک بار پھر اجلاس منعقد کیا لیکن سلامتی کونسل کے ارکان کے درمیان اختلاف رائے کی بنا پر یہ اجلاس بھی ناکام رہا۔
    • دمشق ميں دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
    • شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
    • پشاور : دہشت گردي کا منصوبہ ناکام 12 کلو وزني بم ناکارہ بنادياگيا
    • پشاور پوليس نے دہشت گردي کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 12 کلو وزني بم ناکارہ بناديا.
    • کراچي:مختلف وارداتوں ميں ملوث 25 ملزمان گرفتار
    • کراچي کے مختلف علاقوں سے جرائم کي واردتوں ميں ملوث 25 ملزمان کو اسلحے سميت گرفتار کرليا گيا.
    • سبکدوش ہونيوالے آئي ايس آئي چيف کي وزيراعظم گيلاني سے ملاقات
    • آئي ايس ائي کي سربراہي سے سبک دوش ہونے والے ليفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے وزيراعظم يوسف رضا گيلاني سے الوداعي ملاقات کي ہے
    • پي آئي اے کے12طيارے گراونڈ ہوگئے،فلائٹ شيڈول درہم برہم
    • فاضل پرزہ جات کي کمي اور طياروں کے فني خرابي کي وجہ سے پي آئي اے کے12طيارے ملکي و غير ملکي ايئرپورٹس پرکھڑے ہيں اورفلائٹ شيڈول درہم برہم ہوکر رہ گيا ہے.
    • افغان امن مذاکرات ميں تعطل امريکااور پاکستان کو آمنے سامنے لاکھڑا کريگا
    • افغان طالبان کي طرف سے امريکي مذاکرات کي معطلي امريکااور پاکستان کو آمنے سامنے لاکھڑا کرے گا.
    • ہم نے آج تاريخ رقم کر دي، صدر زرداري کا پارليمنٹ سے خطاب
    • صدر آصف علي زرداري نے کہا ہے کہ ہم نے آج تاريخ رقم کر دي. وہ پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے. انہوں نے کہا کہ وہ جمہوري طور پر منتخب پانچويں بار پارليمنٹ سے خطاب کرنيو الے پہلے صدر ہيں.
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 28
    • بالفاظ دیگر، امام حسین (ع) لوگوں کے بھلکڑ پن کی وجہ سے شہید ہوئے۔ کیونکہ اگر لوگ اپنی پچاس ساٹھ سالہ تاریخ میں غور و تفکر کرتے اور اگر تنبہ اور خبردار رہنے اور استنتاج و تجزیہ کی قوت رکھتے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 27
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک کے سماجی و سیاسی آثار و برکات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ نے اپنے قیام اور شہادت کے ذریعے لوگوں کو جہالت و ضلالت اور گمراہی سے نجات دی۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 26
    • اے فرزند رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہم سب آپ کے فرامین سنتے ہیں اور آپ کے اطاعت گزار ہیں اور آپ کے عہد و پیان کے حافظ ہیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 25
    • اموی حکمرانوں اور امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں کی رسوائی اس حد تک بڑھ گئی کہ واقعہ کربلا کے چند ہی سال بعد کسی اموی میں یہ جرأت نہ تھی کہ وہ اس خاندان سے اپنی نسبت آشکار کردے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 24
    • فتح اور شکست کے مفہوم کو مد نظر رکھ کر اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ فتح اور کامیابی یہ نہیں ہے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 23
    • عیسائی مؤرخ فلپ حتی اپنی کتاب تاریخ العرب میں لکھتے ہیں: کربلا کا المیہ، عالم تشیع کے احیاء اور بالیدگی اور اس مکتب کے پیروکاروں کی تعداد میں اضافے کا سبب بنا
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 22
    • ایک طرف سے امام حسین علیہ السلام کی مصلحانہ اور الہی تحریک تھی اور دوسری جانب سے آپ (ع) نے اپنی پوری ہستی کربلا میں اسلام پر قربان کردی تھی
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 21
    • لیکن امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد۔ اور پیروان آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اکثریت کو خبر بھی ملی
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 20
    • چوتھا گروپ: یہ گروپ ان لوگوں کا پر مشتمل تھا جو سمجھ رہے تھے کہ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے خلافت معاویہ کو واگذار کرلی ہے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 19
    • اذہان کو روشن کرنے اور اس مدعا کی صحیح تصویر کشی کے لئے اس دور میں اسلامی معاشرے کی صورت حال کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 18
    • اور یہ تحریکیں بذات خود سیدالشہداء علیہ السلام کے زندہ جاوید انقلاب کے آثار و برکات میں سے تھیں۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 17
    • ابن اشعث نے بھی سنہ 81 ہجری میں کوفہ و بصرہ کے سفاک گورنر حجاج بن یوسف کے خلاف قیام کیا اور عبدالملک بن مروان کو معزول کردیا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 16
    • اس انقلاب کا مقصد خونخواہی نہ تھی بلکہ یہ انقلاب خونخوار اور درندہ صفت اموی بادشاہی نظام کے خلاف تھا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 15
    • بنی بکر کی ایک عورت تلوار اٹھا کر چلائی: اے بنی بکر کے مردو! کیا خاندان رسول کے گھر کی خواتین اور بچیوں کے بدن کا لباس لوٹا جارہا ہے؟ مردہ باد یہ غیر الہی حکومت اے رسول اللہ یے قاتلو
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 14
    • ابتداء میں عدل و انصاف کا مطالبہ سامنے آتا ہے اور صدائیں فریاد میں بدل جاتی ہیں یہ سب اور مظالم کی شکایت، برتن کی تہہ سے اٹھنے والے حبابوں کی مانند ہے جو ملک کے گوشوں سے اٹھنے لگتے ہیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 13
    • مجھ میں، میری اس تحریک میں اور میرے انقلاب میں تمہارے لئے عملی نمونہ ہے۔ جیسا کہ جانتے ہیں یہ ظلم و فساد کے خلاف قیام کے لئے عملی نمونا ہے۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 12
    • ہاں! تاریخ کے ہر مرحلے اور ہر زمانے میں انسان کی کامیابی اور اس راستے کی سختیوں اور دشواریوں کے سامنے اس کے صبر و استقامت پر منحصر ہے جس پر وہ گامزن ہوتا ہے
    • 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن