صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 16
    • عمر بن سعد بن ابی وقاص کے اشقیاء نے زہیر کو برا بھلا کہا اور عبیداللہ بن زیاد بن ابیہ کی مداحی کی اور کہا
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 15
    • تیسری بات جو ان کی توبہ کی خوبصورتی میں آضافہ کررہی ہے وہ، ایک جملہ ہے جو انھوں نے شب عاشورا امام حسین (ع) کے جواب میں ادا کیا۔ یہ وہ وقت تھا ج امام حسین علیہ السلام شمع بجھادی
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 14
    • زہیر بن قین نے اس کے بعد اپنی زوجہ کو سفر کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور کچھ مال دیا اور اور اپنے عموزادگان سے کہا کہ ان کی زوجہ کو منزل مقصود تک پہنچادیں۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 13
    • روز دوشنبہ (سوموار) 21 ذوالحجۃالحرام کو زرود کے مقام پر پہنچے جو مکہ سے کوفہ جاتے ہوئے رمل کے بعد واقع ہے۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 12
    • اپنی تلوار تمہارے اوپر اتارتا ہوں اور حمایت کرتا ہوں بہترین انسانوں کی جو سرزمین خیف میں سکونت پذیر ہوئے ہیں اور تمہیں مارتا ہوں اور اس میں مجھے کوئی افسوس نہیں ہے
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 11
    • امام حسین (ع) نے فرمایا: خدا نے تمہاری قبول فرمائی ہے، گھوڑے سے اترو۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 10
    • حر نے عاشورا کی صبح کو قرة بن قیس کو حکم دیا کہ آپ (ع) کا گھوڑا تیار کرے۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 9
    • دنیا میں تائبیں بہت گذرے ہیں اور بعد میں ہونگے لیکن کوئی بھی توبہ زہیر بن قین اور حر بن یزید ریاحی کی توبہ جیسی نہ ہوئی۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 8
    • جو بھی ہماری راہ میں اپنے خون اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا چاہے اور اپنے آپ کو لقائے پروردگار کے لئے تیار پاتا ہو وہ اس عزیمت میں ہمارا ساتھ دے کہ ہم صبح کو روانہ ہورہے ہیں۔
    • امام حسين عليہ السلام کا خطبہ
    • شکر و سپاس خداوند متعال کے لئے مخصوص ہے، وہ جو چاہے گا وہی ہوگآ، کسی میں کوئی کام انجام دینے کی قوت نہیں ہے مگر اللہ کی مدد کے سائے میں، درود و سلام خدا کے رسول (ص) ہو!
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 6
    • اور ایک دوسری روایت میں وارد ہوا ہے کہ عبداللہ بن زیبر نے [بظاہر عرفات میں یا عرفات کے راستے میں] امام حسین (ع) سے عرض کیا کہ مکہ واپس چلے جائیں اور حرم میں قیام کریں۔
    • خوبصورت ترين احترام
    • سیدالشہداء علیہ السلام مکہ میں داخل ہوئے اور چار مہینے وہیں قیام فرمایا اور مختلف گروہوں سے بات چیت کی اور کوفہ اور بصرہ نیز افراد کے لئے متعدد خطوط روانہ کئے اور عمرہ مفردہ کے عنوان سے بیت اللہ کی زیارت کی اور اہل قبور کی زیارت کا بھی اہتمام کیا۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 4
    • اور بتحقیق کہ میں نے (یزید کے خلاف) خروج فتنہ و فساد پھیلانے یا اپنے آپ کو مصروف کرنے اور خودنمائی کی نیت سے نہیں کیا بلکہ میں نے اپنے جد رسول اللہ (ص) کی امت میں اصلاح کا ارادہ کیا ہے
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 3
    • وصیت معمول کے مطابق مالی اور عبادی سفارشات کا مجموعہ ہوتی ہے؛ لیکن محمد بن حنفیہ کو امام (ع) کی وصیت منفرد خصوصیات اور خوبصورتیوں کی حامل ہے
    • خوبصورت انتخاب
    • یزید نے معاویہ بن ابی سفیان کی موت کے بعد ایک خط مدینہ کے والی ولید بن عتبہ کے لئے بھجوایا
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 1
    • اس مقالے کاعنون عاشورا کی خوبصورتیاں رکھنا چاہتا تھا کیونکہ تقاریر کا ایک سلسلہ بھی اسی موضوع پر چلتا رہا ہے
    • جمہوريت کے سوا کوئي رستہ نہيں، زرداري اور گيلاني ملک کو ترقي يافتہ بنانے ميں ناکام، نواز شريف
    • لندن ميں پريس کانفرنس سے خطاب میں نواز شريف کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان کو اس صورتحال سے نکالنا مشکل ہے ناممکن نہيں، سب ملکر ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہيں
    • ہم نے آج تاريخ رقم کر دي
    • پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مسلسل پانچویں بار خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی،
    • فلسطين ايک انساني مسئلہ اور اسرائيل کا قيام انسانيت کي تضحيک ہے
    • گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی یہ تحریک اور کاروان گھٹاٹوپ اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے
    • کوئٹہ: دہشتگردوں کي فائرنگ، باپ اور بيٹا شھيد
    • کیلی شابوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا شھید، باپ کا نام یعقوب شاہ اور بیٹا نوید شاہ بھی شھید ہو گیا۔
    • ھنگو: اولاد جھنگوي کي فائرنگ، شيعہ رھنما رازق علي شھيد
    • اطلاعات کے مطابق ھنگو کی سرزمین ایک بار پھر شیعان علی کے خون سے رنگین ہوگئی کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء رازق علی شھید ہوگئے۔
    • صدر: بيت المقدس کي آزادي دور نہيں
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے مارچ برائے بیت المقدس کے شرکاء سے ملاقات میں کہا ہے کہ صہیونیوں نے فلسطین میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
    • اسرائيل ياد رکھے مسلمان اپنے قبلہ اول کو کبھي فراموش نہيں کرينگے
    • دورہ ایرانی پارلیمنٹ کے دوران شرکائے مارچ برائے آزادی القدس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے کہا کہ آپ نے اپنی ضمیر کی آواز پر لبیک کہا ہے اور راہ حریت کا انتخاب کیا ہے۔
    • مجھے ہٹانے پر نيا وزير اعظم بھي سوئس حکام کو خط نہيں لکھ سکے گا، گيلاني
    • لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکہ، یورپی یونین سمیت 48 ممالک سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کے حوالے سے 20 مارچ کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔
    • اردوغان کو شام سے کيا چاہيے واضح بيان کرے
    • ترکی کی عوامی جمہوری پارٹی کے سربراہ نے اردوغان حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے علاقہ میں امریکہ کی آلہ کار حکومت قراردیا ہے۔
    • امريکہ ميں وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کے چھ ماہ مکمل
    • امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانیوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّی iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجی اجتماع کیا ہے.
    • يمن ميں القاعدہ کے 16 افراد ہلاک
    • یمن میں امریکی حملے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • دہشت گردوں کے حملے ميں شام کے 15 فوجي ہلاک
    • عرب ذرائع‏ کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں کے حملے میں شامی فوج کے 15 سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • پاکستان ميں طالبان شرپسندوں نے مزيد ايک اسکول کو تباہ کرديا ہے
    • پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے۔
    • زہريلي آنسو گيس سے ايک اور بحريني شہري شہيد
    • بحرين ميں شاہي حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران سيکورٹي فورس کے حملے ميں ايک بحريني شہري آنسو گيس کے گولے کا نشانہ بن کر شہيد ہو گياـ
    • بدين: لشکر يزيد کا حملہ،ايک عزادار گل محمد حيدري زخمي
    • اطلاعات کے مطابق سندھ کے ضلع بدین ٹنڈو باغو میں کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں مولوی گل محمد حیدری زخمی ہوگئے۔
    • ايران فوجي صنعتوں ميں خود کفيل
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر فوجی کمانڈر بریگيڈیر جنرل حسین ولی وند نے کہا ہےکہ ایران دوست ملکوں کو اپنے ماہرین کے تیار کئے ہوئے فوجی سازو سامان اور ٹکنالوجی فروخت کرنے کو تیار ہے۔
    • ڈاکٹر علي لاريجاني: عيدنوروز کي مبارکباد
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے گيارہ ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کو عیدنوروز کی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
    • چين :شام ميں تشدد کے خاتمے اور سياسي مذاکرات پر زور
    • چینی حکومت نے شام کے بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
    • ہندوستان :ايران کا دورہ مثبت اور تعميري
    • ہندوستان کے تجارتی وفد کے سربراہ رفیق احمد نے ایران کے دورے کو نئی دہلی کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
    • غيرپٹروليم برآمدات ميں اضافہ
    • ایران کے ایوان صنعت و تجارت کے سربراہ محمد نہاوندیان نے کہا ہے کہ بائیکاٹ اور پابندیوں کے باوجود رواں سال تیرہ سو نوے ہجری شمسی میں گزشتہ برسوں کی نسبت ایران کی غیرپٹرولیم برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
    • خالد مشعل : غزہ پٹي صہيوني اسلحے کي ليبارٹري
    • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی صہیونی ریاست کے اسلحے کی تجربہ گاہ میں تبدیل ہو گئی ہے۔
    • صدر: بوآئو، کي رکنيت پر دستخط
    • اسلامی جمہوریہ ایرا ن کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے ایشیائی تنظیم بوآئو میں ایران کے رکنیت کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔
    • امريکہ، سعودي عرب، قطر دہشت گردي کے ذمہ دار
    • شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردانہ حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
    • کراچي ميں عام ہڑتال
    • کراچي کے تاجروں نے بھتا مافياؤں کي سرگرميوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سنيچر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کي.
    • کوئٹہ :سرياب روڈ پر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک
    • کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈپرنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ايک شخص کوہلاک کرديا.
    • بڈھ بير خود کش حملے کا ايک اور زخمي دم توڑ گيا
    • پشاورکے بڈھ بير خودکش حملے کا ايک اور زخمي اسپتال ميں دم توڑ گيا.
    • اٹارني جنرل منصوراعجاز سے جرح نہيں کر سکتے، ميمو کميشن ميں اکرم شيخ کا موقف
    • جسٹس قاضي فائز عيسي کي زير صدارت ميمو کميشن کا اجلاس جاري ہے،دوران سماعت منصور اعجاز کے وکيل اکرم شيخ نے کميشن کے روبرو موقف اختيار کيا کہ اٹارني جنرل منصوراعجازسے جرح نہيں کر سکتے.
    • شام ميں دہشتگردي ايران نے کي مذمت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے ہفتے کو دمشق میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ان دھشت گردانہ دھماکوں کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔
    • بحرين ميں تشدد جاري
    • بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری ہے ، گذشتہ روز کے مظاہروں پر آل خلیفہ کے کارندوں کے تشدد میں ایک انقلابی شہید ہوگيا۔
    • مصر ميں آئين ساز اسمبلي کي تشکيل کا مرحلہ
    • مصری پارلیمنٹ کے اراکین کی توجہ ان دنوں آئین ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کی نوعیت پر مرکوز ہوچکی ہے۔
    • فرانس کے وزير خارجہ کی دمشق کے بم دھماکوں کی مذمت
    • فرانس کے وزیر خارجہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
    • ليبيا کي خفيہ ايجنسي کے سابق سربراہ گرفتار
    • ذرائع کے مطابق لیبیا کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ عبداللہ السنوسی کو موريتانيا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
    • عید نوروز کے پرمسرت موقع پر خصوصی اشاعت
    • عید نوروز کے پر مسرت موقع پر ہم فارس تہذیب کی حامل تمام اقوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
    • 23 مارچ کو ملک گير آزاد پاکستان ريلياں نکالي جائيں گي، سني تحريک
    • شاہد غوری اور شاداب رضا کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والی آزاد پاکستان کانفرنس ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گی
    • 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن