صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں16
اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ مسجد صرف نماز کے لئے نہیں ہے بلکہ مدد کرنے کی جگہ بھی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ مسجد لوگوں کی مشکلات حل کرنے کا مقام ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ جزئی کاموں سے کلی فائدہ اٹھانا چاہئے۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں15
امام نے یہ نہیں فرمایا کہ 10 طوافوں سے بہتر ہے بلکہ ایک ایک کرکے دس تک گن لئے۔ جس میں اشارہ یہ تھا کہ یہ عمل ان 10 طوافوں سے بہتر ہے جو الگ الگ بجا لائے جائیں۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں14
اے آدم کے فرزندو! مسجد کی طرف جاتے ہوئے اپنی زینتیں اٹھا کر لے جاؤ۔ اب سوال یہ ہے کہ زینت ہے کیا؟ قرآن کا ارشاد ہے:
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں13
اس آیت سے معلوم ہوا کہ رکوع کی حالت میں ضروری نہیں ہے کہ انسان اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھے بلکہ ضروری ہے کہ انسان رکوع میں اس حد تک جھکے کہ اس کے ہاتھ گھٹنوں تک پہنچیں۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں12
کیا اللہ تعالی کا ارشاد یہ ہے کہ علی اسی وقت تمہارے ولی ہیں یا یہ کہ ولی بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ قرآن مجید کے ارشاد سے استفادہ کیا جاسکتا ہے
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں11
شرک یہ ہے کہ ہم کہہ دیں کہ: ابوالفضل العباس ایک ہے اور خدا بھی ایک ہے۔ کہیں کہ میں تجھ سے محبت کرتا ہوں، تجھ سے بھی محبت کرتا ہوں۔ کہتے ہيں یہ شرک ہے۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں10
اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کی تعلیمات میں مستحب صدقہ بھی زکواة ہے۔ چونکہ انگشتری خمس اور زکواة کا مصداق نہ تھی یعنی نہ تو خمس واجب کا مصداق تھی اور نہ ہی زکواة واجب کا مصداق تھی
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں9
لیکن کون ہم پر حکومت کرے گا؟ آیت ولایت میں ارشاد ربانی ہے کہ تم پر حکومت کا حق اللہ، رسول اور رکوع کی حالت میں انگشتری دینے والے ہی کو حاصل ہے۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں8
شب عاشور بعض لوگ نماز پڑھ رہے تھے، بعض ایک دوسرے کو لطیفے سنا رہے تھے؛ دونوں خیام حسین علیہ السلام میں تھے اور دونوں کا کام درست تھا۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں7
جاؤ اپنی ماں کی جیب میں پیسے رکھو، اپنے باپ کی جیب میں پیسے رکھو اور ان کی درخواست کا انتظار نہ کرو۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں6
تمہیں مساکین کے پاس جاکر انہیں زکواة ادا کرنی چاہئے۔ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاء۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں5
لوگوں نے پوچھا: یا رسول اللہ (ص) آپ نے ان افراد کو مسجد سے باہر کیوں نکالا؟ فرمایا: یہ لوگ نماز ادا کرتے ہیں لیکن غریبوں کی مدد نہیں کرتے۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں4
يعنی امیرالمؤمنین علی (ع) کی ولایت وہی رسول اللہ کی ولایت ہے اور رسول اللہ (ص) اور امیرالمؤمنین (ع) کی ولایت اسی ولایت کی شعاع ہے۔ یہ دو ولایتیں نہیں ہیں۔ اگر یہ ولایتیں مختلف قسموں کی ہوتیں۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں3
ہم کہتے ہیں لا اله (کوئی خدا نہیں ہے) اور اس کے بعد کہتے ہیں الا اللہ (سوائے اللہ کے)۔ اله نہیں اللہ ہاں۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں2
ارشاد ہے کہ تم یہود و نصاری کو اپنا حاکم اور آقا و سرپرست قرار نہ دو؛ انہیں تمہارا آقا نہیں ہونا چاہئے بلکہ یہی مرد ہونا چاہئے جس نے رکوع کی حالت میں انگشتری عطا کی۔ وہ نہیں یہ ہاں!۔ جن لوگوں کا اسلام ایک ہی پہلو پر مشتمل ہے۔
ولايت اميرالمؤمنين قرآن کي روشني ميں1
ولایت امیرالمؤمنین (ع) کے بارے میں ایک آیت کا حوالہ، تفسیر اور اس کی باریکیاں اور ظرافتیں؛ خداوند متعال ارشاد فرماتا ہے
امام رضا عليہ السلام اور خلافت اميرالمؤمنين 2
کیونکہ جب امیرالمؤمنین علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جان ہیں تو ان سے زیادہ اہلیت و اولویت کسی اور کو حاصل ہو ہی نہیں سکتی
امام رضا عليہ السلام اور خلافت اميرالمؤمنين 1
حسن خراز سے روایات ہے: میں نے امام رضا علیہ السلام کو فرماتے ہوئے سنا: ہماری محبت و دوستی کا دعوی کرنے والوں سے بعض لوگوں کا ضرر ہمارے شیعوں کے لئے دجال کے نقصانات سے بھی بڑھ کر ہے۔
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 3
آپ وہ ہیں جس نے رکوع کی حالت میں عطا کیا امت کی روحیں آپ پر فدا ہوں اے بہترین رکوع کرنے والے
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 2
تمہارا ولی اور سرپرست صرف اور صرف اللہ اور اللہ کے پیغمبر اکرم (ص) اور وہ مؤمنین ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، اور حالت رکوع میں زکواۃ دیتے
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 1
شیعیان آل محمد (ص) اذان میں ولایت علی (ع) کی شہادت کیوں دیتے ہیں؟
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 7
ملکی تبریزی فرماتے ہیں: اگر محسوس کرتے ہو کہ امام علیہ السلام کے ساتھ اس طرح کی ہمدردی نہیں کرسکتے ہو
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 6
کاش آپ کی بجائے یہ تمام مصیبتیں مجھ پر آتیں اور میں آپ پر قربان ہوجاتا۔
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 5
آیت اللہ ملکی سیدالشہداء علیہ السلام کے مصائب کے بارے میں مزید لکھتے ہیں: امام (ع) نے اپنے فرزندون اور عزیزوں کی کی یتیمی قبول کی
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 4
آیت اللہ ملکی تبریزی کہتے ہیں: اس کے باوجود اگر کوئی شخص پورے عشرہ اول مین یہ عمل انجام نہ دے سکے اس کو تاسوعا اور عاشورا اور گیارہ محرم کی شب سوکھی روٹی کھانی چاہئے
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 3
ملکی تبریزی فرماتے ہیں: ائمۂ اہل بیت (ع) کے حبداروں کے لئے بہتر ہے کہ خدا و رسول (ص) سے دوستی اور محبت و وفاداری کی بنا پر، محرم کے پہلے عشرے میں متغیر ہوجائیں
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 2
اے ابن شبیب! اگر کسی چیز کے لئے گریہ کرنا چاہتے ہو تو حسین بن علی (ع) پر گریہ کرو، کیونکہ ان کو [اشقیاء نے] قتل کیا جس طرح کہ بھیڑ بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 1
محرم حرام مہینوں میں آخری مہینہ ہے اس مہینے کی آمد پر اہل بیت کے دل سوختہ شیدائی سوگ و عزا کا سیاہ لباس پہنتے ہیں اور عزیزِ فاطمہ (س) کی عزاداری کے لئے تیاری کرتے ہیں
کربلا حیات بخش کیوں ہیں (5)
یاد کرو صاحب الزمان (عج) کے فرمان کو، جس نے ہمیں ایسے اعمال کی دعوت دی ہے جو ان کی محبت سے قریب تر ہیں؛ فرماتے ہیں
کربلا حیات بخش کیوں ہیں (4)
امام صادق علیہ السلام سے پوچھا جاتا ہے اور آپ (ع) جواب دیتے ہیں: ل الدین الا الحبّ و البغض؟ [کیا دین حب و بغض کے سوا کسی اور چیز کا نام ہے؟] یہ جواب انکاری استفہام کی صورت میں دوستیوں اور دشمنیوں کی اہمیت کی مقدار بتانا چاہتا ہے،
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (3)
خداوند متعال نے انسان کی اخروی فلاح خود اور خود سے وابستہ امور سے گذرنے میں قرار دی ہے اور اس امر کی مثال اور اس کا نمونہ کربلا ہے
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (2)
ان، یزیدیوں، کا گماں یہ تھا کہ سیدالشہداء کی صدائے ہل من ناصر کربلا میں دفن ہوجائے گی اور اس کا کوئی اثر باقی نہیں رہ سکے گا
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (1)
کربلا کے بارے میں ایک سوال یہ ہے کہ کربلا شیعیان آل محمد (ص) اور دنیا کے حریت پسندوں کے لئے حیات بخش اور ولولہ انگیز کیوں ہے؟
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 3
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے اور صرف دلباختہ افراد [اور عشق کے راستے میں دل ہارنے والے] ہی راہ کربلا کو پہچانتے ہیں۔
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 2
کسی وقت امام امت (رحمۃاللہ علیہ) کے پیغام یعنی قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے سے مراد یہ تھی کہ پہلے ہمیں صدام کا کام تمام کرنا پڑے گا
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 1
قدس منتظر ہے، امام حسین (ع) نے حریت پسندوں کے لئے دنیا کے ہر مقام پر راستے کھول دیئے جو انشاء اللہ پوری دنیا میں ظلم کی مکمل نابودی پر منتج ہوگا
کربلا ميں خانداني تعلقات کا خوبصورت ترين نمونہ کيا ہے؟
کربلا میں خاندانی تعلقات کا خوبصورت ترین نمونہ کیا ہے؟ ــ اصحاب و خاندان کے ہر فرد سے امام حسین علیہ السلام کا تعلق نہایت خوبصورت اور قابل تقلید ہے؛
سيدالشہداء عليہ السلام کي حرکات و سکنات سب درس ہيں
جس طرح کہ جناب آقائے مہدوی نے اشارہ کیا، عاشورا کے ہر لمحے اور ہر مرحلے میں تربیتی نکات پائے جاتے ہیں، انھوں نے نماز کے موضوع کی طرف اشارہ کیا۔
بمیں گھر کے اندر حسيني ماحول بنانا ہے
دینی تربیت اور بالخصوص حسینی تربیت کے لئے مختلف قسم کی روشوں سے استفادہ کرنا چاہئے
حسین (ع) سے ايک اہم سبق صبر کا ليتے اور سيکھتے ہيں
ایک اہم سبق سے ایک اہم سبق صبر کا لیتے اور سیکھتے ہیں۔
اپنے بچوں کو اہل بيت (ع) کي محبت اور ان کي معرفت و شناخت کي اہميت سے آگاہ کریں
پہلے مرحلے میں ہمیں اپنے بچوں کو اہل بیت (ع) کی محبت اور ان کی معرفت و شناخت کی اہمیت سے آگاہ کرنا چاہئے اور اس کے بعد انہیں ائمہ علیہم السلام کے مسائل اور ان کی سیرت کی تعلیم دینی چاہئے۔
نوجوانان حسيني
میں نے شہر کے جنوب میں ایک محلے میں دنیا میں قدم رکھا۔ میری ولادت سے تین سال قبل 1963 میں میرے والد نے ایک انجمن کی بنیاد رکھی تھی جس کا نام تھا
عشق حسين (ع) نان شب سے واجب تر 1
محرم الحرام کا مہینہ ہم شیعیان اہل بیت (ع) کے لئے بہت زیادہ اہم ہے۔ اصولی طور پر اس مہینے میں ہمارے لباس اور گھروں کا رنگ بدل جاتا ہے
عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 5
اس بے نَسَب ولد بے نَسَب شخص نے مجھے دو چیزوں کے درمیان قرار دیا ہے: شمشیر اور ذلت اور ذلت دور ہے ہم سے (ہیہات منا الذلۃ) اور خداوند متعال ذلت ہمارے لئے قبول نہیں فرماتا نیز
عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 4
ہم تیزی سے تمہاری مدد کو آئے؛ لیکن تم نے ہمارے حق مین اٹھنے والی تلوار ہمارے مد مقابل آ کر سونت لی اور وہ آگ جو ہم اور تم نے مشترکہ دشمن کے خلاف بھڑکائی تھی اس کا رخ تم نے ہماری جانب پلٹا دیا
عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 3
کیا تم نہیں دیکھتے کہ حق پر عمل نہیں ہورہا اور باطل سے پرہیز نہیں کیا جارہا، بے شک مؤمن کو حق حاصل ہے کہ لقاء اللہ (موت) کی طرف رغبت رکھے
عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 2
لیکن اگر ظلم و ذلت قبول کرنے کا مسئلہ ہجرت سے بھی حل نہ ہو تو کیا کیا جائے؟ اگر ظلم و جبر کی مشینری اور جابرحکمران اپنے تسلط کی وسعت اور اپنی ہمہ جہت طاقت کے ذریعے مؤمن کو دو راہے پر لاکھڑا کردیں
عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 1
اگر زندگی پر حکمفرما حالات اس طرح سے دگرگوں ہوجائیں کہ اس میں مؤمن کے لئے عزتمندانہ زندگی بسر کرنا ممکن نہ ہو تو اس حالت میں ذمہ داری کیا ہے؟
رہبر معظم کا عيد نوروز اور نئے سال 1391 کي آمد پر پيغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1391 کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا
عاشورا کے خوبصورت واقعات 17
اسی اثناء میں ایک شخص امام حسین (ع) کی جانب سے پیغام لے کر آیا کہ: واپس لوٹو، کہ امام حسین (ع) نے فرمایا
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن