صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
بان کي مون ہندوستان کےسرکاري دورے پر
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون ہندوستان کےسرکاری دورے پر ہیں۔
صيہوني نواز کمپني پرسعودي عرب کي نوازشات
سعودی عرب نے ایک ایسی فرانسیسی کمپنی سےمعاہدہ کیاہے جو عالمی پابندیوں کی فہرست میں شامل صیہونی کالونیوں کی تعمیرمیں شامل ہے۔
بائيکاٹ ، دھمکياں اور دباؤ سب بے سود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید محمد حسینی نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کا اقتصادی بائیکاٹ ، دھمکیاں اور دباؤ ایران کو ترقی و پیشرفت اور جدید علوم اور ٹیکنالوجی تک رسائي سے نہیں روک سکتا ہے۔
يورپي ممالک نيک نيتي کا ثبوت ديں
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ یورپی ملکوں کو ملت ایران کا اعتماد حاصل کرنے کےلئے مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنی ہوگي
ايران ايک سائبر طاقت ہے
امریکہ کے انٹلجنس اور سکیورٹی ذرایع نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے پاس امریکہ کی سائـبروار کا مقابلہ کرنے کی اعلی توانائياں ہیں۔
ملت بحرین کی تحریک جاری ہے
بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہےکہ آئین میں ترمیم سے عوام کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں۔
حزب اللہ کي طاقت صيہوني خائف
صیہونی حکومت پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے وحشت طاری ہوچکی ہے۔ ایک صیہونی اخبار نے اپنے اعلی سکیورٹی عھدیدار کے حوالے سے لکھا ہے
علي اکبر ولائتي: اسلامي بيداري کي حمايت جاري رکھيں گے
قائد انقلاب اسلامي کے مشير اعلي نے کہا ہے کہ اسلامي بيداري کي عالمي کونسل کي تشکيل ان مسلمانوں کي حمايت ميں اضافے کے ليے کي گئي ہے جو بيدار ہو چکے ہيں اور اسلامي اقدار کي جانب لوٹ آئے ہيں۔
تہران ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجلاس میں ممتازماہرین کی موجودگی میں خلیج فارس قومی دن منایا جائے گا۔
شيعہ وکلاء کے خلاف جھوٹي ايف آئي آر
بارہ وکلاء کے خلاف جھوٹے الزمات پر مبنی ایف آئی آر کی خلاف آج وکلاء برادری نے کئی عدالتوں میں عدالتی کاروائی کا با ئیکاٹ کیا۔
کراچي ميں دہشت گردوں کي فائرنگ سے دو شيعہ زخمي
قصبہ کالونی ایف ایریا میں امرکی سعودی تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 26سالہ شیعہ نوجوان محمد علی، جبکے ان کے ساتھ 13 ماہ کو بچہ زخمی۔
شام ميں کار بم دھماکہ
شام کے شہر حماہ میں ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوگۓ ہیں۔
حادثے کي فوري تحقيقات کا حکم
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گيلانی نے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
دشمن کي دھمکياں عملي شکل اختيار نہيں کرسکتيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ نے سپاہ پاسداران کواسلامی انقلاب اور اسکے اعلی اھداف و مقاصد کے دفاع میں ملت ایران کی طاقت اور توانائيوں کا مظہر قرار دیا ہے۔
ايران ايٹم بم نہيں بنا رہا
لبنان کے صدر میشل سلیمان نے کہا ہےکہ ایٹمی ہتھیار ایرانیوں کے دینی اور اخلاقی اصولوں سے منافات رکھتے ہیں۔
ايران پر پابنديوں سے ترکي کو نقصان
ترکی کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ ایران پر مغرب کی پابندیوں سے ترکی کو نقصان ہوا ہے۔
عراق ميں ايک بار پھر خوفناک دہشت گردي
عراق کے مختلف شہروں میں دہشت گردانہ حملوں میں کم از کم اڑتیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ايران کي ترقي مثالي ہے
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے تیل اور گيس کے شعبوں میں ایرانی ماہرین نے ترقی کرکے اپنے ملک کو نمونہ عمل بنادیا ہے۔
پابندياں ناکام ہوکر رہيں گي
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں ناکام ہوکر رہيں گي۔
امريکا نہيں سن رہا
وزير خارجہ حنا رباني کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان امريکا کو واضح الفاظ ميں کہہ چکا ہے کہ ڈرون حملے روک ديے جائيں
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات (حصّہ یازدہم)
یہ مردم شماری ، ملّی اور نسلی مردم شمار ی کے لحاظ سے ہے، کیونکہ کومنسٹ حکمرانوں نے مردم شماری کو مذہبی روایات کے اعتار سے منتشر نہیں کیا ہے
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( حصّہ دھم )
خدا کے انکار کا ایک عجائب گھر بخارا کی ایک قدیم مسجد میں نقشبندی صوفیوں کے مقبروں کے نزدیک کھولا گیا، مسجدوں کے بند کرنے کی کینہ توزی اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ زیادہ تر بڑی مسجدوں کو بند کردیا گیا
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( حصّہ نہم )
فرغانہ کے علاقے میں مسلمانوں کی آبادی بیس فیصد کمی ہوگئی تھی ان میں کتنے لوگ وبائی امراض کے پھیلنے کی وجہ سے مرے اور کتنے افرا جنگ میں مارے گئے کسی کے لئے مشخص نہیں ہے۔
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( حصّہ ہشتم )
اکتوبر کے انقلاب سے کچھ پہلے آوارستان کے ”آل آندی“کے مقام پر علماء، صوفیوں اور داغستان کے مذہبی رہبروں کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی اور شیخ نجم الدین نقشبندی کو داغستان اور چچنیہ کے امام کے عنوان سے انتخاب کیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 34
نسائی لکھتا ہے: ابوبکر اور عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوکر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا رشتہ مانگا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 33
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا داماد بننا تمام صحابہ کے لئے ایک خواب تھا اور حضرت علی علیہ السلام کو آسمانوں میں اس رشتے کے لئے منتخب کیا گیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 32
جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں پس یہ علی (ع) بھی اس کے ولی اور سرپرست ہیں پس تم (مسلمان بھی جو علی (ع) سے محبت کرتے ہو آپ (ع) کے سچے پیروکار بنو۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 31
اس سے پہلے کئی لوگوں نے قسمت آزمائی کی تھی اور سب جان گئے تھے کہ کہ یہ کارنامہ علی (ع) کے سوا کسی اور کے بس میں نہ تھا۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 30
عمرو بن عبدود کے سامنے علی علیہ السلام کا ظاہر ہونا اور اس کے ساتھ لڑنا میری امت کی قیامت تک کی عبادت سے افضل و برتر ہے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 29
اور مسلمانوں کی طرف سے علی (ع) کے سوا کسی نے بھی جواب نہیں دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے علی (ع) کو اس کی جانب روانہ کیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 28
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مختلف جنگوں میں اتمام حجت کے لئے دوسروں کو پرچم دیا اور انہیں فوج کا سالار بنا کر بھیجا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 27
روایات میں ہے کہ اسی رات جبرائیل اور میکائیل اللہ کے حکم سے اتر کر علی (ع) کی مدد کو آئے اور دہشت گردوں کے پتھر آپ (ع) سے دفع کرتے رہے اور آپ (ع) کی تحسین کررہے تھے اور کہہ رہے تھے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 26
لیلۃالمبیت ایک ایسی رات ہے جو تاریخ اسلام میں پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف مشرکین کی بغاوت کے حوالے سے ثبت کی ہے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 25
کیا آپ احمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نصرت کے لئے مجھے صبر کی تلقین کرتے ہیں؟
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 24
ابن ابی الحدید معتزلی امالی ابوجعفر محمد بن حبیب کے حوالے سے کہتے ہیں کہ ابوطالب (ع) علی (ع) سے فرمایا کرتے تھے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 23
اور اسلام کے دین اکمل و اتمّ کو صیح اور عالمانہ منطق کے ساتھ ان کے سامنے رکھا کرتے تھے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 22
چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم یمنیوں پر اتمام حجت کرنے کے لئے علی (ع) کو یمن روانہ کیا اور ایک مراسلہ انہیں دے دیا اور فرمایا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 21
أنت أخى ترثني و أرثك۔ آپ میرے بھائی ہیں میرے وارث ہیں اور میں آپ کا وارث ہوں۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 20
جو مہمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانب سے علی علیہ السلام نے سرانجام دیں وہ کسی اور کے بس میں نہ تھیں اور اس میں شک نہيں ہے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 19
چنانچہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکتب نبوت و رسالت کے تربیت یافتہ علی علیہ السلام کو رسالت و نبوت کی تکمیل کے لئے ولی اور وصی و جانشین کے عنوان سے مقرر و متعارف کرایا اور فرمایا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 18
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نظر ان دو پر پڑی تو ان سے اپنی نظریں ہٹا دیں اور فرمایا: میرے بھائی کو میرے پاس حاضر کرو۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 17
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آنکھیں کھولیں اور بازو کھول کر علی (ع) کو گلے لگایا اور ان سے راز و نیاز کیا اور جب باہر آئے تو عمر نے کہا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 16
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اور علی بن ابی طالب میرے بھائی اور برادر، میرے بعد صاحب امر اور حاکم و سرپرست، دنیا و آخرت میں میرے پرچم کے مالک، میرے شفاعت اور حوض کے مالک ہیں
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 15
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اے علی! آپ میرے بھائی اور ناصر و مددگار اور دنیا و آخرت میرے پرچم کے مالک ہیں اور آپ میرے حوض کے مالک ہیں آپ کا حبدار میرا حبدار اور آپ کا دشمن میرا دشمن ہے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 14
لیکن ہر موقع و مناسبت میں آپ (ع) سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بے تحاشا محبت دیکھ کر کبھی کبھی اعتراف بھی کیا کرتی تھیں اور کہا کرتی تھیں
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 13
(اے پیغمبر ! جو اللہ کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے، اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اس کا کچھ پیغام پہنچایا ہی نہیں)، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نے دوستوں اور دشمنوں کے درمیان علی (ع) کا ہاتھ پکڑ کر بلند کیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 12
حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے علی (ع) سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے علی! آپ اولین فرد ہیں کہ روز قیامت حوض کوثر کے کنارے مجھ پر وارد ہونگے جس (حوض) سے آپ اپنے پیروکاروں، دوستوں اور حبداروں کو سیراب کریں گے اور اپنے دشمنوں کو اس سے محروم کریں گے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 11
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے میری نسبت روشنی کی نسبت روشنی اور کندھے کی نسبت بازو کی مانند ہے۔
رسول خدا سے امیرالمؤمنین کی قربت کے پہلو 10
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اس عرصے کے دوران میری باتوں میں ایک جھوٹی بات نہ ملی
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 9
بعض مؤرخین نے اس موضوع کو حق شناسی کے پہلو پر زور دیا ہے [کہ ابوطالب (ع) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پرورش کی تھی
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن