صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77
    • برطانيہ ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج
    • برطانيہ ميں سرمايہ دارانہ نظام اوراسپين ميں حکومت کي کفايت شعاري مہم کے خلاف مظاہرے ہوئے.
    • ايران اور آئي اے اي اے کے درميان ويانا مذاکرات اہم
    • ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان ویانا میں مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
    • پشاور ميں بجلي کي لوڈ شيڈنگ سے عوام بے حال
    • پشاورميں بجلي کي طويل اور غير اعلانيہ لوڈشيڈنگ نے شہريوں کي زندگي اجيرن کردي ہے.
    • آل خليفہ کي حمايت جاري رکھنے پر امريکہ کو بھاري قيمت چکاني پڑے گي
    • بحرین کے ایک انقلابی رہنما فاضل عباس نے آل خلیفہ کی حمایت جاری رکھنے پر امریکہ کو خبردار کیا ہے۔
    • بحرين ميں مظاہرين پرفائرنگ
    • بحرینی فوجیوں نےدارالحکومت منامہ کےقریب عوامی مظاہرین پرحملہ کردیا۔
    • افغانستان کي امن کميٹي کے رکن مولوي ارسلا رحماني کے قتل کي ذمہ داري قبول
    • فدائيان محاذ نامی ایک گروہ نے افغانستان کی امن کمیٹی کے رکن مولوی ارسلا رحمانی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
    • آيت اللہ عيسي قاسم كي بے حرمتي كے خلاف بحريني عوام كے مظاہرے
    • بحرين كے دارالحكومت منامہ كے منطقہ الدراز میں نماز جمعہ كے بعد گذشتہ روزعوام نے آيت اللہ عيسی قاسم كی بے حرمتی كے خلاف مظاہرے كئے۔
    • بحرين ميں شيعہ كشي ؛ امريكي حمايت
    • امريكی حكومت كا بحرين كو اسلحہ فروخت كرنے كے اعلان پر نہ فقط انسانی حقوق كی تنظيموں نے احتجاج كيا بلكہ امريكی كانگريس كے نمائندوں نے بھی اعتراض كيا۔
    • آل خليفے نے بحرين كو سعودي عرب كے سپرد كرنے كا فيصلہ كرليا
    • حكومت آل خلفیہ نے سعودی عرب كے ساتھ دوطرفہ معاہدوں كے ذريعے بحرين كو بقاعدہ طورپر آل سعود كے حوالے كرنے كا فيصلہ كر ليا ہے ۔
    • آيا قرآن كريم كو جلانے سے ايمان بالقرآن ختم ہو جائے گا
    • اسلامی مقدسات كی توہين كرنے والا امريكی پادری جس وقت چاہتا ہے قرآنی نسخہ كو آگ لگا ديتا ہے آيا اس اقدام سے دنيا میں اسلامی عقائد كا فروغ ختم ہوجائے گا؟
    • آل خليفہ؛ شيعہ كشي كے انعام ميں امريكي ہتھياروں كا تحفہ
    • جب آل خليفہ حكومت كی سيكورٹی فورسز شيعہ كميونٹی كے خون سے ہولی كھيل رہی ہے امريكی حكومت نے جمعہ كے دن اعلان كيا كہ بحرين كو ہتھياروں كی سپلائی بحال كی جارہی ہے۔
    • كينيڈا ميں تيسرے قرآن كريم فيسٹيول كا انعقاد
    • كينیڈا كے شہر مونٹريال كے اسلامی مركز امام رضا كے تعاون سے رمضان كے مہينے میں قرآن كريم فيسٹيول منعقد كيا جائے گا۔
    • برازيلي سياح كي جانب سے اسلام قبول كرنے كا اعلان
    • سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح جامر فيليو نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔
    • شام ميں عالمي مبصرين کي تعداد ميں اضافہ
    • شام ميں عالمي مبصرين کي ٹيم کے ترجمان نے کہا ہےکہ مبصرين کي تعداد ميں اضافہ کيا گيا ہے اور اس طرح اب شام ميں تعينات بين الاقوامي مبصرين کي تعداد ايک سو ستر ہوگئي ہے -
    • امريکا کا ميزائيلي پروگرام اور روس کا موقف
    • روس نے يورپ ميں امريکا کي ميزائيل شيلڈ کو تباہ کرنے کي دھمکي دي ہے-
    • امريکہ: يمن ميں القاعدہ عناصر کي ہلاکت کا دعوي
    • يمن ميں امريکہ کے ڈرون طياروں کے حملے ميں گيارہ افراد مارے گئے ہيں-
    • اسرائیل کے کسی بھی حصے کو باآسانی ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
    • جنوبی بیروت میں جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دو ہزار چھ میں صہیونی ریاست کی جانب سے چھیڑی گئی تینتیس روزہ جنگ کا مقصد لبنان، فلسطین، شام اور ایران کو شکست دے کر نیا مشرق وسطی وجود میں لانا تھا۔
    • فرانس منتخب صدر فرانسوا اولينڈ کے خلاف مظاہرہ
    • فرانس کے نيس شہر ميں دائيں بازو کي بعض شدت پسند جماعتوں اور قوم پرست گروہوں کے حاميوں نے منتخب صدر فرانسوا اولينڈ کے خلاف مظاہرہ کرکے ان کي قانوني حيثيت پر سوال کھڑا کر ديا ہے-
    • اسپيڈ بوٹس ٹکنالوجي صرف اور صرف ايران کے پاس
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی کی ہزاروں اسپیڈ بوٹس نے ایران کے خلاف دشمنوں کے ہاتھ کاٹ دئے ہیں۔
    • صدر: صہيوني رياست ايک جھڑکي کي مار ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو ختم کرنے کے لئے کسی جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔
    • رسالہ انتظار کي بنگالي زبان ميں اشاعت
    • رسالہ انتظار بنگالی زبان میں شائع ہوگیا ہے۔
    • کتاب الگوي تربيتي عاشورا کا تھائي زبان ميں ترجمہ اور اشاعت
    • حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضا اصفہانی کی تالیف الگوی تربیتی عاشورا (عاشورا کا تہذیبی نمونہ) عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے تھائی زبان میں ترجمے کے بعد تھائی لینڈ سے چھپ کر منظر عام پر آئی ہے۔
    • تھرکول پراجيکٹ کے مزيد 4 کنووں کو آگ لگادي گئي، ڈاکٹر ثمر مبارک
    • ايٹمي سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ تھرکول پاور پراجيکٹ کے مزيد 4 کنووں کو آگ لگادي گئي ہے اور ان سے آئندہ ہفتے گيس بننا شروع ہوجائےگي، ان کا کہنا ہے کہ مئي کے آخر ميں ان کنووں سے ملني والي گيس کا شعلہ جلايا جائے گا.
    • کوئٹہ: سرياب روڈ کے علاقے ميں ريلوے ٹريک پر دھماکا
    • کوئٹہ ميں سرياب روڈ کے قريب ريلوے ٹريک کو دھماکا خيز مواد سے اڑا ديا گيا.
    • کراچي ايئرپورٹ پر برج گرگيا، طيارے کو نقصان، مسافر محفوظ رہے
    • کراچي ايئر پورٹ پر مسافروں کو طيارے ميں بٹھانے والا برج گر گيا، پي آئي اے کے طيارے کو نقصان پہنچا تاہم مسافر محفوظ رہے.
    • جناب سيدہ س عالم نسواں کيلئے قيامت تک نمونہ عمل ہيں
    • پاکستان بھر میں یوم ام ابیھا مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی نسواں کے عالمی نعروں کو اگر حضرت سیدہ فاطمہ زہرا س کے کردار کی روشنی میں دیکھیں
    • مجلہ پيام ثقلين کا بياليسواں شمارہ شائع ہوگيا
    • عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے انگریزی زبان میں نشر ہونے والے پیام ثقلین کا بیالیسواں شمارہ شائع ہوگیا۔
    • کيا آج بحرين سعودي عرب کا چودہواں صوبہ بن رہا ہے؟
    • آج خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے سربراہان سعودی دارالحکومت ریاض میں اکٹھے ہورہے ہیں اور وہ بظاہر تعاون کونسل کو اتحاد اور کنفیڈریشن میں تبدیل کی سعودی تجویز پر غور کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
    • محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
    • محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے
    • مقتدي صدر کا دورہ کردستان
    • عراق کےمذہبی پیشوا اورصدرگروہ کےسربراہ مقتدی صدرنےعراقی کردستان کادورہ کرکے عراقی صدرجلال طالبانی اور عراقی کرستان کے صدر مسعود بارزانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
    • ايران پر پابنديوں سے کوئي مسئلہ حل نہيں ہوگا
    • اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ایران کےساتھ ایٹمی پروگرام کے تعلق سے اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر حل کرنے چاہیں۔
    • گرلز پرائمري اسکول دھماکے سے تباہ
    • خيبر ايجنسي کي تحصيل لنڈي کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمري اسکول کو دھماکے سے اڑا ديا.
    • لياري:آج بھي گوليوں کي گونج، دستي بموں کے حملے، دو افراد ہلاک
    • کراچي کے علاقے لياري ميں جرائم پيشہ افراد کے خلاف پوليس کا آپريشن دوسرے روز بھي جاري ہے اس دوران علاقے ميں شديد فائرنگ، دستي بموں اور راکٹوں کے حملوں ميں مزيد دو افراد ہلاک ، پوليس اہلکاروں سميت 8افراد زخمي ہوگئے.
    • قندھار ميں گورنر کے کمپاونڈ پر حملہ،2خود کش حملہ آور ہلاک
    • افغانستان کے جنوبي صوبے قندھار کے گورنرکے کمپاونڈ پر دہشت گرد حملہ کيا گيا ہے .
    • بھارتي رياست کرناٹک ميں کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي
    • بھارتي رياست کرناٹک کے کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي لگا دي گئي.
    • کراچي: شريف آباد ميں فائرنگ سے ايک شخص ہلاک
    • شريف آباد کے علاقے ميں شادمان اسپتال کے سامنے نامعلوم مسلح موٹر سائيکل سواروں نے ايک کار نمبر APL-183 پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 47سالہ افضال عمران ولد چمن عبدالغني موقع پر ہلاک ہوگيا، جبکہ ملزمان باآساني فرار ہوگئے.
    • گلگت بلتستان: موبائل فون پر پابندي ختم کرنے کا فيصلہ
    • وفاقي وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان ميں امن وامان حالات کے مکمل کنٹرول ميں آنے اور وہاں بند کئے گئے موبائل فون اور سڑک راستوں کو کھولنے کا اعلان کرديا ہے.
    • سبزیوں کا گوشت
    • اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں ایسا گوشت فروخت ہونا شروع ہوجائے گا جو غذائیت ، ذائقےاور خوشبومیں حقیقی گوشت جیسا ہوگا ، لیکن اسے کارخانوں میں سبزیوں اور اناج سے تیار کیا جائے گا۔
    • بند آنکھوں کے خواب
    • خواب ہر کوئی دیکھتا ہے مگر آنکھ کھلنے کے بعد اکثر لوگ اپنےخواب بھول جاتے ہیں۔ خواب ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے واقعات، خواہشات اور جذبات سے تشکیل پاتے ہیں ، لیکن ان میں شعوری ربط نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیں حقیقی زندگی سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔
    • نامعلوم تک رسائي
    • دنیا کے سرد ترین علاقے قطب جنوبی ، جسے براعظم انٹارکٹیکا کے نام سے جانا جاتا ہے، سینکڑوں پرانی منجمد جھیلیں موجود ہیں ، جن میں ووستک جھیل بھی شامل ہے۔
    • چوہا ہاتھي کيسے بنا
    • کیا چوہا ہاتھی جتنا بڑا بن سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب امکانی طور پر ہاں میں ہے کیونکہ ایک زمانے ہاتھی بھی چوہے کے سائز کا ہوتا تھا اور اس ’ہاتھی چوہے‘ نے اپنی زندگی کے کروڑوں سال پودوں اور پتھروں کی اوٹ میں چھپ کر ڈرتے ہوئے گذارے تھے۔
    • کہکشاں اور خانہ بدوش سيارے
    • سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہےکہ کہکشاں میں گردش کرتے سیاروں کے ساتھ ہر ستارے کےلیے مشتری کے سائز کے دو خانہ بدوش سیارے موجود ہوسکتے ہیں
    • خشک افريقہ کے نيچے پاني ہي پاني
    • سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی کے لیے معروف براعظم افریقہ کے نیچے زمینی پانی کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔
    • ايسپرين کے استمعال سے اموات ميں کمي
    • طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسپرین کے روزانہ استعمال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کی موت کے امکانات تین چوتھائی کم ہو جاتے ہیں۔
    • جھوٹ پکڑنے کے طريقے
    • کئی لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔ کچھ اپنے مفادکے لیے، کچھ مصلحت کے تحت اور کئی محض دوسروں کو پریشان کرکے لطف اٹھانے کے لیے۔ جھوٹ بڑی حیثیت رکھنے والے بھی بولتے ہیں اور عام افراد بھی۔
    • کلون نوري کا جنم
    • منفرد کشمیری نسل کی بکریاں اپنے اعلیٰ ترین معیار کی اون کی بنا پر دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔مگر ان کی گھٹتی ہوئی تعداد اس صنعت کے لیے سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
    • مصري پارليمان نے اسرائيل کو مايوس کرديا، عمرسليمان اور احمدشفيق نا اہل
    • مصر کی انقلابی پارلیمان نے قانون منظور کرکے حسنی مبارک کے دو اسرائیل نواز ساتھیوں کو صدارتی انتخابات کے لئے نا اہل قرار دیا۔
    • اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا استعمال شروع کرديا
    • امريکي صدر بارک اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا بھرپور استعمال شروع کرديا .
    • ايران کے پرامن ايٹمي پروگرام پرتشويش ناقابل قبول
    • دنیاپرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کاخیرمقدم کرتی ہے۔ بینکاک سےشائع ہونے والے روزنامہ نیشن نےاپنی ایک رپورٹ میں پرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کی دنیاکی جانب سےحمایت کا اعلان کرتے ہوئےلکھا ہے
    • مليريا کے وائرس پھيلنے سےخبردار
    • عالمی ادارہ صحت نے آسیان کےرکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ملیریاکوجڑسےختم کرنےکےلئے مشترکہ پروگرام پرعمل کریں۔
    • 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن