صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
نيا سال آيا
مبارک مبارک نیا سال آیا/ خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
ہماري بندريا
ہمیں جان و دل سے ہے پیاری بندریا/ مٹھائی کی پھل کی پجاری بندریا
سورج کي کرنوں کا گيت (ايک انگريزي نظم کا لفظي ترجمہ)
سنہری سورج نے آسماں پر/ یہ راگ تھا کرنوں کی زباں پر
بنارس
ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کی/ وہ مندروں میں گجر دم پجاریوں کا ہجوم
روضہ تاج محل (چاندني رات ميں)
کیا چاندنی رات کا سماں ہے/ جنگل کے نظارے سو رہے ہیں
يہ ساري خدائي ہمارے لئے ہے
یہ ساری خدائی ہمارے لئے ہے/ نہیں ہے پرائی ہمارے لئے ہے
ڈاکٹر لاریجانی: روز مزاحمت کی مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے صہیونی ریاست کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
رہبرمعظم سے دفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں نے ملاقات کي
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےدفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں اور فداکاروں کے ساتھ ملاقات میں دفاع مقدس کے برسوں کو خوبصورت اور ظریف پینل سے تشبیہ کرتے ہوئے فرمایا:
بلاد الحرمين ميں انقلاب کي آمد آمد ہے
بلاد الحرمین میں انقلاب کی آمد آمد / عزم اقوام کا طوفان آل سعود کے دامنگیر ہورہا ہے۔
کہاني کا سماں
مری پیاری انّا مری انّا جانی!/ کہ جس میں پرستان کا سا سماں ہو
ملک سے غداري
شہر انگورہ میں‘ہے جو سچے ترکوں کی زمیں/ آپ نے اس د م بدل رکھا تھا سوداگر کا بھیس
برسات کی رات
اندھیری رات ہے کالی گھٹائیں چھائے جاتی ہیں/ سیاہی پر سیاہی مینہ پہ مینہ برسائے جاتی ہیں
کشمیر
جنت کی گویا / تصویر دیکھو!
قانون کي عزت
حضرت غازی امان اللہ خاں/ راستے میں مصر ٹہرے چند روز
ہوائی جہاز
وہ دیکھو! ہوائی جہاز آ رہا ہے/ نظر آتا ہے دور سے یوں فضا میں
چندر اور بندر (کہانی)
مشہور ہے جہاں میں بند رکی بے ایمانی/ لو ہم تمہیںسنائیں اک ایسی ہی کہانی
کيا رسول اللہ کے بستر پر سونا فضيلت نہ تھا
شیعہ عقیدے کے مطابق حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام علم لدنی کے مالک تھے اور جانتے تھے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو
یہ مقالہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی معرفت حاصل کرنے اور متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( بيسواں حصّہ )
مرکزی ایشیا کے مسلمان، روس کے تسلّط کے دوران بڑے آرام سے بیٹھے تھے، ان کی آبادی کی اکثریت سنّی مسلمان اور حنفی فرقہ سے وابستہ تھی۔
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات (انيسواں حصّہ )
درّہ فرغانہ کا صوبہ، جس میں فرغانہ، نمنگان اور اندیجان شہر شامل ہیں، تاجیکستان کی سرحد پرواقع ہے۔ جب تاجیکستان کی داخلی جنگ ازبکستان تک پہنچ گئی تو اسلامی تنظیموں نے اپنی نہضت کے لئے بہت سی حمایتوں کو حاصل کیا
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( اٹهارواں حصّہ )
۱۹۹۲ء میں ہر جہوری ملک میں ہزاروں مساجد بن گئیں ،ان مساجد اور مدارس کی تعمیر کے مالی اخاراجات عربی ممالک کی طرف سے تامین ہوتے تھے، ۱۹۹۰ء کے شروع میں سعودی عرب نے مرکزی ایشیا میں ایک اچھوتے عمل کا اقدام کیا
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( سترواں حصّہ )
صدیوں تک صوفی گری مرکزی ایشیا میں اسلام کے درخت کی سب سے پُربار شاخ رہی تھی، یہاں تک کے سات دہائیوں کے گذرنے کے بعد بھی ایک ۸۶سالہ ”شیخ اصفراپر“ نامی خاتون پا میر میں ایک صوفی کے مقبرے کی متولی تھی
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( چهٹواں حصّہ )
سودیت یونین کے مسلمانوں کا اپنی تہذیب اور اپنے کلچر سے جدا ہونے اور مذہبی جماعتوں سے قطع رابطہ کے ساتھ ان کی زبان کے الفباء بھی ۱۹۲۸ء میں عربی سے ”لاتینی“ زبان میں اور اُس کے بعد ۱۹۴۰ء میں ”سریلیک“ زبان میں تبدیل ہوگئے
اشاعت اسلام کے مرکزی ایشیا پر اثرات (پندرواں حصّہ)
روس کے سیاسی رہبروں نے سن ۱۷۴۰ء میں مسجدوں کے ویران کرنے کا کھُلّم کھُلّا حکم صادر کیا، تین سال کی مدت میں ”ولگا“ کے علاقے میں ۵۳۶ مسجدوں میں سے ۴۸۱ مسجدیں ویران ہوگئیں
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( چودواں حصّہ )
سولہویں صدی کے آغاز سے بخارا اور خیوہ کے خان نشین ،علاقہ کی دو بڑی طاقت ہونے کی حیثیت سے ظاہر ہوئے، ان کی قلمروئے حکومت، بخارا تھا جو آج کے ا زبکستان کو بھی شامل ہے
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( حصّہ سیزدہم )
ابو علی سینا نے طبّ اور فسلفہ میں بہت سی کتابیں لکھیں ہیں اس کے مکتوب آثار میں سے طب کے موضوع پر ”قانون علم طب“ کے نام سے ایک کتاب ہے کہ جس کا بارہویں صدی عیسوی میں لاتینی زبان میں ترجمہ ہوا
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات ( حصّہ دوازدھم )
ترازیوں کی حکومت کی اصلی سیاست ہر علاقہ کے اعتبار سے الگ الگ تھی، لیکن مجموعی طور پر ان کی سیاست یہ تھی کہ حاکم طبقہ جو روسی بادشاہت کا خطرنادشمن سمجھا جاتا تھا
اشاعت اسلام کے مرکزي ايشيا پر اثرات
اسلام کی آمد سے قبل اس دنیا میں جہالت کے بادل چھاۓ ہوۓ تھے ۔ ہر طرف ظلم و جبر کا بازار گرم تھا اور معاشرے میں انسان بہت ہی ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور تھا مگر اسلا م کی آمد کے بعد انسانی معاشرے کو ایک نئی زندگی نصیب ہوئی
کسائي مروزي
دور قديم کا ايک فارسي شاعر- مجدالدين ابوالحسن يا ابو اسحاق كسائى مروزى قرن چهارم كے نصف اواخر اور قرن پنجم كے اوائل سے تعلق ركهتا هے. اس نے 341 هجرى ميں اس جہان فانى ميں قدم ركها.
کوئل---دس ہزار ميل پرواز کرنے والا پرندہ
اگر آپ صبح سویرے سیر پر جاتے ہیں تو آپ نے درختوں کے قریب سے گذرتے ہوئے ایک پرندے کی خوبصورت اور سریلی آواز ضرور سنی ہوگی۔
اين پي ٹي کے رکن ممالک اور ايران کے باہمي تعاون کي تقويت پر تاکيد
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ایران کی جانب سے این پی ٹی معاہدے کی پابندی کۓ جانے پر تاکید کرتے ہوۓ کہا ہے
سعادت حسن خان منٹو کے سوویں سالگرے کی مناسبت پر خصوصی اشاعت
سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔
نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا / حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا
ذوق سے صحرا نوردی مراد ہے اور رفتار کو موج اور نقش قدم کو حباب کے ساتھ تشبیہ دینے سے مطلب یہ ہے کہ جس طرح موج کا ذوق روانی کبھی کم نہیں ہوتا اسی طرح میرا بھی ذوق کم نہیں ہو گا
سالے منٹو بننا چاہتے ہيں!
بہت شکریہ کہ تم نے مجھے ایک سوویں سالگرہ پر یاد رکھا۔کچھ دیر پہلے ہی افتخار عارف یہ بتانے آیا تھا کہ اس نے حکومتِ پاکستان کو تحریری سفارش کی ہے کہ مجھے بھلے دیں نہ دیں مگر وصی شاہ، صالح ظافر اور سعادت حسن منٹو کو ضرور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیں۔
منٹو کي قبرکہاں اور کس حال ميں
برس قبل منٹو کی قبر کس طرح تلاش کی گئی، اسکا احوال آپ سن چکے ہیں۔ لیکں سن 2005 میں بھی اُس کی قبر کی تلاش ایک مسئلہ بن سکتی ہے، یہ کبھی سوچا نہ تھا۔واقعات آج بھی کچھ اُسی طرح کے تھے
منٹو کي پہلي کہاني
بیس برس کی عمر تک پہنچنے پر تین بار میٹرک میں فیل ہو چکنے کے بعد سعادت حسن منٹو چوتھی کوشش میں کامیاب رہے اور سن 31 ء میں میٹرک کا امتحان پاس کر لیا۔
منٹو: نصف صدي کا قصہ
لاہور کے ہم پانچ نوجوانوں کے لیے 1967 کا سال دو وجوہات کی بنا پر بڑا اہم تھا۔ ایک تو اس برس سوویت انقلاب کی گولڈن جوبلی منائی جا رہی تھی
منٹو کو گئے آدھي صدي بيت گئي
سعادت حسن منٹو کو ہم سے جدا ہوئے پچاس برس پورے ہو چکے ہیں پاکستان میں اُن کی پچاس سالہ برسی پر کئی شہروں میں تقریبات منعقد ہو چکی ہیں
ستائش گر ہے زائد اس قدر جس باغ رضواں کا / وہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
کسی شئے کو طاق پر رکھنا یا بالائے طاق رکھ دینا محاورہ ہے اس کا خیال ترک کر دینے کے معنی پر اور طاق نسیاں پر رکھنا اور بھی زیادہ مبالغہ ہے
منٹو اور شلوار
حالانکہ میرے معزز جج ساتھیوں نے تمہیں کالی شلوار کے مقدمے میں بری کردیا لیکن ایک سوال جو مقدمے کے دوران تم سے پوچھنا چاہیئے تھا وہ یہ تھا کہ منٹو میاں آپ بار بار شلوار میں کیوں گھستے ہیں۔
منٹو اور خدا
منٹو میاں، ہم تو ٹھہرے جج، ہمارا تو کام ہی تم جیسے ادبی تخریب کاروں کی گوشمالی کرنا ہے۔ تم کٹہرے میں، ہم کرسی پر، تو ظاہر ہے ہماری تمہاری دشمنی تو سمجھ میں آتی ہے۔
منٹو کي تحريريں تنگ نظر معاشرے کا ردعمل
میری تحریریں آپکو کڑوی اور کسیلی تو لگتی ہوں گی مگر جو مٹھاس آج آپ کو پیش کی جارہی ہے اس سے انسانیت کو کیا فائدہ ہوا ہے۔ نیم کے پتے کڑوے سہی مگر خون تو صاف کرتے ہیں۔
پاکستان پر امريکہ اور نيٹو کا بڑھتا ہوا دباؤ
نیٹو کے سکریٹری جنرل راسموسن نے کل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اگر نیٹو سپلائی بحال نہیں کرتا ہے تو ممکن ہے کہ اسے شیکاگو میں نیٹو کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت نہ دی جائے ۔
امريکي فوجيوں کو اسلام مخالف باتوں کي تعليم دي جارہي
اسلام و امریکہ تعلقات کونسل نے کہا ہےکہ امریکی فوجیوں کو اسلام مخالف باتوں کی تعلیم دی جارہی ہے۔
پشاور: چار دنوں ميں چار دھماکے، شہري خوف ميں مبتلا
پشاور ميں چار دنوں کے دوران چار دھماکوں نے ايک بار پھر شہريوں کو خوف ميں مبتلا کر ديا ہے. صوبائي دارالحکوت پشاورميں دھماکوں کي نئي سيريز دس مئي کو شروع ہوئي.
کراچي: فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات ميں 5 افراد ہلاک
کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ ،ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات ميں سياسي کارکن سميت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہيں.
وزيرخارجہ: افق روشن ہو رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہےکہ فلسطینی عوام کی کامیابی کا راز صہیونی ریاست کے مقابل ان کی مزاحمت ہے۔
کوئٹہ:سرياب روڈکلي باديني ميں فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈکلي باديني ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق ہوگيا.
فلوريڈا: کمسن مسلم بچي کا نام نوفلائي سيکورٹي لسٹ ميں شامل
امريکي رياست فلوريڈا ميں ايک حيرت انگيز واقعہ يہ ہوا کہ سيکورٹي اہلکاروں نے اٹھارہ مہينے کي بچي ريحانہ کو اس لئے طيارے سے اتار ليا کہ اس کا نام نو فلائي سيکورٹي لسٹ ميں شامل تھاـ
کيپچوليش کي نئي شکل،پانچ کروڑڈالر کا ايک امريکي
ماضی میں طاقتور اقوام کمزور اقوام پر چڑھائی کرکے ان کو اپنا محکوم بنا لیتی تھیں، اور پھر ان کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ اختیار کرتی تھیں جو زیادہ تر جبر اور ظلم و بے انصافی پر مبنی ہوا کرتا تھا۔
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن