صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72
    • پاک اور اعلي مرتبط خديجہ
    • حضرت خدیجہ نے میری امت کی خواتین میں برتری حاصل کی جس طرح مریم کو دنیا بھر کی خواتین پر برتری حاصل تھی
    • حضرت خديجہ کي وصيعت
    • حضرت خدیجہ علیھا السلام ہجرت سے تین سال قبل بیمار ہو گئیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت کے لیۓ تشریف لے گۓ اور فرمایا !
    • روزہ کیا ہے اور یہ کسی کے لئے ہے ؟
    • اے لوگو! آگاہ ہو جا ؤ کہ ماہ خدا تم سے قریب ہے جو اپنے ہمراہ برکت و رحمت و مغفرت لیے آرہا ہے ۔
    • روزہ بہترين عبادت ہے
    • روزہ بہترین عبادت ہے جسے پروردگارنے استعانت کا ذریعہ قرار دیا ہے اور آل محمد نے مشکلات میں اسی ذریعہ سے کام لیا ہے ۔
    • ماه رمضان ميں قرآن کي تلاوت
    • قرآن کی عظمت ہر مسلمان کے لئے کم و بیش واضح ہے اور بہت سی آیات و روایات سے اس کی عظمت واضح ہوتی ہے یہاں صرف ایک آیت پیش کی جاتی ہے۔
    • حضرت خديجہ (س ) کو خدا کا سلام اور خوشخبري
    • اسلامی روایات میں ام المومنین حضرت خدیجہ کبری (سلام الله علیها) کی شان میں بے شمار بیانات آۓ ہیں ۔
    • خديجہ دنيا و آخرت ميں پيغمبر خدا کي بيوي
    • نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت سی احادیث حضرت خدیجہ کے بارے میں روایت ہوئی ہیں ۔ ہم ان میں سے چند کی طرف اشارہ کریں گے ۔
    • پيغمبر حضرت خديجہ کي وفات کے موقع پر
    • بعثت کے دسویں سال ماہ رمضان میں حضرت خدیجہ س کی وفات ہوئی ۔ اس وقت ان کی عمر 65 سال تھی ۔
    • اتحاد دين و دولت
    • یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تحریکوں نے دنیا کے اہم سیاسی گروہوں پر بھی اپنے اثرات مرتب کیۓ ہیں
    • وہ انسان جو زيادہ باتيں کرتے ہيں ان کي عقل کم ہوتي ہے
    • دین اسلام کے احکام اپنے تمام جزیات کے ساتھ ایسے احکامات ہیں کہ جنہیں اللہ تعالی نے اپنے مومن بندوں کے لیۓ مقرر کیا ہے
    • روزہ :انساني جسم کا عمدہ محافظ
    • زندگی اللہ رب العزت کے تحت گذاری جائے تو زندگی ہے ورنہ اس کا مفہوم ہی ختم ہوجاتا ہے اس طرح حیوانات ،پرندے اور درندے پیدا ہونے کے بعد اپنی طبعی زندگی گذار کر ختم ہو جاتے ہیں
    • رمضان المبارک کے فضائل
    • شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع) سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع) سے روایت کی ہے
    • مصر ميں پہلے شيعہ ديني مدرسے كا قيام
    • مصر میں شيعوں كی موجودگی میں (علوم اہل بيت (ع) انسٹی ٹيوٹ) كے عنوان سے پہلے شيعہ دينی مدرسے كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
    • روزہ اور تربيت انساني ميں اس کا کردار
    • ا ے ایمان لانے والو! تم پر روزے فرض کردئے گئے جیسے تم سے پہلی امتوں پر فرض تھے تاکہ تم پرہیزگا ر بن جاؤ۔
    • ماہ مبارک رمضان کي آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ
    • رسول اللہ (ص) نے فرمایا: اے لوگو! خدا کا مہینہ برکت، رحمت اور مغفرت کے ساتھ تمہاری جانب آرہا ہے۔
    • ماہ رمضان کے آداب و مقدّمات
    • انسان کوئی بھی کام انجام دینا چاہے اور پھر اسے مکمل طور سے انجام بھی دے لے لیکن اگر اس کے آداب و شرائط کا لحاظ نہ رکھے تو عام طور سے اس نتیجہ کو حاصل نہیں کرپاتا جو اس کا مقصود ہوتا ہے ۔
    • ترکی خاتون نے مسجد بنائی ہے
    • یہ تصاویر ترکی کی پہلی مسجد کی ہیں جو کسی معمار خاتون کے ذریعہ بنائی گئی ہے
    • کپاس کي بائيو اقسام اور خطرات
    • رپورٹ کے مطابق بائیوٹیک کپاس کی پیداوار مقابلتاً 24 فی صد زیادہ رہی اور ان کا منافع بھی دوسروں کے مقابلے میں 50 فی صد زیادہ تھا۔
    • مائيکروسافٹ آفس کا جديد ورژن متعارف
    • مقبول سافٹ ویئر مائیکروسافٹ آفس کا ’ٹچ ٹیکنالوجی‘ سے لیس نیا ورژن پیر کے روز امریکی شہر سان فرانسسکو میں متعارف کروایا گیا۔
    • احترام والدين قرآن کي روشني ميں
    • اس آیت شریفہ میں اللہ تعا لی دو مطلب کی طرف پوری بشریت کی توجہ کو مبذول فرماتا ہے .توحید عبادی ،یعنی عبادت اور پر ستش کا مستحق صرف خدا ہے، عبادت اور پرستش میں کسی کو شریک قرار دنیااس آیت کے مطابق شرک ہے
    • اول وقت ميں نمازکي فضيلت
    • ابن مسعود سے روایت ہے کہ میں نے رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے سوال کیا کونسا عمل خدا کو پسند ہے؟
    • دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا / ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا
    • یعنی لوگ جو دُنیا میں وفا کرتے ہیں ، اس کے معنی یہی ہیں کہ تسلی چاہتے ہیں ، جب وفا کرکے تسلی نہ ہوئی تو فقط وفا بے معنی و مہمل رہ گیا ، حاصل یہ کہ وفاداریٔ عشاق بے معنی بات ہے ۔
    • امام حسن مجتبي عليہ السلام پر طعن کرنے والے اشخاص سے وجہ پوچهی گئی ہے!
    • ایمیل کے ذریعہ امام حسن مجتبی علیہ السلام پر طعن کرنے والے شخص یا اشخاص سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے آپ کو باور کراسکتا/سکتے ہیں کہ
    • اسلامي انقلاب کي کاميابي کے بعد اسلامي دنيا نے خواتين کے اسلامي حجاب کے اثرات کو زيادہ قبول کيا ہے
    • : اسلامی انقلاب نے عورت کی جو تصویر کشی کی ہے اس نے دو اہم اثرات چھوڑے ہیں ۔
    • شعر گوئي سے رومي کے کيا کيا مقہصد ہيں؟
    • وہ شعر کو ہنر مندی کاذریعہ نہیں بناتے۔ وہ تو ان کے لیے آئینہ روح ہے ۔ وہ زندگی سے ناامید نہیں ہوتے
    • قائد ملت بہادر يار جنگ
    • علامہ افغانی کی وطنیت سے متعلق ان کے سیرت نگاروں میں اختلاف ہے کہ وہ افغانی تھے یا ایرانی۔
    • خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت
    • اللہ تعالی کی ذات ہر لحاظ سے بےنیاز اور بےنہایت ہے اور اس کا علم ازلی اور ابدی ہے ۔ وہ تمام چیزوں پر قادر ہے اور کوئی بھی چیز حتی سوئی کی نوک کے برابر بھی کوئی شی اس کے علم سے مخفی نہیں ہے ۔
    • ايران کے عالمي ادارے کا ڈپٹي چيئرمين بننے پر امريکہ پريشان
    • ہتھياروں کي عالمي تجارت کے معاہدے کا جائزہ لينے والي کانفرنس ميں شريک امريکي وفد ايران کو کانفرنس کا نائب صدر منتخب کئے جانے پر اپني ناراضگي نہيں چھپا سکا۔
    • مولانا نوراني اور حسيب زيدي کو ذبح کرکے
    • کالعدم (مگر سرگرم) دہشت گرد ٹولوں کے دہشت گردوں نے سرگودھا میں دو شیعہ ہونے والے بھائیوں کو اور کوئٹہ سے اغوا کرکے مولانا نور علی نورانی اور سید حسیب زیدی کو ذبح کر کے شہید کردیا ہے۔ رحمت علی کو کوئٹہ کے کیرانی روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا گ
    • نيکيوں سے مزين هونا اور برائيوں سے پرهيز کرنا
    • تمھارے پروردگار نے اپنے اوپر رحمت لازم قرار دے لی ھے کہ تم میں جو بھی از روئے جھالت برائی کرے گا اور اس کے بعد تو بہ کرکے اپنی اصلاح کرلے گا تو خدا بھت زیادہ بخشنے والا اور مھربان ھے
    • کيا مدينہ کے گھروں کے دروازے تھے؟
    • یہ شبہہ «ڈاکٹر سہیل زکار» سے منسوب کیا گیا ہے البتہ کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ واقعی انہوں نے یہ رائے دی ہے یا نہیں!
    • مصري پارليمنٹ کا اجلاش شروع
    • مصر کی پارلیمنٹ نےصدر مرسی کے حکم کے مطابق اجلاس کا آغاز کردیا ہے جبکہ عدالت نے صدر کے حکم کو رد کردیا تھا۔
    • صالحي : شام کے بارے ميں کوفي عنان کے اقدامات مثبت ہيں
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے اقدامات مثبت اور تعمیری ہیں اور جو لوگ کوفی عنان کے اقدامات سے ناراض ہیں انھیں مشکل ایجاد کرنے کے بجائے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔
    • زخمي شيعہ عالم دين کي گرفتاري کے بعد بلادالحرمين تناؤ کا شکار
    • آل سعود کے گماشتوں نے آیت اللہ شیخ نمر آل نمر کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انہیں شدید زخمی کرنے کے بعد اغوا کرلیا ہے جس کے بعد الشرقیہ کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تناؤ کی کیفیت عیاں ہوگئی ہے
    • ايران کِے خلاف پروپيگنڈا کے نتائج
    • امریکی لوگ ایران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں/ 8 فی صد سنہ 2001 سے 32 فی صد آج تک!
    • يادم رفتہ
    • زن: امروز خیلی دیر کردی۔ بیوی: آج بہت دیر کردی۔
    • مچھلي کے سيخ کباب
    • مچھلی کو دھو کر خشک کر لیں کھال اُتار کر پھینک دیں۔ مچھلی کا قیمہ بنا لیں۔
    • اسلامي انقلاب کے متعلق غلط پروپيگنڈہ
    • لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ جناب ھوبر کو یاد دلائیں کہ سوئیزر لینڈ کے لوگوں کے لیۓ حیرت کی وجہ یہ ہے کہ شاہ ایران اپنی حکومت کے آخری دور میں اپنی عظیم تمدن اور صنعتی ہونے کے بارے میں نعرے لگاتا تھا
    • جناب ھوبر کي ايران کے اسلامي انقلاب پر بات
    • جناب ھوبر نے اسلامی انقلاب کے اثرات کے میزان کو جانچنے کے لیۓ دوسروں کی نسبت بڑا قدم اٹھایا
    • انقلاب اسلامي ايران کے بين الاقوامي اثرات
    • فرانس کے انقلاب نے فرانس کی سرحدوں کے اندر تو تبدیلیاں رونما کیں مگر اس کے اطراف کے ممالک یعنی سپین ، جرمنی ، ہالینڈ اور دوسرے ہمسایہ ممالک میں اس انقلاب کو کوئی سروکار نہیں تھا
    • ھوبر اور انقلاب اسلامي ايران
    • اس انقلاب کا ہدف نیز ایک ایسا پدیدہ ہے جو فرد پر منحصر ہے کیونکہ دوسرے تمام انقلابات مثلا فرانس ، امریکہ ، برطانیہ کے انقلابات ساتویں صدی عیسوی میں چاہتے تھے کہ مادی لحاظ سے انسان کے لیۓ ایک بہتر معاشرے کی تشکیل کی جاۓ
    • ھوبر کي انقلاب اسلامي کے متعلق تحقيق
    • البتہ جناب ھوبر سے یہ ضرور کہا جانا چاہیۓ کہ اللہ تعالی اپنے خاص اولیاء کو مناسب اور خاص مواقع دیتا ہے اور بیداری کی نسیم کو ان کی مہربانیوں سے ان کے لوگوں کی طرف لے جاتا ہے
    • جناب ھوبر اور ايران کا اسلامي انقلاب
    • دوسرا نکتہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کا موقع ، شرائط اور وقت ہے ۔ جناب ھوبر اس بات کے معتقد ہیں کہ اگر دس یا بیس سال بعد یعنی تقریبا 1377 ہجری شمسی میں انقلاب آتا تو اس صورت میں یہ معلوم نہیں تھا
    • انقلاب اسلامي ايران امام خميني رح کا عظيم کارنامہ
    • امام خمینی رح کے حیرت انگیز کارناموں میں سے یہ بھی ایک کارنامہ تھا کہ اس بڑھاپے اور بیماری کی حالت میں انہوں نے بڑے عجیب اور ناقابل تصور انداز سے جوان نسل کو میدان کارزار میں لا کھڑا کیا
    • امام خميني رح اور اسلامي انقلاب
    • یہ وہ دلائل ہیں جن کی وجہ سے امام خمینی رح میری نظر میں حیرت انگیز شخصیت ہے اور اس نے جو کام انجام دیا ہے وہ مدتوں جاری و ساری رہے گا ۔
    • حضرت امام خميني کي عظيم شخصيت
    • دوسری بات جس کی بنا پر میں امام خمینی کے بارے میں حیران ہوں وہ یہ ہے کہ وہ ایک بوڑھا انسان ہے ۔
    • انسان کو دنيا اور آخرت ميں کاميابي کے ليۓ اللہ تعالي کے بتاۓ ہوۓ اصولوں کے مطابق زندگي کرني ہے
    • اللہ تعالیٰ نے پہلے بنی اسرائیل کا انتخاب کیا ۔ جب تک بنی اسرائیل اس کے احکام پر چلتے رہے وہ دنیا کی سب سے بڑی قوت بن کر رہے۔
    • اللہ نے اپني کتابوں اور رسولوں کے ذريعے عقيده آخرت کو بہت تفصيل سے بيان کرديا ہے
    • انسان کی آئیڈیل زندگی کی یہ خواہش یہ تقاضا کرتی ہے کہ ایسی زندگی ہونی چاہیے لیکن کیا ایسی زندگی واقعتہً موجود ہے، یہ انسان نہیں جان سکتا۔
    • سب سے بڑا مسئلہ اس زندگي ميں انصاف کا کامل صورت ميں موجود نہ ہونا ہے
    • اگر ہم اپنی زندگی کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ ہماری اس زندگی میں کئی خلا موجود ہیں۔ ہماری یہ زندگی بڑی عجیب سی ہے۔
    • انسان کو بد اخلاقيوں سے بچانے کي جتني طاقت آخرت کے يقين ميں ہے ، اتني کسي دوسري چيز ميں نہيں ہے
    • آخرت کے عقیدہ کے سلسلہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ انسان کو برائیوں اور بد اخلاقیوں سے بچانے کی جتنی طاقت آخرت کے یقین میں ہے ، اتنی کسی دوسری چیز میں نہیں ہے۔
    • 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن