صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
اردو ميں الف ممدوده اور تنوين کو کس طرح لکهنا ہے؟
الف ممدودہ کا مسئلہ صرف مرکّبات میں پیدا ہوتا ہے۔ یعنی دل آرام لکھا جائے یا دلارام۔ ایسی صورت میں اصول یہ ہونا چاہیے کہ معیاری تلفّظ کو رہنما بنایا جائے اور مرکّب جیسے بولا جاتا ہو، ویسے ہی لکھا جائے۔
پيغمبراکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) پيکر صلح و رحمت
قرآن کریم، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو بندوں کے لئے رحمت اور خلق عظیم کے نام سے یاد کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ اگر سب لوگ تمہارے پاس جمع ہوگئے ہیں
کراچي لبيک يا رسول اللہ (ص) ريلي
لبیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ریلی پولیس اور امریکی قونصلیٹ کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں ایک یا دو مظاہرین شہید/ مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
گستاخانہ فلمساز سے امريکي عہدے داروں کي پوچھ گچھ
امریکی عہدے داروں نے ریاست کیلی فورنیا کے اس شخص سے پوچھ گچھ کی ہے جس کا مبینہ طورپر اس متنازع فلم کی تیاری میں ہاتھ ہے جواسلامی دنیا میں پرتشدد مظاہروں کی وجہ بنی ہے۔
لبیک یا رسول اللہ (ص) ریلی کی فوٹوگیلری
فائرنگ پولیس رینجرز اور امریکی قونصلیٹ کے اندر سے امریکی گارڈز نے کی تھی جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے اور پولیس نے 70 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
اسلام مخالف فلم پر احتجاجي مظاہروں کے بعد سکون بحال ہونا شروع
سوڈان میں بھی، جہاں مہلک مظاہرے ہوچکے ہیں، پولیس نےہفتے کے روز دارالحکومت خرطوم کی سڑکوں پر گشت کیا جب کہ امریکی، برطانوی اور جرمن سفارت خانوں کے پاس سے ٹریفک جاری رہی اور کسی خطرے کے آثار دکھائی نہیں دیے۔
پاکستان: گستاخانہ فلم کے خلاف مذمتي قرار داد
پاکستان کے ایوان زیریں نے پیغمبر اسلام کے بارے میں بننے والی ’تضحیک آمیز‘ فلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔
يہ واہيات فلم کن چيزوں پر مشتمل ہے ؟
اس فلم کا نام ’مسلمانوں کی معصومیت‘ ہے اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے عالم اسلام میں غم و غصّہ پایا جاتا ہے ۔
اسلام مخالف فلم کے پس پردہ حقائق
گذشتہ چند سالوں سے یورپ اور خاص طور پر امریکہ کے نشریاتی اداروں کی طرف سے اسلام فوبیا کو مسلسل بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے لیکن بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی
امريکيوں کي طرف سے توہين رسالت پر مبني فلم پر امام خامنہ اي کا پيغام
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں دشمنان اسلام کی نفرت انگیز اہانت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور امت اسلام کے نام پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے
حديث و سنتي کي تيسري سند
ابن عبدالبرنے اپنی کتاب تمہید میں اس حدیث کے متن کو درج ذیل سلسلہ سند کے ساتھ نقل کیا ہے.
حضرت ابراہيم (ع)
حضرت ابراہیم (ع) آج سے تقریباً چار ہزار سال پہلے بابل كے ایك شہراور میں پیدا ہوئے تھے۔
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
معاشرے ميں قرآن کا رواج ضروري ہے۔ ابھي تک جو کچھ انجام پايا ہے وہ صرف ايک قدم ہے۔ ابھي اس کے بعد سوقدم اٹھانے باقي ہيں۔
بي بي معصومہ س اھل بيت عليم السلام کي نظر ميں
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے رؤف بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کہہ کر پکارا اور ان کی زیارت کی فضیلت اس طرح سے بیان فرمائی:
اهل بيت عليهم السلام کے کلام ميں بي بي معصومہ س
روایت ہے کہ ایک روز شیعیان محمد و آل محمد صلی الله علیه و آله و سلم کا ایک گروہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ملاقات کے لئے مدینہ منورہ مشرف ہؤا۔
پانی پر مصوری
پانی پر مصوری
حضرت معصومہ عليہا السلام کا مدينہ سے قم تک کا سفر
متعدد احادیث میں قم کے تقدس پر تأکید ہوئی ہے۔ امام صادق علیہ السلام نے قم کو اپنا اور اپنے بعد آنے والے اماموں کا حرم قرار دیا ہے
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کے بلند اوصاف
احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ کریمۂ اہلبیت بی بی مقام شفاعت پر فائز ہیں جیسا کہ اُن کے القاب میں سے ایک لقب شافعۂ روزِ جزا ہے اورحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کي عظيم شخصيت
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔
ماحول اور مقدمہ سازي
اس سے مراد یہ ہے کہ مناسب ماحول فراہم کرکے اخلاقی فضائل کے وجود میں آنے کا امکان اعلی حد تک فراہم کریں
اچھي تربيت اچھے ماحول سے ممکن ہے
اولاد انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت ہی عظیم تحفہ اور نعمت ہوتی ہے جس کی تربیت اور حفاظت والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔
گيارہ ستمبر2001 ء گيارہ برس بعد بھي مشکوک واقعہ
”اب وہ پيسہ جو جنگوں پر خرچ نہ ہونے کے باعث بچے گا، ہم قرضوں کي ادائيگي، زيادہ سے زيادہ لوگوں کو روزگار کي فراہمي اور سڑکوں، پلوں، اسکولوں اور رن ويز کي تعمير پر خرچ کريں گے-
نائن اليون نے امريکي ساکھ کو متاثر کيا
بہر حال امریکیوں کے روئیے اور اس پر حکومت کی تائید کی وجہ سے امریکہ میں رہنے والے بہت سے مسلمان اب حکومت سے زیادہ امید بھی نہیں لگا رہے ہیں۔
نائن اليون کے بعد امريکي مسلمانوں سے امتيازي سلوک
گزشتہ گیارہ سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے کیس درج کیے گئے ہیں جن میں مسلمانوں اور ان کی مساجد یا اسلامی مراکز کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اسلامي ممالک پر امريکي حملے ايک بڑي غلطي
کوفی عنان نے ستمبر 2004ء میں کہا تھا کہ “ ہمارے نقطہ نظر اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی رو سے عراق جنگ خلاف قانون ہے۔
نائن اليون ايک مشکوک واقعہ
نائن الیون کی واردات آج تک ایک بھید بھری کہانی ہے پانچ سو سے زائد صفحات پر مشتمل، نائن الیون کمیشن بھی شواہد کی کڑیاں ملا سکا نہ کسی سازشی یا مجرم کا تعین کرسکا۔
امريکي جنگي جنون سے اقتصادي تباہي
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے واٹسن انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹیڈیز کی تحقیقاتی رپورٹ کو اب دنیا بھر میں ایک معتبر حوالے کا درجہ حاصل ہوچکا ہے۔
امريکي عوام کو دھوکہ
اللہ تعالیٰ نے ہر عہد کے فرعونوں کے لئے کچھ سزائیں تجویز کر دی ہیں۔
25 روپے يا 24 روپے
ایک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے۔ وہ اکثر ایک جانوروں کو پانی پلانے والے شخص کے پاس گھوڑوں کو پانی پلانے لے جاتا تھا۔
سويان پڈنگ
چھوہارے کاٹ کر گھٹلیاں نکال لیں بادام کی گریاں گرم پانی میں ڈال کر چھلکا اتاریں اور گریاں کاٹ لیں پستہ باریک کاٹ لیں پھر ایک برتن میں دودھ ڈال کر ابالیں
بلی کی کوشش
ایک بلی ایک 30 فٹ گہرے گڑھے مین گر گئی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے لیکن 2 فٹ نیچے پھسل جاتی ہے
چڑياں يکجان ہو جاتي ہيں
چڑیاں یہ سن کر ہنسنے لگیں۔ پھر بولیں، تو ایسے بڑے بول کیوں بول رہی ہے۔ کیا ہم ہاتھی سے الجھنے کی سکت رکھتی ہیں؟
امتحاني مشق نمبر ٤
بہ اردو ترجمہ کنید۔
بحريني راہنما کا اظہار خيال: المرسي حسني مبارک کے وارث
ایک بحرینی سیاسی راہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں مرسی سے منصفانہ موقف اپنانے کی توقع نہیں ہے کیونکہ المرسی ایک معینہ عالمی قاعدے کی پیروی کررہے ہیں اور وہ درحقیقت حسنی مبارک کی حکومت کے وارث اور جانشین ہیں۔
ايراني ايتھليٹ نے برطانوي شہزادي سے مصافحہ نہيں کيا
کرم زادہ نے کہا: میں نے ڈیسک تھروئنگ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا اور طے پایا کہ تمغے شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ میڈلٹن نے کہا: ميں آپ سے ہاتھ ملا سکتی ہوں لیکن میں نے ہاتھ ملانے سے اجتناب کیا۔
شيعيان پاکستان کے تحفظ کے لئے فوري اقدام کيا جائے
کم از کم 320 شیعہ 2012 کے آغاز سے اب تک ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن کر جان بحق ہوگئے ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق (کوئٹہ میں) ہزارہ معاشرے سے تھا اور ان میں ایک سو قتل صوبہ بلوچستان میں ہوئے ہیں۔
مور کی اڑان کی فوٹوگیلری
کیا آپ کو پتہ ہے مور اڑ سکتے ہیں؟
قرآں گويا امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر خصوصی اشاعت
پیشوائے صادقین کے یوم شہادت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
دیلمان کی فوٹوگیلری
دیلمان ایران کے شمالی صویوں میں سے ہے
نوجوانوں کے اصلاح کي ضرورت
تمہارے ہاتھ تمہارے پاؤں غرض ایک ایک عضو اللہ کی مرضی کا تابع بن جائے۔ سب سے بڑھ کر تمہارا دل جو تمام آرزوؤں ،تمناؤں اور خواہشات کا منبع اور مرکز ہے وہ اللہ کا مطیع اور فرماں بردار بن جائے
معاشرہ ميں نوجوانوں کي طاقت
ايک فرد معاشرے کي اکائي ہے۔ اگر تمام اکائياں درست ہو جائيں تو کل معاشرہ درست ہو جائے گا ۔
مغرب کي تقليد ميں ترقي نہيں ہے
ہمارے ہاں بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ مغرب کی ترقی کا راز ان کی مذہب سے دوری ہے اور اس طرح جدیدیت پسندوں کے یہاں ایک لہر مغربی علوم کو عروج کا ذریعہ سمجھتی ہے
مسلمانوں کا زوال
اسلام کے پیروکاروں نے دنیا کے ہر گوشے میں اپنے قدم جماۓ اور بےشمار علاقوں کو فتح کرکے وہاں پر اسلام کے پرچم کو بلند کیا
اسلام انساني تاريخ ميں ايک کرن
ہمارے پاس تاریخ اعتبار سے بہت سے ذرائع ہیں مگر آج ہم جس تاریخ کو پڑھتے ہیں وہ عموماً مغربی مؤرخوں اور مصنفوں کے خیالات اور اصطلاحات پر مشتمل ہوتی ہے۔
اسلام کے انساني معاشرہ پر اثرات
انسان کی تاریخ میں اسلام نے بہت ہی انقلاب برپا کیۓ ہیں اور اسلام کی وجہ سے انسانی زندگي بہت مہذب ہو گئ ہے ۔
حب علي سے جنت کا حصول اور جہنم سے نجات ممکن ہے
راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اس فرمان کے متعلق پوچھا کہ اس کا کیا مطلب ہے
امام علي عليہ السلام کي عظمت
امام علی علیہ السلام کا مقام بہت ہی اعلی ہے اور جتنے اقوال مبارک حضرت علی علیہ السّلام کے بارے میں احادیث نبوی میں موجود ہیں، کسی اور صحابی رسول کے بارے میں نہیں ملتے۔
دنيا اور آخرت ميں نبي کے علم بردار
غزوہ خیبر کی جنگ میں رسول خدا نے قلعہ فتح کرنے کے لیۓ پہلے ابوبکر کو پرچم دیا مگر انہیں اس مقصد میں کامیابی نصیب نہ ہوئی اگلے دن عمر کو سپاہ کی فرمانداری دی گئی لیکن وہ بھی کامیاب نہ ہو سکے۔
نبي اکرم ص اور حضرت علي کي خلقت
میں اور علی علیہ السلام ایک نور سے ھیں۔
حضرت علي عليہ السلام نے سب سے پہلے نبوّت کي گواہي دي
دعوت ذوالعشیرہ کی مشہور و معروف روایات میں بیان ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے کھانا تیار کرایا اورقریش میں سے اپنے رشتہ داروں کی دعوت کی اور ان کو اسلام کا پیغام سنایا
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن