• مختلف کپ
    • کافی اور چائے کے کپ کے بنانے میں جدت طرازیاں
    • شيطان کي تيسري غلطي
    • بالآخر ابلیس اپنے اس بڑے گناہ اور عظیم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور خدا کی جوار رحمت سے باہر نکال دیا گیا
    • اسلامي تربيت کے ليۓ ماحول
    • اسلامی معاشرے کے ماحول کو ایسا ہونا چاہیے کہ جو اس کی اجتماعی زندگی کے تمام مظاہر، اس معاشرے کے تمام مسلمانوں کی شخصیت کی عظمت، رفیع منزلت اور سربلندی کا اس طرح سبب قرار پائیں
    • غصب فدک کي داستان
    • سیدہ نے فرمایا: خدا کی قسم! میں تم پر ہر نماز میں جو میں ادا کرتی ہوں، نفرین کروں گی
    • يہودي رژيم کي فلسطيني بچوں کے خلاف وحشيانہ جنگ
    • ہم ہر روز اسرائيلي فوج کي طرف سے فلسطينيوں کے خلاف وحشيانہ جارحيت کے بارے ميں سنتے ہيں - اس جارحيت اور ظلم و ستم نے فلسطين کے رہنے والوں کي زندگياں تباہ کرکے رکھ دي ہيں اور انہيں ان علاقوں ميں ذرا بھي تحفظ کا احساس نہيں ہے -
    • سورة النساء
    • سوره النساء کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
    • سوره حمد
    • سوره حمد کو استاد براهیم الاخضر کی آواز سے سنیے
    • حضرت ولي عصر عليہ السلام کے ظہور کي تعجيل کا فلسفہ
    • شان نزول یا اسباب نزول ایک ایسے امور میں سے ہے کہ آیت کو سمجھنے کے لئے ان سے تمسک کرنا ضروری ہے البتہ شرط یہ ہے کہ نقل ہونے والا شان نزول ، سند کے لحاظ سے معتبر ہو یا نقل کرنے والے نے شان نزول پہنچانے میں گمان اور حدس پر اعتماد نہ کیا ہو
    • عدل و انصاف کي دعوت
    • انسان کی صفات، خدا وند متعال کی صفات کا ایک پر تو ہو نا چاہئیں تا کہ انسانی معاشرے میں الہٰی صفات کا نور پھیلے ۔اسی اصول کی بنیاد پر جس قدر قرآن مجید عدل الہٰی کو بیان کر تا ہے، اسی قدر انسانی معاشرے اور ہر انسان میں عدل و انصاف قائم کر نے پر اہمیت دیتا ہ
    • حاکميت قرآن
    • يہ کتاب ہے جسے ہم نے پ کي طرف نازل کيا ہے، تاکہ پ لوگوں کو حکم خدا سے تاريکيوں سے نکال کر نور کي طرف لیئيں اور خدائے عزيز و حميد کے راستے پر لگاديں۔
    • غير قانوني حکومت اور بچوں پر ظلم
    • اسرائیل جانتا ہے کہ اس کی حکومت اور ریاست غیرقانونی ہے اور وہ قانون کا سہارا لے کر اس ریاست اور حکومت کو قائم نہیں رکھ سکتا ہے اس لیے ہمیشہ سے اس کی کوشش رہی ہے کہ بین الاقوامی قوانین کو پس پشت ڈالا جاۓ
    • حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحيد کے متعلق
    • روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔
    • لانبي بعدي
    • خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی/ ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی
    • توہين آميز فلم اور اقوام عالم
    • دنیا بھر کے صاحب فکر طبقے نے اس فلم کی مذمت کی ہے مگر بڑے افسوس اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جس ملک میں اس فلم کو بنایا گیا اس نے ابھی تک اس کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے ۔
    • غير خدا كي قسم كے بارے ميں وضاحت
    • مرحوم علامہ امین فرماتے ھیں كہ صاحب رسالہ (ابن تیمیہ) كا یہ قول كہ غیر خدا كی قسم كھانا ممنوع ھے، یہ ایك بكواس كے سوا كچھ نھیں ھے كیونكہ اس نے اپنی بات كو ثابت كرنے كے لئے صرف ابوحنیفہ، ابو یوسف، ابن عبد السلام اور قدوری كے اقوال كو نقل كئے ھیں
    • معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
    • آج اگرہم معاشرے کي قرآني تحريک کو زندہ رکھنا چاہتے ہيں تو لازم اور ضروري ہے کہ عوام کے درميان قرآن مجيد بھي بشکل تلاوت زندہ رہے۔
    • سردار احمد كشوري كا اطمينان!!
    • اسے ديكه كر محسوس ہورہا تها كہ كوئي ناگوار خبر لايا ہے ليكن جان بوجه كر ادهر ادهر كي باتيں اور كام كررہا تها تاكہ يہ ناگوار خبر دير سے ہميں ملے اس كي پلكيں بہت تيزي سے پهڑپهڑا رہي تهيں۔
    • توہين آميز فلم اور مسلمان
    • امریکہ میں یہودی لابی کے ہاتھوں بننے والی توہین آمیز فلم کے ردعمل میں دنیا میں بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوۓ ہیں ۔
    • شيطان کي تين مہلک غلطياں
    • ہم نے متعدد بار شیطان کی داستان کو پڑھا ہے لیکن کبھی اس بات پر غور نہیں کیا ہے کہ کیسے شیطان سے عبرت حاصل کریں اور اس کے راستے پر چلنےسے کیسے بچیں ۔ ؟
    • نعت رسول پاک
    • چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے/ ترا حوالہ دیا نہ جائے تو زندگی معتبر نہ ٹھہرے
    • امريکيوں نے اپني گندگي اور ذلت کا ثبوت ديا
    • آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے امریکیوں کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی توہین پر مبنی فلم کی تیاری کی سازش پر مسلمانان عالم کے رد عمل کو دشمنان اسلام کے سامنے مسلمانوں کی یکجہتی کا مظاہرہ قرار دیا
    • ہم کيوں پہنيں زيورات ؟
    • یوں تو زیورات پہننے کی تاریخ100,000 سالہ قدیم بتائی جاتی ہے لیکن جدید دور نے خواتین کو مردانہ پن کی طرف ایسا دھکیلا ہے کہ انھیں زیورات تو درکنار ہاتھوں میں چوڑیاں ‘کان میں بندے اور ناک میں لونگ پہننا گویا عار بن گیا ہے۔
    • جہيز اور خانہ تباہي
    • جہیز کی لعنت نے جہاں سماجی زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں اجتماعی و انفرادی زندگی کے پرسکون نظام کو بھی درہم برہم کر دیا ہے۔
    • بد گماني کا آغاز کس طرح ہوتا ہے؟
    • اپني ذات کے دفاع ميں رد عمل کى ايک قسم يہ بھى ھے کہ سارى برائيوں اور برے خيالات کو دوسروں کے سرتھوپ ديا جائے تاکہ اپنا نفس جو قلق و اضطراب ميں مبتلا ھے اس سے چھٹکارا حاصل کر لے