صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64
    • اے مسلمانو! قدس مدد کے لئے پکار رہا ہے
    • اے مسلمانان عالم! کیا آپ کے پاس سطحی اور غیر اہم کاموں سے فرصت ہے؟ کیا دشمن کی بساط پر کھیلنے اور اپنے بھائیوں کو تکفیر اور قتل کرنے اور بھائی کا گلا کاٹنے سے کوئی فرصت ہے؟
    • حج بيت اللہ (1433) کے موقع پر امام خامنہ اي کا پيغام
    • کون یقین کرسکتا ہے کہ مصر، تیونس اور لیبیا میں سیاہ آمریتوں کی حمایت کرنے والی حکومتیں اب شامی عوام کی جمہوریت پسندی کی حامی بن چکی ہیں؟
    • خواتين کا تحفظ : سماج اور قانون
    • خواتین کی آزادی ، خواتین کے حقوق اور خواتین کی بہبود کے بلند بانگ دعووں والے اس زمانے میں خواتین کے خلاف جرائم بجائے گھٹنے کے بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔
    • حضرتِ فاطمہ سلام اللہ عليہا کي معاشي زندگي
    • مالک کونین صلی اللہ علیہ و سلم کی لخت جگر کی معاشی زندگی نہایت سادگی میں گزری۔
    • مہر کي زيادتي
    • پہلے سے ہی مصیبتوں کی مار جھیل رہا سماج اب رسم جہیز کی وجہ سے کثرت مہر کی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
    • خواجہ نصير الدين طوسي زمانہ تحصيل علم و اساتذہ
    • خواجہ نصیر الدین نے اپنا بچپن و نوجوانی طوس میں گزارا
    • پهولوں سے بنائے ہوئے جانور
    • پهولوں سے بنائے ہوئے جانوروں کی فوٹوگیلری
    • ملالہ يوسف زئي پر ہونے والے حملے کي مذمت
    • اس حملے کی ملک کے سیاسی ، مذھبی اور سماجی حلقوں نے پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
    • امام محمد باقر عليہ السلام فقيروں پر مہرباني اور عبادت
    • فقیروں پر مہربانی کر نا امام کے بلند اخلاق میں سے تھا ، آپ ان کا بڑی فراخدلی اور اکرام و تکریم کے ساتھ استقبال کر تے
    • معصومين (ع) کي روايات ميں حج کے بہت سے فوايد کي طرف اشارہ ہوا ہے
    • اخلاص اور تقوی کے ستونوں کی مضبوطی ۔ جیسا کہ مذکورہ بالا احادیث میں بیان ہوا ہے کہ قبولی حج اس بات کا سبب بنتا ہے کہ انسان کے تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں اور وہ ایسا ہوجاتا ہے جیسے اس نے ابھی اپنی ماں سے جنم لیا ہو۔
    • ملالہ يوسف زئي کون ہيں ؟
    • ملالہ یوسف زئی وہ نام ہے جو ان دنوں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بڑی شدت کے ساتھ لکھا اور پکارا جا رہا ہے ۔
    • دماوند کی فوٹوگیلری
    • دماوند، ایران اور وسطی ایشیا کا سب سے لمبا پہاڑ ہے
    • قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام
    • اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔
    • اسلام ميں حج کي اہميت
    • ”حج اسلام کا اہم ترین رکن اور دینی فریضوں میں عظیم ترین فریضہ ہے ۔
    • تھران ميں ايراني ميوزيم
    • ایران کی تاریخ اور ثقافت کو دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور تاریخ کے بارے میں جانکاری کو محفوظ کرنے اور اسے آئندہ آنے والے انسانوں تک پہنچانے کے لیۓ میوزیم اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
    • علم کي طالب ملالہ يوسف زئي پر حملہ
    • انسانیت کے خلاف ظلم اور بے گناہ انسانوں کا قتل ہر حال میں قابل مذمت ہے ۔
    • اقبال اور سيد جمال الدين افغاني
    • زمانے کے اتفاقات بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کہاں کی خاک، کہاں کا خمیر! کہاں استنبول، کہاں لاہور اور پھر کہاں کابل!
    • کثرت مہر کے نقصانات
    • بسا اوقات جہیز میں بھاری بھرکم تقاضوں کے پیش نظر مہر میں ایک خطیر رقم کی فرمائش معاشرہ میں سخت خسران کا باعث بنتی ہے۔
    • ھرکول کا مجسمہ
    • 1337 ہجری شمسی میں یہ مجسمہ اس وقت دریافت ہوا جب کرمانشاہ سے ھمدان کے درمیان بنائی جانے والی سڑک کی کھدائی ہو رہی تھی
    • خصائص و امتيازات امام عصر
    • ان خصوصيات ميں بعض کا تعلق آپ کي ذات ِ مبارک سے ہے اور بعض کا تعلق آپ کے اضافي اوصاف و کمالات سے ہے اور بعض ميں آپ کے اندازِ حکومت اور دورِ اقتدار کي امتيازي حيثيت کا اعلان کيا گيا ہے-
    • امام محمد تقي (ع) جو چھوٹي عمر ہونے کے باوجود امامت کے منصب پر فائز تھے
    • امام محمد تقی (ع) جو چھوٹی عمر ہونے کے باوجود امامت کے منصب پر فائز تھے اور قیادت کی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے نظام حاکم کیلئے بڑا خطرہ سمجھا جاتا تھا۔ مامون عباسی اہل تشیع کی جانب سے بغاوت سے سخت خوفزدہ تھا
    • امام محمد تقي (ع) کي سياسي سيرت
    • امام جواد (ع) کی سیاسی حکمت عملی امامت کے فروغ کا باعث بنی اور مقام امامت کیلئے انکی شائستگی اور لیاقت کو ثابت کر گئی۔
    • حضرت علي (ع) اور اصول رياضي
    • عصر حاضر میں جن علم کو احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور ان کو زندگی کے ہر شعبہ میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔
    • پہاڑ کے درميان باغ دلگشا
    • ایران جہاں تاریخی لحاظ سے ایک قدیم اور قابل ارزش ملک ہے وہیں اس خطے میں پائی جانے والی قدرتی دولت اور اس کے تاریخی مقامات بھی بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔
    • اسلامي جمہوريہ ايران شامي حکومت کا حامي
    • اسلامی جمہوریہ ایران بھی شامی حکومت کی مکمل حکومت کی حمایت کرتا ہے اور مشرق وسطی میں امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسی کے خلاف ہے ۔
    • شام ميں غير ملکي مداخلت
    • افسوس ناک بات یہ ہے کہ خطے کے بعض اسلامی ممالک امریکہ اور مغرب کے ساتھ مل کے شامی حکومت کے خلاف برسر پیکار ہیں ۔
    • مولد و ولادت خواجہ نصير الدين طوسي
    • ایک نامی گراں علماء دانش مند و بزرگ ہستیوں کی سرزمین ہے جس میں کا ہر ایرانی ادب، ریاضی، تاریخ، علم،تمدن و تہذیب، ثقافت میں اپنی ایک چمکدار تاریخ رکھتا ہے۔
    • امام باقر عليہ السلام اور زمين کي گہرائي ميں سفر
    • ہم اس ظلمت اور زمین کی اس منزل پر ہیں جہاں ذولقرنین نے راستہ پیدا کیا تھا ۔
    • سوره ہود
    • سوره ہود کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
    • سوره یونس
    • سوره یونس کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
    • سوره توبہ
    • سوره توبہ کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
    • سوره الانفال
    • سوره الانفال کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
    • شامی بحران کا پرامن حل ممکن ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران بھی ان ممالک میں شامل ہے جو شام میں جاری بحران کا پرامن حل چاہتا ہے
    • ساتويں صدي ہجري کا ايران
    • سر زمین ایران کے لئے ساتویں صدی بہت سخت و پر آشوب رہی ہے یہ خوازم شاہی حکومت کا زمانہ تھا جب کہ مغلوں کا حملہ ہوا اس ملک پر ان کا غلہ و قبضہ ہو گیا
    • ظفر کي شاعري ميں منظر نگاري کا بھي حسنِ امتزاج ہے
    • ظفر کی شاعری میں منظر نگاری کا بھی حسنِ امتزاج ہے اور اس سلسلے میں بھی ان کے قوتِ متخیلہ کی داد دینی پڑتی ہے۔
    • ظہور کي غير حتمي علامات
    • غیر حتمی علامات کی فہرست بہت طویل ہے اور بعض حضرات نے سیکڑوں سے گزار کر ان علامات کو ہزاروں کی حدوں تک پہنچا دیا ہے
    • کیسے کی جائے بچوں کی دیکھ بھال؟
    • چھوٹی سے چھوٹی مشینری سے لے کر آسمان میں اڑنے والے جہاز تک مستقل توجہ اور دیکھ بھال کے محتاج ہوتے ہیں جبکہ انسان کو پیچیدہ ترین مشین تسلیم کیا گیا ہے لہٰذا اس کی مناسب دیکھ بھال کئے بغیر اس کے درست چلنے کی توقع کرنا عبث ہے۔
    • اقبال نے مثنوي کو مطالعہ کي کتاب سے عمل کي کتاب بنا ديا
    • جدید زمانے میں مطالعہ رومی کی تحریک کا نقطۂ عروج اقبال کا تجزیۂ مثنوی ہے۔
    • انبيائے كرام (صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم) كے بعض صفات
    • قرآن میں انبیائے كرام (علیہم السلام) كے معنوی چہرے سے متعلق بحث كی تكمیل كے لئے ضروری ہے كہ چند آیات كے ذریعہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) كے بارے میں بھی اشارہ كردیا جائے۔
    • ہمارا بکرا
    • سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکرا/ کتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
    • رسول اللہ (ص) کي توہين مسلمانوں کي فتح اور دشمنوں کي شکست ہے
    • جناب حسن رحیم پوری ازغدی کا کہنا تھا کہ شیعہ اور سنی کے درمیان جھگڑے کے بغیر، اہل بیت علیہم السلام کی تفسیر کی اساس پر عقل کی روشنی میں اسلام کی تشریح، آج کے زمانے میں حوزات علمیہ اور دینی مدارس کا بنیادی مشن ہے۔
    • زمين کي گہرائي ميں سفر
    • جابر بن یزید جعفر سے حکایت ہے کہ ایک دن میں حضرت امام باقر العلوم کے محضر شریف میں گیا اور قرآن کی اس آیت کے تناظر میں :
    • شام ميں جاري بحران
    • شام میں جاری جنگ نے بہت تباہی پھیلائی ہے اور پورپی ممالک نے ایک پرامن ملک کو مختلف طرح کے بحرانوں سے دوچار کرکے اس کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے ۔
    • بچوں کا عالمي دن
    • بچوں کے عالمی دن کی مناسبت پر خصوصی اشاعت
    • اگر امام زمانہ(عج) تشريف لے آئيں تو
    • ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم امام زمانہ(عج) کا ذکر کریں، اور ان کے ذکر کو اس طرح کریں کہ اس سے ہماری تربیت ہو
    • انبياء كرام (ع) سے مربوط قرآني آيات كے بعض صفات
    • قرآن ہمیں انبیاء كرام كے سلسلے میں ہر طرح كی افراط و تفریط سے روكتا ہے۔ یعنی جب ہم قرآن كے تعارف كی نوعیت و كیفیت كو سمجھ لیں گے
    • ظہور کي حتمي علامات
    • بعض علامتیں حتمی ہیں جن کا وقوع بہرحال ضروری ہے اور ان کے بغیر ظہور کا امکان نہیں ہے
    • کيوں حضرت علي (ع) ہي پيغمبر (ص) کے وصي اور جانشين ہيں ؟
    • شیعوں کا راسخ عقیدہ یہ ہے کہ منصب خلافت ، خدا عطا فرماتا ہے اسی طرح ان کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ پیغمبراکرم (ص) کے بعد شروع ہونے والی امامت چند اعتبار سے نبوت کی طرح ہے جس طرح یہ ضروری ہے
    • حضرت امام خميني رحمت اللہ عليہ کي عراق سے پيرس ہجرت
    • نیویارک میں ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا گيا ۔
    • حدیث ثقلین کا مفہوم
    • چونکہ رسول اسلام نے عترت کو قرآن کاہم پلہ قرار دیا ہے اور دونوں کو امت کے درمیان حجت خدا قرار دیا ہے لہٰذا اس سے دو نتیجے نکلتے ہیں:
    • 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن