• دنيا ميں اسلام کي لازوال قوت
    • اسلام کی تاریخ پر اگر نگاہ ڈالی جاۓ تو اسے تاریخ میں متعدد بار دبانے کی کوشش کی گئی مگر خدا نے اسلام کو وہ قوت عطا کی ہے
    • اسلام نے زمانے کو عزت بخشي
    • جہالت کے اس دور میں جب ظہور اسلام ہوا تو ہر طرف روشنی چھا گئی اور اسلام نے دنیا میں پائی جانے والی غلط رسومات کا خاتمہ کر دیا اور پھر سے انسانیت نے اس روۓ زمین پر سکھ کا سانس لیا ۔
    • اسلام سے قبل جہالت کي حکمراني تھي
    • اسلام کی آمد سے قبل انسانی معاشرہ بہت بھیانک تصویر پیش کر رہا تھا ۔ دنیا میں جہالت اور ضلالت کی حکمرانی تھی اور ہر طرف سرکشی اور بغاوت کا سکہ رواں تھا ۔
    • ولايت مطلقہ فقيہ
    • لفظ مطلقہ بہ معنی آزاد و رہا اور لفظ مطلقہ بہ معنی عموم و شمول اس بات کا ہے کہ ولایت فقیہ صرف دوسرے مفہوم کے ساتھ منطبق ہے جو تمام تر پیغمبروں اور ائمہ معصوم علیہ السلام کی ولایت کو بھی اپنے دائرے میں شامل کرتی ہے۔
    • ولي فقيہ کے اختيارات کي حدود
    • امام رح کے ولایت فقیہ کے بارے میں پیش کئے گئے نظریے کو بہتر اور گہرائی کے ساتھ سمجھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ لفظ مطلقہ اور مشروطہ کے بارے میں ان کی نظر کو سمجھا جائے
    • بہترين عبادت کون سي ہے ؟
    • بہترین عبادت وہ عبادت ہے جو خالصتا اللہ تعالی کی رضا کے لیۓ کی جاۓ اور اس عبادت میں خدا کی ذات کے سواء کوئی بھی چیز شامل نہ ہو ۔
    • قرآن ازل سے ابد تک انسان کا رہنما ہے
    • اسلام کے پیروکاروں کو چاہیۓ کہ وہ خدا کی اس عظیم نعمت سے استفادہ اور رہنمائی حاصل کریں اور قرآن کے بتاۓ ہوۓ اصولوں کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھال کر اپنے لیۓ کامیابی کا راستہ ہموار کریں ۔
    • قرآن کو دل سے قبول کرو
    • قرآن سے رہنمائی لینے کے لیۓ ضروری ہے کہ انسان اپنے دل سے شیطانی وسوسوں کو پاک کرے اور پاک دل کے ساتھ قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرے ۔
    • مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي
    • ہم اس بات کے معتقد ہیں کہ قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے جو جامع ، کامل اور ھمہ گیر ہے اور اس کتاب میں انسان کی زندگی کی مشکلات کو دور کرنے کے لیۓ پوری طرح سے رہنمائی کی گئی ہے
    • فقہا کي عقلي و نقلي ولايت کا ثبوت
    • ایسی معرفت کا مالک ان اشخاص میں سے ہے کہ جن کا ہر حکومت کی صدارت میں موجود ہونا ضروری ہے کیونکہ ان کی یہ قدرت قانون سازی کی بنیاد پر نہیں
    • چڑيوں کا حملہ
    • چڑیوں کا حملہ شروع ہوا۔ وہ ہاتھی کے اردگرد منڈلانے لگیں اور اس سے پہلے کہ ہاتھی حرکت میں آتا، چڑیاں اس کی آنکھیں نکال چکی تھیں۔
    • امام زمان عليہ السلام کا طرز حکومت
    • جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت امام مھدی علیہ السلام پوری دنیا میں اسلام کا پرچم بلند کرنے اور قرآن کی حاکمیت قائم کرنے کے لیۓ ظہور پذیر ہونگے
    • بيف روسٹ
    • سب سے پہلے گوشت کو دھویں اس پر ہاتھ سے سارا مصالحہ اچھی طرح لگا کر کانٹے کی مدد سے گود لیں تا کہ مصالحہ اندر تک چلا جائے۔
    • بھري ہوئي مرچ
    • مرچ دھو کر اندر کا گودا تیز چھری سے نکال لیں ایک برتن میں پسا ہوا قیمہ، چاول اور کالی مرچ ملائیں اب یہ آمیزہ مرچوں میں بھر دیں۔
    • کليجي کا سالن
    • ایک دیگچی میں تیل گرم کریں جب گرم ہوجائے تو میتھی دانہ ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو پسی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کریں۔
    • ٹيبل ٹينس کي گيند
    • فہمیدہ اور وردہ اپنے لان میں ٹیبل ٹینس کھیل رہی تھیں کہ اچانک گند اچھلی اور تھوڑی دور جا کر زمین میں ایک سوراخ میں گر گئی وہ
    • حيرت انگيز بيل
    • دو بیل ایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ رکتے ہیں ایک ساتھ کھاتے ہیں ایک ساتھ پیتے ہیں
    • قصر جيل کي تاريخ
    • اچانک جنرل نے تیز قدم اٹھاۓ اور ایک آہنی دوازے کو کھولا اور شاہ سے چاہا کہ وہ اس پنجرہ میں داخل ہو ۔
    • پهلوي دور حکومت ميں قصر جيل
    • قصر جیل تھران کی وہ پہلی جیل تھی کہ جس کی عمارت کو قاجار دور حکومت کے عہدہ داروں نے بنوایا تھا لیکن جب رضا شاہ پہلوی نے عوام کو قید و بند کی مصیبتوں میں ڈالنا شروع کیا تو اس نے اس محل کو جیل میں تبدیل کروا دیا
    • وہ محل جو جيل بن گيا
    • فتح علی قاجار کے دور حکومت کو آج دو صدیاں گزر گئی ہیں ۔ اس بادشاہ نے اپنے دور حکومت کے ابتدائی دور میں ایک محل تعمیر کیا جس کو قجر کا نام دیا گیا
    • گلستان سعدي
    • ایران کے قادر الکلام شاعر اور سحر طراز ادیب شیخ شرف الدین کا نثری شاہکار ہے۔ فارسی نثر کی دوسری کتاب کو اس کے برابر مقبولیت ان ممالک میں حاصل نہیں ہوئی۔
    • قدیم ھنر پر مبنی میوزیم
    • اس میوزیم کی عمارت کا افتتاح 1356 کے خرداد ماہ میں ہوا ۔ اس میوزیم کی عمارت جدید و قدیم طرز کی معیاری کا عمدہ نمونہ پیش کرتی ہے ۔
    • سورہ آل عمران کے خواص
    • جو شخص یہ سورہ مبارکہ جمعہ کے روز تلاوت کرے اس پر خدا اور فرشتے تا غروب آفتاب صلواة بھیجتے ہیں
    • اونٹوں کي تقسيم اور حضرت علي عليہ السلام
    • صاحب ناسخ التواریخ تیسری جلد 85 ہجری حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے حالات میں لکھتے ہیں تین آدمی 17 اونٹوں پر جھگڑ پڑے اور ان میں سے ایک کا حصہ نصف اور دوسرے کا ثلث (ایک تہائی) اور تیسرے کا (نواں حصہ) تھا اور اونٹ کو نحر بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔
    • علم ریاضی کا ایک اور طریقہ
    • ایک ریاضی دان یہودی حضرت امیرالمومنین (ع) کے بار یمین کافی باتیں سن چکا تھا اور وہ تسلیم نہیں کرتا تھا کہ ایک شخص تمام علوم پر کامل دسترس بھی رکھتا ہے
    • عقيدہ مہدويت صد در صد اسلامي ہے
    • اس میں کوئی شک نہیں کہ عقیدہ مہدویت خالص اسلامی عقائد میں سے ایک ہے جس کا اصلی سرچشمہ کتاب و سنت ہیں اور تمام مسلمان صدر اسلام سے لے کر آج تک اس سلسلے میں اتفاق نظر رکھتے ہیں
    • قرآن اور عيد غدير خم
    • اس مسئلے کی نظر ، آیہ تطھیر ہے کہ جو تواتر کے ساتھ اور شیعہ اور سنی دونوں کی طرف سے ثابت ہوئی ہے
    • غدير قرآن
    • غدیر خم کے بارے میں آیت کے بارے میں ایک بحث انگیز مباحث کے متعلق ایک بحث یہ ہے کہ ظاہری طور پر اس آیت اور ما قبل و بعد کے درمیان ایک رابطے کا احساس نہیں ہوتا ہے ؟
    • لفظ مولا اور آئمہ اکرام
    • نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مولا تھے اور علی علیہ السلام بھی مولا ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدید خم کے موقع پر اس حقیقت کو بیان کیا ہے
    • غدير خم اور لفظ مولا
    • حقیقت میں یہاں پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورہ احزاب کی چھٹی آیت کے ایک حصے کی طرف اشارہ کرتے ہیں ہوۓ ان سے یہ اقرار کروایا
    • کلمه مولا کے معني
    • مولا کا لفظ ولایت کے ساتھ بھی گہرا تعلق رکھتا ہے اور اس کے معنی پیروی کرنے کے ہیں لیکن دوستی کے معنی بھی دیتا ہے ۔
    • مولا کا مفہوم امام سے اعلي ہے
    • نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنے معروف خطاب میں غدید کے موقع پر مولا کے لفظ کو استعمال کیا ہے اور اس موقع پر امام کا لفظ استعمال نہیں ہوا ۔
    • پست ميوزيم
    • یہ میوزیم بھی امام خمینی (رح ) اسکوائر میں واقع ہے ۔ اس میوزیم کو سن 1313 ہجری شمسی میں تاسیس کیا گیا ۔