صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
امير المۆمنين حضرت علي (ع) شيخ مفيد کے مقتديٰ
شیخ مفید اس صفت کے مالک تھے کہ لوگوں کے اعتماد کو اپنے اعمال و اخلاق سے متاٴثر کرلیں ، یہاں تک کہ دوست و دشمن سبھی آپ کی تعریف و تحسین کرتے تھے ، یہ فضیلت آپ کو معصومین علیہم السلام کی اقتدا سے حاصل ہوئی تھی ۔
حضرت امام زمانہ (عج) کي نظر ميں شيخ مفيد کا مرتبہ
شیخ مفید کا مرتبہ و منزلت اس حد تک بلند ہے کہ حضرت ولی عصر (عج) آپ کی وفات پر مرثیہ پڑھتے ہیں :
شيخ مفيد کون ہيں ؟
شیخ مفید ایک عام جوان تھے کہ آپ کے والد بزرگوار تل عکبری میں ( جو کہ بغداد سے دس فرسخ کے فاصلہ پر واقع ہے ) درس دیتے ، اور اسی وجہ سے آپ کو لوگ ” ابن المعلم “ کہتے تھے
شيخ مفيد کا مرتبہ
حضرت امام زمانہ (عج) نے غیبت صغریٰ کے زمانے میں اسی طرح غیبت کبریٰ میں بھی بہت سے خطوط و توقیعات شیعوں اور بزرگان شیعہ کے لئے تحریر فرمائی ہیں ، اسی طرح حضرت (عج) اپنے نمائندوں کو خطوط تحریر فرماتے تھے
حضرت امام زمانہ (عج) کا خط شيخ مفيد کے نام
جیسا کہ احتجاج میں مرحوم طبرسی نے نقل کیا ہے کہ ماہ صفر ۴۱۰ ھ ق میں شیخ مفید ایک خط امام زمانہ (عج) کی جانب سے دریافت کرتے ہیں کہ جس کا ایک حصہ یہ ہے
شيخ مفيد کا سچا خواب
شیخ مفید نے خواب دیکھا کہ آپ بغداد کی مسجدِ کرخ میں بیٹھے ہیں کہ اتنے میں سیدہ فاطمةالزھراء سلام اللہ علیہا امام حسن اور امام حسین علیہما السلام کے ہاتھ پکڑ کر مسجد میں تشریف فرما ہوئیں
عوام کے بڑے علماء سے شيخ مفيد کے مناظرے
اس دور میں بغداد شھر علم و ادب کا مرکز مانا جاتا تھا جہاں مختلف فقہ کے ناطق آباد تھے ۔
شيخ مفيد کي جلاوطني اور گرفتاري
مختصر طور پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس دور میں شیعوں کو حاصل ہونے والی آزادی زیادہ پائیدار نہ تھی کیونکہ عضدالدولہ کے دور میں اور اس کے دور حکومت کے بعد شیعہ و سنی فسادات کی وجہ سے متعدد بار شیخ مفید کو گرفتار کیا گیا اور بعد میں جلاوطن کر دیا گیا ۔
حضرت شيخ مفيد کے اساتذہ اور شاگرد
ایک بڑے محدث جناب حاجی مرزا حسین نوری نے اپنی ایک کتاب خاتمه مستدرك الوسایل میں شیخ مفید کے تقریبا پچاس اساتذہ کا ذکر کیا ہے اور نئی چھپنے والی کتاب کے مقدمہ میں یہ تعداد 59 تک پہنچی ہے ۔
شيخ مفيد کي تأليفات
حضرت شیخ مفید اپنے زمانے کے ایک ذہین ، فطین اور قابل عالم تھے اور ان کی قابلیت کے چرچے خاص و عام کی زبان سے سنے جا سکتے تھے ۔
شيخ مفيد شيعہ دانشمندوں کي نظر ميں
شیخ الطایفه نے اپنی تصانیف میں شیخ مفید کی عظمت کا ذکر کیا ہے ۔ اپنی ایک تصنیف میں لکھتے ہیں کہ محمد بن محمد بن نعمان ایک عظیم اور قابل اعتبار دانشمند ہیں
شيخ مفيد سے پہلے شيعوں کي حالت
اس عظیم شخصیت کو بہتر طور پر جاننے کے لیۓ ضروری ہے کہ ہم پہلے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ شیخ مفید کا دور شروع ہونے سے پہلے اھل تشیع لوگوں کی عام حالت کیا تھی
شيعوں کا ايک عظيم ستارہ
ہمارے شیعہ معاشرے میں بہت سارے عظیم مفکر اور صاحب علم لوگ گزرے ہیں جو آج بھی ہمارے لیۓ سرمایۂ افتخار ہیں
شاعر ، ماتمي انجمنوں اور خواتين کي ذمہ داري
شاعر اھل بیت(ع)، نوحہ خوان یا مرثیہ خوان اور ماتمی انجمن بھی ھماری مجالس میں اھم کردار ادا کرتے ھیں، اور ان سب کا عظیم ثواب روایات میں بیان هوا، معصومین علیھم السلام کی سیرت بھی یھی رھی ھے
اسلامي جمہوريہ ايران کي طرف سے فلسطيني عوام کي حمايت
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت آۓ دن کا معمول بن گیا ہے ۔ کبھی ان کی شدت کم ہوتی ہے تو کبھی زیادہ ۔ کبھی یہ انفرادی حملوں کی شکل میں تو کبھی وسیع پیمانے پر گروہی حملوں کی شکل میں
غزہ پھر سے اسرائيل بربريت کا شکار
فلسطینی عوام کی حالت زار کے متعلق دنیا کو آگاہی دینے والا میڈیا بھی اب اسرائیل کی جارحیت سے محفوظ نہیں رہا ہے ۔
غزہ پر اسرائيلي جارحيت
مظلوم فلسطینیوں پر ظالم اسرائیل کے ظلم کی داستان کچھ زیادہ ہی طولانی ہوتی جا رہی ہے۔ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو ظالم کو لگام ڈالنے کے لیۓ قانون قدرت حرکت میں آ جاتا ہے
کربلا کے عظیم شھداء کی یاد میں ماہ محرم کے موقع پر خصوصی اشاعت ( سنہ 2012)
اے حسین (ع) ۔ اے حریم شہادت کے سب سے اونچے منارے ۔ اے ہمت مردانہ کے اوتار اور اے ثبات و عزم کے پروردگار ۔ ازل سے لے کر ابد تک کی انسانیت کا غلامانہ سلام قبول کر!
آپ اپنے اماموں کو معصوم کيوں کہتے ہيں؟
شیعوں کے ائمہ جو کہ رسول (ص) کے اہل بیت ہیں ان کی عصمت پر بہت سی دلیلیں موجود ہیں
ذکر مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب
امام حسین علیہ السلام اور خاندان عصمت و طھارت کے مصائب پر گریہ کرنا اور آنسوں بھانا بھت عظیم ثواب رکھتا ھے، جیسا کہ متعدد احادیث میں اس مسئلہ کی طرف اشارہ هوا ، لہٰذا ھمیں چاہئے کہ امام حسین اور اھل بیت علیھم السلام کے مصائب پر روئیں اور آنسوں بھائیں
قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر
ھم یھاں پر امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کی اھمیت کے سلسلہ میں معصومین علیھم السلام سے منقول چند احادیث کو بیان کرتے ھیں، تاکہ اس کی اھمیت کا اندازہ لگایا جاسکے، کیونکہ ھمارے معاشرہ کے بعض ذمہ دار حضرات بھی اس فریضہ الٰھی کی نسبت کم توجہ دیتے ھیں
عزاداري کا کوئي ھدف اور مقصد هونا چاہئے
اگر ھم عزاداری کرتے ھیں تو اس کا کوئی ھدف اور مقصد هونا چاہئے، کیونکہ ھر عمل کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور هوتا ھے،
قرآن اور امام حسين علیہ السلام
اگر قرآن سید الکلام ہے تو امام حسین سید الشہداء ہیں ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، میزان القسطتو امام حسین فرماتے ہیں،امرت بالقسط اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،موعظة من ربکم
جہيز اور گمانِ فاسد
آج کچھ لوگ زیادتی جہیز کی طرح مہر کی زیادتی کو بھی اپنی شان و عظمت کا سامان سمجھنے لگے ہیں جو سراسر غلط اور شریعت اسلامی کے خلاف ہے۔
خواجہ نصير الدين طوسي کي رحلت پدر
کچھ ہی دنوں پہلے خواجہ نصیر نے خوشی خوشی روحانیت کا مقدس لباس زیب تن کیا تھا اور نصیر الدین کا لقب پایا تھا
ظہور حضرت مہدي (عج) کے بارے ميں حديثيں
صدر اسلام میں ” عقیدہ مہدویت“ کے مسلم اوررائج العقیدة ہونے کی وجہ سے سنی روایات بھی حضرت مہدی (عج) کے ظہور پر گواہ ہیں جو کہ کتب حدیثی ، رجالی ، تاریخی وغیرہ میں نقل ہوئی ہے
جادوئی تصاویر
جادوئی تصاویر دیکهیے
استاد محمد حسین شہریار
استاد محمد حسین شہریار کی تصاویر
سب سے عجیب پهل
سب سے عجیب پهلوں کی تصاویر
تین جہتی مصوری
سب سے پروفیشنل تین جہتی مصوری جو اب تک دیکه چکے ہیں
الو کے چهپانے کی دلچسپ اور شاندار تصاویر
دیکهیے الو کس طرح اپنے آپ کو چهپاتا ہے
سوره الانبیا
سوره الانبیا کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره طہ
سوره طہ کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره مریم
سوره مریم کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره کہف
سوره کہف کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره الاسرا
سوره الاسرا کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره نحل
سوره نحل کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره حجر
سوره حجر کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره ابراہیم
سوره ابراہیم کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره رعد
سوره رعد کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
سوره یوسف
سوره یوسف کو استاد ابراهیم الخضر کی آواز سے سنیے
امريکہ کے پاس انساني حقوق کا رکن بننے کي اہليت و صلاحيت نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں امریکہ کی رکنیت کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
غزہ پر صہيونيوں کا تازہ حملہ/ 22 فلسطيني شہيد و زخمي
اسرائیل نے غزہ پر شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
بحرين: آل خليفہ نے ايک اور نوجوان کو شہيد کرديا
آل خلیفہ کے جدید ترین جرم کے نتیجے میں ایک اور بحرینی نوجوان کی شہادت واقع ہوئی ہے؛ خلیفی گماشتوں نے انہيں گاڑی سے کچل کر شہید کردیا۔
ناوي پيلے کا تقاضا؛ برما کے مسلمانوں کو شہريت کا حق ديا جائے
سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے گذشتہ ہفتے برما میں مسلم کش فسادات کی نئی لہر پر اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نام خط ارسال کرکے
سابق صہيوني وزيرخارجہ کے اعترافات؛ عرب حکام کے ساتھ ناجائز تعلقات
قصاب صبرا و شتیلا اور سابق صہیونی وزیر اعظم کی وزیرخارجہ زیپی لیونی نے حال میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے حالیہ برسوں میں صہیونی ریاست کے اہداف کی خاطر عرب حکمرانوں کے ساتھ جنسی اور جسمانی تعلق سے کبھی بھی اجتناب نہیں کیا۔
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا / نہ ہو مرنا تو جینے کا مزہ کیا
یعنی رقیب بوالہوس کی ہوس کو نشاط کا رو لطف وصل نگار حاصل ہے اب ہمارے جینے کا مزہ کیا رہا ، مصنف کی اصطلاح میں ہوس محبت رقیب کا نام ہے ، اسی غزل میں آگے کہتے ہیں
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا / اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
یعنی مرجانا ہی بہتر ہوا ۔
دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا / زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا
پہلے مصرع میں ’ کیا ‘ تحقیر کے لئے ہے اور دوسرے مصرع میں استفہام انکاری کے لئے ، یعنی میرے ناخن کاٹنے سے کیا فائدہ ، کیا پھر بڑھ نہ آئیں گے ۔
شب خمارِ شوق ساقی رست خیز انداز تھا / تامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
یعنی رات کو میرے شوق نے قیامت برپا کر رکھی تھی اور شوق میں بے لطفی و بے مزگی جو تھی اس وجہ سے اُسے خمار سے تشبیہ دی اور کہتا ہے
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن