صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • سوموار 29 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60
    • سوانح مولانا روم
    • سوانح مولانا روم کا بڑا مقصد یہی ہے کہ مولانا روم کو حکیم کی میشیت سے اور ان کی مثنوی کو عقائد اور کلام کی حیثیت سے پیش کیا جاۓ ۔
    • الغزالي (1902 ء)
    • الغزالی کا ایک اہم مرکزی موضوع یہ ہے کہ غزالی کو کن اثرات نے امام غزالی بنایا۔ احقاق حق کے فطری جوہر کے علاوہ زندگی کے واقعات اور تجربات نے امام صاحب کو تحقیق کا دلدادہ بنایا جس کی وجہ سے وہ عمر بھر حقیقت کی جستجو میں رہے۔
    • شبلی کا تصور سوانح نگاری
    • یورپ میں سوانح عمری کے فن کو 18 ویں ، 19 ویں صدی میں جو ترقی ہوئی اس کے اصول شبلی سے پوشیدہ نہ تھے اس زمانے کے باقی سوانح نگاروں کی طرح وہ ان اصولوں پر پورا عمل نہیں کر سکے۔
    • آل سعود حکومت کي طرف سے عوام پر طاقت کا استعمال
    • سعودی عرب کے ایک اور عالم دین شیخ عبدالکریم الحبیل نے بھی آل سعود کی سیکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں سعودی عرب کے سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
    • سعودي حکومت کے خلاف عوامي مظاہرے
    • ان تمام معاشرتی ناہمواریوں کے نتیجے میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔
    • دنيا ميں آمر حکومتوں کا خاتمہ
    • سعودی عرب کے شاہی خاندان نے حالیہ برسوں میں دنیا کے مختلف علاقوں میں آمروں کا حشر دیکھ لیا ہے اور انہیں یہ احساس ہو چکا ہے کہ اب ان کی یہ آمر حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے ۔
    • سعودي عرب ميں آمر حکومت
    • آج کے جدید دور میں عوام پر طاقت کے زور پر حکومت قائم کرنا تھوڑا مشکل ہو گیا ہے مگر پھر بھی دنیا کے مختلف حصوں میں آمر حکومتیں جدید دور کے ہتھکنڈے استعمال کرکے اپنی حکومتوں کو مختلف طریقوں سے قائم رکھے ہوۓ ہیں ۔
    • شيعہ برادري کا ظلم پر پرامن احتجاج
    • حالیہ دنوں میں کوئٹہ میں ہونے والے واقعہ نے پاکستان کے ہر فرد کا دل ہلا کر رکھ دیا ہے ۔
    • پاکستان ميں شيعوں پر ظلم
    • اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلامی دنیا کا ایک اہم ملک ہے جہاں مختلف مذاھب اور مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان آباد ہیں ۔
    • نوزاد کے بارے ميں بچوں ميں شعور
    • بچے کو اس بارے میں آگاہ کریں کہ نومولو بچہ کیوں زیادہ سوتا ہے ، کیوں اتنا روتا ہے اور کیوں آپ کے ساتھ ابھی نہیں کھیل سکتا ۔
    • نومولود کے آنے سے قبل اپني پہلي اولاد کو آگاہ کريں
    • بچوں میں پائی جانے والی ان خامیوں پر بڑے احسن انداز سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔
    • نۓ بچے کي پيدائش سے پہلے بچے کي آگاہي
    • بچے کے ارد گرد موجود افراد کا رویہ اگر بچے کے ساتھ ٹھیک نہ ہو تو بچے میں حسد کا پروان چڑھنا ایک عام سی بات ہوتی ہے اور دوسرے کے غیر مناسب سلوک کی وجہ سے ان میں یہ حس مزید قوی ہو جاتی ہے ۔
    • طلاق کے بعد بھي ايک دوسرے کا احترام کريں
    • ایک دوسرے سے محتاط انداز میں گفتگو کریں ۔ گفتگو کے دوران ایسا نہ ہو کہ فرد مقابل یہ احساس کرے کہ آپ اسے کسی بات پر حکم دے رہے ہیں ۔
    • طلاق کے بعد بچوں کو اپنے باہمي اختلافات سے دور رکھيں
    • اپنے بچوں کے ذریعے ایک دوسرے تک پیغام رسانی ہرگز نہ کریں ۔
    • طلاق کے بعد بچے کے ليۓ ضروري فيصلے
    • بچے کی پرورش پر آپ اور آپ کے سابقہ جیون ساتھی کے درمیان طے پانے والے فیصلوں کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے ۔
    • طلاق کے بعد میاں بیوی کے باہمی تعلق سے بچے کی خوداعتمادی
    • جو بچے یہ دیکھتے ہیں کہ ان کے والدین جدائی کے باوجود کیسے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں تو وہ بھی زندگی کے مختلف مراحل میں باہمی تعاون کرنا سیکھ جاتے ہیں
    • طلاق کے بعد مياں بيوي کا بچے کے ليۓ رابطہ
    • شاید یہ اچھا ہو کہ اپنی سابقہ بیوی یا اپنے سابقہ شوہر سے آپ اس نیت سے رابطہ رکھیں کہ اس رابطے سے آپ کی اولاد کو فائدہ پہنچے گا ۔
    • آيت اللہ احمد جنّتي کي عظيم شخصيت
    • تحصیل علم کے دوران آیت اللہ جنتی اپنے دور کے فضلا مثلا شهيد سعيدي‌، شيخ‌ محسن‌ حرم‌پناهي‌، شهيد مفتح‌، سيد كرامت‌الله‌ ملك‌ حسينی، شيخ‌ ابوالقاسم‌ خزعلی‌ و شيخ‌ محمد علي‌ موحدي‌ كرماني‌ کے ساتھ مذھبی بحث کیا کرتے
    • ايران ميں آئينے سے عمارت کي سجاوٹ
    • قدیم زمانے کے یونانی سائنسدانوں نے اس شیشے کی ایک خاص خاصیت یعنی محدب اور مقعر کے متعلق آشنائی حاصل کی
    • آئينوں سے سجاوٹ کا ہنر
    • مختلف طرح کی سجاوٹ کے لیۓ ایران میں آئینے کا استعمال قدیم زمانے سے چلا آ رہا ہے ۔ اس کا رواج 10 صدی ہجری کے آخر میں اور صفوی دور حکومت میں ہوا ۔
    • يزد ميں واقع باغ دولت
    • اس باغ کو دیکھنے کے لیۓ آپ کو یزد میں واقع خیابان شہید رجایی میں جانا ہو گا ۔ اس گلی میں باغ کا مرکزی دروازہ ہے جہاں سے آپ اس عمارت میں داخل ہونگے ۔
    • دہشت گردي کي اس کاروائي کي منصوبہ بندي کرنے والوں اور ملوث افراد کو کيفر کردار تک پہنچائيں گے
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے جوان سائنسداں شہید مصطفی احمدی روشن کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے فرمایا
    • صحرا ميں ايک بہشت
    • یزد ایران کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے ۔ اگر آپ کو اس شہر میں جانے کا کبھی اتفاق ہوا ہو تو آپ کے ذہن میں اس شہر کے بارے میں یہی نقشہ بیٹھا ہو گا کہ یزد ایک خشک اور صحرائی شہر ہے ۔
    • امام حسن مجتبی کے یوم شہادت کی مناسب پر خصوصی اشاعت
    • امام حسن مجتبی کے یوم شہادت پر پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
    • طلاق کے بعد مشترک مقصد
    • میاں اور بیوی زندگی کے درمیان تعلق بہت ہی گہرا ہوتا ہے اور زندگی کی گاڑی میں دونوں دو پہیۓ ہوتے ہیں
    • آيت اللہ احمد جنّتي
    • آیت اللہ احمد جنّتی 3 اسفند ( ایرانی مہینہ ) سن 1305 ہجری شمسی کو اصفہان سے تین کلومیٹر مغرب میں واقع ایک گاؤں لادان میں پیدا ہوۓ ۔
    • امام مجتبی علیہ السلام کے واقعہ میں مؤرخین کا اعتراف
    • حضرت امام مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا معاویہ کا منصوبہ اس قدر واضح ہے کہ جس سے کوئی بھی اہل نظر اور مؤرخ انکار نہیں کر سکتا ہے
    • امام مجتبي کو زہر دينے کا جرم
    • اے خدا کی دشمن ! تو نے مجھے مارا ، خدا تجھے نابود کر دے گا ۔ خدا کی قسم ! میرے بعد تمہارے لیۓ کوئی خوشی نہیں آۓ گی ۔
    • امام محتبي عليہ السلام کو زہر ديا جانا
    • ابن ابی الحدید لکھتا ہے کہ چونکہ معاویہ کی یہ خواہش تھی کہ اپنے بیٹے یزید کے لیۓ بیعت لے ، امام حسن مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا اقدام کیا
    • امام حسن مجتبي عليہ السلام کي عمر کے آخري ايام پر ايک نظر
    • حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ، صلح کے معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد کوفہ سے مدینہ واپس آۓ اور تقریبا دس سال تک مسجدالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد اپنی زندگی کے ایام بسر کرتے ہوۓ انہوں نے اہم قدم اٹھاۓ ۔
    • اخلاص اور قرب خدا : امام خميني کي کاميابي کا راز
    • امام خمینی کی کامیابی کا راز اخلاص اور قرب الہی تھا ۔ آپ اپنی اس کوشش میں بحسن خوبی کامیاب ہو گئے تھے
    • کربلا کے فورا بعد وجود پانے والے انقلابات
    • واقعہ کربلا کے بعد کوئی انقلابات نے جنم لیا جن کی فہرست ذیل میں ذکر کرتے ہیں:
    • نومولود کا استقبال کيسے کريں ؟
    • اولاد قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہوتا ہے جو انسان کی زندگی میں بےشمار خوشیاں بکھیر دیتا ہے ۔ ان خوشیوں کو پانے کے لیۓ ہر نیا شادی شدہ جوڑا بےتاب نظر آتا ہے
    • عصر عاشورا
    • استاد فرشچیان کا سب سے مشہور فن پارہ عصر عاشورا ہے۔ وہ خود ہی اس کے بارے میں کہتا ہے:
    • کربلا کے متعلق تحقيقي مواد اور مدارس کي ذمہ داري
    • تاریخ اسلام ومسلمین کا ایک اہم واقعہ، کربلا کا درد ناک حادثہ ہے جس نے مسلمانوں کی تاریخ پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں اور اسلامی معارف کا ایک نیا باب رقم کیا ہے۔
    • اپني آرائش دين كي نظر ميں
    • آج كل بھت كم ایسے لوگ ملیں گے جو گھر سے نكلتے وقت ایك نظر آئینہ پر نہ كرتے ھوں لباس كا مرتب ھونا ظاہری وضع و قطع كا عام مجمع میں حاضر ھونے وقت ٹھیك ٹھاك كرنا ایك عادی كام اور ھمہ گیر عمل بن گیا ھے
    • جوان کيسے اپني مدد کر سکتا ہے ؟
    • اپنے کو پانے اور حقیقت کی راہ پر گامزن ہونے کے لئے نوجوان کے وجود میں بنیادی عقائد کے راسخ ہونے کے لئے اور تربیت کے لحاظ سے قانون پر عمل کرنے والوں میں شمار ہونے کے لئے درج ذیل طریقوں پر عمل کرتا ہے
    • رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (نرم دلي و رواداري)
    • رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بے نظیر اخلاقی صفات میں ایک نرم دلی اور رواداری ہے۔
    • امام موسی کاظم کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت
    • امام موسی کاظم علیه السلام کے یوم ولادت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
    • اہمیت زیارت اربعین
    • اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلازیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے ، موسیٰ اور خدا کی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی نماز شب میں بھی سفارش کی گئی ہے کہ چالیس مومنین کے لئے دعا کی جائے
    • بی بی شہربانو (دوسرا حصہ)
    • بس نے مسافروں کی صلوات پڑھنے کی آوازوں کے درمیان پیچھے کو حرکت کی، پھر گھوم کر دوسری بسوں کے درمیان سے باہر نکل آئی۔
    • ناصر خسرو کا سفرنامہ
    • ابو معين حميد الدين ناصر بن خسرو القبادياني المروزي ، تجاوز اللہ عنہ اس طرح سے بيان کرتا ہے کہ ميں ايک منشي تھا اور ان درباري اہلکاروں ميں سے تھا جو سرکاري کاموں ميں مصروف رہتے ہيں ۔ ميں نے کچھ مدت تک يہ کام کيا اور ہم عصروں ميں معروف بھي ہوا ۔
    • جہیز اور مال کا ضياع
    • سماج مںا جہیز کی وجہ سے ایک بہت بڑا نقصان یہ ہو رہا ہے کہ انسان اپنے خون پسینے کی گاڑھی کمائی کو چند لمحوں کی خوشیوں کی نذر کر دیتا ہے اور شادی کو سادہ اور بابرکت بنانے کے بجائے پر تکلف اور تجارت کی منڈی مںے اتار رہا ہے۔
    • غير ملکي فن کاروں کے خيالات استاد فرشچيان کے بارے ميں
    • پروفیسر امبرتو بالدینی، تاریخ ہنر کا استاد اور فلورنس آرٹ کی بین الاقوامی یونیورسٹی، کے خیال میں فرشچیان کے آثار کو درونی طور پر سمجھنے کے لئے گہری نگاہ اور وقت گیر صبر کی ضرورت ہے۔
    • توحيد قرآن حکيم کے بنيادي اور اساسي موضوعات ميں سے ہے
    • مسئلہ توحید قرآن حکیم کے بنیادی اور اساسی موضوعات میں سے ہے۔ اِس مسئلے کو ثابت کرنے کے لئے اگرچہ قرآن حکیم کی متعدد آیاتِ بینات میں دلائل و براہینِ قاطعہ موجود ہیں
    • کلمہ انتظار فرج سے غلط مطلب نکالنا
    • امام زمانہ (عج) کا قیام اور دیگر امور معمول کے مطابق انجام پاﺋیں گے ایسا نہیں ہے کہ یہ سب معجزہ کے ساتھ انجام پاۓ گا-
    • اردو ميں ت، ۃ اور ط کو کس طرح لکهنا ہے؟
    • ہم تنوین کے سلسلے میں ڈاکٹر عبد السّتار صدیقی کے اصول کو اپنا چکے ہیں کہ اردو کے حروفِ تہجی میں تائے مُدَوَّرہ نام کی کوئی چیز نہیں۔
    • نوجواني اپني ہويت اور پہچان کا دور
    • جوانی کی شروعات اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ اپنی پہچان کا مرحلہ ہے
    • اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت كے سلسلے ميں وضاحت
    • انسان جتنا عالم نور سے ارتباط بڑھاتا چلاجاتا ہے اتنا ہی پردے اٹھتے چلے جاتے ہیں ۔ اور اپنے اعمال، كردار، عقیدے اور رفتار كو اچھی صورتوں میں دیكھتا ہے ۔ اور خود كو منزل معراج پر پاتا ہے، ان مذكور مطالب سے دو حقیقت معلوم ہوتی ہے ۔
    • امريکي کي گرتي ساکھ
    • دنیا میں تیزی سے بڑتی ہوئی آبادی نے بھی اس میں اپنا حصہ ملایا ہے ۔ اس رپورٹ کے مطابق دنیا کی موجودہ آبادی سات اعشاریہ ایک بلین ہے اور 2030 تک یہ آٹھ اعشاریہ تین بلین ہو جاۓ گی ۔
    • 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن