صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56
    • مذاکرات کا مقصد اسرائيل کے مفادات کا تحفظ حماس
    • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین نام نہاد مزاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے امریکہ کی کوششیں ،اسرائیل کے اھداف و مقاصد کے دائرے میں ھیں۔
    • بعض نامعلوم افراد کي جانب سے فرانس کي ويردن مسجد کي اہانت
    • بعض نامعلوم افراد نے فرانس کی ویرون مسجد کی دیواروں پر نازیوں کی علامات بنا کراس مسجد کی اہانت کی ہے۔
    • روس کي شام کے بحران کو مذاکرات کے ذريعہ حل کرنے کي تاکيد
    • روس نے شام کے بحران کو مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی۔
    • سويڈن کے شہر مالمو ميں ايام فاطميہ کي مناسبت سے عزاداري کے پروگرام کا انعقاد
    • سویڈن کے شہر مالمو میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے اور اہل بیت عصمت وطہارت کے چاہنے والوں نے شرکت کی ہے۔
    • اقوام متحدہ: انساني ترقي ميں ايران کي دوسري پوزيشن
    • اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسانی ترقی کے میدان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
    • ديني جماعتوں کے رہنماوں کا غير رسمي اجلاس
    • سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پر دینی جماعتوں کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہوا۔تمام رہنماؤں نے انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دینی جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو کی۔
    • ايف سي پلاٹونز خيبر پختونخوا کو واپس نہ کرنے پر پشاور ہائي کورٹ بر ہم
    • پشاور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر وزارت داخلہ کے سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
    • خيبر ايجنسي ميں جاري آپريشن کے دورن 15 افراد ہلاک
    • سیکورٹی فورسز کے خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز کے نتیجے میں 15 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
    • بوشہر ميں زلزلے کے بعد رہبر انقلاب کا پيغام
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے صوبہ بوشہر میں آنے والے شدید زلزلہ کے بعد اپنے پیغام میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار اور ان کے لئے صبر و اجر کی دعا کی ہے۔
    • ايران افريقي ممالک کي ترقي و پيشرفت اور ان کے اتحاد کا خيرمقدم کرتا ہے
    • برونڈی کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فرمایا کہ ایران افریقی ممالک کی ترقی و پیشرفت اور ان کے اتحاد کا خیرمقدم کرتا ہے۔
    • مسلم ليگ نے جے يو ائي سے سنجيدہ مذاکات نہيں کئے
    • جمعیت علماء اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون نے جے یو آئی سے سنجیدگی سے مذاکرات نہیں کئے، تاہم اب بھی مسلم لیگ نون کے لئے دروازے کھلے ہیں۔
    • علامہ الفضلي سعودي عرب کے گھٹن زدہ ماحول ميں خاموش جہاد کے علمبردار
    • آیت اللہ اراکی نے قم میں شیخ فضلی کی رحلت پر منعقدہ مجلس ترحیم میں خطاب کرتے ہوئے کہا: مرحوم آیت اللہ فضلی ایک عالم، مجاہد، پرتلاش اور کوشاں آدمی تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی علوم محمد اور آل محمد(ص) کی نشر و اشاعت میں صرف کر دی۔
    • ايران، اسلامي ممالک ميں ايک مضبوط سہارا: ڈاکٹر ولايتي
    • بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسلامی ممالک کا سہارا قرار دیا ہے۔
    • تہران اور قاہرہ کے تعلقات پر تاکيد
    • مصر کے سابق نائب وزیر خارجہ عبداللہ اشعل نے تہران اور قاہرہ کے تعلقات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور مصر کے درمیان تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔
    • شمالي کوريا نے غير ملکيوں کو ملک سے نکل جانے کا اعلان کر ديا
    • شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے پیش نظر جنوبی کوریا میں مقیم غیرملکی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وہاں سے نکل جائیں۔
    • 18 اپريل کو ايران اپنے جديد ترين فوجي ساز و سامان کي نمائش کرے گا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج کے موقع پر ایرانی فوج کے جدید ترین ساز و سامان اور آلات کی نمائش کی جائے گی۔
    • صيہوني فوجيوں کا ايک بار پھر غزہ پٹي پر حملہ
    • امریکہ نے دو ہزار چودہ میں صیہونی حکومت کی فوجی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
    • امريکہ کي جانب سے صہيوني فوج کي امداد ميں اضافہ
    • امریکہ نے دو ہزار چودہ میں صیہونی حکومت کی فوجی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
    • ايران تمام ممالک کے ساتھ تجارتي تعاون کے ليے تيار
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان تجارت کے سربراہ نے تہران میں سو غیرملکی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایران کے نجی شعبے کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
    • مصر کے داخلي امور ميں حماس کي مداخلت کي ترديد
    • فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیراعظم نے مصر کے داخلی امور میں حماس کی ہر قسم کی مداخلت کی تردید کی ہے۔
    • کراچي ميں بڑے پيمانے پر دہشت گردي کا خطرہ
    • کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خطرہ ہے. دھشتگردی کی اس لہر میں سیاسی و مذھبی رہنماوں سمیت پولیس افسران، ججز اور اعلی عہدوں پر تعینات 32 شخصیات کی جان کو خطره ہے.
    • پاکستان کو کوريا ميں رونما کشيدگي سے تشويش
    • پاکستان نے جزیرہ نمائے کوریا کے ایٹمی مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا ہے ۔
    • اسٹريليا کي ايک خاتون شيعہ ہو گئي
    • فاطمہ باسٹین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام عدالت، انصاف، انسانیت اور اخلاق کا دین ہے کہا: میں نے پوری تحقیق اور جستجو کے بعد دین اسلام قبول کیا ہے۔
    • ايک ايس ام ايس کرنے کي سزا ميں شيعہ خاتون کو 8 کوڑے مارنے کا حکم
    • سعودی عرب کے شیعہ نشین مشرقی علاقہ میں شیعہ مذہب کی طرف دعوت دینے کے عنوان سے ایک ایس ایم ایس کرنے کے الزم میں سعودی عدالت نے تیس سالہ خاتون کو ۸ کوڑے مارنے کا حکم دیا ہے۔
    • ايران کے شہر بوشہر ميں زلزلہ 31 افراد جانبحق
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے بوشہر میں آج آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اب تک ۳۱ افراد کے جاں بحق اور ۵۰۰ کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
    • حضرت فاطمہ (س) کے نام کي وجہ تسميہ
    • پیغمبر اسلام (ص) سے منقول ہے کہ حضرت فاطمہ (س) سے پیغمبر اکرم (ص) نے دریافت کیا کہ کیا تم جانتی ہو کہ تمہارا نام فاطمہ کیوں رکھا گیا؟
    • فاطمہ (س) کي مرضي آپ (ص) کي مرضي اور آپ (ص) کي مرضي خدا کي مرضي ہے
    • حضرت زہرا علیہا السلام جنہوں نے ولایت کی راہ میں سب سے پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا
    • صدر: مقدس دفاع ، بشريت کے لئے ايک فکري نظام
    • اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی بعثی حکومت کی آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دور نے انسانیت کے لئے ایک راہنما اصول اور فکری مکتب و نظام قائم کیا ہے ۔
    • عراق ميں دہشت گردانہ کاروائي کي مذمت
    • اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد اور کرکوک میں کل انجام پانے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کی ۔
    • سلامتي کونسل جارحيت رکوانے کے لئے کارروائي کرے
    • اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے محمد خزاعي نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی ہے۔
    • پرويز مشرف کے وارنٹ گرفتاري
    • پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی پراسیکیوشن کو پرویز مشرف کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
    • آج مينار پاکستان اور اطراف ميں موبائل اور وي فون بند رہيں گے
    • جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے موقع پر مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وی فون سروس معطل رہے گی۔
    • امريکا ميں گن کلچر، چار مہينے ميں تين ہزار سے زائد ہلاک
    • ایک رپورٹ کے مطابق، دسمبر دو ہزار بارہ کے وسط میں، امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیوٹاؤن کے سینڈی ہک نامی اسکول میں فائرنگ کے بعد امریکا کے مختلف شہروں میں تشدد کے ایسے واقعات جن میں آتشیں اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے
    • قاہرہ ميں جھڑپيں
    • مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے التحرير اسکوائر پر دھرنے پر بيٹھے حکومت مخالفين اور علاقے کے باشندوں کے درميان جھڑپوں ميں دس افراد زخمي ہوگئے ہيں -
    • غزہ ميں فلسطين کي سيکورٹي کانفرنس
    • فلسطين کي قومي سلامتي کي بين الاقوامي کانفرنس غزہ ميں ہوگي جس ميں عرب اور ديگر ملکوں کي سياسي اور سيکورٹي اداروں کي اہم شخصيات شرکت کريں گي -
    • يوم الارض کي مناسبت سے فلسطين ميں ہونے والے مظاہروں پر صہيونيوں کي جارحيت
    • غرب اردن میں یوم الارض کی مناسبت سے ہونے والے مظاہروں میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئي ہیں۔
    • صدر کرزئي اور طالبان کے درميان مذاکرات متوقع
    • افغانستان کے صدر نےطالبان کے ساتھ امن مزاکرات کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
    • پاکستان ميں سياسي جماعتوں ميں دوڑ شروع
    • پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے میٹنگیں اور سیاسی جلسے شروع ہو گئے ہیں۔
    • بحريني مظاہرين پر جارحيت
    • بحرین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب شہید جعفر الطویل کی عزا میں پر امن ریلیاں نکالی گئیں جن پر آل خلیفہ کے گماشتوں نے زہریلی گیسوں کا استعمال کیا۔
    • شام ميں سلفي مجاہدين کا جہاد، سني امام کا سر مينار کي چوٹي پر
    • شام کے شہر حلب میں امریکہ اور سعودی عرب نواز سلفی وہابی دہشت گردوں نے ایک مسجد کے سنی امام کا سر قلم کر کے مسجد کے مینار پر لٹکا دیا ۔
    • حراست ميں لئے گئے بے گناہ شيعہ جوانوں کو 48 گھنٹوں کے اندر رہا کيا جائے
    • کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک نے کہا کہ ہم روز اپنے شہداء کی لاشیں اٹھا رہے ہیں لیکن کہیں اب ایسا نہ ہو کہ تنگ آمد بہ جنگ آمد پر عمل کرتے ہوئے سر پر کفن باندھ کر باہر نکل آئیں.
    • قائد ملت جعفريہ کا دورہ سندھ، تفصيلي رپورٹ
    • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 28 مارچ کو سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے کا آغاز کیا۔
    • اميدوار بندوق کے زور پر نہيں ووٹ کے ذريعے اليکشن لڑيں گے: افضل خان
    • ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ امیدوار بندوق کے زور پر نہیں بلکہ ووٹ کے ذریعے الیکشن لڑیں گے۔
    • کربلا کے حوزہ علميہ نے آل سعود کو شيخ النمر کے خلاف کسي طرح کي کاروائي سے خبردار کيا
    • کربلائے معلیٰ کے حوزہ علمیہ امام جواد علیہ السلام نے سعودی حکومت کو شیخ النمر کے خلاف کسی طرح کی کاروائی کرنے سے خبردار کیاہے۔
    • اليکشن ميں بھر پور طريقہ سے حصہ لينا ہماري ذمہ داري ہے
    • شہید دانش کے چہلم سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ملی و قومی تنظیم کی کارکردگی کے بارے میں سوال کرنا سب کا حق ہے، لیکن میں تمام مومنین سے سوال کرونگا کہ تم نے اپنی قومی تنظیم کیلئے کیا کردار ادا کیا ہے؟
    • خطاۆ ں کو معاف کرنے ميں کاميابي
    • رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں دنیا و آخرت کے بہترین اخلاق سے آگاہ نہ کروں ؟ اسے معاف کر دینا جوتم پر ظلم کرے۔ اس سے ملنا جو تمہیں چھوڑ دے اس پر احسان کرنا جس نے تمہارے ساتھ برائی کی ہو۔
    • غصّے سے پرہيز کريں
    • انسان کو ہر حالت میں اپنے اعصاب کو قابو میں رکھنا چاہیۓ ۔ بہادر اور طاقتور انسان وہی ہوتا ہے جو غصے کی حالت میں خود پر قابو رکھے ۔
    • گھريلو معاملات ميں ناپاکي کي ايک جھلک
    • خاندانی معاملات کو احسن انداز سے نبھانا اور گھر کے ماحول کو پرسکون اور خوشگوار رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے
    • مغرب کا خواتين کے مالکانہ حقوق سے انکار
    • مغربی ممالک میں بیسویں صدی کی دوسری اور تیسری دہائی تک عورت اپنے اصل حقوق سے محروم تھی ۔
    • يورپ کي تاريخ ميں عورتوں کے حقوق کي خلاف ورزي
    • مغربی دنیا اکثر تحریک آزادی نسواں کے کھوکھلے نعرے لگاتی رہتی ہے ۔ یورپ ان نعروں سے عورت کو معاشرتی اور سماجی مسائل سے آزاد کروانے کی باتیں کرتا ہے ۔
    • 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن