صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • سوموار 29 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54
    • حضرت فاطمہ زہراء
    • ان کے بارے میں رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں: خدا نے سب سے بڑی نعمت جو تمہیں عطا کی وہ یہ ہے کہ مجھ سا باپ علی (ع) جیسا شوہر اور حسن (ع) و حسین (ع) جیسے بیٹوں سے تمہیں نوازا ہے۔
    • اسلامي انقلاب نے فلسطين کي مدد کي
    • اس لیۓ اسلامی انقلاب نے اسلامی معاشرے اور فلسطین کے سنی معاشرے میں اسلام اور قرآن کے متعلق نۓ تصورات دیۓ جس سے راشی اور زور گو حکومتوں کی مخالفت میں اضافہ ہوا
    • اسلامي انقلاب نے جذبہ ايماني پيدا کيا
    • اول اسلامی طریقے سے جنگ کی ، اسلامی نعرے بلند کیے ، اشغال گروں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا اور اسے جاری رکھا ۔
    • اسلامي انقلاب اور جہادي سرگرمياں
    • لبنان میں حزب اللہ کسی بھی دوسرے سیاسی اسلامی گروہ کی نسبت اسلامی انقلاب کے زیر اثر ہے ۔
    • اسلامي انقلاب نے اسلامي نظريہ ديا
    • اسلامی انقلاب اور اسلامی بیداری نے اسلامی انقلاب کے دو نمونوں حجاب اور سیاست و دین کے ایک ہونے کی تحقیق کو دنیا میں مقابلہ کرنے کے واحد راستہ کے طور پر تخلیق یا زندہ کیا ہے ۔
    • ايران کے اسلامي انقلاب سے جہاد کي مدد
    • لبنان میں موجود حزب اللہ نے ایران کے انقلابی لوگوں کی آزادی خواھی سے درس لے کر صھیونستی رژیم کے مقابلے میں لبنان کی آزادی کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی ۔
    • استکبار سے لڑائي
    • اسلامی انقلاب نے استقلال کو اہم ترین ترقی کا اصول اور وابستگی کو پسماندگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے اور اس بارے میں متعدد بار قوموں ، تیسری دنیا کی حکومتوں اور اسلامی دنیا کو خطرات سے آگاہ کیا ہے
    • ايران کا اسلامي انقلاب اور اسلامي معاشرہ
    • ایسا نظام جس سے نظام امامت اور امت کی یاد تازہ ہو ، جو امام معصوم کی نمائندگی سے تشکیل دیا گیا ہو اور امام علم الھام ، معصومیت اور الہی مدد کو بروۓ کار لاتے ہوۓ ایک نظام عدل کی بنیاد رکھیں
    • دنيا ميں مثالي مذھبي انقلاب
    • ہر لحاظ سے دین نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر سیاست پر بہت مؤثر اثرات مرتب کیے ۔
    • ايران کا اسلامي انقلاب اور اسلامي جوش
    • لوگوں کی سیاسی تحریکوں میں شرکت کو بہت سی مثالوں میں دیکھا جا سکتا ہے
    • اسلامي انقلاب ايران کے متعلق مغربي نظريہ دانوں کي خوش فہمي
    • ایران کے اسلامی انقلاب سے پہلے معاشرے میں انقلاب کے متعلق نظریہ پیش کرنے والے افراد کا رحجان بناوٹی تھا یعنی ان کی کوشش ہوتی تھی کہ انتخابی طور پر انقلابات کی تحقیق سے انقلاب کی تھیوری تک رسائی حاصل کر لیں
    • ايران کے اسلامي انقلاب نے نيا ساختار متعارف کروايا
    • اسلامی انقلاب نے مختلف طریقوں سے دنیا میں رائج ساختار کو توڑنے کا آغاز کیا اور جدید قیمتی ساختار کو فرسودہ ساختار کی جگہ پر لا کھڑا کیا ۔
    • خدا کي حاکميت کي طرف رحجان
    • ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہاں پر اسلامی نظام کی تشکیل ہوئی ۔ بہت ہی اچھے طریقے سے مسلمان جنگجوؤں کی اہم ترین خواہش پوری ہو گئی ۔
    • انقلاب ايران سے اسلام کي سربلندي
    • فلیسطینی تحریک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے نشانات ہمارے سامنے ہیں جن میں انتفاضہ اور اس کی مخصوص روش ایک عمدہ مثال ہے ۔
    • اسلامي انقلاب اور مغربي تاثرات
    • ھانٹینگٹون نے سن 1372/1993 میں اسلامی انقلاب کے بعد مغرب کی اسلام کی سیاسی حیثیت پر بات کرتے ہوۓ کہا کہ اسلامی بلاک جو خود کو مغرب کا معاصر رقیب سمجھتا ہے
    • اتحاد دين و دولت
    • یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تحریکوں نے دنیا کے اہم سیاسی گروہوں پر بھی اپنے اثرات مرتب کیۓ ہیں ۔
    • اسلامي انقلاب نے اسلامي تشخص اجاگر کيا
    • دوسرا یہ کہ مسلمان خواتین کے متعلق غلط نطقہ نظر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
    • اسلامي انقلاب کے خواتين پر اثرات
    • صرف اسلامی ممالک کی خواتین نے ہی انقلابی خواتین سے رہنمائی لے کر خود کو خواب غفلت سے بیدار نہیں کیا بلکہ دسیوں ہزار مغربی خواتین اسلامی اخلاق اور ثقافت سے متاثر ہو کر مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
    • مسلمانوں پر اسلامي انقلاب کے اثرات کي سچائي
    • اسلامی انقلاب کے اسلامی بیداری پر پڑنے والے اثرات کو ہم دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔
    • ايران کے اسلامي انقلاب کے اثرات
    • امام خمینی رح صرف اسلامی تمدن اور امت کی گمراہی اور مادی و معنوی پسماندگی سے نجات کے لیۓ فکرمند نہیں تھے
    • اسلامي انقلاب کے اسلامي بيداري پر پڑنے والے اثرات پر دلائل
    • جب اسلامی انقلاب کے معمار دنیا کی کمزور اقوام اور مسلمانوں کو جگا کر ان پر اثر انداز ہونے کی کوششوں میں مصروف تھے
    • ايران ميں عظيم اسلامي انقلاب
    • اس مؤرخ کی یہ پیش بینی بالاخر سن 1979 ء میں درست ثابت ہوئی جب ایران میں اسلامی انقلاب دنیا کی دوسری اقوام کے لیۓ روشنی کی ایک کرن بن کر سامنے آیا ۔
    • زنجان کا سب سے بڑا پل
    • اگر آپ کو ایران کے شہر زنجان جانے کا کبھی اتفاق ہو تو جہاں آپ اس علاقے کا قدرتی حسن اور دوسرے تاریخی مقامات دیکھیں گے وہیں اس علاقے کے معروف پل کو بھی دیکھنے کا آپ کو موقع ملے گا ۔
    • پاکستان اور ايران گيس پائپ لائن
    • پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے ۔ اسی تناسب سے پاکستان کی توانائی کی ضروریات بھی بڑی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہیں ۔
    • پاک ايران امن پائپ لائن منصوبہ
    • امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو کیا نام دیا جانا چاہیۓ اس بارے میں مختلف سطح پر مختلف آراء موجود ہیں ۔
    • اسلامي انقلاب اور اتحاد
    • کیا سچ نہیں ہے کہ مختلف مراحل پر بنی صدر ، قطف زادہ جیسے مذھبی روشن فکر لوگوں کی وجہ سے ہماری تحریک آزادی کو نقصان نہیں پہنچا ہے ؟
    • امام خميني رح کے متعلق لوگوں کے خيالات
    • بلاشبہ جدا ہے لیکن ایسے نعروں سے تحریک میں جوش اور جذبہ باقی نہیں رہتا ہے ۔
    • اسلامي انقلاب اور استکبار کے حيلے
    • ان کا خیال یہ ہے کہ امریکہ اور روس خواہ خدا کے ماننے والے ہوں خواہ خدا کے منکر ہوں ۔
    • اسلامي انقلاب نے استکبار کا مقابلہ کيا
    • جناب الغنوشی اس بات کے معتقد ہیں کہ موجودہ صدی ماڈرن اور نئی قسم کی جاہلیت کی اسیر ہو چکی ہے
    • امام خميني رح کي شخصيت سے رہنمائي
    • امام خمینی رح لوگوں کے درمیان سے اٹھا اور ہمیں توکل بہ خدا پر عمل کرنے کا طریقہ سکھایا۔
    • امام کي شخصيت اور جذبہ
    • یہ احساس صرف جوانی کی وجہ سے نہیں ہے کہ صرف جوانی کی وجہ سے ایسے کلمات زبان سے ادا کر دیۓ جائیں
    • امام خميني رح اميد کي ايک کرن
    • فلسطین کے لوگوں کے لیۓ امام خمینی رح ایک امید کی کرن اور استکبار کے خلاف مقابلہ کرنے کی ایک امید تھے ۔
    • اسلامي انقلاب ايران اور اسلامي بيداري
    • لبنان کے مسلمان دیہاتی جن کا دینی شعور بیدا ہو چکا ہے اور امام خمینی رح سے الہام لیتے ہیں ، انہوں نے اسرائیل کو ایسے زخم لگاۓ ہیں کہ کسی بھی دوسری قوت نے گذشتہ چالیس سال میں ایسے زخم نہیں لگاۓ ہونگے ۔
    • اسلامي انقلاب اور محکوم قوميں کي اميد
    • البتہ امریکہ کو ایک دوسری طرف سے بھی شدید خطرہ لاحق ہے اور وہ امریکہ کے سیاہ پوست معاشرے کا اسلام کی طرف رحجان ہے ۔
    • امام خميني رح کے بارے ميں ايک رپورٹ
    • سن 1368 ہجری شمسی کے تیر ماہ کو ماھنامہ شاھد کے شمارہ 184 میں چھپنے والی ایک رپورٹ پر بات کرتے ہیں جو انہوں نے ایسوسی ایٹڈ پریس سے امام خمینی رح کے تعارف پر نقل کی
    • امام خميني رح کي شخصيت کے بارے ميں جاننے کي ضرورت ہے
    • اب جبکہ ہم برسوں کے بعد امام کے مقابلہ کرنے کے طریقوں اور اہم فیصلوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ضروری ہے کہ اس بات کا اقرار کریں کہ امام ایمان اور یقین کے حامل تھے کہ دوسرے اس منزل سے ہزاروں کلومیٹر فاصلے پر تھے
    • اسلامي انقلاب کے متعلق امام خميني رح کے نڈر فيصلے
    • شورای انقلاب اسلامی کی تشکیل کے فیصلے پر حتی امام کے نزدیک ترین پیروکاروں کو بڑی حیرانی ہوئی
    • مغرب اور اسلامي انقلاب
    • اس میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ آج بھی مغربی دنیا نے امام خمینی رح کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کو نہیں سمجھا ہے ۔
    • اسلامی انقلاب کے اثرات دنیا کے ہر کونے میں
    • البتہ ان لوگوں کے لیۓ جنہیں مرحوم بازرگان کے بیانات ابھی یاد ہیں جو انہوں نے اس وقت دیۓ تھے جب ابھی انقلاب کے بارے میں بحث کا آغاز ہوا تھا
    • دنيا اسلامي انقلاب کي حقيقت سے آشنا ہو
    • اسلامی انقلاب کو سمجھنے میں دنیا کے تجزیہ نگاروں ،رپورٹروں اور مفکروں کو جو مسئلہ درپیش ہے وہ یہ کہ انہیں انقلاب کی تحریک کے فلسفے اور خاص طور پر لوگوں ، انقلابیوں اور بالخصوص امام میں پاۓ جانے والے مذھبی اور معنوی تفکرات کے بارے میں سمجھ بوجھ نہی
    • اسلامي انقلاب کے متعلق حقائق
    • جناب ھوبر ، یہ اس شخص کے بیانات ہیں جو مجہز ترین امکانات اور مضبوط خفیہ اطلاعات ، جاسوسوں کے ساتھ ہر لمحہ اسلامی انقلاب پر نظر رکھے ہوۓ تھا اور جس نے ایران کے مسائل کا روز روشن کی طرح مطالعہ کیا ۔
    • ٹرنرکے بيانات اور اسلامي انقلاب
    • امریکہ جو ایران کو اپنا سب کچھ سمجھتا تھا اور ایران کو اپنی ملکیت اور قدرت تصور کرتا تھا ۔
    • قزاقستان کے درالحکومت ميں مذاکرات کا نيا دور
    • مذاکرات میں کامیابی کے لیۓ ضروری ہے کہ ایک مثبت سوچ کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کی جاۓ
    • قزاقستان ميں ايٹمي مزاکرات کا دوسرا دور
    • ان مذاکرات کا مقصد یورپ کی ان تجاویز کو متوازن بنانا ہے جو اس نے آلماتی مذاکرات میں ایران کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے جواب میں پیش کی ہیں۔
    • ايران کے ايٹمي پروگرام پر مذاکرات کا نيا دور
    • اوباما کے دور حکومت میں ایک اہم امریکی مذاکرہ کار گیری سیمور کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی امید نہیں ہے کہ آلماتے میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور کو کوئی کامیابی مل سکے گی ۔
    • آلماتے ميں مذاکرات کا دوسرا دور
    • ایران کے ایٹمی پروگرام پر 1+5 ممالک کے ساتھ مذاکرات کا جدید دور قریب ہے اور ان مذاکرات کے منفی رخ کو پیش کرنے کے لیۓ یورپی ممالک اور امریکی نشریاتی اداروں نے اپنے پروپیگنڈے کا آغاز کر دیا ہے
    • دوسرے شير سوختہ شير کا انتقام لينا چاہتے تھے
    • شیر نے سارا واقعہ بیان کیا اور کہا یہ سب مصیبت میرے سر آدمی زاد کی لائی ہوئی ہے۔
    • شير اس کے ڈر سے ايسا فرار ہوا کہ اس نے پيچھے مڑ کر بھي نہ ديکھا
    • آدمی نے ابلتے پانی کا لوٹا تھاما اور پنجرے کی چھت پر سے شیر کے سر اور جسم پر انڈیلنا شروع کیا۔
    • او لڑکے لوٹا لے آ
    • شیر نے جس قدر بھی غور کیا، اسے کہ آدمی زاد کوئی وحشت ناک چیز نہیں اور بڑا مہربان ہے۔
    • آدمي زاد نے شير کے ليے گھر! بنايا
    • آدمی بولا: اچھے بول کوئی دلیل نہیں، ہمارے عمل اچھے ہیں۔ یقین کریں جو کام بھی ہمارے ہاتھ سے سر زد ہوتا ہے، دوسروں کی خدمت کے لیے ہوتا ہے۔
    • 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن