صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
جنت نظیر وادی کشمیر
کشمیر پاکستان اور بھارت کے سنگم پر واقع ایک جنت نظیر خطہ، جو جغرافیائی لحاظ سے ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان، سطح سمندر سے پانچ سے چھ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ کشمیر کے حسن و جمال، قدرتی مناظر اور دلکش ذخائر کی مثال دنیا کے کسی گوشے
انتظار کی بہترین روش
جس قدر ظہور کو قریب تر سمجھیں گے ہمارا انتظار شدید تر ہوگا چنانچہ فرض کرنا چاہئے کہ امام عصر (عج) کا ظہور بہت قریب ہے اور دیکھ لیں کہ اس مختصر سی مدت میں انتظار کے لئے کن چيزوں کی ضرورت ہے اور پھر ان لوازمات کو فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
مرحوم محمد خیابانی کی بہادری
شیخ خیابانی کو مختلف محاذوں پر لڑنا پڑا اور بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر انہوں نے ہر مصیبت کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا
ابن خلدون کا انکار مہدی!
کسی محدث یا مؤرخ نے اس حقیقت کا انکار نہیں کیا ہے کہ حضرت مہدی (عج) کے ظہور کی خبر رسول اللہ (ص) نے دی ہے اور فرمایا ہے: اگر دنیا کی عمر کا صرف ایک دن بھی باقی ہو خداوند متعال اس ایک دن کو اتنا طویل کرے گا کہ حضرت مہدی (عج) ظہور فرمائیں اور دنیا کو عدل
حرام تقیہ
بعض موارد ميں تقيہ حرام ہے اور يہ اس وقت ہے كہ جب ايك فرد يا گروہ كے تقيہ كرنے اور اپنا مذہبى عقيدہ چھپا نے سے اسلام كى بنياد كو خطرہ لاحق ہوتا ہو يا مسلمانوں كو شديد نقصان ہوتا ہو۔ اس وقت اپنے حقيقى عقيدہ كو ظاہر كرنا چاہيے، چاہے ان كے لئے خطرے كا باعث ہ
میانمار میں انسانیت سوز مظالم
انسانی جنگی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یوں لگتا ہے کہ ماضی کا انسان بےحد ظالم تھا لیکن جب ہم موجود انسانی معاشرے پر نظر دوڑاتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ظلم کرنے میں موجودہ دور کا انسان ماضی کے انسان سے کسی طرح بھی پیچھے نہیں ہے
پاک ایران گیس پروجیکٹ پر پاکستان کا اصرار
حکومت اسلام آباد ، ایران سے پاکستان گیس کی منتقلی کے پروجکٹ پر عملدر آمد میں کوشاں ہے
امام سجاد (ع) اور شاگردوں کی تربیت
قرآن و اہل بیت (علیہم السلام) کے اہداف کو آگے بڑھانے کا اہم ترین شیوہ باصلاحیت انسانوں کی تربیت اور انہیں قرآن اور اہل بیت (ع) کے مخالفین کے خلاف علمی و تعلیمی اور عقیدتی جدوجہد کے لئے تیار کرنے کا اہتمام کرنے سے عبارت تھا۔
غدیر خم کے واقعہ میں شرطیہ کلمات
ب : شرط کی اہمیت کا بیان آیت میں شرطیہ جملہ و ان لم تفعل فما بلغت رسالته مقام تھدید میں آیا ہے اور اس بیان کی حقیقت حکم کی اہمیت ہے ۔ ان معنوں میں کہ اگر یہ حکم لوگوں تک نہ پہنچے اور ان کے حقوق کا خیال نہ رکھا جاۓ تو ایسے ہی ہے جیسے دین کے کسی بھی ح
ولایت امیر المؤمنین پر نازل ہونے والی آیت کی دلیلوں کی علامات
شیعہ مفسرین اس آیت کے ابلاغ کو حضرت امام علی علیہ السلام کی ولایت ، امامت اور خلافت کے حق میں گردانتے ہیں اور اس بات کے پوری طرح سے معتقد بھی ہیں ۔ ہم اس تحریر میں اس موضوع کو زیر بحث لانے کی کوشش کریں گے ۔
روایات اسلامی اور تقیہ
جناب فخر رازى اس آيت (الا ان تتقوا منہم تقاة )(6)كى تفسير ميں كہتے ہيں كہ آيت كا ظہور يہ ہے كہ تقيہ غالب كافروں كے مقابلے ميں جائزہے ( الا ان مذہب الشافعى ۔رض۔ان الحالة بين المسلمين اذا شاكلت الحالة بين المسلمين و المشركين حلّت التقيہ محاماة على النفس ) ل
غدیر خم کے واقعہ پر روشنی
غدیر خم کا واقعہ اسلامی تاریخ کے اہم واقعات میں سے ایک ہے جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری ایّام میں وقوع پذیر ہوا ۔ اس دن کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس دن کے بارے میں ارشاد باری تعالی ہے : الیوم اكملت لكم دینكم و اتم
تقیہ اور اسلامی روایات
دنيا ميں ايسے افراد بھى موجود ہيں جو انتہائي جہالت اور غلط پروپيگنڈہ كى وجہ سے كہتے ہيں كہ شيعہ كا خون بہانا قربت الہى كا ذريعہ بنتا ہے ۔ اب اگر كوئي مخلص شيعہ جو امير المومنين ۔ كا حقيقى پيرو كار ہو اور اس جنايت كارٹولے كے ہاتھوں گرفتار ہوجائے اور وہ اس
کھڑے ہو کر کام کرنے میں افادیت
ہمارے معاشرے میں جو لوگ محنت مشقت کرتے ہیں وہ دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہشاش بشاش رہتے ہیں ۔ مشقت کرنے والے افراد دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا نہیں ہوتے ہیں ۔ یہ ممکن ہے کہ ایک محنت کش کسی ایسی فیکٹری میں کام کرتا ہو جہاں پر کیمیائی مادے کی وجہ سے اس کی ص
اسلامی روایات میں تقیہ
تقيہ اسلامى روايات ميں اسلامى روايات ميں بھى تقيہ كاكثرت سے ذكر ملتا ہے۔مثال كے طور پر مسند ابى شيبہ اہل سنت كى معروف مسند ہے ۔اس ميں (مسيلمہ كذاب) كى داستان ميں نقل ہوا ہے كہ مسيلمہ كذاب نے رسول خدا (ص) كے دو اصحاب كو اپنے اثر و رسوخ والے علاقے ميں گرف
سيرت پيغمبر(ص) اور سجدہ
متعدّد روايات سے استفادہ ہوتا ہے كہ پيغمبر اكرم(ص) بھى زمين پر سجدہ كرتے تھے، كپڑے يا قالين و غيرہ پر سجدہ نہيں كرتے تھے۔ ابوہريرہ كى ايك حديث ميں يوں نقل ہوا ہے وہ كہتا ہے سجد رسول الله (ص) فى يوم مطير حتى أنّى لانظر الى أثر ذلك فى جبہتہ و ارنبتہ مي
بچوں میں خود اعتمادی پیدا کریں
جب تک بچوں کو چھوٹے بڑوں سے گفتگو کا امتیاز نہ ہو جائے اس وقت تک ان سے ” آپ ” کہہ کر مخا طب کریں۔ مثلاً آپ کو اگر بچے سے کہنا ہے کہ ” تو کہاں جاتا ھے ” یا ” تم کہاں جاتے ہو “۔ اسکی جگہ کہئے ” آپ کہاں جا رہے ہیں “۔ چند سال کے عرصہ میں بچے کی عادت راسخ ہ
کھڑے ہو کر کام کرنا اور اچھی صحت
انسانی جسم ایک مشین کی مانند ہوتا ہے اور اس مشین کو آپ جتنا استعمال میں رکھیں گے یہ اتنا ہی فعال رہے گی ۔ اگر اس مشین سے کام لینا چھوڑ دیں یا کم کام لیں تب اس میں مختلف طرح کے نقائص سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ آج کے جدید دور میں جب نت نئی سائنسی ایجادات
بچے کو گالی سے کیسے روکیں ؟
بچے کو ایسی مثالوں سے وضاحت دیں جو اس کی سمجھ میں آ جائیں ۔ اب ہم ایک دوسرے نکتہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو بچوں کی بدزبانی کو قابو کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے کے اردگرد نازیبا الفاظ کا استعمال اس کثرت سے کیا
شادی کے بعد رشتہ مضبوط بنائیں
نئے شادی شدہ جوڑے کو یقینی طور پر شادی کی مشکلات کا سامنا کرنےمیں مدد کے لئے ایک مذہبی عالم کی طرف سے مشاورت کا فائدہ اٹھانا چاہئے. شادی کو مضبوط رکھنے کے لئے کچھ آسان اور سادہ طریقے ہیں جن میں سے ایک بڑا وقت کا انتظام ہے. شادی سے قبل فرا ئض کو س
کتاب الہی میں تقیہ
۔تقيہ كتاب الہى ميں قرآن مجيد نے متعدد آيات ميں تقيہ كو كفار اور مخالفين كے مقابلہ ميں جائز قرارديا ہے ۔ مثال كے طور پر چند آيات پيش خدمت ہيں۔ الف)آل فرعون كے مؤمن كى داستان ميں يوں بيان ہوا ہے ۔ (و قال رجل مومن من آل فرعون يكتم ايمانہ اتقتلون رجلا ا
زمين پر سجدہ كے سلسلہ ميں معروف حديث نبوي
اس حديث كو شيعہ و اہل سنت نے پيغمبر اكرم(ص) سے نقل كيا ہے كہ آپ(ص) نے فرمايا جُعلت لى الارضُ مسجداً و طہوراً كہ زمين ميرے ليے محل سجدہ اور طہارت ( تيمم) قرار دى گئي ہے (1) بعض علماء نے يہ خيال كيا ہے كہ حديث كا معنى يہ ہے كہ پورى روئے زمين اللہ كى ع
بچوں کی تربیت میں احتیاط
بچے کی تربیت میں اس کے ارد گرد کا ماحول بہت اثر انداز ہوتا ہے ۔ گھر بچوں کے لیے پہلی تربیت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ بچے والدین کے رد عمل پر غور کرتے اور پھر اس کی تقلید کرتے ہیں۔ چھوٹے بچے والدین کے بولنے سے سیکھنا شروع کرتے ہیں۔ اکثر والدین کا خیال ہوتا ہے
پانی کب پینا چاہیۓ ؟
پانی خدا کی ایک عظیم نعمت ہے جو کائنات میں ایک طرح سے توازن قائم رکھنے میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پانی کی بدولت زندگی رواں دواں ہے ۔ انسانی جسم میں بھی زیادہ تر پانی ہی ہے اور اس مقدار کو قائم رکھنے کے لیۓ ہمیں روزانہ
بچوں میں نازیبا الفاظ کا استعمال
عام طور پر پانچ سال سے کم عمر بچے ماں باپ کی بات کو مان لیتے ہیں اور بڑی آسانی کے ساتھ غیرمناسب کلمات کو ترک کر دیتے ہیں مگر والدین کو چاہیۓ کہ وہ بھی خود کو اس بات کے لیۓ تیار رکھیں کہ اگر بچہ یہ سوال کرے کہ بالآخر کیوں وہ ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کر
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ امریکہ
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورۂ امریکہ میں اس ملک کے مختلف اعلی حکام سے ملاقات کریں گے
14 سال کی عمر میں شاہ عباس کی تاج پوشی
علیقلی خان شاملو کی مدد سے انہوں نے اپنے سر پر چودہ سال کی عمر میں بادشاہت کا تاج سجایا ۔ ان کی حکومت کے ابتدائی دنوں میں بھی حکومت مضبوط کرنے کے لیۓ زور زبردستی اور قتل وغارت کا سلسلہ جاری رہا ۔ شاہ عباس عوام کے ساتھ بہت مہربان تھے مگر تاریخی معلومات س
سعودی عرب میں خواتین کے حقوق پامال
اقوام متحدہ میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر خواتین کے حقوق پامال کئے جاتے ہیں۔
نئی زندگی اور احتیاط
کسی بھی انسان کی زندگی میں ازدواجی رشتے کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور شادی کے بعد کی زندگی انسان کی ایک نئی زندگی ہوتی ہے ۔ اسلامی اصولوں کے مطابق اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے پر ان کے جلد از جلد نکاح کر دیۓ جائیں ۔ قران کریم،احاد
تقیہ اور تاریخ اسلام کا ایک واقعہ
ابن سعد مشہور مورخ كتاب طبقات ميںاور طبرى ايك اور مشہور مورخ اپنى تاريخ كى كتاب ميں دو خطوط كى طرف اشارہ كرتے ہيں كہ جو مامون كى طرف سے اسى مسئلہ كے بارے ميں بغداد كے پوليس افسر (اسحق بن ابراہيم) كى طرف ارسال كيے گئے ۔ پہلے خط كے بارے ميں ابن سعد يوں
تقيہ اور نفاق
۔تقيہ اور نفاق كا فرق: نفاق بالكلتقيہ كے مقابلے ميں ہے۔ منافق وہ ہوتا ہے جو باطن ميں اسلامى قوانين پر عقيدہ نہ ركھتا ہو يا انكے بارے ميں شك ركھتا ہو ليكن مسلمانوں كے در ميان اسلام كا اظہار كرتا ہو۔ جس تقيہ كے ہم قائل ہيں وہ يہ ہے كہ انسان باطن ميں صحيح
کس چیز پر سجدہ کریں ؟
آپ(ع) نے فرمايا:لانّ السّجُودَ ہُو الخضوع للّہ عزّوجل فلا ينبغى أن يكونَ على ما يُؤكَلُ و يُلبس لانّ أَبناء الدُّنيا عَبيد ما يا كلون و يلبسون و الساجدُ فى سُجودہ فى عبادة الله فلا ينبغى أن يَضَعَ جَبہَتَہُ فى سُجودہ على معبود أبناء الدُّنيا الذين اغتَرُ
میٹھی زبان سے برے الفاظ
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ بچے اپنے غصے کا اظہار عجیب طریقے سے کرتے ہیں اور ایسا کرتے وقت وہ زبان کا بڑی بے دردی سے استعمال کرتے ہیں ۔ اپنے غصے کا اظہار کرنے کے لیۓ وہ زبان سے ایسے نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں کہ جنہیں ہم گالیاں کہتے ہیں ۔
14 سال کی عمر میں بادشاہت
تاریخ پیدائش : یکم رمضان 978 ہجری قمری یعنی 1571 عیسوی جای پیدائش : ھرات تاریخ تاج کشی :989 ہجری قمری مکان تاج گزاری : صوبہ خراسان کا شہر ھرات ( موجودہ افغانستان میں واقع ہے ) تاریخ وفات : 24 جمادی الاول سن 1038 ہجری قمری یعنی 1629 عیسوی
عقل خدا کی لازوال نعمت
اللہ تعالی نے انسان کو بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔ اس لیۓ انسان کو چاہیۓ کہ خدا کی عطا کردہ ان نعمتوں کی قدر کرے اور خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاۓ تاکہ اس کے لیۓ خدا کی طرف سے دنیا اور آخرت میں عنایتوں کا یہ سلسلہ جاری رہے ۔ وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ ل
تقيہ قرآن و سنت كے آئينہ ميں
دوسرا مسئلہ جس پر ہميشہ ہمارے متعصب مخالفين اور بہانہ تلاش كرنے والے افراد، مكتب اہلبيت كے پيروكاروں پر تشنيع كرتے ہيں ،تقيہكا مسئلہ ہے ۔ وہ كہتے ہيں تم كيوں تقيہ كرتے ہو؟كيا تقيہ ايك قسم كا نفاق نہيں ہے ؟ يہ لوگ اس مسئلہ كو اتنا بڑھا چڑھا كر پيش كرت
ياد خدا
دين ہميں يہ بتاتا ہے کہ ہمارا مقصد و ہدف کيا ہونا چاہئيے ، ہميں کس رخ پر عمل کرنا چاہئيے اور ہم کن وسائل سے اپني منزل تک پہنچ سکتے ہيں اور صرف يہ بيان ہي نہيں کرتا ہے بلکہ قوت بھي ----- جو ہماري جدوجہد کے لئے از حد ضروري ہے --- دين ہي انسان کو عطا کرتا ہے
سجدے کے لیے مناسب چیز
بہرحال مكتب اہلبيت(ع) كے پاس زمين پر سجدہ كے وجوب كے بارے ميں بہت سى ادلّہ ہيں من جملہ پيغمبر اكرم(ص) كى احاديث ، صحابہ كى سيرت جو آئندہ بحث ميں بيان ہوگى اور آئمہ اطہار سے نقل ہونے والى روايات كہ جنہيں ہم عنقريب نقل كريں گے۔
كس چيز پر سجدہ كرنا چاہيے
مكتب اہلبيت(ع) كے پيروكاروں كا اس بات پر اتفاق ہے كہ زمين كے علاوہ كسى چيز پر سجدہ نہيں ہوسكتا ہے، ہاں البتہ جو چيزيں زمين سے اُگتى ہيں اور كھانے و پہننے كے كام نہيں آتيں جيسے درختوں كے پتے اور لكڑى وغيرہ اسى طرح حصير و بوريا و غيرہ۔ ان پر سجدہ كيا جاسكتا
محترمہ والٹرور کے خیالات اسلام کےبارے میں
محترمہ والٹرور کی اس رفت و آمد اور سفر کا نتیجہ ان کے اسلام لانے کی صورت میں ظاہر ہوا۔ عصر حاضر کی تاریخ کا ایک بڑا واقعہ محترمہ والٹرور کو ایک اور حقیقت سے آشنا کراتا ہے۔ وہ زالٹس برگ یونیورسٹی میں ایران کے اسلامی انقلاب کے بارے میں ایک فلم دیکھتی ہیں
غير خدا كے ليے سجدہ كرنا جائز نہيں ہے
ہمارا عقيدہ ہے كہ اس واحد و يكتا پروردگار كے سوا كسى كو سجدہ كرنا جائز نہيں ہے كيونكہ سجدہ انتہائي عاجزى اور خضوع كى علامت اور پرستش كا روشن مصداق ہے اور پرستش و عبوديّت صرف ذات خدا كے ساتھ مخصوص ہے۔
حضرت امام باقر عليہ السلام کے فرامين کي روشني ميں
امام محمّد باقر علیہ السلام ہمیشہ اپنے پیروؤں کو اس بات سے خبردار کرتے تھے کہ کہیں وہ راہ حق کی سختیوں کی بنا پر اس سے دست بردار نہ ہوجائیں ۔آپ فرماتے تھے : حق اور حقیقت کے بیان کی راہ میں استوار اور ثابت قدم رہئے کیونکہ اگر کسی نے مشکلات کی بنا پر حق
کیا عورت شر ہے؟
اسلام کی خالص اور بنیادی نگاہ یہ ہے کہ عورت اللہ کی ایک نعمت ہے جس کے وجود میں بہت زیادہ توانائیاں اور اہلیتیں ودیعت رکھی گئی ہیں اور اگر یہ صلاحیتیں مقصد خلقت اور اللہ کی طاعت و بندگی کی راہ میں بروئے کار لائی جائیں؛ تو باعث سعادت ہیں لیکن اگر یہی غیرمعم
امام محمد باقر (ع) کا وسیع علم
امام محمّد باقر (ع) نے اپنے اٹھارہ سالہ دور امامت میں ایک عظیم اور وسیع علمی تحریک کی بنیاد رکھی اور اپنے فرزند ارجمند امام جعفر صادق (ع) کے دور امامت میں ایک عظيم اسلامی یونیورسٹی کے قیام کے اسباب فراہم کئے ۔آپ کا علمی دائرہ انتہائی وسیع تھا اور صرف کلام
وزن گھٹانے اور ناشتہ نہ کرنے کا رشتہ!
ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے 27ہزار مردوں پر سولہ سال تک تحقیق کی گئی تھی جس میں پایا گیا تھا کہ جن افراد نے ناشتہ نہ کرنے کا معمول اپنا رکھا تھا ان میں ہارٹ اٹیک یا دل کی دیگر بیماریوں سے مرنے کا خدشہ 27فیصد تک بڑھ گیا تھا۔اس خدشے کو عمر اور لائف سٹائل کے
عورت مکمل طور پر شر ہے، سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا تعلق امیرالمؤمنین (ع) کے اس قول سے کہ: {الْمَرْأَةُ شَرٌّ كُلُّهَا وَ شَرُّ مَا فِيهَا أَنَّهُ لَا بُدَّ مِنْهَا} (1) اس علوی فرمان کے صحیح معنی یہ ہیں: عورت مکمل طور پر زحمت اور درد سر ہے اور اس سے زیادہ باعث زحمت یہ ہے کہ عورت کے بغیر بھی ک
عبادات ميں سجدہ كى اہميت
اسلام كى نظر ميں سجدہ، اللہ تعالى كى سب سے اہم يا اہم ترين عبادات ميں سے ايك ہے اور جيسا كہ احاديث ميں بيان كيا گيا ہے، كہ انسان سجدہ كى حالت ميں ديگر تمام حالات كى نسبت سب سے زيادہ اللہ تعالى كے نزديك ہوتا ہے۔ تمام بزرگان دين بالخصوص رسو ل اكرم(ص) اور اہ
یوم شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
جضرت امام محمّد باقر(ع) نے بھی دیگر بزرگان دین اور اولیائے خدا کی مانند اپنے علم و عمل سے دین اسلام کی بہترین خدمت کی۔ معاشرے میں دینی اقدار و تعلیمات کا فروغ ، غلط نظریات پرتنقید اور ان کا تجزیہ و تحلیل اور مختلف علمی و دینی میدانوں میں بہترین اور مفید ش
شام، دھشتگردوں کی شکست امریکہ اور سعودی عرب کی تشویش
شام میں دھشتگردوں کی پے درپے شکست سے امریکہ اور سعودی عرب میں تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔ ریڈیو تہران سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی امور کے تجزیہ نگار ثاقب اکبر کا کہنا تھا کہ شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر شامی دھشتگردوں کو افرادی قوت
ہندوستان: پائلن اڑیسہ سے ٹکرا گیا، رفتار 240 km/h
سمندری طوفان پائلن ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے جبکہ6 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن