صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 28 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
سر بر محمل زدن حضرت زينب 2
سیدہ زینب (س) کا سر محمل پر مارنے کا قصہ اور امام سجاد (ع) کی تقریر، وضاحت فرمائیں؟ جواب: شہید اول کتاب الفوائد میں فرماتے ہیں: فعل معصوم میں کئی احتمالات ہیں؛ یا تو جو فعل وہ انجام دی رہے ہیں وہ شرع مبین کا حکم ہے اور یہ فعل ایسی ہی صورت میں ہمارے
آخر الزمان سے کیا مراد ہے؟ 2
واضح رہے کہ ان خصوصیات کا تعلق آخر الزمان کے پہلے مرحلے سے تعلق رکھتا ہے جس میں انسان اخلاقی زوال اور فساد و برائی کے آخری مراحل تک پہنچتا ہے: 1۔ منفعت طلبانہ اور استحصالی روابط: انسان دوسرے انسان کے ساتھ تعلق میں منافع اور سرمائے کو مطمع نظر فرار دیتا
دربار شام میں امام سجاد (ع) کا تاریخی خطبہ 5
وہ حجاز کے شیر اور عراق کے سید و آقا ہیں جو مکی و مدنی و خیفی و عقبی، بدری و اُحُدی و شجری اور مہاجری ہیں جو تمام میدانوں میں حاضر رہے اور وہ سیدالعرب ہیں، میدان جنگ کے شیر دلاور، اور دو مشعروں کے وارث (اس امت کے دو) سبطین حسن و حسین (ع) کے والد ہیں؛ ہاں
کیا عورت، مرد کا رشتہ مانگ سکتی ہے؟ 2
یہ مسئلہ صرف نوع بشر تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ دوسرے حیوانات بھی اسی طرح ہیں، یہ فریضہ جنس نر (مذکر) کو سونپ دیا گیا ہے کہ وہ مادہ جنس کا عاشق و شیدائی بن کر آگے بڑھے اور مادہ جنس کو بھی فرض سونپا ہے کہ اپنے حسن اور لطافت کو توجہ دے اور ظریفانہ خودداری اور
سر بر محمل زدن حضرت زينب 1
کیا یہ درست نہیں ہے کہ سیدہ زینب (س) نے اپنا سر محمل پہ مارا اور خون جاری ہؤا؟ جواب: یہ داستان کسی بھی شیعہ عالم، مؤرخ یا محدث نے نقل نہیں کی ہے اور اس کا راوی «مسلم جصاص» نامی شخص ہے۔ اس شخص نے کہا ہے: میں شہر کوفہ کے مرکزی دروازے کے پاس کھڑا تھا - جب
آخرالزمان رسول خدا (ص) کی نظر میں 2
لوگوں پر ایسا وقت آئےگا جب کسی بھی دیندار شخص کا دین محفوظ نہ رہےگا مگر یہ کہ کسی پہاڑ کی چوٹی پار کرکے بھاگ جائے یا ایک سوراخ سے دوسرے سوراخ میں پناہ لے، جیسا کہ لومڑی اپنے بچوں کے ساتھ ایسا ہی کرتی ہے؛ اور یہی آخرالزمان ہوگا۔ (6)
آخرالزمان رسول خدا (ص) کی نظر میں 1
رسول اللہ(ص) نے فرمایا: اسلام غربت و تنہائی کی حالت میں طلوع کیا اور آخرالزمان میں بھی تنہا او غریب ہوگا۔۔۔۔ (1) ۔۔۔ لوگوں کا پیٹ ان کا معبود ہوگا، ان کی عورتیں ان کی قبلہ گاہ ہونگی اور ان کا پیسہ ان کا دین ہوگا۔۔۔ [یہ وہ زمانہ ہے جب] خدا انہیں چار
سنی علماء میں عقیدہ مہدویت
اہل سنت کے وہ علماء اور مفکرين جو شيعہ علماء کي اس بات سے اتفاق رکھتے ہيں کہ امام مہدي(عج) پيدا ہوچکے ہيں اور ابھي زندہ ہيں
تابعین اور سجدہ
جناب على ابن عبداللہ ابن عباس نے رزين كو خط ميں لكھا ابعث اليّ بلوح من أحجار المروة عليہ اسجُد كہ مروہ كے پتھروں ميں سے ايك صاف سا پتھر ميرے ليے بھيجنا تا كہ ميںاس پر سجدہ كرسكوں (5) 6۔ كتاب فتح البارى ( شرح صحيح بخاري) ميں نقل ہوا ہے كہ كا
دربار شام میں امام سجاد (ع) کا تاریخی خطبہ 4
میں اس کا بیٹا ہوں جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سامنے اور آپ (ص) کے رکاب میں دو تلواروں اور دو نیزوں سے جہاد کیا اور دوبار ہجرت کی اور دوبار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے ہاتھ پر بیعت کی اور بدر و حنین میں کفار کے خلاف شجاعانہ ج
صحابہ اور تابعين كى سيرت اور سجدہ
اس بحث ميں دلچسپ موضوع يہ ہے كہ اگر ہم اصحاب اور انكے بعد آنے والے افراد (يعنى تابعين) كے حالات كا غور سے مطالعہ كريں تو پتہ چلتا ہے وہ بھى زمين پر سجدہ كرتے تھے مثال كے طور پر: 1۔ جابر ابن عبداللہ انصارى فرماتے ہيں كنتُ اُصلّى مع النّبى الظہر فآخذ قبضة
کیا عورت، مرد کا رشتہ مانگ سکتی ہے؟ 1
عورت کے مرد سے رشتہ مانگنے میں کوئی شرعی رکاوٹ نہیں ہے لیکن اس سے عورت کی قدر ومنزلت گھٹ کر رہتی ہے۔ اور اگر مرد کا جواب منفی ہو تو عورت کے جذبات مجروح ہونگے۔
قرآن سے زندگی میں بہار
قرآن پاک کی تلاوت سے بھٹکے ہوۓ لوگوں کو ہدایت اور بیماروں کو شفا میسر آتی ہے۔ یہ ایسا ساتھی ہے جو کبھی بے وفائی نہیں کرتا
آخر الزمان سے کیا مراد ہے؟ 1
بےشک ہر آغاز کا ایک سرانجام بھی ہے اور ہر شروع کا ایک اختتام؛ سوائے ذات باری تعالی کے جو آغاز بھی ہے اور انجام بھی؛ اور وقت بھی اسی نے پیدا کیا ہے اور اس قانون سے خارج نہیں ہے چنانچہ زمین میں کتاب زندگی کے آخری اوراق کو آخرالزمان کہتے ہیں۔
اہمیت کتاب الہی
خدا تعالی کی ذات نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء مبعوث فرمائے۔ ان انبیاء کرام کو مختلف کتابیں اور صحیفے بھی عطا فرمائے
لبنان میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے بم دھماکے
لبنان کی حکومت نے بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے سامنے ہونے والے دو دہشتگردانہ بم دھماکوں کے بعد جمعرات کو ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے
کیا صرف شیعہ عیقدہ مہدویت کے پیروکار
بعض لوگ شاید یہ گمان کریں کہ ظہور حضرت مھدی منتظر علیہ السلام کا عقیدہ صرف شیعہ قوم رکھتی ہے اور مھدی موعود کے بارے میں صرف شیعہ کتب میں روایات واحادیث ملتی ہیں ایسا نہں ہے
دربار شام میں امام سجاد (ع) کا تاریخی خطبہ 3
یزید امام (ع) کے رسوا کردینے والے کلام سے خوفزدہ تھا چنانچہ اس نے اجازت نہیں دی۔ مگر یزید کے بیٹے معاویہ نے اپنے باپ سے کہا: اس مرد کا خطبہ کتنا مؤثر ہوگا! کہنے دو جو وہ کہنا چاہتا ہے! یزيد نے جواب دیا: تم اس خاندان کی صلاحیتوں سے بےخبر ہو انہیں علم و فصا
حاجت برآری کے لئے 40 بار جمکران میں حاضری!
سوال یہ ہے کہ کیا حاجت برآری کے لئے چالیس مرتبہ مسجد جمکران جانے کے سلسلے میں کوئی ثبوت بھی موجود ہے؟ جواب یہ ہے کہ: کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن اس کا جواز تین طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے۔ 1۔ علماء، صلحاء اور اتقیاء کی سیرت متشرعہ سے یہی ثابت ہے کہ وہ بار
جمکران میں عرائض کے لئے کنویں کا قضیہ!
عریضہ نویسی یا بالفاظ دیگر عرض توسل اور خدا سے حاجت مانگنے کی جڑیں اسی سلسلے میں منقولہ، روایات میں پیوست ہیں۔ بعض کتب میں حضرت امام زمانہ (عج) کے حضور عریضہ لکھنے اور اس کے متن اور روش کے بارے میں بعض نکات ذکر ہوئے ہیں۔
جمکران اور اکابرین دین کی توجہ
قم کے نواح میں جمکران کے علاقے میں ایک ہزار سالہ پرانی مسجد ہے جو مسجد جمکران کے نام سے مشہور ہے۔ آیات عظام اور مراجع تقلید اس مقام پر پوری توجہ رکھتے تھے اور آیت اللہ العظمی محمد تقی خوانساری اور آیت اللہ العظیم محمد علی اراکی (رضوان اللہ علیہما) پائے پی
آخر الزمان اور فتنہ و آشوب
حضرت مہدی (ع) کے ظہور کی ایک علامت یہ ہے کہ ظلم و جور عالمگیر ہوجائے گا اور نفس زکیہ کو قتل کیا جائے گا۔ ان علامتوں کی طرف متعدد احادیث میں اشارہ کیا گیا ہے اور ہم یہاں حضرت ابو جعفر امام محمد باقر (علیہ السلام) کی حدیثیں نقل کرتے ہیں:
مغربی زندگی کی خامیاں
سیکولر اور لادینی افکار میں انسان کا ہدف اور مقصد زندگي سے صرف زيادہ سے زیادہ مادی لذتیں حاصل کرنا ہے
امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف 1
سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں امام مہدی (ع) کا ذکر آیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ شخصیات کو کبھی براہ راست متعارف کرایا جاتا ہے جس طرح سورہ آل عمران کی آیت 144 میں رسول اللہ (ص) کو متعارف کیا گیا ہے؛ کبھی اعداد کے ذریعے، جیسے سورہ مائدہ کی آیت 12 جیسے میں بارہ نقباء
کیا چار خواتین کا انتخاب عورت کی توہین نہيں ہے؟ 2
دوسرا نکتہ یہ ہے کہ یہ خواتین جن کمالات پر فائز ہوئی ہیں اور جو ممتاز خصوصیات حاصل کی ہیں، ایسی نہیں ہیں جو دوسری خواتین کے لئے ناقابل حصول ہوں بلکہ دوسری عورتیں بھی ان صفات و خصوصیات کو حاصل کرکے کمال کے اعلی درجات پر فائز ہوسکتی ہیں؛ جیسا کہ خداوند متعا
امام مھدی (ع) کی آمد پر تمام فرقے متفق
مھدویت تاریخ اسلام اور دور حاضر کا ایک اہم موضوع ہے اور امام مھدی پر شیعہ اور سنی دونوں ہی ایمان رکھتے ہیں
پاکستان، جمعہ کے روز یوم احتجاج منانے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین نے جمعہ کے روز کو یوم عظمت نواسہ رسول (ع) کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان بھر میں امن کے دشمنوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا
لیبیا: ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان
ليبيا کے دارالحکومت طرابلس کے اطراف ميں مسلح گروہوں کے درميان جھڑپيں دوبارہ شروع ہونے کے بعد حکومت نے دارالحکومت ميں ہنگامي حالت کے نفاذ کا اعلان کرديا ہے۔ خبررساں ايجنسيوں کے مطابق طرابلس کے مشرق ميں واقع تاجورا اور مصراتہ نامی علاقوں میں مسلح گروہوں کے
قیام امن میں مدد کیلئے پاکستان سے افغانستان کی درخواست
پاکستان کو چاہیئے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے طالبان میں حاصل اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔حکومت افغانستان کے خصوصی ایلچی نے اپنے دورۂ ہندوستان میں کہا ہے کہ پاکستان، طالبان گروہ میں اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے افغانستان سے بدامنی کا خاتمہ کرنے میں تعاون
قمہ زنی اور علماء کی رائے
سابقہ علماء کے ہاتھ اس سلسلے میں بندھے ہوئے تھے اور وہ نہیں کہہ سکتے تھے کہ یہ کام غلط اور خلاف اسلام ہے۔ (1) معاصر تاریخ نگار جناب رسول جعفریان لکھتے ہیں: آیت اللہ العظمی بروجردی، نے شہر قم میں عزاداری کے نام پر رائج بعض اعمال کی مخالفت کی۔ (2) اس کا رد
کیا چار خواتین کا انتخاب عورت کی توہین نہيں ہے؟ 1
بعض روایات میں وارد ہوا ہے کہ خداوند متعال نے اولاد آدم میں صرف چار خواتین کو منتخب کیا ہے! کیا یہ خواتین کی تذلیل نہيں ہے؟! بے شک بعض روایات میں چار خواتین کو شائستہ قرار دیا گیا ہے۔ (1) لیکن دوسروں سے کمال کی نفی نہيں ہوئی ہے۔ ارشاد ہوا ہے:
دربار شام میں امام سجاد (ع) کا تاریخی خطبہ 1
امام سجاد (ع) خاندان رسالت (ص) کے دوسرے افراد کے ہمراہ کوفہ اور شام لے جائے جاتے ہیں اور اپنی پھوپھی محترمہ سیدہ زینب (س) کے ہمراہ فاسد و بدعنوان اموی خاندان کی حقیقت بےنقاب اور ثاراللہ (ع) کے مقدس مشن کو صحیح اور سیدھے راستے کے طور پر متعارف کرکے حسینی م
جمہوری آذربائیجان میں قمہ زنی کا رواج
سابق سوویت روس اور سوویت روس کی شیعہ اکثریتی جمہوریہ آذربائیجان کے مسائل سے آگاہ ایک شخص نے مجھے بتایا کہ جب شمالی آذربائیجان سوویت روس کے قبضے میں تھا اور وہاں کمیونسٹوں کا تسلط تھا تو انہوں نے تمام اسلامی آثار اور علامتوں کو مٹا دیا؛ مثلاً مساجد کو گو
عراق میں قمہ زنی اور انگریزی استعمار کا فایدہ
انگریزی استعمار ثابت کرنا چاہتا تھا کہ ہندوستان اور دیگر مسلم نوآبادیاتی ممالک میں عوام وحشیانہ اور تہذیب سے بیگانہ انداز سے سڑکوں پر ظاہر ہوتے ہیں اور وہ اس دور میں بھی انسانی تہذیب سے دور ہیں چنانچہ ان کے لئے قیّم اور سرپرست کی ضرورت ہے جو ان کو توحش
عراق میں قمہ زنی کا رواج
اسلامی ممالک میں اس قسم کے اعمال کی ترویج پر مأمور خفیہ ہاتھوں کے حوالے سے عراقی علماء کی تالیفات کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے: عراق کے بزرگ عالم دین علامہ محمد جواد مغنیہ، کی کتاب التجارب کا ایک باب کفن؛ زندوں کے لئے سے موسوم کیا گیا ہے؛ جس میں انھوں
بنگلہ دیش میں قمہ زنی کا رواج
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قمہ زنی یا زنجیر زنی سے تشیع کی خدمت نہیں ہوتی بلکہ وہ لوگ جو انسانوں کے گلے صرف اس لئے کاٹتے ہیں کہ وہ ان کی طرح سوچتے نہیں ہیں، آج قمہ زنی اور زنجیر زنی کو دستاويز بنا کر شیعیان اہل بیت (ع) پر طعن و تشنیع کررہے ہیں اور قمہ و زن
ایران میں قمہ زنی کا رواج
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی فرماتے ہیں: میں ایسے ہی نہیں کہہ رہا ہوں کی اجنبیوں کا ہاتھ ہے ان مسائل میں۔ ایک معتبر شخص نے نقل کیا کہ ایک سال محرم میں ہم نے دیکھا کہ ایک بیرونی سفارتخانے کے لوگ آئے اور انھوں نے نئے خنجر اور قمے عزاداروں میں بانٹ دیئے! س
کیا قمہ زنی خرافات ہے؟
شہید آیة اللہ العظمی سید محمد باقر الصدر رحمة اللہ علیہ عزاداری کی بدعتوں اور قمہ زني کو سرے سے رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ۔۔۔ واضح ہے کہ اسلامی شریعت میں شرعی احکام کا خطاب سارے انسانوں سے ہے اور کہیں بھی ایسے احکام نہیں ہیں جن کا خطاب صرف علماء سے ہو یا ا
خرافہ کیا ہے؟
دوسری طرف سے واضح ہے کہ اسلامی شریعت میں تمام انسانوں کو شرعی احکام کا خطاب سارے انسانوں سے ہے اور ایسی کوئی صورت نظر نہیں آتی کہ ہم کہیں کہ ہمارے پاس ایسے احکام ہیں جن کا خطاب صرف علماء سے ہے یا مثلا ایسے احکام ہوں جن کا خطاب جاہل افراد سے ہو؛ اور صورت ح
تہران میں عاشورہ
کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -
لطم اور قمہ زنی 4
یہ خالد بن سدیر کی روایت ہے جو علماء کی نگاہ میں ایک معتبر روایت نہیں ہے اس روایت کا مکمل کچھ یوں ہے: خالد بن سدیر کہتے ہیں کہ میں نے امام (ع) سے اس مرد کے بارے میں سوال کیا جو اپنے والد یا والدہ یا بھائی یا کسی قریبی رشتہ دار کی مصیبت میں اپنا لباس پھاڑ
کیا إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ میں خواتین بھی شامل ہیں 2
۔ قرآن کا خطاب کبھی بظاہر صیغہ مذکر میں آتا ہے لیکن اس میں عورتیں بھی شامل ہوتی ہیں اور اس کو قرآن کی محاوراتی قاموس کا جزو قرار دیا جاسکتا ہے؛ جیسا کہ قرآن مجید میں یہ جملہ مکرر در مکرر ذکر ہوا ہے: {يا أيها الذين آمنوا}؛ اور قرآنی محققین اور مفسرین کے مط
لطم اور قمہ زنی 3
لطم ثُلاثی مجرد کا مصدر ہے جس کے ماضی کا صیغہ لَطَمَ بنتا ہے - عربی لغات کی کتابوں میں لطم کے بارے میں آیا ہے کہ اس کے معنی {ضربُ الخدِّ و صَفَحاتِ الجسمِ بِبَسطِ اليدِ او بِالكفِّ مَفتوحةً}۔ (1) ہیںلطم یعنی ضربه زدن با کف دست و سیلی زدن۔ (2)؛ یعنی: رخسا
عارفانہ اور بصیرت بخش دعا و مناجات
امام سجاد (علیہ السلام) کا دور اموی حکمرانوں کے ہاتھوں تمام دینی اقدار کی تحریف کا دور تھا۔ آپ (ع) نے چھ اموی حکمرانوں اور ایک زبیری حکمران کا دور دیکھا: یزید بن معاویہ، عبداللہ بن زبیر، معاویہ بن یزید، مروان بن حکم، عبدالملک بن مروان، ولید بن عبدالملک۔
امام حسین (ع) کی لازوال تحریک
امام حسین علیہ السلام کی عظیم ہستی اور لازوال تحریک کے بارے میں انسان جتنا بھی سوچتا ہے، غور و فکر اور تحقیق و مطالعہ کا میدان اتنا ہی وسیع و عریض نظر آتا ہے۔ اس عظیم و تعجب خیز واقعے کے بارے میں اب بھی بہت سی باتیں ہیں کہ جن پر ہمیں غوروفکر اور اس پر بات
کربلا میں جحت حق کی جانب سے اتمام جحت
فرزندرسولخدا (ص) سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نےلشکر حر اور اسی طرح روز عاشورا اپنے اعوان وانصار اور دشمن کی فوج کے سامنے جو خطبے دیئے اس کے بعض اقتباسات کا ذکر کریں گے ۔ لوگوں میں علم و آگہی پیدا کرنا اورغافل انسانوں پر حجت تمام کرنا ، امام
فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا
1435 ھ کا سال ہر سال کی مانند محرم الحرام کی سرخی لئے وقت کے افق پر نمودار ہو چکا ہے۔ وقت کا وہ سفر جو کبھی رکا نہیں، ابھی تک جاری ہے اور تا وقت نامعلوم جاری رہے گا۔ دنیا میں رائج دیگر کیلنڈروں میں نئے سال کا آغاز ایک نئی زندگی کی علامت کے طور پر لیا جاتا
لطم اور قمہ زنی2
آیت اللہ کاشف الغطاء (رح) فرماتے ہیں: فقہی قواعد اور شرعی استنباط کے ضوابط اور اصولوں کے مطابق چہرے پر لطمہ مارنے اور قمہ زنی، زنجیرزنی وغیرہ کے بارے میں رائے دیتے وقت، حرمت کے علاوہ کوئی دوسرا حکم نظر نہیں آتا اور حرمت و ممنوعیت کا فتوی دینے کے سوا چارہ
عزاداری کے مراسم ہدایت کا سرچشمہ
کربلا کا واقعہ اسلامی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے جو مسلمانوں کے لیۓ ایک سبق ہے
واقعہ کربلا کے حقائق
بیٹی : امی نے آپ نے بتایا تھا کہ دو محرم کو امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کربلا کے میدان میں پہنچا۔ پھر اس کے بعد کیا ہوا؟ماں : دو محرم سنہ اکسٹھ ہجری کو امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کربلا میں وارد ہوا۔ آپ نے دریائے فرات کے قریب خیمے لگانے چاہے تو
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن