• قرآن مجید کی رو سے اسلامی اتحاد
    • قرآن مجید نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ، ایک طرف یہ کہ اس نے تاریخ انسانی میں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طریقہ کو پیش کیا ہے
    • اسلامی اتحاد کے مقدمات
    • زندگی میں دین کے کردار کے لئے ایک عمومی اور کلی نظر یہ پیش کرنا اور یہ کہ کیا دین فقط انسان اور خدا اور عبادی اعمال اور اخلاقی اصول کے درمیان روحی اور قلبی رابطہ رکھتا ہے
    • امام حسین (علیہ السلام) کیوں فراموش نہیں ہوتے؟
    • امام حسین علیہ السلام کی تاریخ زندگی کہ جو تاریخ بشریت کی ہیجان انگیز ترین حماسہ کی شکل اختیار کرچکی ہے اس کی اہمیت نہ صرف اس وجہ سے ہے کہ ہر سال لاکھوں انسانوں کے جذبات کی طاقت ور موجیں اپنے اطراف کو شعلہ ور کرتی ہیں
    • غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی
    • مصر کے ایک اعلی عہدیدار نے گزشتہ شب کہا کہ صیہونی حکومت کے نمائندوں اور فلسطینی نمائندوں نے غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
    • چین کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے چین کے صوبے یون نان میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
    • اتحاد کے قرآنی راستے
    • یہ مسلّم ہے حقیقت ہے کہ آج عالم اسلام جن اہم مشکلات سے دست بہ گریبان ہے ان میں سے ایک اسلامی اتحاد ہے، اگر یہ کہیں ائمہ علیہم السلام اپنی پوری زندگی میں قرآن کریم اور سنت نبوی کی بنیاد پر عالم خارج میں جس چیز کے تحقق کی سعی وکوشش کرتے رہے
    • ہندوستانی سیاست پر مذھبی انتہاپسندوں کا قبضہ
    • ہندوستان کی سیاست پر مذہبی انتہاپسندی غالب ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے سینئر مزاحمتی لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ نے خبردار کیا کہ ہندوتوا، ہندی اور ہندوستان کا نعرہ تباہ کن صورتحال کا غماز بن چکا ہے
    • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملے جاری
    • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کے سمجھوتے کے باوجود، غزہ پر صہیونی حکومت کے آج صبح کے حملے میں 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
    • عید کا دن اور فلسطینی مائیں
    • غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار تنظیم حماس کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام جنونی یا بنیاد پرست نہیں بلکہ اپنی سرزمین پر قابضین کے خلاف لڑ رہے ہیں
    • فلسطینیوں پر انسانیت سوز مظالم
    • جب آپ اس تحریر کو پڑھ رہے ہونگے تو لازمی طور پر چند مزید فلسطینی بچے ظالم اسرائیلی فوج کی بمباری کے باعث شہید ہو چکے ہونگے یا پھر اپنے والدین کی لاشوں کے ٹکڑوں پر گریہ کناں ہونگے ۔
    • اسلام نے عورت کو عزت بخشی
    • جدید دور میں عورت کو دھوکہ دیا جا رہا ہے ۔ عورتوں کو آزادی کے جھوٹے خواب دکھا کر اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ قدرت نے عورت کو مخصوص کاموں کی انجام دہی کے لیۓ پیدا کیا اور مردوں کو بھی مخصوص کاموں کی انجام دہی کے لیۓ پیدا کیا ہے
    • یورپی معاشرے میں عورت کے متعلق راۓ
    • یورپی دانشوروں نے بھی عورت کے بارے میں مختلف طرح کی آراء قائم کیں اور مختلف مقامات پر عورت کو اپنا موضوع بحث بنایا ۔ مونٹسکو کہتا ہے کہ فطرت نے مرد کو طاقت دی ہے اور عقل و خرد سے نوازا ہے، لیکن عورت کو صرف زینت اور خوشنمائی دی ہے۔
    • جزیرہ عرب کی پاکیزہ خاتون
    • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک پاکیزہ طینت خاتون تھی اور جوانی کے دور میں اپنے زمانے میں سرزمین حجاز کی مشہور ترین تاجروں میں آپ کا شمار ہوتا تھا آپ تجارت میں اپنی اعلی انسانی خصوصیات وصفات کے مطابق عمل کرتی تھیں
    • تاریخ اسلام کی عظیم خاتون
    • حضرت خديجہ کا شمار تاريخ انسانيت کي ان عظيم خواتين ميں ھوتا ھے جنھوں نے انسانيت کي بقاء اور انسانوں کي فلاح و بھبود کے لئے اپني زندگي قربان کر دي - رمضان المبارک کی دسویں تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے
    • حماس کی جانب سے صیہونی حملوں کا منہ توڑ جواب
    • فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوانوں نے صیہونی جرائم کا جواب دیتے ہوئے تل ابیب پرمیزائل برسائے ہيں۔ صیہونی ٹی وی نے منگل کی شام اعلان کیا کہ حماس کے میزائلوں نے تل ابیب کونشانہ بنایا ہے۔
    • تاریخ میں عورت کی حیثیت اور تبدیلیاں
    • جب انسان اعتدال سے ہٹ کر کوئی بھی کام شروع کر دیتا ہے ، کوئی بھی روش اپناتا ہے تو وہ بیماری کے زمرے میں آتی ہے ۔ تاریخ میں ہمیشہ عورت کو افراط و تفریط کا نشانہ بنایا جاتا رہا ۔ عورت کو کبھی بہت انچا درجہ دے دیا جاتا تو کبھی اس حد تک تذلیل کا نشانہ بنایا
    • میانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے
    • میانمار میں بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے شروع کردیئے ہيں۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدہ دہشتگردوں کے ایک گروہ نے منڈالے نگر میں مسلمانوں کے کئی گھروں اور اسکولوں کوآگ لگا دی ہے۔
    • اسلام نے عورت کو پہچان دی
    • اسلام کی آمد سے قبل دنیا بھر میں عورت کو بہت ظلم کا سامنا کرنا پڑتا رہا مگر اسلام نے عورت کو اس ظلم سے نجات دلائی اور معاشرے میں اسے ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی اور مختلف طرح کے رشتوں کے روپ میں ایسی عزت دی کہ جو اس کا اصل حق تھا ۔
    • عراق میں داعش گروہ کی دہشتگردی
    • بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ عراق کے حالات کو خراب کروانے میں جہاں اسلام دشمن طاقتیں ملوّث ہیں وہیں بعض عرب ممالک بھی اس گھناؤنی سازش میں برابر کے شریک ہیں ۔ عرب ممالک میں جمہوری حکومتیں نہ ہونے کی وجہ سے ان حکمرانوں کی کوشش ہوتی ہے
    • بچوں میں محبت کی ضرورت ( حصّہ دوّم )
    • امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خدا وند عالم کی محبت اس طرح سے انسان کے دل پر اثر انداز ہوتی ہے: اذا احب اللہ عبدا الھمہ الطاعۃ والقناعۃ و فقھہ فی الدین ۔
    • ماہ رمضان اور اس کی خصوصیات
    • برکتوں سے مالا مال مہینہ ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کا اصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے
    • عراق میں امریکی خیانت
    • امریکہ نے ایک خاص منصوبہ بندی کے ذریعے سے مشرق وسطی کے حالات کو خراب کروا رکھا ہے جہاں پر غیرریاستی دہشتگردوں کے ذریعے علاقائی ممالک کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے
    • عراق پر دہشتگردوں کی یلغار
    • عراق کی سرزمین نے اسلام کے ابتدائی ادوار سے لے کر آج تک حق کی راہ میں قربانیاں دی ہیں ۔ اس مٹی نے صدام کا ظالم دور بھی دیکھا ، امریکی یلغار اور نیٹو کی وحشیانہ بمباری کا بھی سامنا کیا
    • ایران کی فٹبال ٹیم کی قدردانی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم کی جانب سے ارجنٹائن کی معروف ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کئے جانے پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی کی ہے
    • حضرت مسلم اور فقاہت ( حصّہ دوّم )
    • اس روشنی میں آپ ایک مسلم فقیہ تھے اس لئے کہ قرآن وسنت سے آپ بہت زیادہ نزدیک تھے مزید تشریح وتفصیل کے لئے معصوم استاد موجود تھے حضرت امیر کی زبانی آپ کے لئے احادیث وقرآن کا حصول علم ھاتھ کی پانچ انگلیوں کی طرح تھا
    • بچوں میں محبت کی ضرورت
    • انسان طبیعی اور فطری طور پر محبت کا طلب گار ہوتا ہے اور محبت ایک ایسی منفرد چیز ہے جس سے اسے اسیر کیا جس سکتا ہے اور بلندی کی طرف کی جایا جا سکتا ہے۔ محبت، نفس کی تربیت اور سخت دلوں کی نرمی کا ذریعہ ہے۔
    • اہل تسنن کا فقہی نظام ( حصّہ چہارم )
    • اہلسنت کا چوتھا فقہی مکتب احمد بن حنبل سے منسوب اور حنبلی سے موسوم ہے ۔ احمد 164 ہجری قمری میں پیدا ہوئے ان کا شمار حنابلہ مذہب کے پیشوا اوراہل حدیث کے عظیم فکری رہنماؤں میں ہوتا ہے
    • تربیت میں محبت کی اہمیت و ضرورت
    • محبت لوگوں میں میل ملاپ اور یکجہتی کا سبب ہے۔ اگر محبت کا جزبہ نہ ہوتا تو لوگوں میں انس و محبت نہ ہوتی، کوئی بھی انسان کسی دوسرے کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہ ہوتا اور ایثار و قربانی جیسے لفظوں کا وجود نہ ہوتا۔
    • حضرت مسلم اور فقاہت
    • جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی
    • اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
    • انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔
    • غیبت صغری کا آغاز
    • امام مہدی علیہ السلام کی عمرابھی صرف پانچ سال تھی کہ خلیفہ معتمد عباسی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کردیا ، جب آپ کی شہادت کی خبر مشہور ہوئی تو سارے شہر میں کہرام مچ گئی
    • حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت
    • امام زمانہ کی ولادت باسعادت جمعۃ المبارک کے دن، شعبان المعظم کی پندرہ تاریخ کو طلوع فجر کے وقت ہوئی ۔ حضرت حکیمہ خاتون فرماتی ہیں کہ ایک روز میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پاس گئی
    • پاکستان میں دہشتگردی کے دو المناک واقعات
    • پاکستان میں دہشتگردی کے دو بڑے اور المناک واقعات رونما ہوئے جن میں درجنوں بے گناہوں کو خاک و خون میں نہلا دیا گیا۔ تفتان میں زائرین کی شہادت پر گفتگو تھوڑی دیر بعد کی جائے گی پہلے کراچی میں رونما ہونے والے واقعہ کا ذکر کرتے ہیں
    • امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
    • آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی
    • اہل تسنن کا فقہی نظام ( حصّہ سوّم )
    • اہل سنت کے دوسرے فقہی مذہب کی بنیاد مالک بن انس نے رکھی ۔ اہل سنت کا یہ فقہی مذہب ، فقہ مالکی کے نام سے موسوم ہوا۔ ابوعبداللہ مالک بن انس ، مالکی مذہب کے بانی اور پیشوا اور اہل سنت کے چار اماموں ميں سے دوسرے امام ہيں
    • شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب
    • شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق صدر بشار اسد نے حلب کی سنٹرل جیل سے تین سو بیس قیدیوں اور دمشق کی عدرا جیل سے چار سو اسی قیدیوں کی رہائي کا حکم دیا ہے۔
    • بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد و پیمان
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کر کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی یاد زندہ رکھے جانے اور آپ کے مقاصد کے ساتھ تجدید عہد و پیمان پر تاکید کی ہے
    • اہل تسنن کا فقہی نظام
    • اسلامی تہذیب وتمدن پر اثرانداز ہونے والے جملہ اسلامی علوم ميں سے ایک علم فقہ ہے ۔ علم فقہ ، وسیع ترین اور جامع ترین اسلامی علوم ميں سے ایک ہے کہ جس میں صدر اسلام سے لے کر اب تک ، انسان کو زندگی میں درپیش مسائل کو بیان کیا گیا ہے ۔ تاریخ اسلام ميں بڑے پیم