• حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
    • سترہ ربیع الاول سن تراسی ہجری قمری کو طلوع فجر کا وقت تھا شہر رسول مدینے کی فضا برکت سے معمور تھی ۔ اسی ہنگام خاندان عصمت و طہارت کی ایک عظیم ہستی امام جعفر صادق علیہ السلام نے عالم ہستی میں قدم رکھا اور شہر مدینہ کی خیرو برکت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
    • ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہےکہ رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی اور ملت ایران کی ثابت قدمی کی بدولت ایران میں یورینیم کی افزودگي کا حق تسلیم کیاگیا ہے۔
    • درآمد کے فرق میں پوشیدہ حکمت ( حصّہ دوّم )
    • بحرحال درآمد کا یہ فرق استعداد کے فرق کی بدولت ہے لیکن یہ سب بھی خدا کا کرم ہے جو اس شخص پر ہوتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کا ایک حصّہ اکتسابی ہو اور ایک حصّہ غیر اکتسابی ۔
    • روزی کی تقسیم کے فرق میں پوشیدہ حکمت
    • اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ خدا تعالی نے رزق اور روزی کو انسانوں کے درمیان تقسیم کیا ہوا ہے خواہ انسانوں میں سے کوئی خدا کا شکرگزار ہو یا نہ ہو ، ان سب کو خدا روزی دے رہا ہے
    • موت کیوں پسند نہیں ہے ؟
    • موت کا ڈر اور اس حقیقت سے فرار ایک ایسا انکار ناپذیر موضوع ہے کہ کم و بیش تمام انسانوں نے اس کا تجربہ کیا ہے
    • اسلامی معاشرہ میں اقلیتوں کا تحفظ ضروری
    • ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شمع ان پڑھ تھی۔ بلقیس کا کہنا تھا کہ ایک پھیری والا جب اس بھٹی سے گزرا تو اس کو وہاں قرآن پاک کے کچھ صفحات ملے، اور اس نے یہ صفحات گاؤں والوں کو دکھائے۔ بعد میں منگل کی صبح ہزاروں دیہاتی اس بھٹے پر اکھٹا ہوئے اور شمع ک
    • پاکستانی معاشرے میں قوانین کا غلط استعمال
    • یہ بھی سچ ہے کہ شہزاد اور اس کے خاندان نے بھٹے کے ملک کا قرضہ دینا تھا مگراس بربریت اور ظالمانہ واقعہ کے پیچھے شرمناک قصہ یہ بھی ہے کہ بھٹے کے مالک یوسف گجر کی نظرشہزاد کی بیوی شمع پر تھی اور وہ اسکو اپنی ہوس کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
    • پاکستان میں مذھبی اقلیتی برادری پر ظلم
    • حالیہ دنوں میں ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی برادری کے ایک جوڑے کو زندہ جلاۓ جانے کا ایک نہایت ہی بھیانک واقعہ پیش آیا جس سے پاکستانی معاشرے پر بہت انگلیاں اٹھیں ۔
    • سعودی جیلوں میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم
    • باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے جیلوں میں بند شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔العوامیہ نیوز نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ آل سعود کے امیتازی سلوک سے متعلق جاری پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    • ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے نئے سربراہ کا انتخاب
    • رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر محمد سرفراز کو اسلامی جمہوریہ ایران نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کا سربراہ معین فرمایا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی کے حکم میں آیا ہے کہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے کاندھوں پر ثقافتی خود مخ
    • عشق حسین علیہ السلام
    • کیا امام حسین (ع) ان کی عزاداری اور محرم کی مقدس یادگاریں مسلمانوں میں اختلاف اور تنازعہ کا موضوع بن سکتی ہیں ؟ وہ کون سا مسلمان ہے حسین (ع) جس کے ایمان کا حصہ نہ ہوں ؟
    • امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات )حصہ دوم(
    • ایسے میں علی (ع) کی بیٹی زینب کبریٰ (ع) نے آواز دی ! اے کوفہ والو! اے مکر و دغا کے بندو ! تم رو رہے ہو خدا کرے تمہارے یہ آنسو کبھی نہ تھمیں تم یونہی نالے کرتے رہو تمہاری مثال اس بوڑھی عورت کی ہے جو مضبوط دھاگا بٹ کر کھول دے اور فریاد کرے ، تم کوڑے میں اگ
    • امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات
    • تاریخ اسلام پر نظر رکھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ حسینی انقلاب کے اتمام و اکمال کی ذمہ داری سید سجاد (ع) اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے مخدرات کربلا کی معیت میں انجام دی ہے اگر اسیروں نے اپنی ہدایت و آگہی کا فریضہ بخوبی انجام نہ دیا ہوتا تو شہدائے کربلا
    • امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار)حصہ دوم(
    • لشکر یزید، شمر اور خولی کی سرپرستی میں رسیاں اور زنجیریں لے کر آگیا ۔عورتیں رسیوں میں جکڑدی گئیں اور سید سجاد (ع) کے گلے میں طوق اور ہاتھوں اور پیروں میں زنجیریں ڈال دی گئیں بے کجاوہ اونٹوں پر سوار، عورتوں اور بچوں کو قتل گاہ سے لے کر گزرے اور بیبیاں کربل
    • امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار
    • راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و استقامت کے وہ جوہر پیش کئے ہیں جس کی مثال تاریخ اسلام بلکہ تاریخ بشریت میں بھی ملنانا ممکن ہے
    • ہدایت و آگہی کے علمبردار
    • پیغمبر اسلام (ص) کے بعد ان کے اہلبیت (علیہم السلام) ہمیشہ ہدایت و آگہی کے علمبردار رہے ہیں اور کفر و نفاق کے گھٹائوپ اندھیروں میں بھی مرسل اعظم (ص) کے اہلبیت (ع) نے اسلام و ایمان کی مشعلیں روشن و منور رکھی ہیں دیں خواہی اور دنیا طلبی کے طوفانی دھاروں میں
    • محرم ایک عظیم سرمایہ ہے
    • محرم ایک عظیم سرمایہ ہے جسے خداوندعالم نے اپنے بندوں کے حوالے کیاہے تاکہ اس سے استفادہ کرکے انسان ہمیشہ اچھے اوربرے کی تمیزکر نے کے ساتھ ساتھ حادثات زمانہ کے دوران وہ فتنوں کے سینوں کوچاک کرکے انھیں ناکام بناسکے اوریوں وہ ان فتنوں کے ہولناک گرداب میں غرق
    • واقعہ عاشورہ ، انسانیت کے لئے عظیم سرمایہ
    • ایک بار پھر ماہ محرم آگیا اور شور ماتم و گریہ بلند ہوگیا، محرم آتا ہے تو مردہ انسانوں کی رگوں ميں خون دوڑ جاتا ہے ، خشک آنکھوں سے آنسو کا چشمہ جاری ہوجاتا ہے اور عشق حسینی کی حیات آفریں بارشوں کے قطرے انسانوں کے تاریک دلوں پر گرتے اور انہیں زندہ کرتے ہيں۔
    • محرم شمشیر پرخون کی فتح کا مہینہ (حصہ دوم)
    • امام خمینی نے اس قوم کو جس کی اپنی قدیم تہذيب اور درخشاں ماضي ہے اور جس پر استبداد کا تسلط تھا آزادی و خودمختاری کی نعمت سے سرفراز کیا چنانچہ گذشتہ روز جمعہ یکم محرم الحرام کو پورے ملک میں پیر و جوان خورد و بزرگ بچوں اور بوڑھوں نے جس طرح سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    • محرم شمشیر پرخون کی فتح کا مہینہ
    • محرم ایک عظیم سرمایہ ہے جسے خداوندعالم نے اپنے بندوں کے حوالے کیا ہے تاکہ اس سے استفادہ کرکے انسان ہمیشہ اچھے اور برے کی تمیز کرنے کے ساتھ ساتھ حادثات زمانہ کے دوران وہ فتنوں کے سینوں کو چاک کرکے انھیں ناکام بنا سکے اور یوں وہ ان فتنوں کے ہولناک گرداب می
    • حسين کا غم منانے والے کون اور اس سے روکنے والے کون؟
    • متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش، طالبان اور القاعدہ سے زیادہ خطرناک ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ کراچی میں سب سے پہلے طالبانائزیشن کی نشاندہی کرنے والا میں ہی تھا، جس پر میرا
    • دنیا بھر میں نواسہ رسول (ص) کا سوگ
    • آج ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی یوم عاشور منایا جارہا ہے ۔ آج پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے بہتر ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اور ملک کا چپہ چپہ سوگوار ہے۔
    • تاسوعا پر خصوصی اشاعت
    • کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -
    • ماہ محرم
    • پشتو کا یہ مرثیہ آج بھی لاشعور کے کسی کونے میں بچپن کی یاد کی صورت میں موجود ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے یہ مرثیہ پھر سے ذہن میں گونجنے لگتا ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میری عمر پانچ سال تھی اس وقت محرم کے مہینے کی آمد کے ساتھ ہی شہر کے بچے مٹی کے زیور بنان
    • داعش پر خصوصی اشاعت
    • داعش جيسے گروہوں کو اسلامي گروہوں کي نسبت دينا بالکل غلط اقدام ہے- خاص طور پر ايسے موقع پر کہ ہم کو پتہ ہے کہ ان کي مالي معاونت کون کرتا ہے، ان کو سياسي سطح پر کون مدد فراہم کرتا ہے اور پھر خود اسلام ميں داعش جيسے تکفيري گروہوں کي کوئي جگہ نہيں ہے.
    • داعش میں یورپی لڑکیوں کی شمولیت کے اسباب
    • العالم کی رپورٹ کے مطابق ہاریٹ شرووڈ نے گارڈین کے لئے لکھی گئی اپنی رپورٹ میں، شام میں جہاد نکاح کے بارے میں لکھا ہے کہ ازدواج یا شادی وہ محرک ہے جس نے سیکڑوں یورپی لڑکیوں کو شام میں دہشتگردوں کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے آمادہ کیا ہے
    • عراق میں امریکا کا مقصد
    • عراق میں ایک منتشر اور کمزور حکومت تکفیری دہشت گرد عناصر کے مقابلے میں زیادہ دیر تک ثابت قدم نہیں رہ سکے گی اور آخرکار ان کے بعض مطالبات کو ماننے پر راضی ہوجائے گی۔
    • امریکا کے ہاتھوں سے شدت پسند گروہوں کی تشکیل
    • امریکی حکام نے ایسی قوت یا قوتوں کی تلاش شروع کر دی جو مشرق وسطیٰ میں ان کی پالیسیوں کو اچھے انداز میں اجرا کرسکیں۔ اس مقصد کیلئے امریکہ نے غیر حکومتی عناصر جیسے شدت پسند مذہبی گروہوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا، جو اس کی نظر میں اس کام کیلئے بہترین انتخ
    • امریکہ داعش سے کیا چاہتا ہے
    • ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت عراق میں امریکہ کا اصلی ہدف ایک کمزور اور اپنی ہم خیال مرکزی کابینہ کی تشکیل کے بعد اس ملک میں تکفیری دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو مضبوط بناتے ہوئے عراق کے سیاسی جغرافیا میں ان کے وجود کو رسمی حیثیت دلوانا ہے۔
    • داعش کے سنی حامی کون ہیں؟
    • زید حامد کاکہنا تھا کہ یہ بات بالکل درست ہے کہ کچھ سنی عقیدہ مسلمانوں نے داعش کے ساتھ مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ لوگ کون ہیں؟ یہ لوگ درا صل صدام کی باقیات ہیں جو ملک میں افراتفری کا موقع ملنے پر سر نکال رہے ہیں
    • داعش، پیغمبر (ص) اور صحابہ کرام کی سیرت کے خلاف
    • ڈاکٹر مورو کہتے ہیں کہ ایسی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں جن میں داعش کے دہشت گرد مرے ہوئے سپاہیوں کے جگر نکال نکال کر کھا رہے ہیں،یہ وہی کام ہے جو مسلمانوں کی دشمن ہندہ نے اسلام کے اوائل ادوار میں کیا تھا،انہوں نے داعش کے دہشت گردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ت
    • داعش کی تشکیل کا مقصد
    • 2004ء میں ابومصعب الزرقاوی نے عراق میں توحید و جہاد نامی دہشت گرد گروہ تشکیل دیا اور ساتھ ہی اسامہ بن لادن کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ اس طرح یہ گروہ ابومصعب الزرقاوی کی قیادت میں عراق میں القاعدہ کی ذیلی شاخ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا۔
    • کیا داعش واقعی ایک سنی گروہ ہے؟
    • مغربی ذرائع ابلاغ اور ان کے زر خرید عرب ذرائع ابلاغ نے عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کو سنی مسلمانوں جہادیوں کا حملہ قرار دیا اور اس بات کو پھیلانے کی کوشش کی کہ عراق میں شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان کوئی جنگ شروع ہو چکی ہے۔
    • سوڈانی صدر سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے
    • سوڈان کے صدر عمر البشیر مصر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے سوڈان میں معاشی ترقی کے منصوبوں اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔