• ازدواجی زندگی میں کشیدگی
    • اپنے ساتھی کی طاقت اور استعداد کے مطابق اس سے توقعات رکھیں ۔ عورت کو جب معلوم ہو کہ اس کے شوہر کی درآمد اس قدر ہے تو اسے چاہیۓ کہ گھر کے اخراجات کو اسی حساب سے لے کر چلے
    • لڑائی کی اصلی وجہ
    • ہر عاقل انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ محبت سے پیش آۓ اور اسی طرح کی اپنے ساتھی سے بھی توقع کی جاتی ہے
    • گناہ کے داخلی راستوں پر کنٹرول
    • اگر ہم اس حقیقت کو جان لیں اور اسے اپنے ذہنوں میں نقش کر لیں کہ خدا کی ذات ہمارے ہر کام کو دیکھ رہی ہے تو ہم کوشش کرکے اپنے اعمال پر نظر رکھیں گے
    • گناہوں سے دوری اختیار کریں
    • ہمیشہ خدا سے رحمت کی امید رکھنی چاہیۓ ۔ اگر دل پر خوف کا غلبہ ہو تو اس سے ناامیدی پیدا ہوتی ہے اور ناامیدی گناہ ہے جبکہ اگر امید کا غلبہ ہو توانسان میں جرآت پیدا ہوتی ہے
    • ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے گوشہ و کنار میں عشرہ فجر کی تقریبات کا باقاعدہ آغازہوچکا ہے۔ عشرہ فجر کی مرکزی تقریب تہران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے حرم میں جاری ہے
    • داعش کے خلاف ایران کی مدد
    • عراق کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے فورا بعد ہی اسلامی جمہوریۂ ایران نے عراق کی مدد کی
    • توہین آمیز خاکے اور سازشیں
    • فرانس کے ایوان زیریں نے جولائی ۲۰۱۰ء میں حجاب پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی، جس کے بعد اپریل ۲۰۱۱ء میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کے تحت مسلم خواتین کے مکمل حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
    • توہین آمیز خاکوں کی اشاعت
    • فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو میں توہین خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر پورے عالم اسلام میں ایک بار پھر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا اس پرسراپا احتجاج ہے۔
    • ہڈیوں کی کمزوری میں احتیاطی تدابیر
    • بیماری کے لاحق ہونے کی صورت میں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کس وجہ سے ہڈی کمزور ہو چکی ہے ۔ اس وجہ کا پتہ لگانے کے بعد اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کریں ۔ اس کے علاوہ ہڈی کے ٹوٹنے کے خدشات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کریں
    • فرانس کی دوغلی پالیسی
    • فرانس کے حکام کی جانب سے تمام ادیان منجملہ اسلام کا احترام کرنے کے دعووں کے باوجود اس ملک میں اسلام کے خلاف ہفت روزہ جریدے چارلی ایبڈو کی جانب سے توہین آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
    • چارلی ایبڈو ،جاہلیت کا عکاسی
    • اسلام ، امن و سلامتی کا دین ہے جو اپنے پیروکاروں کو تہذیب سکھاتا ہے ۔ اسلام کے آنے کے بعد انسانی معاشرے پر جو اثرات مرتب ہوۓ ہیں اس سے کسی طرح کا بھی انکار ممکن نہیں ہے ۔
    • ہڈیوں کی کمزوری کی وجوھات
    • اس بیماری کی مختلف وجوھات ہو سکتی ہیں ۔ اس میں بعض ایسی ہی جن پرہم قابو پا سکتے ہیں جبکہ بعض ایسی ہیں جن پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا ہے ۔
    • بریگیڈیئر اللہ دادی کی شہادت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگيڈیر محمد علی اللہ دادی کی تعزیت پیش کی ہے
    • حسن نصراللہ کا اسرائیل کو انتباہ
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے دو کلمے کے ایک پیغام میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں
    • مضبوط جسم اور مضبوط ہڈی
    • ہڈی کی مضبوطی اور بناوٹ کے لیۓ کیلشیم کی اشد ضروی ہوتی ہے ۔ جسم میں پاۓ جانے والے کیلشم کا 99 فیصد حصہ ہڈی میں ہی پایا جاتا ہے
    • ہڈیوں کی کمزوری ( Osteoporosis )
    • ہمارا جسم ایک پیچیدہ مشین کی مانند ہے ۔ ہم اپنی جسمانی ساخت پر غور کریں تو یہ مختلف چیزوں سے مل کر بنا ہے مثلا ہڈیاں ، پٹھے ، شریانیں ، وریدیں اور اعصاب وغیرہ وغیرہ ۔ جس چیز نے اس پورے ڈھانچے کو سہارا دیا ہوا ہے
    • ایران کے قدیم ترین شھر کا سفر
    • اگر آپ ایران کے سفر پر ہیں اور زیارات کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ ایران کے مختلف شہروں میں تفریح کی غرض سے جانا چاہتے ہیں تو ایران کے قدیم شہر ھمدان کا سفر ضرور کریں
    • پروین اعتصامی
    • سن 1906 ۔ 1941 پروین یوسف نام، اعتصام الملک کی لڑکی تھی۔ چونکہ خاندان علم وفضل سے بہرہ اور شعر و شاعری کا دلدادہ تھا
    • ایران کا تاریخی سفر
    • ایران میں منفرد انداز کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں ۔ پاکستان اور ہندوستان سے آنے والوں کے لیۓ شروع میں یہاں کے کھانے بہت بےمزہ سے محسوس ہوتے ہیں
    • ایران کا سفر ضرور کریں
    • ایران کے ہر صوبے ، ہر شہر اور ہر دیہات میں خاص قسم کی ہاتھ سے بنی اشیاء ہیں ۔ ایران کے صوبے یزد میں آپ کو ہاتھ سے بنے ریشم کے خاص کپڑے ملیں گے
    • ایران ایک تاریخی ملک
    • ایران کی تاریخ میں پارسی تمدن کی بہت تاریخی اہمیت ہے ۔ پارسی سلطنت ، قدیم زمانے کی ایک طاقت ور بادشاہت تصور ہوتی تھی جس کا دارلخلافہ ایران کا شہر شیراز تھا
    • ایران کا بہتر سفر
    • ایران کےلوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں ۔ یہاں کے باسی پرافتخار ہیں ۔ ایران کے کسی بھی حصّے کا آپ سفر کر لیں آپ کو نہایت اچھے اخلاق کے پڑھے لکھے لوگ ملیں گے
    • ایران خطے کی ایک موثر طاقت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نوذر شفیعی نے ایران کو خطے کی ایک مؤثر اور امن قائم کرنے والی طاقت قرار دیا ہے
    • شہادت امام حسن عسکری (ع)
    • امام حسن عسکری علیہ السلام کی کنیت ابومحمد ہے جبکہ مختلف کتب میں آپ (ع) کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں جن میں مشہورترین عسکری ہے جس کا سبب شہر سامرا کے محلہ عسکر میں آپ (ع) کی رہائش یا بالفاظ دیگر قلعہ بندی ہے۔
    • حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت
    • آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے
    • افسردہ جیون ساتھی
    • افسردگی کے علاج میں غیر افسردہ جیون ساتھی کی ہمدری اور محبت بہت موثر ہوتی ہے ۔ بیشتر مواقع پر افسردہ فرد یہ محسوس کرتا ہے کہ وہ مدمقابل کے لیۓ اہمیت نہیں رکھتا ہے ۔
    • جیون ساتھی کی افسردگی
    • ازدواجی زندگی کو خوشگوار ماحول میں گزارنا بھی ایک فن ہے ۔ کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میاں بیوی میں سے کوئی ایک افسردہ نظر آتا ہے اور اس کی یہ افسردگی ازدواجی زندگی میں بہت ساری مشکلات کا باعث بن جاتی ہے ۔
    • اردنی پائلٹ کو کس طرح قتل کیا جائے
    • دہشتگرد گروہ داعش کی قید میں اردن کے پائلٹ کی رہائی کے لئے امان حکومت کی کوششوں کے باوجود، داعش گروہ نے اس اردنی پائلٹ کو قتل کیئے جانے کی روش کے لئے، انٹرنیٹ میں لوگوں سے رائے طلب کی ہے۔
    • فلسطین مخالف امریکی ویٹو
    • اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سلامتی کونسل میں فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کیئے جانے کے امریکی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
    • پٹھوں کے درد کی تشخیص اور علاج
    • کسی بھی بیماری کی تشخیص کے لیۓ معالج مریض سے اس کی سابقہ زندگی کے بارے میں پوچھتا ہے کہ مریض کن کن بیماریوں کا شکار رہا ہے ؟ وہ کس علاقے میں رہتا ہے؟ کس طرح کے معاشرتی حالات کا اسے سامنا ہے؟
    • پشاور میں بچوں کا قتل عام
    • پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مقدمات میں سزا پانے والوں کی سزائے موت پر پابندی ختم کردی ہے ۔ پشاور کور کوارٹرز کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں اس پابندی کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا
    • پٹھوں کے درد کی وجوہات
    • اس بیماری کی وجوھات واضح نہیں ہیں ۔ اس کی وجوھات کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے ۔ مختلف افراد میں اس کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں ۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بعض خاص خاندانوں میں اس بیماری کی شرح قدرے زیادہ ہے جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے
    • دہتشتگردی کا افسوسناک ترین واقعہ
    • پشاور میں ہونے والے انسانیت سوز ظلم نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ہر صاحب فکر انسان اس بات پر شدّت سے غور کر رہا ہے کہ انسان اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے کہ ننی معصوم جانوں کو بھی نہ بخشے
    • پٹھوں کے درد کی علامات
    • اس بیماری میں درد وسیع پیمانے پر ہوتا ہے ، مبہم سا ہوتا ہے ، بعض اوقات جلن اور چبھن کا احساس ہوتا ہے اور بعض اوقات درد کی شدّت بہت زیادہ ہو جاتی ہے ۔
    • وہ عمل جو گناہوں کی زنجیریں توڑ دیتا ہے ( حصّہ سوّم )
    • جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی تو مدینہ میں پہنچنے کے بعد جو پہلا کام انجام دیا وہ مسجد کی تعمیر تھا ۔ یہ مسجد نہ صرف خدا کا گھر اور عبادت کی جگہ تھی بلکہ تعلیم و تربیت کی جگہ اور سیاسی اور عدالت کی جگہ بھی قرار پائی
    • پٹھوں کا درد (Fibromyalgia )
    • ہمارے معاشرے میں بہت سارے افراد پٹھوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ ایک انداز ے کے مطابق معاشرے کے چار یا پانچ فیصد افراد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں جن میں خواتین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ
    • حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادر گرامی جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر تھیں ۔