صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
جہان اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
رمضان کے اختتام اور عید کے پرمسرت دن کے موقع پر خصوصی اشاعت
یا خدا ایک دن جذبہ عاشقی
یا خدا ایک دن جذبہ عاشقی
جواني کي فرصت اورغنيمت
بلاشک کاميابي کے اہم ترين عوامل ميں سے ايک فرصت اورفراغت کے اوقات سے صحيح اوراصولي استفادہ ہے۔ جواني کا زمانہ اس فرصت کے اعتبارسے انتہائي اہميت کا حامل ہے
ابر کوہسار
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا/ ابر کہسار ہوں گل پاش ہے دامن میرا
بے زباں پر رحم
کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام سبگتین تھا۔ اس کو شکار کا بہت شوق تھا۔ ایک دن وہ شکار کے لیے نکلا دن پھر جنگل میں پھرتا رہا لیکن کوئی شکار ہاتھ نہ آیا
قرآن کریم پیغمبر اسلام کا سب سے بڑا معجزہ ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن کریم پیغمبر اسلام کا سب سے بڑا معجزہ ہے اور یہ فقط فصاحت و بلاغت ،شیریں بیانی اور معنی کے رسا ہونے کے اعتبار سے ہی نہیں بلکہ دیگرپہلوؤں سے بھی معجزہ ہے
ابدی زندگی اور اخروی حیات
اسلامی تصور کائنات کے اصولوں میں سے ایک اصول جو دین اسلام کے ایمانی و اعتقادی ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے، جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان ہے
حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی
17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا
توحید پر دلیلیں
توحید: یعنی خداوند متعال کے وجود کو ثابت کرنا جس نے اس دنیا کو پیدا کیا ہے وہ ایک ہے،اس کا کوئی شریک اور ساتھی نہیں ہے ۔ اس سلسلہ میں یہاں پر ہم دو نکات کی تحقیق اور جستجوکریں گے۔
استاد محمد تقی جعفری
استاد محمد تقی جعفری 1304 ہجری شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد محترم پڑھے لکھے نہیں تھے مگر ایک سچے اور صاف دل انسان کی حیثیت سے معروف تھے
مائیں نی مائیں
مائیں نی مائیں
میرا پیا گھر آیا
میرا پیا گھر آیا
دين الہي
دينيات کي ہر طرف اکبر کے شغف کو ديکھتے ھوئے وزير با تدبير ابوالفضل نے اس کے ذاتي استعمال کيلئے دين الہي ايجاد کر ديا تھا، اور يہ کہنے کي ضرورت نہيں کہ اس کے پہلے خليفہ کي ذمہ دارياں خود سنبھال لي تھيں
رات مبارک اور دن شادمانی کا
رمضان المبارک کی ساعتیں تیزی سے گذر رہی ہیں یہ ساعتیں جہنم سے خلاصی کے آخری عشرہ میں داخل ہو چکی ہیں۔
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
واجب ہے کہ ہر شخص اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال میں سے ہر شخص کے لیے تقریبا تین کلو قوت غالب ادا کرے۔ قوت غالب کا مطلب وہ چیز ہے جسے لوگ عموما غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں
عید فطر پر رہبر انقلاب اسلامی کے اقوال
عید فطر کا دن عبادت و مغفرت کا دن ہے ۔
داہ دیہاڑیاں دا پانڈی
ایک دن ملا نصیرالدین سودا سلف لینے کے لۓ بازار گۓ ۔ سامان خریدنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ سامان کا وزن تو زیادہ ہے جسے خود نہیں اٹھا سکتے ہیں
دل مر جانے نوں کی ہویا سجنا
دل مر جانے نوں کی ہویا سجنا
احمق بادشاہ
کسی احمق بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر کو بلایا اور حکم دیا۔" وزیر باتدبیر! آپ ہم سے کوئی پہیلی پوچھیں لیکن ایک شرط ہے کہ پہیلی نہایت آسان ہو جو ہم آسانی سے بوجھ لیں اور بھرے دربار میں ہم شرمندہ نہ ہوں
پاکستان اب مزید امریکی دباؤ قبول کرنے سے انکار کر دے
بدقسمتی سے پاکستان کے جسد قومی کو اس وقت متعدد سنگین امراض لاحق ہیں۔ ان میں سے کچھ امراض دیرینہ ہیں اور کچھ نسبتاً حال ہی میں اس کا مقدر بنے ہیں۔
پاکستانی باسمتی چاول اعلیٰ معیار کے باعث ہندوستانی چاول کو پیچھے چھوڑ گئے
نئی دہلی (جنگ نیوز) پاکستانی باسمتی چاول اپنی کم قیمت اور اعلیٰ معیار کے باعث عالمی مارکیٹ میں ہندوستانی چاول کو پیچھے چھوڑ گیا۔ بھارت میں اضافی ٹیکس کے باعث باسمتی چاول کی فی ٹن قیمت 14 سو ڈالر ہے
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
29 رمضان کے اہم واقعات
29 رمضان المبارک سنہ 648 ہجری قمری کو عظیم عالم دین محدث اور ادیب علّامہ حلّی جو جمال الدین کے نام سے معروف ہیں ، پیدا ہوئے ۔ابتدا میں انہوں نے اپنے والد کے پاس رائج علوم سیکھے
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
28 رمضان کے اہم واقعات
28 رمضان المبارک سنہ 272 ہجری قمری کو ایران کے منجم اور محدث ابو معشر بلخی نے وفات پائی ۔
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
27 رمضان کے اہم واقعات
27 رمضان المبارک سنہ 1110 ہجری قمری کو عظیم مسلمان عالم دین علّامہ محمد باقر مجلسی کا انتقال ہوا ۔انہوں نے اپنی زندگی میں متعدد کتابیں لکھیں جو مسلمانوں کے لئے اہم ترین ماخذ کی حیثیت رکھتی ہیں
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
مسرتوں اور شادمانیوں سے معمور عید مبارک هو
مسرتوں اور شادمانیوں سے معمور عید مبارک هو
مسلمانوں کی دوعید : عیدالفطر ، عیدالاضحی
اللہ تعالی نے امت اسلامیہ کے لئے اپنے محبوب کی لائی ہوئی شریعت میں دو دن عید کے طور پر خوشیاں منانے کے لئے عطا کئے ہیں ، عید کا لفظ ایسی مناسبات پر دلالت کرتا ہے جو ایک متعین دن اور متعین وقت میں آتی جاتی رہتی ہے
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے
حضرت وہیب بن منبہ فرماتے ہیں ۔ جب عید آتی ہے ۔ شیطان چلا چلا کر روتا ہے ۔ اس کی بدحواسی دیکھ کر تمام شیاطین اس کے گرد جمع ہو کر پوچھتے ہیں
"عید" کے معنی اور تاریخی اہمیت
لفظ عید عود سے بنا ہے۔ جس کے معنی لوٹنا اور بار بار آنے کے ہیں چونکہ یہ پر مسرت دن ہر بار لوٹ کر آتا ہے اور خوشیوں اور محبتوں کا پیام لیکر آتا ہے اس لیے یہ دن عید کا دن کہلاتا ہے
عید کے دن شکر کریں احتجاج نہیں
بعض لوگ خصوصاً خواتین عید کے دن احتجاج کا موڈ بنا لیتی ہیں۔ وہ گھرانے جن میں کسی کا انتقال ہوگیا ہو یا گھر کا کوئی عزیز فرد جیل یا مصیبت میں ہو ایسے گھرانوں کی خواتین عام طور سے کہتی ہیں اس سال ہم عید نہیں منا رہے
عید سعید فطر
شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے
مسلمان ایک جسم کی مانند
عید کا دن خشیت الہٰی اور محبت رسول کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ دوسروں کے دکھ، درد اور تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے
رمضان المبارک کے آخری لمحات
رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے
دوخوشیاں
عید الفطر کے دن مسلمانوں کے لئے دو بڑی خوشیاں ہیں ایک یہ کہ اس دن اللہ تعالیٰ ”صدقة الفطر“ قبول فرماتا ہے یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مال عطاء فرما کر پھر اس میں سے کچھ اپنے نام پر قبول فرما لے
دلوں کے مریض ہوشیار
رمضان المبارک میں جن لوگوں نے اللہ تعالیٰ کو راضی کیا وہ لوگ بخشے گئے پاک ہو گئے اور اہل جنت میں شامل ہوگئے یہ کتنی بڑی خوشی ہے
اللہ سے انعام و اکرام ملنے والا دن
عید الفطر روزے داروں کے لیے انعام و عطا کا سالانہ تہوار ہے ۔ جو رمضان المبارک کے اختتام پر یکم شوال کو مذہبی جوش و خروش کیساتھ منایا جاتا ہے
عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں
اللہ تعالیٰ نے آپ کو مال دیا ہے تو اس کی اتنی نمائش نہ کریں کہ غریبوں کے لئے زندہ رہنا مشکل ہوجائے۔ بہت قیمتی چیزیں اپنے بچوں پر نہ لا دیں
اچھی صحت کے لیے محبت اور ہم آہنگی ضروری
طبی ماہرین کے مطابق جن لوگوں کے درمیان صحت بخش اور محبت بھرے تعلقات قائم ہوتےہیں ان میں دل کی بیماریوں کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہتے ہیں
26 رمضان کے اہم واقعات
26 رمضان المبارک سنہ 808 ہجری کو مسلمان مورخ ، مفکر اور ماہر عمرانیات ابن خلدون کا انتقال ہوا ۔ان کو فقہ ،حدیث ، عربی ادب اور دینی معارف سمیت اپنے زمانے کے تمام علوم میں مہارت حاصل تھی
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
فخرالدین رازی
25 رمضان المبارک سنہ 544 ہجری قمری کو معروف مسلمان دانشور فخرالدین رازی ایران کے علاقے شہر ری میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور میں رائج بہت علوم میں مہارت حاصل کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تحقیقات انجام دیں
ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
قطب الدین شیرازی
24 رمضان المبارک سنہ 710 ہجری قمری کو ایران کے شہرہ آفاق طبیب ، ریاضي دان ، فلسفی اورعلم فزکس و نجوم کے ماہر ،قطب الدین شیرازی نے تبریز میں وفات پائي
ماه رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا
ماه رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
23 رمضان کے اہم واقعات
23 رمضان المبارک سنہ 220 ہجری قمری کو مصر اور شام کے فرمانروا اور خاندان طولونیان کے بانی احمد بن طولون پیدا ہوئے
ماه رمضان کے تیئیسویں دن کی دعا
ماه رمضان کے تیئیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
قبر قران مجید
اور (اے رسول!) تم اس (منافق) کی قبر پر مت کھڑے ہونا حدیث شریف: یقین جانو کہ قبر آخرت کی منازل میں پہلی منزل ہے آگر انسان اس سے نجات پا گیا
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن