• ایران کا خوفناک ترین میوزیم
    • یہ عبرت نامی میوزیم پہلوی حکومت کے دور میں عورتوں کی جیل اور بعد میں فاسدین کے خلاف مشترک کمیٹی کے نام سے پکارا جاتا تھا
    • ایرانی مینیاتور
    • مینیاتور کا لغوی معنی کوچک دکھانے کا ہے جو ایک فرانسوی لفظ «مینی موم ناتورال» کا مخفف ہے اور قاجار کے زمانے سے فارسی ادب میں رایج ہوا ہے۔ عصر حاضر میں ایرانی آرٹ قدیم اور جدید جو اروپایی طریقے کی پیروی نہیں کرتا اور ایرانی کلاسیکی تصویروں کی ویژگی رکھتاہے
    • بچوں میں دماغی فالج
    • بچوں میں دماغی فالج یعنی Cerebral Palsy ایک بہت ہی اہم طبی مسئلہ ہے جو بچوں کے اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کرتا ہے
    • آداب نوروز در اسلام
    • ایران میں اسلام کی آمد کے بعد یہاں کی ثقافت پر اسلامی ثقافت نے اپنا رنگ چھوڑا اور عید نوروز میں بھی اسلامی رنگ ظاہر ہونے لگا
    • ایرانی تذهیب
    • یہ ہنر ایرانی اسلامی دور کے کتابت سے وابستہ ہے۔ اگرچہ تذہیب اسلام سے پہلے کا پیداوار ہے مگر زیادہ مذہبی کتب خاص کرکے قرآن کی سجانے کےلیے استعمال ہوتاہے۔
    • کاشی کاری
    • یہ ایران کے پرانے ہنروں میں سے ہے جن کا سب سے پرانا اور خوبصورت نمونہ اصفہان کے نیلے کاشی ہیں۔
    • بازیافتی
    • جین پرکینس انگریزی آرٹیسٹ) باہر پھینکنے والی چیزوں سے اچھی اچھی آرٹ بناتی ہے۔
    • ممقان دوزی
    • ممقان دوزی جو بہت پرانی ہنر نہیں ہے ممقان (تبریز کے قریب) کے اہم صنایع دستی ہے۔ پہلے پہل ممقان دوزی زیادہ تر ایک خاص ٹوپی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر اب جوتے اور دوسری چیزوں کےلیے بھی استعمال ہوتاہے۔
    • 22 بهمن
    • 22 بہمن کے سنہ 1357 میں پہلوی سلطنت کے جڑوں کو مٹا کر اسلامی حکومت کی بنیاد ڈالی گئی جو 15 سال جد و جہد کا نتیجہ تھا۔
    • اسلامی تعلیمات حقیقت پر مبنی
    • اسلام اور اسلامی تعلیمات حقائق پر مبنی ہیں جو انسان کو مکمل لائحہ حیات عطا کرتے ہیں ۔ اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر انسان دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہو سکتا ہے
    • اسلامی معاشرے پر یلغار
    • سلام معاشرہ ایک مدّت کے لیے زوال کا شکار رہا ہے اور اس چیز کا فائدہ مغرب نے اٹھایا اور اسلامی معاشرے پر مغربی اقدار کی یلغار کر دی
    • عراقی معاملات میں امریکی خیانت
    • امریکہ گذشتہ دس برسوں سے عراقی حکومت پر مسلسل دباؤ ڈالتا آرہا ہے کہ بعثیوں کوفوج میں شامل کیا جائے اور انہیں اہم کمانڈ بھی سونپی جائے جس کے نتیجے میں بعثی عناصر فوج میں گھس چکے ہیں
    • اسلام اور مغربی زندگی میں فرق
    • مغربی معاشرے میں خدا کے وجود کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔ سیکولرزم کی تحریک روس اور یوروپی ممالک میں سیاست کو،چرچ کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے شروع کی گئی تھی
    • دور حاضر میں تبدیلیاں
    • موجود دور میں اسلام اور مغرب کے درمیان تعلقات ایک نۓ موڑ پر ہیں ۔ اس دور میں پیش آنے والے واقعات نے دونوں کی تاریخی آویزش پر اثرات مرتب کیے ہیں
    • اسلامی زندگی اور مغرب
    • کسی بھی معاشرے کو سمجھنے کے لیۓ ضوری ہوتا ہے کہ اس کے افراد کے عقائد اور رسم و رواج کو سمجھا جاۓ ۔
    • داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
    • داعش جیسے دہشت گرد گروہ اسلام کو بدنام کرنے کے لیۓ عمل پیرا ہیں ۔ اس میں شامل زیادہ تر افراد کا تعلق یورپ کی جیلوں سے ہے اور وہ جرائم پیشہ افراد ہیں
    • پروین اعتصامی کی بیماری اور موت
    • پروین اعتصامی نے اپنی زندگی میں بہت سارے اعلی اعزاز حاصل کیۓ لیکن عین اس وقت جب ان کا بھائی ابوالفتح اعتصامی ، ان کے دیوان کو دوسری مرتبہ چھپوانے کی غرض سے تیار کر رہا تھا
    • داعش کی حقیقت
    • امریکہ ، برطانیہ ، اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک نے ایک مدّت کے بعد دنیا کو ایک نئی سازش میں پھنسانہ ہوتا ہے
    • داعش کے وحشی کارندے
    • داعش کی شکل میں دہشت گرد گروہ نے اسلام کے نام پر ایسی وحشیانہ کاروائیاں کی ہیں کہ جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے
    • داعش ایک سازش
    • اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ اسلام اور انسانیت کے دشمنوں نے ہر دور میں ایسی ناپاک حرکتیں جاری رکھی ہیں
    • زندگی میں نظم و ضبط پیدا کریں
    • انسان کو زندگی میں بہت سے مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اگر انسان منصوبہ بندی سے روز مرّہ کے تمام کام انجام دے تو اس کی پریشانیاں کافی حد تک کم ہو جاتی ہیں
    • پروین اعتصامی ایک عظیم شاعرہ
    • ان کے مطابق تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو تعلیم کے مواقع فراہم ہونے چاہیۓ ۔ ان کے مطابق ماضی کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیۓ بڑے پیمانے پر اصلاح کی ضرورت ہے ۔
    • سب کا احترام کریں
    • دنیا کی کسی بھی ثقافت نے کسی خاص گروہ کی توہین کرنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔ دوسروں کے ساتھ ہمیشہ حسن سلوک کے ساتھ پیش آئیں
    • پروین اعتصامی کی شاعرانہ صلاحتیں
    • پروین نے اپنی عمر کے گیارھویں سال سے لے کر چودھویں سال تک جو اشعار کہے ، ان کو پڑھ کر ان کی شاعرانہ صلاحیتّوں کو داد دیۓ بغیر نہیں رہا جا سکتا
    • پروین اعتصامی کی شہرت
    • لوگوں نے ان کی شاعری کو بہت پسند کیا ۔ ان کی شہرت کا یہ عالم تھا کہ ان کا دیوان چھپنے کے کچھ ہی عرصہ بعد عام لوگوں کی پہنچ میں تھا اور بڑی تیزی سے ان کی شہرت ہر جگہ پھیل رہی تھی
    • پروین اعتصامی
    • پروین اعتصامی اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک معروف شاعرہ گزری ہیں ۔ ان کا اصل نام رخشندہ ہے اور وہ 25 اسفند سن 1285 ہجری شمسی کو ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئیں ۔
    • حجاب بہت ضروری ہے
    • آج بھی اگر اسلامی معاشرے کا مغربی معاشرے سے موازنہ کیا جاۓ تو مغربی معاشرے میں بے راہ روی اور آزاد خیالی کی وجہ سے معاشرتی اور سماجی پسماندگی نظر آتی ہے
    • حجاب کی اہمیت
    • خدا تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا ہے ۔ انسان کو قوّت اختیار اور ارادے سے نوازا گیا تاکہ وہ اپنے اچھے اور برے کے متعلق فیصلے کر سکے