• برکات حکومت غير انگلشيہ
    • عزيزو بہت دن پہلے اس ملک ميں انگريزوں کي حکومت ہوتي تھي اور درسي کتابوں ميں ايک مضمون برکات حکومت انگليشہ کے عنوان سے شامل رہتا تھا
    • نبی اکرم (ص) کے کھانا کھانےاور آرائش کے آداب
    • انفرادى اعمال كى انجام دہى ميں آپكا طريقہ اس حد تك دلپذير اور پسنديدہ تھا كہ لوگوں كيلئے ہميشہ كيلئے نمونہ عمل بن گئے، آپ پر ايمان لانے والے آج سنت پيغمبر (ص) سمجھ كر ان اعمال كو بجا لاتے ہيں
    • فرشتے امتحان كے سانچے ميں (قصہ حضرت آدم ع)
    • پروردگار كے لطف وكرم سے آدم حقائق عالم كے ادراك كى كافى استعداد ركھتے تھے خدا نے ان كى اس استعداد كو فعليت كے درجے تك پہنچايا اور قرآن كے ارشاد كے مطابق آدم كو تمام اسماء (عالم وجود كے حقائق واسرار) كى تعليم )(دى گئي۔)
    • نہرو رپورٹ
    • 1927ء میں حکومت برطانیہ نے شاہی فرمان کے تحت ہندوستان کے لیے سائمن کمیشن کا تقرر کیا ۔
    • نہرو کی تعلیمی اور معاشرتی اصلاحات
    • نہرو ہندوستان کے بچوں کو پڑھا لکھا دیکھنا چاہتے تھے اس لیے کہ کسی بھی ملک کا مستقبل اس کی آئندہ نسل سے وابستہ ہوتا ہے اور جو اقوام اپنی آئندہ نسلوں کو علمی میدان میں طاقت ور بنا دیتی ہیں وہی دنیا کی طاقت ور اقوام کی صف میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔
    • دنيا ميں ’’خانداني‘‘ بحران کي اصل وجہ!
    • خانداني مسائل کہ جو آج دنيا کے بنيادي ترين مسائل ميں شمار کيے جاتے ہيں ، کہاں سے جنم ليتے ہيں ؟ کيا يہ خواتين کے مسائل کا نتيجہ ہيں يا پھر مرد و عورت کے باہمي رابطے کے نتيجے ميں پيدا ہوتے ہيں؟
    • سورہ یوسف ۔ع ۔ (38) ویں آیت کی تفسیر
    • اور میں اپنے باپ دادا ابراہیم (ع) ، اسحق (ع) اور یعقوب (ع) ( کے دین ) کا پیرو ہوں اور ہم سے ہرگز اس کا امکان نہیں ہے کہ ہم کسی شےء کو خدا کا شریک قرار دیں یہ تو ہم پر اور ( دوسرے ) لوگوں پر بھی اللہ کا بڑا فضل و احسان ہے
    • جواہر لال نہرو
    • جواہر لال نہرو 14 نومبر سن 1889 ء کو الہ آباد میں پیدا ہوۓ ۔ جواہر لال نہرو کا تعلق ایک مالدار گھرانےسے تھا اور آپ کے والد موتی لال ایک وکیل اور سیاستدان تھے ۔
    • جواهر لعل نهرو کی تصویریں
    • جواہر لعل نہرو (Jawaharlal Nehru) بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگرنس کے رہنماء اور تحریک آزادی کے اہم کردار تھے۔ نہرو 14 نومبر 1889 میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947 سے 1964 تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔
    • دنیا میں ہر سال ہزاروں افراد ڈینگی بخار کا شکار
    • ڈینگی بخار کے باعث ہر سال بیس ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے پانچ کروڑ افراد اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے تقریبا بیس ہزار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
    • ایشیا کپ میں پاکستان کی شکست
    • بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ملایشیا کے شہرکونتن میں ہونے والے آٹھویں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔
    • علمِ ہیئت و فلکیات (Astronomy)
    • علم ہیئت و فلکیات کے میدان میں مسلمان سائنسدانوں کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اُنہوں نے یونانی فلسفے کے گرداب میں پھنسے علمُ الہیئت کو صحیح معنوں میں سائنسی بنیادوں پر اُستوار کیا۔
    • کلینی،سنی علماء کی نظر میں
    • سنی علماء خاص طور سے ان کے مورخین کی نظر میں ۔۔ جو آپ کے بعد آئے ہیں ۔۔ بڑی عظمت کے حامل ہیں سب نے آپ کی عظمت و تکریم کی ہے اور بڑی عظمت و بزگواری سے آپ کو یاد کیا ہے۔
    • چكن بروسٹ
    • سنگترے كے چهلكوں كا سفيد حصہ نكال كر نارنجي حصہ باريك لمبائي ميں كاٹ ليں اور ابال ركه ليں . دال ثابت مرچ، آٹه عدد دهري پياز آدهے پتے نكال كر باقي حصہ لمبائي ميں كاٹ ليں .
    • باب نمبر ایک ( درس سوّم )
    • درس نمبر 2 پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اردو اور فارسی کے سادہ جملوں کے الفاظ کی ترکیب ایک جیسی ہے ۔
    • انعام اور شرط
    • باپ: اگر تم امتحان میں اول آئے تو میں تمہیں نئی گاڑی خرید کر دوں گا۔
    • آدم عليہ السلام جنت ميں
    • ياد كرو وہ وقت جب ہم نے فرشتوں سے كہا آدم كے لئے سجدہ وخضوع كرو، ان سب نے سجدہ كيا سوائے ابليس كے، جس نے انكار كيا اور تكبر كيا اور اسى تكبر ونا فرمانى كى وجہ سے كافروں ميں داخل ہوگيا
    • فتحِ الکوثر۔’’ شہادتِ سیدہ خدیجہ بنتِ علی ‘‘(حصّہ اوّل )
    • دس محرم الحرام 61 ہجری کو اہل شام و عراق اور دنیا کے مختلف ممالک کے کرائے کے ہزاروں بد بخت ملعون سپاہیوں نے امیر شام یزید پلید ابن معاویہ کے حکم پر نواسۂ رسول، امام عالیمقام سیدنا امام حسین اور آپ کے جانثار ساتھیوں اور صاحبزادگان کو بے دردی سے شہید کر دی
    • اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار (حصّہ چهارم )
    • شعر عجم كے زير عنوان لكھے گئے يہ اشعار عجميت كے بارے ميں اقبال كے نقطہ نظر كے مؤيد ہيں. اقبال كے نزديك عجميت وہ منفي زاويہ حيات ہے جو زندگي كي حرارت اور تازگي كو سلب كر ليتا ہے اور نفي خودي كے ميلانات كو جنم ديتا ہے
    • ببر شیر کی فوٹوگیلری
    • ببر (شیر)(mammals) بلی کی نسل Felidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ شیر کے بعد یہ دوسرے نمبر کی بڑی بلی جانی جاتی ہے۔ اس کو جنگل کا بادشاہ(راجہ) کہا جاتا ہے۔ خشکی کا سب سے بڑا جانور ہاتھی بھی اس کی شکار کی فہرست سے باہر نہیں آتا۔
    • ادب کي سرپرستي وغيرہ
    • انارکلي ايک کنيز تھي جس کي وجہ سے شہزادہ سليم کا اخلاق خراب ہونےکا انديشہ تھا،اکبر نے اسے ديوار ميں چنوا ديا، ايک مصلحت اس ميں يہ تھي کہ سيد امتياز علي تاج اپنا معرکہ آرا ڈرامہ لکھ سکيں
    • ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت کے آداب
    • كچھ لوگ مردوں كا فقط گھر كے باہر اور ناآشنا لوگوں سے ملاقات كرتے وقت آراستہ رہنا ضرورى سمجھتے ہيں ان كے برخلاف رسول خدا (ص) گھر ميں اور گھر كے باہر دونوں جگہ نہايت آراستہ رہتے تھے،
    • اوباما اگر تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اگر اوباما تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے اور اعلان کرتے کہ وہ صیہونی حکومت کے مخالف ہيں اور نسل پرستی کے بارے میں امریکہ ک پالیسی تبدیل ہوچکی ہے ۔
    • سوائن فلو کیا ہے؟
    • میکسیکو سے شروع ہونے والی ’’سوائن فلو‘‘ کی بیماری اب دنیا کے دوسرے خطّوں میں بسنے والے انسانوں کے لئے بھی زیادہ سے زیادہ پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔
    • مرغ سينڈوچ
    • ڈبل روٹي كے كنارے كاٹ كر ٹكڑے كے ايك طرف چٹني لگائيں دو دو توسوں كے درميان ابلي هوئي مرغي ركه كر سينڈوچ بناليں- .
    • بڑا صابن
    • ایک دوست: ہمارے گھر میں 20 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا صابن موجود ہے۔