• مکتوب نمبر 16
    • تمہارے شہر کے زمینداروں نے تمہاری سختی ,سنگدلی تحقیر آمیز بر تا ؤ اور تشد دکے رویہ کی شکایت کی ہے میں نے غور کیا تو وہ شرک کی وجہ سے اس قابل تو نظر نہیں آتے کہ انہیں نزدیک کر لیا جائے .
    • صنایع دستی استان قم
    • فرش ابريشم دستباف قم از نفيس ترين صنايع دستى است كه از نظر رنگ آميزى و طرح و نقشه اصيل ايرانى و كيفيت آن در دنيا رتبه اول و در كشورهاى اروپايى طرفداران بسيارى دارد. بافندگان فرش ابريشم در قم اكثراً زنان هستند...
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ پنجم )
    • امام علی رضا علیہ السلام س روایت ہے كہ جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خدا عورتوں پر مردوں سے زیادہ مہربان ہے۔
    • مکتوب نمبر 15
    • تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ بصرہ وہ جگہ ہے جہاں شیطان اترتا ہے اور جتنے سر اٹھاتے ہیں. یہاں کے باشندوں کو حسن سلوک سے خو ش رکھو, اور ان کے دلوں سے خو ف کی گرہیں کھول دو.
    • مکتوب نمبر 14
    • تمہارا یہ مطالبہ کہ میں شام کا علاقہ تمہارے حوالے کردوں, تو میں آج وہ چیز تمہیں دینے سے رہا کہ جس سے کل انکار کر چکا ہوں
    • مکتوب نمبر 13
    • میں نے مالک ابن حارث اشتر کو تم پر اور تمہارے ماتحت لشکر پر امیر مقرر کیا ہے .لہٰذا ان کے فرمان کی پیرو ی کرو ,اور انہیں اپنے لےے زرہ اور ڈھال سمجھو .
    • Bo “ زبان ہمیشہ کے لیے دفن
    • بھارت میں ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ جزیرہ آدمان ”Adaman“میں بولی جانے والی قدیم بو ”BO“زبان کو جاننے والی آخری خاتون کے انتقال کے ساتھ ہی یہ زبان بھی ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی ہے
    • امام حسین علیہ السلام کی زیارت
    • ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔
    • مکتوب نمبر 12
    • جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہر ا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا .تو یہ ہدایت فرمائی . ا س اللہ سے ڈرتے رہنا جس کے روبرو پیش ہونا لازمی ہے اور جس کے علاوہ تمہارے لیے کوئی اور آخر ی منزل نہیںجو تم سے جنگ کرے
    • مردوں كے فرائض (حصّہ دهم)
    • بعض مردوں كو اعتراض كرنے اور عيب نكالنے كى عادت ہوتى ہے _ گھر ميں داخل ہوتے ہى اعتراضات كا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے _ چھوٹى چھوٹى باتوں كے لئے بھى مسلسل بولتے رہتے ہيں
    • مکتوب نمبر 11
    • جب تم دشمن کی طرف بڑھو یا دشمن تمہاری طرف بڑھے تو تمہارا ٹیلوں کے آگے یا پہاڑ کے دامن میں یا نہروں کے موڑ میں ہونا چاہیے تاکہ یہ چیز تمہارے لیے پشت پناہی اور روک کا کام دے
    • حدیث ثقلین کی تحقیق
    • یقیناحدیث ثقلین (جو کہ فریقین کے درمیان مورد ارفاق ھے) نے واضح بیان کے ساتھ یہ بات روشن کردیا ھے کہ نبی گرامی نے اپنی رحلت کے بعد امت اسلامی کو بے سر پرست نھیں چھوڑا اور اسلام و مسلمین کو اپنے حال پر نھیں چھوڑا ھے
    • ستارے اور حلال
    • واہ واہ کيا سہانا منظر ہے۔ ستارے يہاں سے وہاں تک چھٹکے ہوئے ہيں۔ ان کي کثرت سے گمان ہوتا ہے۔ جيسے ميٹرک کا رزلٹ شائع ہوا ہو۔ ادھر ايک ہلال بھي جگمگا رہا ہے۔ آسمان کي رونق بڑھا رہا ہے۔
    • 12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی
    • 12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو 15 سال کی جلا وطنی کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا ۔
    • مکتوب نمبر 10
    • تم اس وقت کیاکرو گے جب دنیا کے یہ لباس جن میں لپٹے ہوئے ہو تم سے اتر جائیں گے .یہ دنیا جو اپنی سج دھج کی جھلک دکھاتی اور اپنے خط وکیف سے ورغلاتی ہے .
    • خوارج کون تھے؟
    • خوارج کے بارے ميں کافي مطالعہ بھي کيا گیا ہے انھيں خشک مقدس سے تعبير کيا جاتا ہے۔
    • ماں باپ كى ذمہ داري
    • اسلام كى نظر مين ماں باپ كا مقام بہت بلند ہے ۔ اللہ تعالى ، رسول اكرام ص اور آئمہ معصومين عليہم السلام نے اس بارے ميں بہت تاكيد كى ہے اور اس سلسلے ميں بہت سى آيات اور روايات موجود ہيں ۔ ماں باپ سے حسن سلوك كو بہترين عبادات ميں سے شمار كيا گيا ہے ۔
    • مکتوب نمبر 9
    • ہماری قوم (قریش)نے ہمارے نبی کو قتل کرنے اور ہماری جڑ اکھاڑ پھینکنے کا ارادہ کیا اور ہمارےلیے غم و ابدوہ کے سرو سامان کئے ,اور برے برتاؤ ہمارے ساتھ روا رکھے .ہمیں آرام و را حت سے روک دیا
    • سید بن طاؤوس( تحصیل نور)
    • دو (۲) محرم ۶۰۵ھ ورام کی مادی زندگی کا آخری دن تھا لیکن ابن طاؤوس کی علمی زندگی کا آخری دن نہ تھا انہوں نے نانا کے علاوہ پایہ کے عالم ابو الحسن علی بن یحییٰ الحناط السوراوی الحلی (علی بن یحییٰ حناط السوراوی زیادہ مشہور ہے
    • ابر
    • اٹھی پھر آج وہ پورب سے کالی کالی گھٹا / سیاہ پوش ہوا پھر پہاڑ سربن کا
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ چهارم )
    • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے بہترین حق كو لڑكیوں كے لئے قرار دیا، اور ایك ایسے زمانے میں جب كہ لڑكیاں، انسانی حقوق اور حیات كے حقوق سے بھی محروم تھیں
    • سیاسی صیہونیزم کی تشکیل کے اسباب
    • سیاسی صیہونیزم انیسویں صدی میں مختلف وجوہات کی بنا پر معرض وجود میں آیا۔ ان میں سے ایک وجہ یہودی ستیزی کی بحث ہے جو 1880 کی دہائی کے شروع میں یوگرومز کی شکل میں روس میں ظاہر ہوئی۔
    • عباس کی صفات کمالیہ حضرت (حصہ سوّم)
    • علمدار کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے نہج البلاغہ میں امام علی فرماتے ہیں : علم صرف بہادروں کے پاس رہنا چاہئے جو شخص مصائب کو برداشت کرسکے اور شدائد کا مقابلہ کرسکے وہی محافظ کہاجا سکتا ہے
    • اہلیت کی تشخیص
    • شورائے نگہبان کی ذمہ داری یہ ہے کہ آئین سے ماخوذ معیاروں اور ضوابط کی بنا پر شرطیں پوری ہونے کا جائزہ لے اور اس فریضے کو سنبھالے۔
    • حسن بن محبوب
    • حسن‘ محبوب کے بیٹے‘ زراد یا سراد کوفی کے نام سے مشہور ہیں اور 224ئھ میں پیدا اور 75سال کی عمر میں فوت ہوئے۔
    • عمر خیام اردو میں
    • عمر خیام کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور میں شاعر عمر خیام نے عالم عمر خیام کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور آج ان کا نام دنیا کے مشہور ترین شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے
    • کسان اور بکرا
    • آج ہم آپ کو ایک ڈھیٹ بکرے کی کہانی سناتے ہیں۔ جس کو ایسا لگتا تھا کہ کسی کی آواز سنائی ہی نہ دیتی ہو۔