• امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (35)
    • تحکیم کے بعد فرمایا: (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے . گو زمانہ (ہمارے لیے ) جانکاہ مصیبتیں اور صبر آزمان حادثے لے آیا ہے . میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ لا شریک ہے .
    • فدک
    • فدك اطراف مدينہ ميں تقريباً ايك سو چاليس كلو ميٹر كے فاصلہ پر خيبر كے نزديك ايك آباد قصبہ تھا_جب سات ہجرى ميں خيبر كے قلعے يكے بعد ديگر افواج اسلامى نے فتح كرلئے
    • اٹالین اسٹیکس
    • گوشت پر موٹی موٹی پسی یعنی دادڑ شده کالی مرچیں، اجوائن اور نمک لگا کر رکه دیں.
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (34)
    • لوگوں کو اہلِ شام سے آمادہ جنگ کرنے کے لئے فرمایا . حیف ہے تم پر , میں تو تمہیں ملامت کرتے کرتے بھی اُکتا گیا ہوں کیا تمہیں آخرت کے بدلے دنیوی زندگی اور عزت کے بدلے ذلّت ہی گوارا ہے
    • تربيت اولاد
    • گھر اورگھرانے ميں خواتين کے من جملہ فرائض ميں سے ايک فريضہ ،تربيت اولاد ہے۔
    • شیخ چلی
    • آج ہم آپ کو ایک بچے سے ملواتے ہیں کہ اسی کے گھر چلتے ہیں، جہاں وہ اور اس کے امی ابو بھی رہتے ہیں، اس کے دو اور بھی بھائی ہیں۔ وہ بچہ بے حد اچھا ہے، ہر کام کرتا ہے
    • دارالعبادہ یزد
    • دار العبادہ یزد، ایک افسانوی شہر ا وریادوں سے بھری زمیں ہے کسی زمانے میں اس شہر کو سکندر ذوالقرنین کا زندان کہا جاتا تھا۔
    • اخلاق حسنہ
    • حُسن خلق يعنى پسنديدہ اور اچھى عادت، چنانچہ اس شخص كو خوش اخلاق كہا جاتا ہے كہ اچھى عادتيں اُس كى ذات و فطرت كا جزو بن چكى ہوں
    • تعجیل فرج کے لئے محفل دعا قائم کرنا
    • جس طرح ممکن ہو انسان آنحضرت (عج)کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرے تنہا دعا کرے، یاکئی لوگ اکٹھا ہو کر دعا کریں اور بزم دعا قائم کرکے آنحضرت (عج)کی یاد کو تازہ کریں
    • شورائے نگہبان یا نگراں کونسل
    • شورائے نگہبان ایک مقدس ادارہ ہے کیونکہ اس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے۔ اس ادارے میں ان افراد کو رکھا جاتا ہے جو عادل اور درجہ اجتہاد پر فائز ہوتے ہیں۔
    • باب نمبر 4 ( درس دوّم)
    • مرکب اضافی: مضاف اور مضاف الیہ سے مل کر بنتا ہے. یا اس کو ایسے بهی کےے سکتے ہیں کہ یہ اسم اور ضمیر کا مرکب ہے. اور اسم کے نیچے کسره (زیر) اور ه پرذ ختم ہونے والے الفاظ پر ی آتا ہے-
    • غالب کے لطیفے
    • غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع قطع دیکھ کر پوچھا۔
    • سرزمین موعود
    • سرزمین موعود یا ارض موعود سے صیہونیستوں کی مراد فلسطین ہے۔ یہ سرزمین صیہونیستوں کی طرف سے یہودی حکومت کے قیام کی اصلی جگہ کے طور پر پیش کی گئی
    • مرحوم حاج شیخ حسن علی اصفہانی کا ایک اہم تجربہ
    • اس وقت چون کہ مرحوم شیخ حسن علی اصفہانی کا تذکرہ آگیا ہے اس لئے موقع کی مناسبت سے ایک اہم واقعہ آپ کے لئے نقل کریں گے ،آپ بچپن سے ہی عبادت و ریاضت میں مشغول رہتے تھے اور آپ نے بلند مقاصد تک رسائی کے لئے غیر معمولی اور حوصلہ شکن زحمتیں برداشت فرمائیں ۔
    • ماں بچوں کی تربیت کیسے کرے
    • آج کی نسل جنریشن گیپ کی قائل نہیں ماں باپ اپنے بچوں سے بے تکلفانہ اور دوستانہ مراسم رکھتے ہیں یہ بات ایک حد تک درست ہے مگر یہ بے تکلفی اتنی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ ادب و احترام ملحوظ خاطر رکھنے کو تکلف خیال کیا جائے۔
    • لڑكیوں كی تربیت (حصہ هفتم)
    • آج تمام لووں كے لئے، معاشروں كے اخلاقی فسادات، تماماً قابل دید ہے كہ تاریخ بشریت میں ایسا فساد كبھی نہیں دیكھا گیا ہے ۔
    • خاندان غوري
    • غزنوي کے بعد کسي نہ کسي خاندان کو تو آنا ہي تھا، چناچہ غوري خاندان آيا، اس خاندان کا عہد بہت مختصر رہا، يہ لوگ اس بات پر غور ہي کرتے رہے کہ ملک کو کيسے ترقي دي جائے
    • آیت اللہ بہجت کی یادیں بیٹے اور شاگرد کے زبانی
    • شمس الشموس ثقافتی و مطالعاتی ادارے اور تہران کی جامعات کے طلبہ کی جانب سے خاک نشین افلاکیوں کے ساتھ کے عنوان سے گیارھواں سیمینار حضرت آیت اللہ العظمی بہجت رحمۃاللہ علیہ کی یاد میں ـ وزارت داخلہ کے بڑے ہال میں ـ منعقد کیا گیا.
    • رسالت کا گُلِ معطر
    • گلستانِ نبي اکرم کےاس گلِ معطر کے متعدد بامعني نام و القاب ہيں جو بارگاہِ الہي سے فرشتے لےکر آئے ہيں۔ روايات ميں آيا ہے کہ بارگاہِ معبود ميں فاطمہ زہراٴ کے نوعظيم اور مقدس نام ہيں۔
    • مولوی اسما عیل میرٹھی
    • مولوی اسماعیل میرٹھی کا شمار جدید اردو ادب کے ان اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے جن میں مولانا الطاف حسین حالی، مولوی محمد حسین آزاد وغیرہ شامل ہیں۔
    • مرحوم حاجی شیخ رجب علی خیاط کی ایک نصیحت
    • اس وقت جبکہ آپ آنحضرت کی مظلومیت اور غربت سے آگاہ ہوگئے تو بہتر ہے اس اہم واقعہ پر توجہ فرمائیں: مرحوم شرفی جو امام زمانہ (عج)کے ظہور کے منتظر رہنے والوں میں تھے ان کا بیان ہے جب میں تبلیغ کیلئے مشہد مقدس سے دوسرے شہرجایا کرتا تھا
    • سورۂ یوسف ( ع ) کی 54 ویں آیت کی تفسیر
    • بادشاہ نے کہا : انہیں [ یوسف (ع) کو ] میرے پاس لے آؤ میں ان کو اپنے امور میں مشیر بناؤں گا اور جب ان سے بات کی تو کہا : تم آج سے ہمارے نزدیک وقار و عزت کے ساتھ امین کی حیثیت سے رہوگے ۔
    • مکتوب نمبر 19
    • عبداللہ ابن عباس کہا کرتے تھے کہ جتنا فائدہ میں اس نے کلام سے حاصل کیا ہے ,اتنا ہی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کے بعد کسی کلام سے حاصل نہیں کیا .
    • جناب سفیر! آج کتنے فلسطینی بچے قتل کیے ؟
    • سپین میں تعینات اسرائیلی سفیر کو ملک کے سینکڑوں بچوں کی جانب سے خطوط موصول ہوئے ہیں جن میں بچوں نے مجموعی طور پر اسرائیلی سفیر سے پوچھا ہےکہ جناب سفیر صاحب۔۔۔۔ آج کتنے فلسطینی بچوں کو قتل کیا ہے؟۔
    • دعائے عشرات
    • یہ بڑی معتبر دعاؤں میں سے ہے لیکن اس کے نسخوں میں خاصا فر ق پا یا جا تا ہے ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح المتہجد سے نقل کر رہے ہیں۔ ہر صبح و شا م اس کا پڑھنا مستحب ہے۔ لیکن اس کے پڑ ھنے کا ا فضل وقت جمعہ کے دن عصر کے بعد دعائے کمیل ہے ۔