صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166
    • ميازار موري كه دانه كش است
    • چه خوش گفت فردوسي پاك زاد/ كه رحمت بر آن تربت پاك باد
    • اصالتِ روح (حصّہ پنجم)
    • اس منزل پر پہنچنے كے بعد اس بحث كو انسانی روح اور اس كے ظواہر پر معمول كے مطابق منحصر كرنا ضروری نہیں، ہم اسے نچلے درجے سے شروع كركے زندگی كے تمام آثار و ظواہر میں پھیلاؤ دے سكتے ہیں۔
    • علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت (حصّہ سوّم)
    • ايک دوسري مثال اور آپ کي متضاد صفات کا نمونہ حکومت کے ساتھ ساتھ تقويٰ و پارسائي ہے يہ ايک عجيب چيز ہے؟ ورع و تقويٰ کا کيا مطلب ہے؟ يعني انسان ہر وہ چيز جس سے دين خدا کي مخالفت کي بو آتي ہو اس سے پرہيز کرے اور اسکے قريب نہ جائے۔پھر ادھر حکومت کا کيا ہو گا؟
    • حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ اوّل)
    • پیغمبر اکرم کا اپنی موت کے بارے میں اطلاع دینا کہ جس پر بھت ساری رویات دلالت کرتی ھیں مثلاً آپ نے فرمایا: (میری موت نزدیک ھے اور میں اس کے لئے آمادہ ھوں
    • امام رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ سوّم)
    • خدا ہمیں اور تمہیں اپنی رحمت کے ذریعے سے دنیا اور آخرت میں بہترین عافیت اور سلامتی عطا فرمائے
    • يورپی ممالك میں: وہابی مفتيوں كے داخلے پر پابندی كا منصوبہ
    • وہابی مفتی اپنے تكفيری فتووں كے ذريعے بے گناہ ہزاروں مسلمانوں كے خون بہانے كا باعث ہیں۔
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ : دہشتگردی کےخلاف ممالک کاتعاون بنیادی ضرورت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دہتشگردی کے خلاف تعصب سے بالاتر ہوکر مقابلہ کرنا چاہیے۔
    • پائلٹ علی اکبر شیرودی کے یوم شهادت کی مناسبت پر تصویری اشاعت
    • پائلٹ علی اکبر شیرودی کے یوم شهادت کی مناسبت پر تصویری اشاعت
    • خواتین کے لیۓ مڈوائف کی اہمیت
    • دایہ ہمارے معاشرے میں بہت ہی اہم مقام رکھتی ہے ۔ یہ سبز پوش فرشتہ کی طرح ماں کی جان کی محافظ ہے اور زندگی اور موت کے حساس ترین لمحات میں ماں اور بچے کی مدد کرتی ہے ۔
    • مڈوائف کا عالمی دن
    • تیسری دنیا کے ممالک جہاں صحت کی بنیادی سہولیات پوری طرح میسر نہیں ہیں اور طبی عملہ کم ہے وہاں زچگی کے عمل میں خواتین کو بہت خطرات سے دچار ہونا پڑتا ہے ۔
    • انتظار
    • سارے كے سارے مسلمان ایك ایسے مصلح كے انتظار میں زندگی كے رات دن گذارے رھے ھیں جس كی خصوصیات یہ ھیں:۔
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ چهارم)
    • جناب فاطمہ زہرا(س) کي تقرير جس کے کلمات حسين اور معاني انتخاب شدہ تھے، وہ بھي بغيرپڑھے ہوئے اور مدينہ والوں کے اژدہام کے سامنے، آپ (س) کے فضائل کا ايک سنہري باب ہے۔
    • ایران کا ایٹمی معاملہ پرامن طریقے سے حل ہو
    • برازیل کے وزیرخارجہ نے آج تہران میں کہا ہےکہ ان کا ملک ایران کے ایٹمی معاملے کوحل کرنے میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے ۔
    • اوباما بال بال بچ گئے ، قاتل گرفتار
    • امریکی صدر باراک اوباما کے قتل کی سازش ناکام بنادی گئي۔ ارنانے نیویارک سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے جو اوباما کو کیرولینا ریاست کے دورے میں ممکنہ طور پر قتل کرنے کے منصوبے پرعمل کرنا چاہتا تھا
    • ناصر چشم آذر کا البم ( باران عشق)
    • ناصر چشم آذر کا البم ( باران عشق)
    • شکوفه در شکوفه (محمّد نوری)
    • شکوفه در شکوفه (محمّد نوری)
    • حامی ( حمید حامی)
    • حامی ( حمید حامی)
    • خاتم کاری
    • خاتم کاری
    • مینا کاری
    • مینا کاری
    • منبّت کاری
    • منبّت کاری
    • لکڑی سے بنائی ہوئی مسجد (نیشابور)
    • لکڑی سے بنائی ہوئی مسجد (نیشابور)
    • پھل اور فروٹ کی خصوصیات (خشک ميوے)
    • سرديوں کي لمبي راتوں ميں لحاف کو اپنے اردگرد لپيٹ کر باتيں کرنا سب کو پسند ہوتا ہے۔ ايسے ميں گرم گرما مونگ پھلي، چلغوزے، پستے اور دوسرے خشک ميوے باتوں کا مزہ اور بھي دوبالا کر ديتے ہيں۔
    • اخلاق حسنہ (حصّہ سوّم)
    • حسن خلق، دوستى اور محبت كو مستحكم كرتا ہے
    • صیہونی حکومت ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے
    • ایک فلسطینی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس اور فوج فلسطینی مظاہرین کے خلاف بندوق کی ممنوعہ گولیاں استعمال کر رہی ہے ۔
    • بڑی طاقتوں کو اپنی پالیسیوں کی اصلاح کرنی چاہیے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہر متکی نے آج بوسنیا ہرزگوئينا کی صدارتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی۔
    • جئی کے چهوٹے کیک
    • اوون کو 450 پر گرم کرلیں - ایک ٹرے جس میں چهوٹی چهوٹی پیالیاں سی بنی ہوئی ہیں وه لے لیں اور ہلکا سا تیل پیالیوں میں لگالیں-
    • واقعہ طبس اور امریکی جنرل کی دھمکی
    • امریکہ کے ڈپٹی چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل جیمرکارٹرائٹ نے امریکی سینیٹ کی قائم کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایران پر مستقل طور پر قابض ہوکر ہی اسے جوہری ہتھیاروں سے دور رکھا جا سکتا ہے ۔
    • ایران کے ساتھ فوجی معاملے کے مقدمے میں برطانیہ کی شکست
    • برطانیہ نے تیس برسوں بعد ایران کے ساتھ فوجی معاملے کے مقدمے میں شکست تسلیم کرلی ہے۔
    • ڈاکٹر محمد باقر
    • ڈاکٹر محمد باقر فارسی زبان کے ایک مایہ ناز استاد 1290 ہجری شمسی میں پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوۓ اور اسی شہر کے تعلیمی اداروں میں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی ۔
    • حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ سوّم)
    • حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟
    • امام(ع) کي عمومي مرجعيت
    • اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔
    • لالچی چیونٹی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک چیونٹی جو کے دانے جمع کرنے کے لیے ایک رستے سے گذر رہی تهی کہ اچانک اس کی نظر شہد کے ایک چهتے پر پڑی-
    • ماں بچوں کی تربیت کیسے کرے (حصّہ سوّم)
    • ماں اور بچے کا رشتہ انمول ہے.... ضرورت اس امر کی ہے کہ ماں اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کو بہتر طور پر سمجھے تاکہ وہ ایک نسل کی تربیت قابلِ فخر اور شخصی بنیادوں پر کر سکے۔
    • سورۂ یوسف ( ع ) کی 65 ویں آیت کی تفسیر
    • اور جب انہوں نے اپنا سامان کھولا دیکھا کہ جو رقم انہوں نے ( اناج کے لئے مصر میں ) چکائی تھی انہیں واپس کردی گئی ہے ۔
    • توحید ذاتی
    • توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔
    • ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ
    • حضرت محمد مصطفی (ص) آپ صاحب معجزہ تھے اور اپنی زندگی کے مختلف ایام میں لوگوں کو معجزہ سے روشناس کرایا ہے اور کثرت سے حدیث اور تاریخی کتابوں میں اس کی طرف اشارہ ملتا ہے
    • حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کرديں گے
    • حزب اللہ لبنان نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ وہ لبنان کے خلاف صہیونی ریاست کی ہر ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
    • پیغمبراعظم (ص) 5 فوجی مشقیں؛ فوجی مشقوں کا پہلا مرحلہ تیزی سے مکمل ہوا
    • پیغمبراعظم پانچ فوجی مشقوں کےترجمان نےکہاہے کہ ان فوجی مشقوں کاپہلا مرحلہ کامیابی سے انجام پاگیا۔
    • دولتمند یہودی؛ فیس بک کا بانی دنیا کا نوجوان ترین یہودی ارب پتی!
    • اس بات کا اعلان ایک صہیونی اخبار نے دنیا کی سے زیادہ دولتمند یہودیوں کی فہرست تیار کرکے لکھا ہے کہ فیس بک کا مؤسس، انگلینڈ کے چیلسی فٹ کلب کا روسی مالک اور نیویارک کا میئر دنیا کے سب سے بڑے دولتمند یہودی ہیں۔
    • وہابی مفتی اور نیا موقف؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کے بارے میں وہابی مفتی کا مختلف موقف
    • سعودی دارالحکومت ریاض کا امام جمعہ شیخ محمد العریفی قبل ازیں کئی بار آیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین کا مرتکب ہوا تھا۔
    • پشاور دھماکہ پر مذہبی شخصیات کا رد عملۛ طالبان وحشی اور درندہ صفت جانورہیں
    • پاکستان کی سیاسی ، مذہبی اور سماجی شخصیات نے طالبان خودکش حملہ آوروں اوردہشت گردوں کو درندہ صفت وحشی اور جانور قراردیتے ہوئے ان کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
    • شیعہ عوام کا عبداللہ بن عبدالعزیز کے نام خط؛ شیعہ قیدیوں کو رہا کریں اور نماز باجماعت کی اجازت دیں
    • شیعہ عوام اور عوامی راہنماؤں نے سعودی بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے نام خط میں درخواست کی ہے کہ شیعہ قیدیوں کو رہا کردیا جائے اور اہل تشیع کی نماز جماعت سے پابندی اٹھائیں۔
    • امام‏زادہ ابراھیم (ع)
    • امام‏زادہ ابراھیم (ع)
    • حضرت خضر کی عبادتگاہ - قم
    • مقدس شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر حضرت خضر نبی (ع) سے منسوب پہاڑی ـ کوہ خضر ـ واقع ہے۔ اس پہاڑی کی چوٹی پر تین ہزار سال قبل ایک غار تھی جس میں حضرت خضر (ع) عبادت الہی کیا کرتے تھے۔ وہ پرانی غار آج ایک چھوٹی سی مسجد میں تبدیل ہوگئی ہے
    • گھروں میں داخلہ اللہ کے نام اور اللہ کی یاد سے
    • گھروں میں داخلہ اللہ کے نام اور اللہ کی یاد سے
    • ایران نیویارک کانفرنس میں شرکت کرے گا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیویارک میں منعقدہونے والی این پی ٹی معاھدے کی جائزہ کانفرنس میں ایران شرکت کرے گا۔نیویارک میں این پی ٹی جائزہ کانفرنس تین سے اٹھائيس مئي تک جاری رہے گي۔
    • العربیہ کی شرارت: حضرت امیرالمؤمنین (ع) کے حرم شریف ہوائی جہاز سے حملے کے بارے میں متضاد بیانات
    • حضرت امیرالمؤمنین (ع) کے حرم شریف ہوائی جہاز سے حملے کے بارے میں العربیہ کی شرارت آمیز رپورٹ سے شروع ہونے والے متضاد بیانات کا سلسلہ عراقی وزارت داخلہ تک پہنچ گیا۔
    • وہابی جج نے میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال دی
    • شیعہ خاوند اور سنی زوجہ وہابی جج کے فرقہ وارانہ اور نسل پرستانہ رجحانات کا شکار ہوکر جیل روانہ کئے گئے؛ شدید ذہنی دباؤ کی تحت تفتیش کی گئی اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس جوڑے کا تعلق دو مختلف مکاتب فکر سے تھا۔
    • بھارتی عدالت نے اسلام دشمن کتاب پر پابندی کی حمایت کردی
    • ممبئی ہائی کورٹ نے اسلام کے خلاف چھپنے والی کتاب پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ: معاشرے میں امن و آشتی کا قیام کسی شخص کے ذاتی عقائد و افکار کے اظہار سے زیادہ اہم ہے۔
    • بندر اور بندریا
    • بندریا نے گھگرا پہنا / بندر نے شلوار
    • 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن