• شیعوں کے یھاں مختلف زیارتوں کے اہتمام کی علت
    • شیعہ نبی اکرم (ص)، اھل بیت (ع)اور آپ کی پاک ذریت جو جنت البقیع اور مدینہ منورہ میں مدفون ھیں ان کی قبروں کا احترام کرتے ھیں، جن میں امام حسن مجتبیٰ، امام زین العابدین، امام محمد باقر، اور امام جعفر صادق علیھم السلام ھیں۔
    • ماں بچوں کی تربیت کیسے کرے
    • آج کی نسل جنریشن گیپ کی قائل نہیں ماں باپ اپنے بچوں سے بے تکلفانہ اور دوستانہ مراسم رکھتے ہیں یہ بات ایک حد تک درست ہے مگر یہ بے تکلفی اتنی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ ادب و احترام ملحوظ خاطر رکھنے کو تکلف خیال کیا جائے۔
    • فلسطین، اقبال کی نظر میں ( حصّہ دوّم )
    • اگرچہ عثمانی سلطنت اس دور میں اسلام کے ایک ظاہری پوست کی حامل تھی جبکہ تفرقہ سازیوں اور استعمار زدگیوں نے اس کے بعد مسلمانوں کی حالت اور بھی بدتر کردی۔
    • حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ چهارم)
    • اگر یہ کشتی نجات سمندر میں اتر جائے، چونکہ کشتیاں تو سمندر میں چلتی ہیں وہ بھی طوفانی سمندروں میں، ایک آدمی ساحل پہ بیٹھا رہے خشکی پر اور یہیں سے بیٹھ کر کشتی سے محبت کرے۔
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ پنجم)
    • پيغمبر اکرم (ص) کے نزديک بي بي فاطمہ (س) انسان کي شکل ميں حور، فرشتوں کے ساتھہم سخن ہونے والي ذات (محدثہ)، باغِ رسالت کا گُلِ معطر، رسول اللہ (ص) کا پارہ وجود، قلبِ نبي (ص)، محبوبِ حبيب خدا، آپ (ص) کے نزديک عزيز ترين شخصيت ہيں
    • عنایات شاہچراغ
    • ایک مرتبہ کسی خاص موقع پر انگشتری کی ضرورت محسوس ہوئی ۔خزانچی نے بہت تلاش کی مگر نہ ملی ۔امیر عضدالدولہ بہت پریشان ہوا اور غضبناک ہو کر خزانچی کے قتل کا حکم جاری کر دیا ۔
    • پھل اور فروٹ کی خصوصیات (ميں ليموں ہوں)
    • ليمن ڈارپس، ليموں کا شربت اور ليموں کا اچار، ان کا تصور آتے ہي منہ ميں پاني بھر آتا ہے اور اس کي خوشبو کے تصور ہي سے آپ ايک قسم کي راحت اور تازگي محسوس کرتے ہيں۔ جي ہاں! ميں پھل ہي ايسا ہوں۔۔ تازگي بخش، توانائي اور صحت دينے والا!
    • شیعوں کے عبادی اعمال
    • جعفری شیعہ نماز پڑھتے ھیں، روزہ رکھتے ھیں ، اپنے مال سے زکوٰة اور خمس ادا کرتے ھیں ، مکہٴ مکرمہ جاکر ایک بار بطور واجب حج بیت الله الحرام کرتے ھیں، اس کے علاوہ بھی مستحب عمرہ و حج ادا کرتے رہتے ھیں ، نیکیوں کی طرف دعوت دیتے ھیں،اور برائیوں سے روکتے ھیں
    • انتظار اور فطرت (حصّہ دوّم)
    • ایك ایسی عالمی حكومت كا انتظار جو ساری دنیا میں امن و امان برقرار كرے، انسان كو عدل و انصاف كا دلدادہ بنائے، یہ كسی شكست خوردہ ذھنیت كی ایجاد نہیں ھے، بلكہ انسان فطری طور پر ایسی عالمی حكومت كا احساس كرتا ھے۔
    • دفاع مقدس عظیم خزانہ
    • رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو کبھی نہ ختم ہونے والے خزانے اور عظیم توانائيوں سے تعبیرکرتے ہوئے فرمایا ہے
    • شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
    • ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آگئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر تھا کہ اسے امير المومنين(ع) کا شيعہ کہا جاتا
    • مصر ایمرجنسی کی مدت میں توسیع
    • مصر کی حکومت نےاپنے عوام کے مطالبے کو ٹھکراتےہوئے ملک میں ایمرجنسی کی مدت مزید بڑھادی ہے۔ یاد رہے مصر کے عوام پر زور طریقے سے ایمرجنسی کے ہٹاے جانے اور آئين میں ترمیم کا مطالبہ کر رہے ہیں
    • ایران قوموں کی امید
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ آج ایران تمام قوموں کی امید اور ظلم وستم کے مقابل ان کےدفاع کا مرکز ہے۔ صدر جناب احمدی نژاد نے آج شہر کاشان میں عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ میں نے ایک جگہ کہا ہےکہ
    • لڑكیوں كی تربیت
    • جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑكیوں كی پرورش و تربیت كی اہمیت كے سلسلہ میں فرماتے ہیں: (من كان لہ انبۃ فادبھا واحسن ادبھا، وغذاھا فاحسن غذائھا، واسبغ علیھا من النعم التی اسبغ اللہ علیہ، كانت لہ میمنۃ ومیسرۃ من النار الی الجنۃ)
    • نوشيرواں اور نمک
    • نوشيروں عادل کے ملازم ايک روز شکار گاہ ميں اپنے آقا کے لئے کباب بھوننے لگےتو نمک موجود نہ تھا، اب اس سے اندازہ کيجئے کہ جس بادشاہ کےنوکر نمک تک ساتھ نہ لے کر چليں
    • حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ دوّم)
    • خدا کی کتاب اور میری عترت طاھرہ کا امت کے درمیان چھوڑنا ان کی خلافت و جانشینی کے معنیٰ میں ھے اس بنا پر قرآن و عترت رسول، امت مسلمہ کے لئے رسول کے جانشین وخلیفہ ھیں اور ان کا آپس میں ھم آھنگ ہونا اور متضادنہ ہونا رسول کے قائم مقام ہونے پر دلالت کرتا ھے
    • فلسطین ،اقبال کی نظر میں
    • بادی النظر میں شاید یہ بات عجیب معلوم ہو کہ ایک ایسی شخصیت جو صہیونستی غاصب ریاست کی تشکیل سے پہلے ہی اس دنیا سے جا چکی تھی اس کے افکار، گفتار اور نوشتار نے کس حد تک اس واقعہ کی کامیاب پیش بینی کی
    • مہرداد اوستا بروجردی
    • نام محمد رضا ہے- اوستا سبک خراسانی میں شعر کہتے ہیے_ آپ معتدل مزاج ہیں اور وقتی ہنگاموں سے کم متاثر ہو کر کم لکهتے ہیں
    • ایران کی عاشورائی قوم کو دھمکی احمقانہ بات ہے
    • تہران یونیورسٹی میں تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام عاشورا اور رمضان کی حامل ہے اور ایسی قوم کو دھمکی دینا اور ڈرانا حماقت اور نادانی ہے۔
    • زچہ و بچہ کی صحت اور مڈوائف (حصّہ دوّم)
    • ہر سال پاکستان کی آبادی میں 48 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوتا ہے۔ شیر خوار بچوں اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات بالترتیب 78 اور 94 فی 1000 زندہ پیدائش ہے جوکہ مطلوبہ اہداف سے کہیں دور ہے۔
    • سانحہ ہفتم تیر ( حصّہ سوّم )
    • سانحہ ہفتم تیر (اٹھائيس جون) کے بارے میں ایک جملہ عرض کروں گا۔ ایک اہم چیز جس نے اس واقعے میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی یہ تھی کہ پیکر انقلاب پر دشمن کی ضرب جتنی کاری ہوتی جاۓ گی لوگوں میں ایمان صبر اور استقامت کاجذبہ بھی اتنی ہی بڑھتا جاۓ گا۔
    • شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت
    • شیعوں کا عقیدہ ھے کہ چونکہ - رسول اکرم (ص) کے بعد-امام کی ذمہ داری وھی ھے جو نبی کی ھوتی ھے جیسے امت کی قیادت و ھدایت ، تعلیم و تربیت ، احکام کی وضاحت اوران کی سخت فکری مشکلات کا حل کرنا ، نیز سماجی اھم امور کا حل کرنا،
    • خداشناسی (تیسراسبق)
    • داؤود اور سعید باغ میں باپ کے ساتھ سیر کرنے گۓ ۔ باغ بہت خوبصورت تھا درخت سرسبز اور بلند تھے ۔ رنگا رنگ عمدہ پھول تھے ۔ باغ کے وسط سے ایک نہر گزرتی تھی کہ جس میں بطخیں تیر رہی تھیں ۔
    • گوگل کا الیکٹرانک کتابوں کی فروخت کا اعلان
    • انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے جلد ہی الیکٹرانک کتابوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے مطابق ان کی تیار کردہ الیکٹرانک بکس کو انٹرنیٹ سے منسلکہ آلات جس میں ایپل کا دھڑا دھڑ بکنے والا آئی پوڈ بھی ہے‘ کے ذریعے پڑھا جاسکتا ہے۔
    • انتظار اور فطرت
    • بعض لوگوں كا قول ھے كہ اس عقیدے كی بنیاد فطرت پر نہیں ھے بلكہ انسان كے افكار پریشاں كا نتیجہ ھے اس كے باوجود اس عقیدے كی اصل و اساس انسانی فطرت ھے، اس نظریے كی تعمیر فطرت كی بنیادوں پر ھوئی ھے۔
    • مڈوائف کا عالمی دن
    • تیسری دنیا کے ممالک جہاں صحت کی بنیادی سہولیات پوری طرح میسر نہیں ہیں اور طبی عملہ کم ہے وہاں زچگی کے عمل میں خواتین کو بہت خطرات سے دچار ہونا پڑتا ہے ۔...
    • بر صغیر میں خبر نویسی کا آغاز
    • قدیم ہندوستان میں خبر رسانی و خبر نویسی کا ایک خاص طریقہ تها- ہر گاؤں سے خبریں اکٹهی کر کے بادشاه وقت تک پہنچانے کا انتظام تها-
    • زچہ و بچہ کی صحت اور مڈوائف
    • یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ دُنیا میں اُن اقوام اور ممالک نے ترقی و خوشحالی کے منازل طے کی ہیں جن کے ہسپتال خالی اور کھیل کود کے میدان بھرے ہوتے ہیں یعنی وہ ممالک ترقی و خو شحالی کے خواب کی تعبیر پا لیتے ہیں