صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
سید عارف حسین کی تعلیمی سرگرمیاں
سید عارف حسین کو ابتداء ہی سے علم حاصل کرنے کا بےحد شوق تھا اور انہوں نے اپنے شوق کی تکمیل کےلیۓ نیک لوگوں کا راستہ اختیار کیا ۔
علامہ سید عارف حسین حسینی کی پیدائش
علامہ سید عارف حسین حسینی ایک مشہور عالم دین تھے جنہوں نے اسلام کو لوگوں میں عام کرنے لیۓ قابل قدر خدمات انجام دیں ۔
مغرب کے دوغلے رویے پرشدید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے دہتشگردی کے بارےمیں مغرب کے دوغلے رویے پرشدید الفاظ میں تنقید کی ہے
اسپین برقع پرپابندی مسترد
اسپین کی پارلمنٹ میں نقاب پر پابندی کا بل مسترد ہوگيا ہے۔منگل کے دن ہسپانوی پارلمنٹ میں نقاب پرپابندی کے بارےمیں ووٹنگ ہوئي جسمیں پابندی کے حق میں ووٹ نہیں پڑۓ بلکہ ایک سو باسٹھ اراکین نے پابندی کی مخالفت میں ووٹ ڈالے ہیں۔
افغان مسئلے کا حل
ایران کے وزیر خارجہ نے کابل کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگي سے نہ صرف اس ملک کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوا ہے
علم طب (Medical Science)
اِس میدان میں بھی اِسلامی تاریخ عدیمُ المثال مقام کی حامل ہے۔ اِس باب میں الرازی، ابو القاسم الزہراوی، ابنِ سینا، ابنِ رُشد اور الکندی کے نام سرِ فہرست آتے ہیں۔
زمانۂ غیبت میں وجودِ امام كا فائدہ
حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ كی غیبت كا جب تذكرہ ھوتا ہے تو یہ سوال ذھنوں میں كروٹیں لینے لگتا ہے كہ امام یا رھبر كا وجود اسی صورت میں مفید اور قابل استفادہ ہے جب وہ نگا ہوں كے سامنے ھو اور اس سے رابطہ برقرار ھوسكتا ہے
کابل میں آج 2 بم دھماکے ہوئے ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج بین الاقوامی اجلاس کے قریب راکٹ اور خود کش حملے ہوئے ہیں اجلاس میں 40 ممالک کے وزراء خارجہ سمیت 70 ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
نیٹو کے فضائی حملے میں 22 طالبان ہلاک
مغربی افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 22 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
متکی: غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی میں افغانستان کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل اجلاس میں کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجود ہیں اس وقت تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا اور نہ ہی افغانستان کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔
پاکستان کے شہر سرگودھا میں خودکش حملہ
پاکستان کے شہر سرگودھا میں گزشتہ روز خودکش دھماکے کے بعد مکمل ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ مظاہرین نے واقع کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا
دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی منافقانہ پالیسیاں
ایک ایسے وقت میں جب دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ، امریکہ کی وفاقی عدالت نے امریکی وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے
صیہونی حکومت ناتوان ہے
لبنان کی پارلمنٹ میں حزب اللہ کے رکن نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف دوسری جنگ چھیڑنے کی توانائي نہیں رکھتی
متکی منگل کو بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے کابل جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی منگل کوبین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان روانہ ہونگے۔
زاہدان میں دہشت گردی کا اصلی عامل امریکہ ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے زاہدان کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ کارروائی کا اصلی عامل امریکہ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اس کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔
سوئیس سفیر کے توسط سے ایران کے ساتھ مذاکرت کا پیغام
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے خبر دی ہے کہ امریکی کانگرس نےتہران میں سوئیس سفیر کے توسط سے ایران کے ساتھ مذاکرت کا پیغام دیا ہے۔
بچوں کی نگہداشت کیسے کی جائے؟ (حصّہ سوّم)
اپنی اندرونی تحریک پر اعتبار کریں کیونکہ تجربہ ہی سب سے بڑا استاد ہوتا ہے جو یہ بتاتا ہے۔
حروف
چونکہ علم تجوید میں قرآن مجید کے حروف سے بحث ھوتی ھے اس لئے ان کا جاننا ضروری ھے ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)
اگر کوئی کام کسی کے سپرد کرنا چاہے تو دانا کے سپرد کر ، دانا میّسر نہ ہو تو خود کر یا اسے ترک کر دے ۔
مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک
بارہ سو برس قبل مشہد ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ خراسان کے صوبے میں اس کے نزدیک ،20 کلومٹر کے فاصلے پر ایک بڑا شہر تھا جس کا نام طوس تھا ۔
کرم ایجنسی میں مسافر بس پر دہشت گردوں کےحملے میں 18افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں چار خیل کے مقام پر مسافر گاڑیوں پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 18مسافر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
سلامتی کونسل نے زاہدان میں بم دھماکے کی مذمت کی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران کے شہر زاہدان میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کے لئے تعاون پر تاکید کی ہے۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر کل سوئیس کے دورے پر روانہ ہونگے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی عالمی پارلمانی کانفرنس میں شرکت کے لئے کل جینیوا روانہ ہونگے۔
جادو کا موتی
ویت نام کے کسی گاؤں میں ایک شکاری رہتا تھا۔ اس کا نام ڈائزنگ تھا اور وہ اکیلا ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں رہتا تھا۔
بدطینت لوگوں سے دوستی مت رکھو
اشرار افراد کے ساتھ ہمنشینی اختیار کرنا یہ افراد صالح کے بارے میں بھی سوء ظن کا موجب بنتی ہے
خراساني برياني
گوشت پر نمک، عرق ادرک اور پياز کا پاني مل کر رکھ ديں، پھر دہي ميں زعفران ، سياہ مرچيں اور الائچياں پيس کر ملانے کے بعد گوشت کي بوٹيوں کو اس ميں لتھيڑ ديں، پھر ايک ديگچے ميں زيرہ ڈال کر اس پر بوٹيوں کي تہ جما ديں اور اوپر سے لونگيں ڈال کر آدھا گھي ڈال ديں
دوستی کے اہم اصول (حصّہ سوّم)
کبھی ایک راز کا تعلق انسان کی زندگی، حیثیت اور عزت و آبرو سے متعلق ہوتا ہے اور اس راز کو فاش کرنا، اس کی بے عزتی اور ہلاکت کا باعث ہوتا ہے
امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت
امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
حزب اللہ پوری طرح تیار؛ صہیونیوں کا حزب اللہ کی قوت کا اعتراف
حزب اللہ لبنان نےتاکید کےساتھ کہاہے کہ لبنان پر صہیونی دشمن کے ہر قسم کےممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کےلئے حزب اللہ پوری طرح تیار ہے ؛ صہیونی ذرائع کا اعتراف؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ کے بیانات اسرائیل کی رائے عامہ پر سب سے زیادہ موثر واقع ہوتے
اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق سینیٹر حبیب جالب کو نامعلوم مسلح افراد نے ہلاک کردیا ہے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور سابق سینیٹر حبیب جالب ایڈووکیٹ کو کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
ماہ شعبان کے فضائل،اعمال اور برکات پر خصوصی اشاعت
ماہ شعبان کی برکات ،فضائل اور اعمال سے آگاہی کے لیے قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
طولانی غیبت
علامات ظھور كے ذیل میں ابھی یہ تذكرہ كرچكے ہیں كہ ظلم و استبداد كی ھمہ گیری كسی عالمی مصلح كی آمد كی خبر دے رھی ہے۔ شب كی سیاھی سپیدۂ سحری كا مژدہ سنا رھی ہے۔
علم نباتات (Botany)
اِس موضوع پر الدینوری (895ء) کی چھ جلدوں پر مشتمل ’کتابُ النبات‘ سائنسی دُنیا میں سب سے پہلا ضخیم اور جامع Encyclopaedia Botanica ہے۔
لوک ورثہ میوزیم اسلام آباد
لوک ورثہ میوزیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر واقع ہے ۔ یہ میوزیم ایک طرح سے پاکستان کے ورثے کی نمائندگی کرتا ہے اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ثقافتی لحاظ سے اہم چیزیں یہاں لا کر رکھی گئی ہیں ۔
ناصر خسرو قبادیانی
حکیم ناصر خسرو بن حارث قبادیانی فارسی ادب کا ایک معروف ستارہ گزرا ہے جو 394 ھجری میں قبادیان ( بلخ ) میں پیدا ہوا
سپاہ تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران کو تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ قراردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں سکیورٹی حصار میں یوم شہداء منايا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں نواسی ویں یوم شہدا کے موقع پر وزیراعلیٰ عمرعبداللہ اور دوسرے ہند نواز رہنماؤں نے کڑے سیکورٹی حصار میں منگل کی علیٰ الصبح وادی کے پرانے مزار شہداء پر گل باری کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان شہرام امیری کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے۔
آیۃ اللّہ العظمی سید ابوالحسن اصفھانی کے اخلاقی فضائل
آیت اللہ اصفھانی اسلامی معارف اور علوم میں مرد مجاھد ہونے كے علاوہ اخلاقی صفات و كمالات سے بھی آراستہ اور پیراستہ تھے ۔
خداشناسی (آٹھواں سبق)
خدا مہربان ہے اس نے ہمیں بہت سی نعمتیں دی ہیں ۔ ہوا پیدا کی تاکہ سانس لے سکیں ۔ پانی پیدا کیا تاکہ اسے پئیں اور اپنے آپ کو دھوئیں ۔
بچوں کی نگہداشت کیسے کی جائے؟ (حصّہ دوّم)
نئی ماﺅں کو اس کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ بچے کا بستر گیلا نہ رہے خاص طور پر رات کے اوقات میں کیونکہ زیادہ تربچوں کو ٹھنڈ اسی وجہ سے لگتی ہے۔
موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی
عالمی سطح پر موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی۔ دنیا بھر میں موبائل فون کنکشنز کی تعداد پانچ ارب ہوگئی۔
مذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ
اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرخارجہ منوچہر متکی نے کہاہے کہ ایران اور ویاناگروہ کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ ہوگا۔
اسپین نے فٹبال کا عالمی کپ جیت لیا
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سوکرسٹی اسٹیڈیم میں انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے ہالینڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان پر ایک اور امریکی الزام
امریکی آرمڈ فو رسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کارل لیون نےاپنے ایک بیان میں الزام لگایا ہے کہ ہے پاکستان شمالی وزیرستان میں کاروائی کرنے سے ہچکچا رہا ہے جس کے باعث افغان جنگ متاثر ہورہی ہے۔
یوگینڈا، دھماکوں میں 64 ہلاک متعدد زخمی
یوگینڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک ہوگئے ۔
احمد بن محمد بن ابی نصر البزنطی
احمد بن محمد جو بزنطی کے نام سے مشہور ہیں امام رضا اور امام تقی کے محترم ترین اصحاب میں سے ہیں آپ 221 ھ میں فوت ہوئے بزنطی کے نام سے مشہور ہونے کی وجہ آپ کا پیشہ ہے کہ آپ بزنطی نامی کپڑا فروخت کرتے تھے یا سیتے تھے
حضرت لقمان
حضرت لقمان كا نام سورہ لقمان كى دو آیا ت ميں آیا ہے، آیا وہ پيغمبر تھے يا صرف ايك دانا اور صاحب حكمت انسان تھے ؟ قران ميں اس كى كوئي وضاحت نہيں ملتى، ليكن ان كے بارے ميں قران كا لب ولہجہ نشان دہى كرتا ہے كہ وہ پيغمبر نہيں تھے
ہر اختلاف انگیز صدا شیطان کی صدا ہے (حصّہ سوّم)
انقلاب کے بعد ہمیں بعض دشمنوں کا سامنا کردستان اور سیستان و بلوچستان بھی کرنا پڑا جنہوں نے شیعہ اور سنی کے نام پر اختلافات کو ہوا دی اور ایک کانفرنس کے ذریعے اس کی تأئید کی گئی؛ اسلامی جمہوری حکومت کی نظر میں آپ اس مسئلے کا کس طرح تجزیہ کرنا چاہیں گے؟
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن