صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
ایران کا جواب دندان شکن ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈئراحمد وحیدی نے خبردار کیا ہے کہ اگرایران پرحملہ کیا گیا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل ایک علاقے تک محدود نہيں ہوگا۔
بچوں کی نیند کے متعلق چند غلط فہمیاں ( حصّہ دوّم )
جب رات کو بچہ نیند سے اٹھ کر روتا ہے تو لازمی طور پر اسے دوبارہ سونے میں مدد دینی چاہیے ۔
عظیم ناول نگار خدیجہ مستور
اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے ۔ یوں تو ان کے ناولوں اور افسانوی مجموعوں کی تعداد سات ہے ۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ہی اس قدر توانا ثابت ہواکہ اس نے ان کے نام کو زندہ جاوید کر دیا ۔
گوس خلائی مشن میں دوبارہ تکنیکی خرابی
زمین پر کشش ثقل ناپنے کے لیے خلاء میں بھیجے والے یورپی مصنوعی سیارہ گوس دوسری بار کمپیوٹر سے متعلق تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا ہے۔
قدس کے سابق مفتی اور مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا انٹرویو
یوم قدس کے موقع پر ہم یہاں آپ کے لیئے قدس کے سابق مفتی اور مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا انٹرویو پیش کر رہے ہیں
حکام کو طلباء کے درمیان جا کر ان کے سوالات کے جوابات دینے چاہییں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یونیورسٹیوں کے ہزاروں پر جوش طلباء کے ساتھ دوستانہ اور مخلصانہ ملاقات میں فرمایا: اتحاد پر تاکید سے مراد اصول کے محور پر اتحاد ہے
ترکی نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو رد کر دیا ہے
ترکی کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ترکی نے ایک امریکی وفد پر واضح کردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو مردود سمجھتا ہے۔
بوشہر ایٹمی پلانٹ میں ایران اور روس کا تعاون بہت اچھا اور مثبت ہے
اقوام متحدہ کے ایٹمی ہتھیاروں کےسابق انسپکٹر ہانس بلیکس نے بوشہر ایٹمی پلانٹ میں ایران اور روس کے تعاون کوبہت ہی اچھا اور مثبت قرار دیا ہے۔
نزول وحی
خداوند تعالیٰ کی عبادت و پرستش کرتے رسول اکرم کو چالیس سال گزر چکے تھے۔ ایک مرتبہ جب آپ غار حراء میں معبود حقیقی سے راز و نیاز میں مشغول تھے
قرآن سے انسیت
انس لغت میں وحشت كے مقابل میں استعمال ھوتا ہے۔ اور انسان كا كسی چیز سے مانوس ھونے كا یہ معنی ہے كہ اسے اس چیز سے كوئی خوف و اضطراب نہیں ہے
ظالم اور مقصّر کون، مرد يا عورت يا دونوں؟
ميري بہنو اور بيٹيو! ميرا يقين ہے اور يہ ميري نظر ہے کہ اسلامي معاشرے کے کسي حصے ميں بھي خواہ خود ايران کے اندر ہو يا مختلف ممالک ميں، اگر مسلمان خواتين کے بارے ميں کوتاہي نظر آتي ہے
ایران کے لوگوں کے کھانے ( حصّہ دوّم )
زیادہ تر ایرانی کھانےکے ساتھ ٹھنڈا پانی پینا تو پسند کرتے ہی ہیں مگر کھانے کے بعد چاۓ پینے کا رواج تقریبا سارے ایران میں یکساں دیکھنے کو ملتا ہے۔
صوبہ ہلمند میں طالبان نے 30 افراد کو ہلاک کردیا ہے
افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے لشکر گاہ سے سنگین تک سڑک تمعیر کرنے والی ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت پر حملہ کر کے تیس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
ایران اور روس نے تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی پلانٹ کے سلسلے میں تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
آئندہ سال یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر متوقع
اسلامی جمہویرہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے احتمال ظاہر کیاہے کہ ایران آئندہ برس یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر کرےگا۔
عظیم ایرانی طبیب اور فلسفی ابن سینا کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
عظیم ایرانی طبیب اور فلسفی ابن سینا کے یوم وفات پر تبیان کے قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت
ایک فلسطینی شہید
فلسطین کے مرکزاطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس علاقےپرحملہ کیا جس کے نتیجے میں جہاد اسلامی کا ایک جوان شہید اور ایک قابض فوجی زخمی ہوگیا۔
بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں۔
فیس بک کے کچھ حقائق (حصّہ سوّم)
ماہانہ پوری دنیا میں دس لاکھ سے زائد افراد فیس بک ویب سائٹ میں ممبر بن جاتی ہیں لیکن اس میں ذاتی کوائف و معلومات اور پرائویسی کے تحفظ کا حال دیکھئے
فتح كا انداز (حصّہ سوّم)
حضرت مھدی سلام اللہ علیہ كے عالمی انقلاب كے لئے تین مراحل ضروری ھیں
اوحدالدین محمد بن محمد انوری
اوحدالدین محمد بن محمد یا اوحدالدین علی بن اسحاق انوری چھٹی صدی ہجری کے دوسرے حصے میں پیدا ہوۓ ۔
ایرانی فلم بو علی سینا
یہ کھیل پاکستان میں واقع کلچر کونسلیٹ اسلامی جمهوری ایران کی کوششوں اور اسلام آباد میں واقع دفتر صدا و سیما جمهوری اسلامی ایران کے اشتراک سے خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران ملتان کے اسثوڈیوز میں مقامی صداکاروں کی سعی و تعاون سے اردو میں ڈب کیا گیا ۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کو بھی رد کردیا ہے
اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدارنے کہا ہے کہ اسرائیل، فلسطینیوں کے ساتھ مشروط براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔
بغداد میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک
بغداد میں ایک خودکش بم حملے میں 18 افراد ہلاک اور 21زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی مدد کے لئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال پر غور کرنے کے لئے اوآئی سی ممالک کے مستقل نمائندوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
یورینیم افزودہ کرنے کے دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کے مزید دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل ہوگيا ہے۔
اسرائیل نے امریکہ سے دنیا کا سب سے مہنگا اور پیشرفتہ جنگي جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
اسرائیلی اخـبار یدیعوت آہارنوت کے مطابق اسرائیل نے امریکہ سے دنیا کا سب سے مہنگا اور پیشرفتہ جنگي جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسامہ کی گرفتاری یا قتل امریکی ترجیحات میں شامل ہے
افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹرئیس نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری یا ہلاکت امریکی فوج اور حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
تقویٰ کی حقیقت
تقویٰ کا مصدر وقایہٰ ہے، جس کے معنی ہیں حفاظت اور پرہیزگاری۔ شرعی اصطلاح میں خود کو ہر اس چیز سے روکنا جو آخرت کے لیے نقصان دہ ہو، باالفاظِ دیگر اوامر و نواہی میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے پرہیز کرنا تقویٰ ہے
واجب نمازوں کے بعد پیغمبر پر سلام کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے خدا کے رسول! تجھ پر سلام اور خدا کی رحمت و برکات۔ تجھ پر سلام اے محمد ابن عبداللہ۔ اے خدا کے چنے ہوئے تجھ پر سلام۔ اے خدا کے دوست تجھ پر سلام۔ اے خدا کے منتخب کئے ہوئے تجھ پر سلام۔ اے خدا کے امین تجھ پر سلام۔
وقت پر شادي = سنّت نبوي (ص)
طلوع عشق، حضرت آيۃ اللہ العظميٰ خامنہ اي،شادی کا وقت،ازدواج،اسلام اور رشتہ ازدواج،زندگی کاہدف،شادی اسلامی اقدار،سنت نبوی
موزه طبيعت و حيات وحش ايران
“ موزه طبيعت و حيات وحش ايران “ کا قیام تہران کی شہری انتظامیہ کی طرف سے 1372 شمسی میں عمل میں آیا ۔
ہُمس
چنے دهو کر بہت سا پانی اور میٹها سوڈا ڈال کر رات کو بهگو دیں صبح تک ڈبل سے زیاده ہو چکے ہوں گے یہ پانی گرادیں اور کافی سارا پانی اور ڈال کر ابلنے کے لئے رکه دیں جب گل جائیں تو چهلنی میں ڈال دیں۔
اسرائیل کے ایٹمی تجربات کے بارے میں سی آئی اے کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں
ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی تجربات کے بارے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور بیروت کے درمیان باہمی روابط کی نئی فصل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا۔
باراک اوبامہ نے مسجد کا دفاع کیا
امریکی صدر باراک اوبامہ نے نیو یارک میں گیارہ ستمبر کے حملوں کے مقام کے قریب مسجدکی دوبارہ تعمیر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں مسمانوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی وہی آزادی حاصل ہو جو دوسرے مذاہب کے لوگوں کو ہے
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ چهارم)
برطانیہ کی طرف سے دباو کے نتیجے میں ارگون نے 1939ء سے برطانیہ کے خلاف اپنی دہشت گرد کاروائیاں بند کر دیں اور اسکے کچھ ممبران برطانوی فوج میں شامل ہو گئے۔
عہدِ جاہلیت میں عورتوں کا مرتبہ
دورِ جاہلیت کے عرب عورتوں کی قدر و منزلت کے ذرہ برابر بھی قائل نہ تھے، وہ ہر قسم کے انفرادی و اجتماعی حقوق سے محروم تھیں
ایرانی ادبیات کی اہمیت
اگر ایرانی ادبیات کی تاریخ ہخامنشی دور سے شمار کی جاۓ تو کوئی ڈھائی ہزار سال سے یہ وطن نظم و نثر میں ادبی آثار کا حامل نظر آتا ہے ۔ ذیل میں ہم اس دور کی اہمیّت اور قدر و قیمت کا خلاصہ اس طرح پیش کر سکتے ہیں ۔
رفیق حریری قتل کے سلسلے میں حزب اللہ کے اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ میں پیش
لبنانی حکومت کے مشاورتی وزیر نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری قتل میں اسرائيل کے ملوث ہونےکے سلسلے میں حزب اللہ کے ٹھوس اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ کو پیش کردیئے گئے ہیں۔
پاکستان میں سیلاب زدگان کی رجسٹریشن کا کام نادرا انجام دے گی
پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی رجسٹریشن کا کام نادرا انجام دے گی
قاریان قرآن سے ملاقات، آیات کے ترجمے اور مفاہیم کے ادراک پر تاکید
پہلی رمضان المبارک کو ملک کے ممتاز قاریان محترم، حفاظ کرام اور قرآن کے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
کیفیات و صفات حروف
جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھیں اسی طرح حروف کی مختلف صفتیں ھوتی ھیں مثلاً استعلاء ،جھر ، قلقلہ وغیرہ۔ کبھی مخرج اور صفت میں اتحادھوتا ھے جیسے ح اور عین اور کبھی مخرج ایک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتی ھے جیسے ھمزہ اور ہ ۔
وحی کی حقیقت اور اہمیت (علم و آگاہی اور اس کی تعلیم )
شرعی لحاظ سے وحی کی تعریف یوں کی گئی کہ اللہ تعالیٰ کا اپنے انبیاء میں سے کسی کو حکم شرعی اور اس طرح کے دیگر احکام سے آگاہ کرنا وحی کہلاتا ہے۔
کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے
جس نے کافر سے محبت کی تو اس نے خدا سے دشمنی کی اور جس نے کافر سے دشمنی کی تو اس نے اللہ سے محبت کی۔ پھر آپ نے فرمایا: دشمن خدا سے دوستی رکھنے والا بھی دشمنِ خدا ہے۔
بچوں کی نیند کے متعلق چند غلط فہمیاں
پوری نیند والدین سے زیادہ ایک نوزاد بچے کے لیۓ زیادہ ضروری ہے ۔
سازمان تبلیغات کے سربراہ نے قرآن کریم کی نمائشگاہ کا مشاہدہ کیا
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا۔
نتن یاہو میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی امریکہ سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرےگا کیونکہ اس اقدام سے ایٹمی طاقتوں کی اسرائیل سے دشمنی ہوجائے گی۔
لبنانی حکومت کو حزب اللہ کے ٹھوس اور مستدل شواہد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے جو ٹھوس اور مستحکم شواہد پیش کئے ہیں لبنانی حکومت کو پر پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
اہل مغرب کي ايک ظاہري خوبصورتي مگر درحقيقت؟!
اہل مغرب صرف ايک خصوصيت کے حامل ہيں کہ اگر خود اُس کے مقام پر اُس کے بارے ميں قدرے تآمل اورغوروفکر کيا جائے تومعلوم ہوگا کہ اُن کي يہ خصوصيت مثبت نہيں ہے ۔
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن