صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152
    • مسلح افواج کی آمادگي نے دشمن کو جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پور دستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کو کسی بھی جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا۔
    • خون میں شکر کی کمی دماغی بیماری الزائیمرکا باعث بن سکتی ہے
    • دماغ کی بیماری الزائیمر پر ہونے والی جدید طبی تحقیق کے مطابق خون میں شکر کی مقدار کی کمی سے یادداشت کی کمی واقع ہونے لگتی ہے جو مہلک بیماری الزائیمر کا پیش خیمہ ہے۔
    • دستور زبان فارسی (1)
    • کسی کام کرنے یا ہونے کو فعل کہتے ہیں، اور مصدر فعل مصدر سے بنایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر کهایا، گیا و غیره۔
    • روس میں موسم سرما کے مناظر
    • روس میں موسم سرما کے مناظر
    • دنیا کے صدور کے درمیان ایران کے صدر احمدی نژاد سب سے زیادہ طاقتور سیاستمدار ہیں
    • جرمنی کے عوام نے ایک سروے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو دنیا کے صدور کے درمیان طاقتور سیاستمدار قراردیا ہے۔
    • عراق میں تشدد کے مختلف واقعات میں8 افراد کو ہلاک
    • عراق میں تشدد کے مختلف واقعات میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح افراد نے 8 عراقی شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
    • حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب
    • اے اسلام کے مددگار بزرگو! اور اسلام کے قلعوں، میرے حق کو ثابت کرنے میں کیوں سستی برتتے هو اور مجھ پر جو ظلم وستم هورھا ہے اس سے کیوں غفلت سے کام لے ر ہے هو ؟!
    • رسول خدا اور جانشین کا تعین
    • مناسک حج مکمل ہو گئے اور رسول خدا واپس مدینہ کی طرف روانہ ہوئے لیکن جو فرض آنحضرت پر واجب تھا وہ ابھی ادا نہیں ہوا تھا۔
    • شادي کي نعمت کا شکرانہ
    • آپ کو چاہيے کہ زندگي کے اس مرحلے کو کہ جب آپ اپني ازدواجي زندگي کا آغاز کرتے ہيں اور اپنے گھرانے کي بنياديں مضبوطي سے رکھتے ہيں، خداوند عالم کي عظيم نعمتوں ميں سے ايک نعمت تصور کريں اور اس کا شکرانہ بجا لائيں۔
    • انسان اورتوحید تک رسائی ( حصّہ دوّم )
    • تصوریت (Idealism) اس نظریے کا تعلق انسان کی روح و باطن اور نفس کے ساتھ اس کے رابطے سے ہے‘ اور اسی کو بنیاد اور اساس قرار دیتا ہے۔
    • بچّہ اور شمع
    • کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلک پروانہ خو!/ شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو
    • جزیرہ قشم میں صرف تجارتی مراکز ہی نہیں اور بھی بہت قابل دید مقامات ہیں
    • اگر آپ قدرتی مناظر، تاریخی آثار، نایاب جانور اور مختلف رسم و رواج اور رہن سہن کے آداب سے واقفیت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار ایران کے جزیرہ قشم ضرور جائیں کیونکہ جزیرہ قشم ہی وہ جگہ ہے جہاں پر آپ کو مختلف طرح کی چیزیں ایک ہی جگہ میسر ہونگی ۔
    • شیخ سعدی کی حکایت نمبر (1)
    • وزراء میں سے ایک کا بیٹا کم عقل تھا ۔ اس نے اسے علماء میں سے ایک کے پاس بھیجا کہ اس کی تربیت کرو تاکہ وہ عقلمند ہو جاۓ ۔
    • بحرین : انسانی حقوق کی خلاف ورزی
    • بحرین میں انسانی حقوق تنظیم کے کارکنوں نے کہا ہےکہ منامہ حکومت نےحقائق کو چھپانے کےلئے شدید سنسر لگا دیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کارکنوں نے لندن میں ایک سیمینار میں بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا جائزہ لیا۔
    • صدر احمدی نژاد : ایران دنیا کے لئے بہترین نمونہ ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایرانی حکومت اور عوام اعلی انسانی اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لئے متحدہ صف میں کھڑے ہیں اور عالمی مدیریت میں وارد ہونے کے لئے ایران کی پیشرفت و ترقی بہت ضروری ہے۔
    • ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
    • جابر! علی کا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے تجاوز نہ کرے اور اس کی دشمنی اس کے جسم سے تجاوز نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن کی مدح وثنا نہ کرے
    • گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
    • حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا گزر ایک شخص کی طرف سے ہوا جو ان کے اصحاب میں سے تھا، وہ سجدے کی حالت میں تھا، پھر جب موسیٰ اپنے کام سے فارغ ہو کر واپس آئے
    • امام عصر كی معرفت قرآن مجید كی روشنی میں (حصّہ دوّم)
    • اس سلسلہ امامت كے پہلے امام، امیرالمومین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور آخری، امام عصر (ع) كی ذات گرامی ہے ـ
    • استفتاء اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فتوے کا متن
    • امت اسلامی ایک منظم بحران سے گذر رہی ہے اور یہ بحران اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تفرقہ و انتشار کو ہوا دیتا ہے اور اور مسلمیں کی صفوں کی وحدت کی ترجیحات کی عدم رعایت کا باعث بن رہا ہے
    • آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی؛ شیخ الازھر نے حمایت کردی
    • مصر کی الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے اپنے اخباری بیان میں صحابہ اور زوجات نبی (ص) کی توہین کی حرمت پر مبنی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے تازہ فتوے کا خیر مقدم کیا ہے۔
    • امریکی بربریت کے 65 سال بعد ہیروشیما اور ناگاساکی کی خوبصورتی
    • امریکی بربریت کے 65 سال بعد ہیروشیما اور ناگاساکی کی خوبصورتی
    • سرمایہ
    • ایک وقت میں دوستی کا سرمایہ لگاؤ
    • ترکِ محبّت
    • ترکِ محبّت
    • وھابیت كے بانی
    • وھابی فرقہ كھاں سے اور كیسے وجود میں آیا؟ سب سے پھلے وھابی فرقہ كوبنانے والا اور اس كو نشركرنے كے لئے انتھك كوشش كرنے والا شخص محمد بن عبد الوھاب ھے جو بارهویں صدی ہجری كے نجدی علماء میں سے تھا
    • امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كا منصب
    • مامون الرشید، ہارون الرشید عباسی كا بیٹا جو كہ خلافت كی كرسی پربیٹھا تھا، اس نے ارادہ كرلیا كہ كہ امام رضا كومدینے سے ”مرو“ خراسان بلایا جائے اور ان كی علمی اور اجتماعی موقعیت سے استفادہ كرتے ہوئے ان پركاملا نظارت اور نگرانی ركھے۔
    • اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
    • اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں عالمی دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلہ کرنےکے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
    • رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیر مقدم
    • لبنان کی مذھبی شخصیتوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی نے ایک فتوی جاری کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجات و امھات مومنین کے احترام کو واجب اور بے حرمتی کو حرام قراردیا ہے۔
    • سید ابن طاؤوس کے اولاد
    • سید ابن طاؤوس کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں سب کے سب اعلیٰ مراحل پر فائز تھے لیکن افسوس کی بات ہے کہ باپ کے مقام و منزلت کو کسی نے بھی درک نہ کیا جس کی بناپر مورخوں کی توجہ کا مرکز نہ بن سکے
    • میراث باقیہ کارنامہ سید ابن طاؤوس
    • حلہ کے اس مرد مجاہد نے بہت سی علمی میراثیں چھوڑی ہیں متقی و پرہیز گار اولاد ، فاضل و عالم شاگروں کے علاوہ آپ نے علمی کتابیں چھوڑی ہیں جن کی طرف معمولی اشارہ کرنے سے آپ کی زندگی بہتر طور پر سمجھی جا سکتی ہے۔
    • سید ابن طاؤوس اور شکوہ
    • ۱۰/صفر ۶۵۶ھ کو مغل حاکم نے سید ابن طاؤوس کو بلایاان کے اور ساتھیوں کے لئے عمومی امان نامہ دے دیا سید ابن طاؤوس جو مومنین کی جان کے فکر مند تھے
    • سید ابن طاؤوس اور پایہ تخت کے جال میں
    • ۶۵۲ھ کو آپ نے پھر اسباب سفر اختیار کیا اور سامراکے لئے سفر اختیار کیا لیکن نہ معلوم اسباب کی بنا پر سفر (بغداد کے سفر کی شاید یہ وجہ رہی ہو
    • امام رضا (ع) کی ولی عہدی اور تاریخی حقائق
    • امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کا مسئلہ راز رہے یا نہ رہے لیکن ملت جعفریہ کے نزدیک اس مسئلے کی حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہے۔
    • دشمنوں کا ادھورا خواب
    • یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہمارے دشمن اس حساس دور میں چاہتے تھے کہ اس مذموم سازش کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹ دیں۔ انقلاب سے شہید بہشتی جیسی عظیم شخصیت کا چھننا کوئی مذاق نہیں ہے
    • ایمانداری کا انعام (حصّہ دوّم)
    • بوڑھے نے آہ بھرکرکہا:”میراایک بھائی تھا۔بڑاپیارا ماں باپ جایا بھائی،لیکن برسوں سے وہ ایسا گم ہوا کہ معلوم نہیں جیتا ہے یا مرگیا ہے۔
    • حرکات
    • حروف پر آنے والی علامتوں کی پانچ قسمیں ھیں جن میں سے تین کو حرکات کھا جاتا ھے ۔ زبر ۔ زیر ۔ پیش ۔
    • گلاب جامن
    • پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں، پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر خصوصی اشاعت
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
    • شام کے صدرایران کےدورے پر
    • اسلامی جمہوریہ ایران اورشام کےصدور نےعلاقائی امن واستحکام اورسیکورٹی کے لئےتہران دمشق تعاون میں فروغ اورنزدیکی کوفیصلہ کن قراردیا ہے۔
    • ایران کی فٹ بال ٹیم نے عراقی ٹیم کو دو گول سے ہرادیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ بال ٹیم، مغربی ایشیا کےفٹ بال مقابلوں کےفائنل میں پہنچ گئی ہے۔
    • علویوں کے ساتھ عباسیوں کا رویہ
    • مامون عباسی سلطنت کا وارث ہے۔ عباسیوں نے شروع ہی میں علویوں کے ساتھ مقابلہ کیا یہاں تک کہ بہت سے علوی عباسیوں کے ہاتھوں قتل بھی ہوئے۔
    • سید ابن طاؤوس اور دوبارہ پروازدوری
    • معنوی مراحل طے کرنے کے لئے سید ابن طاؤوس مجبور ہوئے کہ زندگی کوایک نئے طریقہ سے مرتب کریں انہوں نے سوچا کہ یکایک لوگوں سے قطع تعلق کرلیں
    • سید ابن طاؤوس اور مردوں کی محفل میں
    • سید ابن طاؤوس کا حلہ میں وجود اعزاز و اقارب کے لئے ایک نعمت الٰہی تھی عوام سے لے کر خواص تک سب اپنی ظرفیت کے مطابق استفادہ کرتے تھے
    • سید ابن طاؤوس اور حالت بیداری میں رؤیا
    • عبدالمحسن سے ملاقات کے ساتھ دن بعد دو شنبہ ۳۰/جمادی الثانی ۶۴۱ھ سید ابن طاؤوس، محمد بن محمد آوی کے ساتھ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے کربلا کی جانب روانہ ہوئے
    • سید ابن طاؤوس اور شب جمعہ کا راز
    • ستائیس جمادی الثانی ۶۴۱ھ شب جمعہ مولائے کائنات کی زیارت کے بعد ابن طاؤوس حلہ آئے جمعہ کے دن ایک دوست آیا کہنے لگا:
    • سید ابن طاؤوس اور وزارت شب
    • مستنصر نے بہت زیادہ کوشش کی کہ سید ابن طاؤوس وزارت قبول کر لیں اس نے ابن طاؤوس سے ملاقات کی اور صاف الفاظ میں اپنا ارادہ ظاہر کیا کہنے لگا
    • جعفرصادق کا شیعہ کون ہے؟
    • جعفر کا شیعہ صرف وہی ہے جو شکم اور شرمگاہ کی عفت کا خیال رکھتا ہو (یعنی شکم اور شرمگاہ کو حرام سے محفوظ رکھتا ہو) اور اپنے نفس کے خلاف شدت سے جہاد کرتا ہو
    • امام عصر كی معرفت قرآن مجید كی روشنی میں
    • اصول دین و مذہب میں عقیدہ امامت ہر شخص كے لئے اسی طرح ضروری ہے جس طرح توحید، عدل، نبوت اور قیامت یعنی اگر كوئی شخص اللہ كی وحدانیت و عدالت كا قائل ہے تو اس كے لئے عقیدہ امامت پر ایمان تكھنا بھی ضروری ہوجاتا ہے ـ
    • سید ابن طاؤوس اور پراسرار سفر
    • عارف کامل ابن طاؤوس کو جب بھی فرصت ملتی تھی معصومین علیہم السلام کی زیارت پر نکل جاتے تھے مقدس مقام کی معنویت سے بہرہ مند ہوتے تھے سفر میں وہ تنہا نہ ہوتے تھے بلکہ ان کے ساتھ دوسرے رفقاء بھی ہوتے تھے ان کی امید ہوتی تھی
    • سید ابن طاؤوس اور گمراہوں کے لئے ہادی
    • جس طرح رسول اکرم کا وجود مبارک گمراہوں کے لئے باعث برکت و ہدایت تھا۔ اسی طرح ابن طاؤوس کا وجود بغدادی میں ایک نعمت تھی آپ کے منطقی دلیلوں و مضبوط استدلالوں سے بہت سے گمراہ لوگ توبہ کر کے درِ اہل بیت سے متمک ہو گئے تھے۔
    • پاکستان کے شیعہ مدد کے منتظر
    • وحدت مسلمین پاکستان کے ایک رکن نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ اور شیعہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ہاتھ کو اپنے سروں پر محسوس کرتے ہیں اور پاکستان کے اندر حزب اللہ کی طرز کی ایک حزب کی تشکیل کے لیۓ فکری مدر کے منتظر ہیں
    • 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن