صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
داستان ملّا نصرالدین
ملّا اصفہان میں رہتا تها.
ایرانی جہازوں کو سکیورٹی حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں ایران کی بحریہ کی بھرپور موجودگي سے اس علاقے میں ایران کے تجارتی بحری جہازوں کو مکمل سکیورٹی حاصل ہے۔
وزیر انٹلجنس شام کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹلجنس حیدر مصلحی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ دمشق کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لینا ہے۔
ڈاکٹر احمدی نژاد سے کینیا کے پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ جدید سامراج اقتصادی ڈھانچوں سے استفادہ کرتے ہوۓ قوموں کی دولت کو لوٹ رہا ہے ۔
مرتضی کاتوزیان کی مصوری
مرتضی کاتوزیان کی مصوری
انڈا
مرغے میں نے انڈا دیا/ مرغی تو نے خوب کیا
کیفیت حرکات
وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔
ہندسی شکل
ہندسی شکل
متعہ کے موضوع پر ایک مناظرہ (تیسرا حصّہ )
مسلمانوں کے رہبروں کا متعہ کو جائز ماننا اور یہ کہ بہت سے صحابی ،تابعین اور مسلمانوں نے قرآن اور رسول کی اجازت سے استدلال کیا ہے
اوصافِ شیعہ
اصبغ بن نباتہ راوی ہیں کہ ایک دن امیرالمومنین علیہ السلام گھر سے باہر تشریف لائے جب کہ ہم ایک جگہ اکٹھے ہو کر بیٹھے تھے۔
مسوڑھوں اور دانتوں کي حفاظت کيجئے
ديکھا گيا ہے کہ ثقيل اور بھاري چکنائي آميز غذائيں اور ميٹھي اشياء کا کثرت سے استعمال انساني صحت کے لئے ہميشہ نقصان دہ ثابت ہوا ہے
نکاح کے چند بول کے ذريعے ؟
يہ نکاح جو ہم پڑھتے ہيں، در حقيقت اس کے چند بول (صيغوں ) کے ذريعے ہم دو اجنبيوں اور مختلف ماحول و خاندان کے لڑکے لڑکي کو ايک دوسرے سے ملا ديتے ہيں۔
حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث
ساری تعریفیں اس خدا کے لیۓ ہیں جو بولنے والے کے کلام کو سنتا ہے ، خاموش رہنے والےکے دل کی بات کو جانتا ہے ، جو زندہ رہتا ہے اس کے رزق کا ذمہ دار ہے اور جو مر جاتا ہے اس کی باز گشت اسی کی طرف ہوتی ہے ۔
ديرپا رشتوں کا اثر
خدا نے انسان کے لئے ہميشہ يہ چاہا کہ وہ ايک مضبوط سماجي ماحول ميں رہے۔ چنانچہ اسلام نے شادي کي تاکيد کي اور ايک سے زيادہ شادي کي اجازت بھي شايد اسي لئے دي کہ انسان ہميشہ محبتوں کے مضبوط رشتوں ميں بندھا رہے۔
مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا
وہ لوگ کہ جن کی دعائیں بارگاہ خداوندی مستجاب واقع ہوجاتی ہیں اورخداوندعالم انھیں اپنی بے کران نعمتیں عطا کردیتا ہے تو انھیں چند ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ذکر ہیں
وکی لیکس کی دستاویزات، نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ، بروجردی
ایرانی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ وکی لیکس کی دستاویزات کی اشاعت کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور ہمسایہ ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔
مکھی اور بیرا
بیرا ادھر آؤ، گاہک چلایا
امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات
جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ ”انتظار“ انسانی فطرت میں شامل ھے اور ھر قوم و ملت اور ھر دین و مذھب میں انتظار کا تصور پایا جاتا ھے
مغربی تسلط پسند انسانیت کے دشمن ہيں ۔ رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے مغربی تسلط پسندوں کو انسانیت کا دشمن قرار دیا ہے ۔
تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین (حصّہ دوّم)
مجاوروں نے وہ تمام پتھر بھی ہٹوادیئے جن پر تاریخیں کندہ تھیں ،رتن سین کی قبر کا پتھر بھی غائب کرادیا ،مگر ان کتبوں اور پتھروں کی نقول کاغذاتِ مال میں دھنورہ تحصیل میں موجود ہیں
انسان اورتوحید تک رسائی ( حصّہ چہارم )
آؤ ہم سب مل کر ان غلط معاشرتی رابطوں کو کاٹ ڈالیں جو انسانوں میں تفاوت کا باعث بنتے ہیں۔
بربھاری كے عقائد
كہ بربھاری كے بارے میں خلیفہ الراضی كا فرمان ان عقائد كی طرف اشارہ ھے جو بعد میں ابن تیمیہ اور محمد بن عبد الوھاب كے ذریعہ ظاھر هوئے، (اور فرقہ وھابیت تشكیل پایا)
وقف و وصل
کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھھرنا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔
آٹے کا تھیلہ
شہباز! باورچی خانے سے امی کی آواز آئی۔ میں گھر کے پچھواڑے میں گیند سے کھیل رہا تھا، ان کی آواز سن کررک گیا۔ میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ امی نے کس لیے بلایا ہے۔
شیخ سعدی کی حکایت نمبر (3)
علماء میں سے ایک ، ایک شہزادے کی تربیت کرتا تھا ۔ اسے بےپروا ہی سے مارتا اور بے پناہ ظلم کیا کرتا تھا ۔
پاکپتن میں بابا فرید شکر گنج کی درگاہ کے باہر دھماکے میں 7 افراد ہلاک
پاک پتن میں درگاہ حضرت بابا فرید کے قریب دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو میں نیا ترجمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو ترجمہ شائقین کی دسترس میں قرار پا گیا ہے۔ آئین کے تمام 177 دفعات اور اس پر پیش لفظ کا معاصر اردو زبان میں ترجمہ کر دیا گیا ہے۔
ساحر کا سب سے بڑا اعزاز عوامی مقبولیت تھی
ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کا انتقال ۵۲اکتوبر۰۸۹۱ءکو ممبئی میں ہوا۔
سورہ بقرہ میں دعا
اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔
ناریل کی مٹھائی
کریم، دودھ اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ لکڑی کے چمچ سے آہستہ آہستہ ہلائیں۔ جب یہ گاڑھا ہو جائے تو کسی پلیٹ پر ایک قطرہ گرا کر دیکھیں کہ شیرہ پھیل جائے تو اور پکائیں۔
منفی تبدیلیاں موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ طرز زندگی میں منفی تدیلیاں لوگوں کو وقت سے پہلے موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے۔
رات کی مصوری
رات کی مصوری
مجه سے دور مت جاؤ
مجه سے دور مت جاؤ
گانا بجانے والا
گانا بجانے والا
دنیا کیا ہے ؟
دنیا کیا ہے ؟
مجنون ہوتے ہیں
مجنون ہوتے ہیں
چین چین
چین چین
کهولا گیا ہے
کهولا گیا ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بچوں کو زبردستی عیسائی بنانے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے بچوں کو زبردستی عیسائی بنانے کے الزام میں ایک این جی او کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرکے 28 بچوں کو بازیاب کر لیا ہے۔
ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
حق و باطل کی پہچان کا ملاک اور معیار افراد اور اشخاص نہیں ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حرم حضرت معصومہ (س) کے امام خمینی (رہ) شبستان میں صوبہ قم کے رضا کار فورس کے پرجوش اجتماع سے خطاب میںفرمایا: حق و باطل کو افراد کے ذریعہ نہیں بلکہ بصیرت کے ذریعہ پہچاننا چاہیے۔
رسول خدا کی آخری عسکری کوشش
رسول اکرم ”حجة الوداع“ سے واپس آنے کے بعد خداوند تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ دو اہم فرائض (فریضہ حج اور حضرت علی علیہ السلام کی جانشینی کے اعلان) کے انجام دینے کے بعد اگرچہ بہت زیادہ اطمینان محسوس کر رہے تھے
سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
محمد بن اسماعیل بن بزیع اور سلیمان بن جعفر کہتے ہیں کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے پاس گئے جبکہ امام رضا علیہ السلام سجدئہ شکر میں تھے اور امام رضا علیہ السلام کا سجدہ ذرا لمبا ہوگیا۔ پھر امام رضا علیہ السلام نے سجدہ سے سر اٹھایا۔
حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب کے آثار
آپ کے اس خطبہ کا اثرلوگوں پر خاص طور سے انصارپر بھت هوا، کیونکہ یہ خطبہ واقعیت اور صداقت پر مبنی تھا اور اس خطبہ میں قرآن کریم اور سنت نبوی سے دلائل پیش کئے گئے تهے
مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ دوّم)
امام زین العابدین اسی لئے مدینے میں پڑھاتے تھے کہ کسی دوسرے شہر میں درس کیلئے نہیں جا سکتے تھے چونکہ شہر مدینہ ‘ مدینتہ النبی کے نام سے مشہور تھا
ٹرین اور دیہاتی
مسافر :(کسان سے )اگر آپ مجھے اپنے کھیت میں سے گزرنے کی اجازت دے دیں تو میں سو ا چھ بجے والی ٹرین پر سوا ر ہو سکوں گا ۔
متعہ کے موضوع پر ایک مناظرہ (دوسرا حصّہ )
مسلمانوں کے رہبروں کا متعہ کو جائز ماننا اور یہ کہ بہت سے صحابی ،تابعین اور مسلمانوں نے قرآن اور رسول کی اجازت سے استدلال کیا ہے اور عمر کے منع کرنے کو باطل مانا ہے
شادي کس لئے، مال و جمال کے لئے يا کمال کے لئے؟
اگر کوئي مال و جمال کے لئے شادي کرے تو روايت کے مطابق ممکن ہے کہ خداوند عالم اسے مال و دولت اور خوبصورتي دے اور يہ بھي ممکن ہے کہ اسے ان چيزوں سے محروم رکھے۔
حضرت اشموئيل
خدائے بزرگ و برتر نے ايك عبرتناك واقعہ كى طرف نشاندہى كى ہے كہ جس ميں بنى اسرائيل كے ايك گروہ كى سر گذشت بيان كى گئي ہے جو حضرت موسى عليہ السلام كے بعد وقوع پذير ہوئي
نماز
الله نے بندوں کو تکبر سے دور رکهنے کیلئے نماز کو فرض قرار دیا.
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن