صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
جنت
مومنین جنت میں وارد ھوں گے۔ جنت میں بھت سے عظیم الشان اور بڑے بڑے آسمانوں اور زمین کی وسعتوں تک پھیلے ھوئے باغات ھوں گے جن میں انواع واقسام کے درخت ھر قسم کے میوہ جات سے لدے ہوئے ھوں گے جو قابل دسترسی بھی ھوں گے۔
جنت کی طرف یا جھنم کی طرف
حساب و کتاب کے بعد حکم الٰھی جاری ھوگا: ”اھل اطاعت، گناھگاروں سے جدا ھوجائیں“مومنین، شاد و مسرور بھشت کی طرف اور کافرین ومنافقین ذلت و اندوہ کے ساتھ دوزخ کی طرف روانہ کردئے جائیں گے۔
حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ
جھان آخرت، وہ مقام ھے جھاں حقائق ظاھر ھوں گے۔ھر شئے پر واضح ھوجائے گا کہ حکومت و سلطنت فقط خدا کی ذات سے مخصوص ھے۔
امام علی علیہ السلام کے اقوال
زیادہ ہوشیارسی دراصل بدگمانی ہے ۔
عقیدئہ مومن
حضرت عبدالعظیم حسنی کا بیان ہے کہ میں آقا و مولا امام علی نقی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا جب آپ کی مجھ پر نگاہ پڑی تو فرمایا
اہلِ دین کی علامات
ابوبصیر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی۔ آپ نے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے امیرالمومنین علیہ السلام سے نقل کیا۔
بہتر لوگ
محمد بن مسلم اور دوسرے رواة نے امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی۔ آپ نے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا کہ رسول خدا سے پوچھا گیا کہ خدا کے بہترین بندے کون ہیں؟
مومن کے شب و روز
حضرت محمد بن حنفیہ راوی ہیں کہ جنگِ جمل کے بعد امیرالمومنین علیہ السلام بصرہ تشریف لائے تو احنف بن قیس نے آپ کو کھانے کی دعوت دی۔
مومن کے لیے خدائی امداد
اللہ کی طرف سے مومن کی مدد کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے دشمن کو خدا کی نافرمانی میں مصروف دیکھتا ہے۔
صفاتِ مومن
ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ آپ میرے لیے مومن کی اوصاف بیان فرمائیں۔
موسمِ سرما اور مومن
محمد بن سلیمان دیلمی کا بیان ہے کہ میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام کو یہ کہتے ہوئے سنا۔
مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟
مسعدہ بن صدقہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے اور آپ کے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا۔
مومن کی سخت مزاجی کی وجہ
مسعدہ بن صدقہ کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ مومن تیزو تند کیوں ہوتا ہے؟
سوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ ایران کی اصولی پالیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے افریقی دوست ممالک خاص طورسےسوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
جمہوریت کے آج کے دعویدار کل کے سامراجی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ، آزادی اور جمہوریت کے آج کے دعویدار وہی کل کے سامراجی اور دوسروں کو غلام بنانے والے ہیں۔
سمندری جانداروں کی زندگی
سمندری جانداروں کی زندگی
یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور
یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے ۔ یہ لاہور کے شمالی علاقے میں مشہور شالیمار باغ کے قریب واقع ہے ۔
قدرتی پھولوں سے بنے قالین
قدرتی پھولوں سے بنے قالین
غیر معمولی قدرتی مناظر (دوسری قسط)
غیر معمولی قدرتی مناظر
غیر معمولی قدرتی مناظر
غیر معمولی قدرتی مناظر
ڈینگی بخار خطرناک ہے ، احتیاط کریں اس سے پہلے کہ دیر ہو جاۓ
ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو ایک مخصوص مادہ مچھر ( aedis aegypti ) کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
مٹی سے بنی ایران کی بلند ترین عمارت
اس عمارت کو قلعہ سیب ، کلاسب ، یا قلعہ سب کے ناموں سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ ایک تاریخی عمارت ہے جو ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے ۔
موسم سرما میں برف سے ڈھکی سرزمین(دوسری قسط)
موسم سرما میں برف سے ڈھکی سرزمین
موسم سرما میں برف سے ڈھکی سرزمین
موسم سرما میں برف سے ڈھکی سرزمین
دوستي کے لئے مفيد اور نقصان دہ چيزيں
دوستوں کے حقوق کي ادائيگي ہي درحقيقت دوستي کو مضبوط اور پائيدار کرتي ہے ليکن اس کے علاوہ بھي کچھ ايسے اسباب و عوامل ہيں جودوستي کے رشتے کے لئے نہايت مفيد شمار ہوتے ہيں.
دوست اور دوستي کي حديں
دوست اور دوستي کے بے شمار فوائد اور اہميت کے پيش نظر بہت سے لوگ دوستي ميں کسي قسم کي حدود و قيود کے پابند نہيں ہوتے.
پانچویں صدی ھجری سے نویں صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت
پانچویں صدی ھجری سے نویں صدی ھجری تک شیعوں کی تعداد میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ ھوتارھا جیسا کہ چوتھی صدی ھجری کے دوران بھی ان کی افزائش جاری رھی اس دوران بعض ایسے بادشاھوں نے بھی حکومت کی جو شیعہ تھے اور مذھب شیعہ کو رواج دیتے تھے ۔
چوتھی صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت
چوتھی صدی ھجری کے دوران کچھ ایسے عناصر اورحالات پیدا ھوگئے تھے جوخود بخود مذھب شیعہ کی ترقی اور شیعوں کے طاقتور او ر مضبوط بننے میں مدد کررھے تھے
تیسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت
تیسری صدی ھجری کے آغاز سے شیعوں نے سکون کی سانس لی۔ اس کا پھلا سبب یہ تھا کہ یونانی ، سریانی او ردوسری زبانوں سے بھت زیادہ علمی اور فلسفی کتابیں عربی زبان میں ترجمہ ھوگئی تھیں
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت
دوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جو انقلابات اورخونی جنگیں ھوئیں
جھوٹ کے نقصانات
سچائي جتنى پسنديدہ چيز ھے جھوٹ اتنى ھى نا پسنديدہ چيز ھے ۔ سچائى بھترين صفت ھے اور جھوٹ بد ترين صفت ھے ۔
اخلاق کى قدر و قيمت
ھر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ھے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ھے ۔
دوستوں کا انتخاب
دوستي کے سلسلہ ميں سب سے اہم مرحلہ ’’دوستوں کا انتخاب‘‘ہے۔کيونکہ دوست اور دوستي کا رشتہ صرف با ہمي تعلقات اور زباني جمع خرچ کا نام نہيں بلکہ يہ ايسا انتہائي نازک رشتہ ہے،جو انسان کي دنيا وآخرت کو بگاڑنے يا سنوارنے کے لئے تنہا ہي کافي ہے
دوست اور دوستي کي اہميت
جہان بود و باش ميں قدم رکھنے سے ليکر دار فاني کو وداع کہنے تک انساني شخصيت کي تعمير و تشکيل ،اخلاقي وروحاني تربيت ،ذہني شعور اور فکري ارتقاء، اطراف ميں موجود افراد سے وابستہ ہيں۔
دین كی فاسد اخلاق سے جنگ
”كیا تم میں سے كوئی اس بات كو پسند كرے گا كہ اپنے مرے ھوئے بھائی كا گوشت كھائے“
غیبت كے اسباب اور اس كا علاج
ویسے تو غیبت ایك عملی بیماری ھے مگر اس كا ڈائریكٹ تعلق انسان كی روح سے ھے اور یہ ایك خطرناك روحانی بحران كی علامت و نشانی ھے جس كے سوتوں كو دل و جان كے گوشوں میں تلاش كرنا چاھئے
غیبت كے نقصانات
غیبت كا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے كہ غیبت كرنے والے كی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔
گناھوں سے آلودہ معاشرہ
یہ ایك مسلم حقیقت ھے كہ ھمارا آج كا معاشرہ مختلف قسم كی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو كر مفاسد كے بے پایاں سمندرمیں غوطہ زن ھے ۔ مادی زندگی كے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ھے
کیا غِیبت کی کبھی اجازت تھی؟
بہت ہی کم مقامات ہیں جہاں غِیبت جائز ہے۔ لیکن ہم کو ہوشیار رہنا ہے کہ کہیں حدود سے تجاوز نہ ہونے پائے۔وہ یہ ہیں۔
غِیبت سننے کی بھی ممانعت
جس طرح غِیبت کرنا منع ہے اسی طرح اس کا سننا بھی۔ یقینا احادیث میں یہ بات مسلّم ہے کہ غِیبت سننے والا اور غِیبت کرنے والا ایک ہی طرح کا ہے۔
روحانی بیماریاں
اور نہ کوئی کسی کی غِیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے؟
وہابی فرقہ خطرے کی لکیر پر ہے
وھابی فرقہ كھاں سے اور كیسے وجود میں آیا؟ سب سے پھلے وھابی فرقہ كوبنانے والا اور اس كو نشركرنے كے لئے انتھك كوشش كرنے والا شخص محمد بن عبد الوھاب ھے جو بارهویں صدی ہجری كے نجدی علماء میں سے تھا
چارنومبر عالمی استکبار سے مقابلہ کا قومی دن
چارنومبر اسلامی انقلاب کی تاريخ میں عالمی استکبار سے مقابلہ کا قومی دن ہے یہ دن اسلامی انقلاب سے متعلق تین اہم مناسبتوں کےتحت ملت اسلامیہ کے درمیان ایک یادگار دن قراردیا گیا ہے ۔
آفریقین مذاکرات کے لئے تیار ہیں
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا مرکزي نقطہ آزاد اور خودمختار ممالک کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائي اور ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہے ۔
ایران، اقوام عالم کے لئے مثالی ملک
اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران آج بہت تیزي سے دوسری قوموں کےلئے مثالی ملک میں تبدیل ہورہا ہے ۔
طالوت كو ن تھے؟
طالوت ايك بلند قامت اور خوبصورت مرد تھے_ وہ مضبوط اور قوى اعصاب كے مالك تھے_روحانى طور پر بھى بہت زيرك،دانشمند اورصاحب تدبير تھے_بعض لوگوں نے ان كے نامطالوتكو بھى ان كے طولانى قد كا سبب قرار ديا ہے
آسمان اور ستاروں کا تھس نھس ھوجانا
چاند سورج، اور وسیع وعریض ستارے کہ جن میں سے بعض سورج سے ھزاروں گنا بڑے اور روشن ھیں، منجمد اور تاریک ھو جائیں گے۔
رسول خدا کی رحلت
رسول خدا کے مزاج کی ناسازی میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جا رہا تھا علالت کے دوران آنحضرت ”بقیع“ کی جانب تشریف لے گئے اور جو لوگ وہاں ابدی نیند سو رہے تھے ان کی طلب مغفرت کے بعد حضرت علی علیہ السلام کی جانب رخ کیا
اسلامی جمہوریت
ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ اسلامی نظام میں اسلام پسندی عوام پسندی سے الگ نہیں ہے۔ اسلامی نظام میں عوام پسندی اسلام کی جڑوں میں پیوست ہے۔ جب ہم اسلام کی بات کرتے ہیں تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ اس میں عوام کو نظر انداز کیا جائے
اُردو، ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور اور آرٹس کونسل کے نائب صدر‘ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اردو ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن