صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
خانہ کعبہ کا پردہ کل تبدیل کیا جائے گا
سعودی عرب کے کلینڈر کے مطابق کل نو ذی الحجہ یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کو ایرانی شہر کاشان کے گلاب سے دھویا جائے گا اور اس کے بعد خانہ کعبہ پر نیا پردہ چڑھایا جائے گا۔
زیتون کا تیل سرطان سے محفوظ رکھنے کا بہترین وسیلہ ہے
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے استعمال سے انسان سرطان سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ کا قیام تاریخی جد و جہد اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے
اردو ریڈیو تہران کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے زرعی جہاد کی وزارت کے ڈائریکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران کا قیام انسانی تاریخ کے خوبصورت دور میں وقوع پذیر ہوا ہے
کیا کریں کہ محبوب ہو جائیں؟
ہر کسی کا دل کرتا ہے کہ وہ سب کی آنکھوں کا تارا بنے ۔ لوگ دوسرے کے دلوں میں اپنا مقام بنانے کے لیۓ مختلف قسم کے حربے استعمال کرتے ہیں
قرآنِ کریم: جاوداں الٰہی معجزہ
پیغمبروں کے اکثر معجزات حسّی اثرات کی سلطنت میں اور اُنھی کے زمانے پر منحصر تھے اور فقط اُسی عہد کے لوگ اُن کا مشاہدہ کرتے تھے
گیراج
گیراج
2=1+1
ٹام ایک دوسر بلی ہے اور جیری ایک چھوٹی بھوری چوہا ہے
تبدیل
پنک پینتھر ایک کارٹون سیریز کے مرکزی کردار 1964 میں فیریز فیریلینگ کی طرف سے پیدا کیا گیا ہے
مصوری
مصوری(پینٹنگ)
پانی
پانی کی ویڈیو
قالیں
پت اور مت ایک متحرک ٹیلی ویژن سیریز میں ہے.
امام خمینی (ره)
امام خمینی (ره) الله کی روح تهے
امّی جان
رسول اللہ علیہ وسلم نے کہا : جنت ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے
وحشی ہرن
وحشی ہرن کی ویڈیوکلپ
پاگل خانہ
پاگل خانے میں ایک مریض نے ڈاکٹر سے کہا ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی نسبت زیادہ پسند کرتے ہیں
نور
نور(روشنی)
امریکہ کی جانب سے حمایت کا اعتراف
عراق کے سیاسی اتحاد العراقیہ کے سربراہ ایاد علاوی نے امریکہ کی جانب سے حمایت کۓ جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
امریکہ افغانستان سے انخلاء کا ارادہ نہیں رکھتا
افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکی صدر باراک اوباما کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ واشنگٹن افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کی پالیسی کے بجاۓ ان کی منتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد کے درپے ہے۔
نیکی اور بدی کی تعریف
عام طور پر بدی وہ چیز تصوّر کی جاتی ہے جس کو کوئی پسند نہیں کرتا اور اس کے مقابلے میں نیکی کو سب ہی اچھی نظر سے دیکھتے ہیں ۔
محبت کے فواید و آثار اولاد کی تربیت میں
بچوں سے محبت کے بہت سے آثار و فواید ہیں، جن میں بعض کا ذکر یہاں کیا جا رہا ہے
اولاد کی تربیت میں محبت میں برابری و مساوات
قابل ذکر نکتہ اس باب میں بچوں سے مہر و محبت میں عدالت و مساوات کا خیال رکھنا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں سے محبت میں کسی طرح کی تبعیض اور فرق کے قاءل نہ ہوں، اس لیے کہ یہ کام نہ چاہتے ہوئے بھی سبب بنے گا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے احترام کے قائل نہیں نہیں
اولاد کی تربیت میں محبت میں افراط و تفریط
تربیت کی راہ میں محبت کی روش اس وقت مفید و موثر ہو سکتی ہے جب حد اعتدال سے خارج نہ ہو اور افراط و تفریط تک نہ پہچے جبکہ عدم توجہ اور محبت کی کمی، بچوں کو غلط راہ پر ڈال دیتی ہے۔
اولاد کی تربیت میں محبت کا اظہار
والدین کی اولاد سے محبت کے باب میں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ وہ اپنی دلی محبت پر قناعت اور اکتفا نہ کریں۔ اس لیے کہ محبت تربیت میں اس وقت موثر واقع ہو سکتی ہے جب اس کا اظہار کیا جاءے اور اولاد پر ظاہر کریں کہ وہ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔
بچوں کی تربیت میں محبت کی ضرورت
انسان طبیعی اور فطری طور پر محبت کا طلب گار ہوتا ہے اور محبت ایک ایسی منفرد چیز ہے جس سے اسے اسیر کیا جس سکتا ہے اور بلندی کی طرف کی جایا جا سکتا ہے۔
اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔
ڈاکٹر
ایک ڈاکٹر کی لکھائی بہت خراب تھی اس نے اپنے ایک مریض دوست کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی اور لکھا کہ کھانے کے علاوہ تاش اور سنگیت کا انتظام بھی ہو گا ۔
ملازمت
ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا ۔ ممتن نے پوچھا !
جنگل
پہلا: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔
بدبو
سکول ٹیچر:(تعلیمی رپورٹ لکھتے ہوئے بچے کے باپ سے )آپ کے بچے کے جسم سے بدبو آتی ہے دھیان رکھا کریں ۔
ماسٹر صاحب
ماسٹر صاحب نے بچوں سے کہا: کل سستی پر مضمون لکھ کر لانا
مسافر اور گاڑی
مسافر: کوئی ایسی ترکیب بتاؤ کہ میرے آنے تک گاڑی نہ چلے ۔
پروفیسر صاحب
ایک پروفیسر صاحب سے ان کی بیوی نے کہا آپ نے سنا ہمارا بیٹا اب چلنے لگا ہے پروفیسر صاحب بولے کب سے ؟
دادا جان
دادا جان :اپنے پوتے کو صبح صبح اٹھنے کے فائدے بیان کر رہے تھے اور بتا رہے تھے
چھتری
ایک شخص ہوٹل میں داخل ہوا اور ضرورت کے لیے جاتے ہوئے اپنی چھتری ایک جگہ رکھ کر اس کے ساتھ کاغذ کی چٹ پر عبارت لکھ کر لگا دی ۔
خادمہ
دو دوست ملے ایک نے کہا ! کمال ہے تم پولیس میں ہوتے ہوئے بھی کھانا خود پکاتے ہو کسی خادمہ کو کیوں ملازم نہیں رکھ لیتے ۔
شیعہ کیا کہتے ہیں ؟
عوام الناس کو مذھب شیعہ سے روشناس کرانے کی غرض سے خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
اوباما کے بیانات کے خلاف پاکستان کا شدید رد عمل
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی حمایت پر مبنی امریکی صدر باراک اوباما کے بیانات کے خلاف اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
کاش میں ہوتا تھانیدار
پہن کے میں پولیس کی وردی/ کرتا خوب آوارہ گردی
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
ایک مغالطہ یہ بھی پایا جاتا ہے کہ عورتوں اور بچیوں کا مردوں سے پڑھنا ناجائز ہے۔ بہتر یہی ہے کہ بچیوں کے لیے خواتین اساتذہ کاہی انتظام ہو مگر ایسا نظام نہ ہونے کی صورت میں مردوں کا باپردہ ماحول میں عورتوں کو پڑھانا بھی از روئے شرع منع نہیں ہے۔
اسلام میں تعلیم نسوان پر تاکید (حصّہ دوّم)
اسلامی شریعت کا ایک بنیادی قائدہ ہے کہ جب بھی کوئی حکم نازل ہوتا ہے تو اس کے لیے صیغہ مذکر استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں صنف نازک بھی شامل ہوتی ہے۔
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا۔
غزوہ بنی قینقاع
بدر کی زبردست لڑائی نے اس علاقہ کے جنگی توازن کو مسلمانوں کے نفع میں بدل دیا۔ اس جنگ کے بعد منافقین اور یہودی مسلمانوں کی اس فتح مبین پر رشک کرنے لگے اس لیے کہ وہ مسلمانوں کی ترقی سے سخت خائف تھے۔
منتظرین کا نمونہ عمل
جس وقت امام علیہ السلام کی معرفت اور ان کے خوشنماجلوے ھماری نظروں کے سامنے ھوں گے تو اس مظھر کمالات کو نمونہ قرار دینے کی بات آئے گی۔
منتظرین کی ذمّہ داریاں
دینی رھبروں کے ذریعہ احادیث اور روایات میں ظھور کا انتظار کرنے والوں کی بھت سی ذمّہ داریاں بیان ھوئی ھیں، ھم یھاں پر ان میں سے چند اھم ذمّہ داریاں کو بیان کرتے ھیں۔
انتظار کے پھلو
خود انسان میں مختلف پھلو پائے جاتے ھیں: ایک طرف تو نظری (تھیوری) اور عملی (پریکٹیکل) پھلو اس میں موجود ھے اور دوسری طرف اس میں ذاتی اور اجتماعی پھلو بھی پایا جاتا ھے
مفکر پاکستان اور فلسفی شاعرعلامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم پیدائش
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔
انسان اورتوحید تک رسائی ( حصّہ ہفتم )
اگرچہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس لفظ کے مفہوم میں قرآن کی اصطلاح یہی ہے لیکن مجھے اس وقت یہ معلوم نہیں کہ یہ اصطلاح خاص قرآن کی اصطلاح ہے
انسان اورتوحید تک رسائی ( حصّہ ششم )
واضح سی بات ہے کہ جب افراد کے درمیان قدرتی اختلاف اور تفاوت پایا جاتا ہے تو جس میں زیادہ قوت و صلاحیت ہو گی وہی زیادہ قوت و صلاحیت جذب کرنے میں کامیاب ہو گا۔
انسان اورتوحید تک رسائی (حصّہ پنجم )
ایک ایسا اسلامی معاشرہ جو طبقاتی تفاوت سے پاک ہو یعنی جس میں نہ امتیازی سلوک‘ نہ محرومیت ہو اور نہ ہی وہ معاشرہ اجتماعی امور سے لاتعلق ہو‘ کیوں کہ یہ بھی ایک طرح کا ظلم اور بے انصافی ہے۔
جھنم
جھنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹھکانہ ھے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نھیں پایا جاتا۔ ۱اس میں گنجائش اور وسعت اتنی ھوگی کہ تمام گناھگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جھنم مزید مطالبہ کرے گا
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن