صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
ایران روس کا دوست ملک ہے اور تہران کے ساتھ پر امن ایٹمی تعاون جاری رہے گا
روس کے وزیر خارجہ نے تہران اور ماسکو کے درمیان پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، روس کا ہمسایہ ملک ہے اور روس، ایران کے ساتھ اچھے روابط رکھنے کا خواہاں ہے۔
شہيد ايڈورڈو انيلي كي ياد ميں
شہيد ايڈّورڈو انيلي كي شہادت كي دسويں برسي كل اصفہان ميں منعقد كيا جائے۔
بحرین کے شیعہ بچوں کو ایذاء رسانی؛ اقلیتی حکمرانوں کا محبوب مشغلہ
سرکاری فورسز مختلف حیلوں بہانوں سے شیعہ علاقوں پر ہلہ بولتے ہیں اور بڑوں سمیت بچوں کو اغوا کرکے ہیں اور انہیں گرفتار کرکے اذیت کدوں میں پہنچادیتے ہیں اور انہیں ہر قسم کی اذیت و آزار کا نشانہ بناتے ہیں
ہندہ کا عجیب خواب
ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟
شہادتِ وہب
جنابِ سجاد نے فرمایا: اے شام کے لوگو! میں رسول اللّٰہ کا فرزند ہوں جن کا تم کلمہ پڑھتے ہو۔ اپنے اپنے زمانے میں اور دیگر کمالات کے اعتبار سے امام حسین علیہ السلام نے جو مظاہرہ کیا ہے کمال کا ، کیسا مظاہرہ؟ اس وقت صبر کو بیان نہیں کر رہا۔
قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں
اے میرے ماں باپ! سلام ہو آپ پر کہ آپ نے اتنی اچھی طرح مجھے تربیت دی اور قرآن کے الفاظ سے آشنا کیا۔ قرآن کے الفاظ میری شہادت کی توثیق کریں گے۔
سبزیوں کا پلائو
چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔
شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔
سونے کے وقت پر ایکروبیٹ
جامنی گورللا سونے کے وقت پر یکروبیٹک اعمال دیکهاتا ہے
آمازون کے اصلی مناظر کی تصاویر
آمازون کے اصلی مناظر کی تصاویر
اقوام متحدہ غیر جانب داری کے ساتھ کام کرے
ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری جواد لاریجانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے یہ امید ہے کہ وہ غیر جانبداری اور انصاف کے ساتھ تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھے گی۔
عراق میں نئي حکومت عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد
عراق کے صدر جلال طالبانی عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد وزیر اعظم نوری مالکی کونئي حکومت تشکیل دینے کی ذمہ دار سونپیں گے۔
سکینہ کا باپ کی لاش کو تلاش کرنا
سکینہ کا میدانِ کربلا میں جاکر اپنے مظلوم باپ کی لاش کو تلاش کرنا اور جنابِ زینب کا میدان میں آ کرسکینہ کو لاشِ پدر سے جدا کرکے خیموں میں لے جانا۔
جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال
جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔
امام حسین کی زینب کو وصیت
امام حسین وصیت کرگئے تھے کہ زینب بہن!میرا کام ختم ہوا اور تمہارا کام شروع ہوا، کربلا تک میرا کام تھا اور شام تک تمہاراہے۔زینب بہن! اپنے بھائی کو دعاوٴں میں یاد رکھنا۔
مخدراتِ عصمت کی اسیری
معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے پھول گرتے چلے گئے اور شام آگئی۔
دربارِ یزید میں بنتِ زہرا کا انقلاب آفریں خطبہ
جنابِ زینب کا شہیدانِ کربلا کے مقصد شہادت، اپنی مظلومیت اور اسیری کو بیان کرنا اور ہندہ کا دربارِ یزید میں آکر یزید پر نفرین کرنا۔
اسیرانِ اہلِبیت کی زندانِ شام سے رہائی جناب زینب کا شام سے لے کر مدینہ تک قیامت خیز بین کرنا
جب امام حسین علیہ السلام اور اُن کے عزیزوں اور ساتھیوں پر مشتمل قافلہٴ غربت مدینہ سے نکلا تو سارا شہر جمع تھا
شام اور امیر تیمور کا واقعہ
ایک ارضِ شام بھی ہے۔ شام یا کربلا کا نام آتے ہی دلوں پر ایک جھٹکا ضرور لگتا ہے۔ شام میں جو کچھ ہوا، وہ کربلا میں نہیں ہوا۔ شام میں وہ کچھ ہوا جو کبھی چشم فلک نے دیکھا ہی نہ تھا۔
جنابِ رباب کی علی اصغر کو ہدایت
جنابِ رباب نے ننھی سی پیشانی اور خشک ہونٹوں پر بوسہ دے کرکہا تھا:میرے لعل! تو نے آخری وقت رونا نہیں ہے کہ تیرے باپ کو تکلیف پہنچے گی.
مجلسِ شامِ غریباں
وہ قافلہ جو مدینے سے آیا تھا، وہ آج لٹ گیا۔ اس وقت میں آپ سب حضرات کی طرف سے اُن کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں
قدرتی مناظر پر مصوری
قدرتی مناظر پر مصوری
سپریم لیڈر کا اجلاس
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اورایران کی فداکار اور مؤمن قوم کو عید الاضحی کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور عید قربان کی حکمت کے ادراک کو انفرادی اور قومی زندگی کے مختلف میدانوں میں مشکلات برطرف کرنے کا باعث قراردیا
عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حضرت مسلم بن عقیل کے عزاداروں پر پولیس تشدد
امامزادہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر تعینات پولیس والوں نے حضرت مسلم بن عقیل (ع) کے عزاداروں پر لاٹھی چارج کرکے انہیں احاطے سے نکال باہر کیا۔
مصائب سے عبور کرنے والی قومیں بلند و بالا اہداف سے قریب تر ہوجاتی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملاقات کے لئے آنے والے اصفہان کے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایمان اور الہی قدروں اور اصولوں کی پابندی کو ایرانی عوام کی کامیابیوں کا راز قراردیتے ہوئے
بادشاہ اور قیدی
کہتے ہیں۔ ایک بادشاہ کی عدالت میں کسی ملزم کو پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے مقدمہ سننے کے بعد اشارہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے ۔
مجلسِ شبِ عاشوره
امام حسین کی زندگی کی آخری رات آگئی۔ آج کچھ بیان کرنے کو دل نہیں چاہتا۔ بس دل یہ چاہتا ہے کہ کچھ میں رولوں اور کچھ آپ رولیں۔
شہادتِ مسلم بن عوسجہ
امام زین العابدین کا آوازِ استغاثہ سن کر میدانِ جنگ کی طرف جانا،امام حسین کا کہنا کہ بیٹا! واپس چلے جاوٴ، ابھی تم نے اس سے بھی بڑا جہاد کرنا ہے
روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا
اگر امام حسین علیہ السلام اپنی زندگی میں امام زین العابدین علیہ السلام کو اپنا وصی نہ بناگئے ہوتے تو زمین وآسمان نہ رہتے۔
روزِ عاشوره
عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔
شہادتِ شہزادہ علی اصغر
عاشورا کے دن میں ملک میں جابجا جھولے نکالے جارہے ہیں۔ شبیہ جھولے کی نکالی جارہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگ یاد کرلیں کہ ایک شیر خوار بچہ بھی تھا جس کا جھولا خالی ہوگیا تھا۔ امام حسین علیہ السلام کے اِن بچوں پر پانی بند ہوگیا۔
شہادتِ شہزادہ علی اکبر
عزادارانِ حسین ! امام حسین کا یہ فرزند پروردگارِ عالم نے ایک نعمت دی تھی امام حسین کو۔ یہ وہ فرزند تھا کہ تمام کتب تاریخ میں یہ ہے کہ سر سے پاؤں تک یہ معلوم ہوتا تھا کہ رسول ہیں۔
شہادتِ قاسم ابن امام حسن
امام حسن علیہ السلام جب دنیا سے جارہے تھے اور زہر کی وجہ سے جگر کے ٹکڑے ہو کر نکل رہے تھے تو امام حسن ایک عالم کرب میں تھے۔
شہادتِ حبیب ابن مظاہر
یہ وہ سب تھے جو بنی ہاشم کے علاوہ تھے۔ امام حسین علیہ السلام نے اُن کو بلایا نہ تھا، سوائے ایک حبیب ابن مظاہر کے، باقی لوگ سب ساتھ ہوگئے تھے، یہ سمجھ کر کہ یہ سفر وہی ہے جس کے بعد آپ مدینہ نہ آئیں گے۔
شہادتِ مسلم بن عقیل
حضرت امام علیہ السلام دربارِ ولید کی طرف روانہ ہونے لگے تو بنی ہاشم کے جوانوں نے کہا کہ آقا! ہم آپ کو اکیلا تو نہیں جانے دیں گے۔
سرمایہ داری سقوط کے نزدیک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہےکہ مادی اور بظاہر سرمایہ دارانہ نظام لیکن درحقیقت سرمایہ داروں کا نظام فکری اور عملی لحاظ سے ناکامی کے دھانے تک پہنچ چکا ہے۔
آج برائت از مشرکین کا اظہار ہوا
مکہ معظمہ میں صحرائے عرفات میں آج مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گيا ۔ قابل ذکرہے صحرائے عرفات میں حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کی قرائت کے بعد مشرکین سے بیزاری کے اظہار میں لاکھوں حجاج نے شرکت کی
حضرت فاطمہ زہرا کا حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ عقد
اسلام کی واحد عظیم خاتون حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا عقد ہجرت کے دوسرے سال بدر کی لڑائی کے دو ماہ بعد حضرت علی علیہ السلام سے ہوا۔
لندن میں مردہ تتلیوں سے بنائی گئی پینٹنگ کی نمائش
لندن میں آرٹ کے نادر نمونوں کی نمائش اور نیلامی میں ایک ایسا شاہکار بھی رکھا گیا جس میں مردہ تتلیوں کے پروں کا استعمال کیا گیا تھا۔
انڈین بھاجی
رات بھر کی بھگوئی ہوئی چنے کی دال کو اچھی طرح سے دھو لیں اور اسے پریشر کو کر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گلالیں تاکہ یہ نرم ہو جائے۔
ضرب الامثال فارسی سے اردو
احمد کی پگڑی محمود کے سر /از ما کشیدن و بھ شما بخشیدن
بغیر ڈرائیور کی گاڑیوں کی کامیاب آزمائش
ڈرائیور کے بغیر چلنے والی چار برقی گاڑیوں نے اٹلی سے چین تک کا آٹھ ہزار کلومیٹر پر مشتمل آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
سُرخ ٹوپی (حصّہ ششم)
اس قسم کی دو چٹھیاں مہری کو پہنچیں اور گو وہ قرآن پاک کے سوا اور کچھ نہ پڑھ سکتی تھی، لیکن گاؤں کے مولوی جی نے جو بیک وقت مدرسے کے اول مدرس مسجد کے امام اور برانچ پوسٹ ماسڑ تھے، اسے جو کچھ پڑھ کر سُنایا
سُرخ ٹوپی (حصّہ پنجم)
مہری پر گاموں کی علمیت کا بھی بہت زیادہ رعب پڑگیا تھا ۔ گاموں نے اسے بتایا تھاکہ ’’ ابا کو پولیس پکڑ کر لے گئی اور چھ مہینے وہ جیل میں چکی پیستے رہے ۔
سُرخ ٹوپی (حصّہ چهارم)
اور وہ ایلومینیم کا کٹورا اٹھا کر اس میں پانی ڈالتے ہوئے کہتی ۔’’ کہو تو شکر ڈال دوں۔‘‘
سُرخ ٹوپی (حصّہ سوّم)
مہری کو جہیز میں ایک ریشمی کپڑا نہ ملا تھااور اس کے ماتھے کی مہر اور کانوں کے آویزے جو تانبے کے تھے، شادی کے دوسرے ہی دن اپنی چمک کھو بیٹھے تھے۔
سُرخ ٹوپی (حصّہ دوّم)
’’ اسے چھٹی نہیں ملنے کی۔ وہ ابھی رنگروٹ ہے!‘‘ اس نے گرد آلود کپڑے کو صابن کے میلے جھاگ میں بھگوتے ہوئے کہا۔ لیکن اس کا دل پکار رہا تھا،’’ پگلی رنگروٹوں کو بھی چھٹی مل سکتی ہے اور وہ تو اب رنگروٹی پاس کر چکا ہو گا۔‘‘
سُرخ ٹوپی
اس نے کپڑا نچوڑ کر الگنی پر لٹکایا اور منڈیر پر بیٹھے ہوئے کوّے کو دیکھ کر بولی ۔’’ تو جل مرے موئے کالے کلوٹے بھتنے، کائیں کائیں سے میرا مغز چاٹ لیتا ہے۔ گاؤں بھر میں کیا یہی منڈیر اچھی لگتی ہے تجھے ؟
ناک ، ہونٹوں اور زبان میں سوراخ کرنے سے لاحق ہونے والے خطرات (حصہ اوّل )
(Piercing) انگریزی زبان کا لفظ ہے جو ایسے کاموں کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ۔ گذشتہ ادوار میں دنیا کے بیشتر ممالک میں کان میں سوراخ کرنے کا عمل بہت عام دیکھنے میں آیا اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ پائی جانے والی (Piercing) کی قسم ہے
آیت الله خامنہ ای : حج توحید کی نشان
کعبہ، جو وحدت و عزت کا راز اور توحيد و معنويت کا مظہر ہے، موسم حج ميں مشتاق دلوں اور اميدوں کا ميزبان ہے اور رب جليل کی دعوت کو قبول کر کے پوری دنيا سے لبيک کہنے والے اسلام کی پيدايش کی سرزمين کی طرف آئے ہيں.
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن