صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
خیروفضیلت کی طرف میلان
انسان میں ایک اور بھی میلان ہے کہ جسے خیروفضیلت کی طرف میلان کہا جاسکتا ہے۔ یہ میلان اخلاقی پہلو رکھتا ہے ۔
آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ
چھلکے اتار کر آلوئوں کے قتلے بنائیں، پياز کے سلائس کريں، آلوئوں کو پياز پاني اور نمک کے ساتھ ساس پان ميں ڈاليں
مچھر
رات کو وہ آتا ہے اکثر / راگ سناتا ہے گا گا کر
خود شناسى کے اصول
بيٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئى بھى مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنى پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھى جس قدر آرام سے ھو کسى قسم کى جلدى نہ ھو اتنا ھى بھتر ھے جب تم کسى کام کو کرنا چاھو
محسوس فطریات
یہ میلانات کہ جنھیں کبھی مقدسات بھی کہا جاتا ہے اجمالاً پانچ قسم کے ہیں یا کم ازکم ہم ابھی ان کی پانچ اقسام کو جانتے ہیں ان میں سے ایک ”حقیقت “ ہے۔
ميں گريپ فروٹ ہوں
بعض بچے فروٹ کھانے ميں منہ بناتے ہيں اور بعض بچے بڑے شوق سے کھاتے ہيں۔ ليکن اکثر بچے ايسے ہوتے ہيں جو بعض پھل شوق سے اور بعض پھل بالکل نہيں کھاتے۔
املي کي چٹني
املي کو بھگو ديں ، پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کر کے اس کے بيج نکال ديں اور اس ميں نمک اور سرخ مرچ شامل کے باريک پيس ليں
لاٹھي
اندھا ہے پر راہ دکھلائے / آنکھ وہ اندھوں کي کہلائے
مذھبى تعليم کى تحقيق
قرآن مجيد عيب جو حضرات کوبرے انجام سے ڈراتے ھوئے ان کى اس برى عادت کا نتيجہ بتاتا ھے
داغستان میں آٹھ ہلاک
روس کی وزارت داخلہ نے جمہوریہ داغستان میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
ایران کی تجارتی ترقی میں نوگنا اضافہ
ایران کی تجارتی ترقی کےادارے کےسربراہ حمید صاف دل نےکہا ہےکہ ایران میں گذشتہ نوبرسوں کےدوران برآمدات کےشعبےمیں نوگنا اضافہ ہوا ہے۔
صدرزرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں ، امریکی سفیر کا مراسلہ
صدر زرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں اور قومی بحران دور کرنے میں وزیراعظم گیلانی مضبوط کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں، یہ باتیں امریکی سفیر کے مراسلے میں کہی گئی تھیں جو بیس جون دو ہزار نو کو واشنگٹن بھیجا گیا تھا۔
امریکی سفیر: وکی لیکس کی رپورٹس پاکستان سے دوستی پر اثرانداز نہیں ہونگی
امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اپنی اہلیہ میریلین وائٹ اور قونصلیٹ کارمیلا کانرائے کے ساتھ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں سے دوستی اوراعتماد کا رشتہ ہے ،وکی لیکس اس پراثرانداز نہیں ہوگی۔
جماعت اسلامی ان ایکشن
اسلام آباد،جماعت اسلامی کا دھرنا جاری،پشاور سے ریلی دارالحکومت روانہ توہین رسالت قانون میں مجوزہ ترمیم، مہنگائی ، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پریڈ ایونیو اسلام آباد میں جاری ہے
کراچی میں مختلف وارداتیں
سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں بیٹازخمی، 66 گاڑیاں چوری ہوئیں یا چھن گئیں، 7ملزمان گرفتار
ہمسایہ ممالک کیخلاف کبھی طاقت استعمال نہ کرینگے
ایرانی وزیرخارجہ منوچہر متکی نے منامہ میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ہمسایہ مسلم ممالک کے خلاف کبھی طاقت کا استعمال نہیں کرے گا۔
بنگلادش : ہر سال 18 ہزار بچے ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں
جنوبی ایشیا میں بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہو نے کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے 20 گنا زیادہ ہے۔
عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ
اہم عرب شخصیتوں نے، عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران یلوکیک بنانے میں خود کفیل
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران یلو کیک بنانے میں خود کفیل ہوچکا ہے ۔
مہمند ایجنسی میں دھماکہ چالیس ہلاک اورمتعدد زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کے حکام کے مطابق پولیٹکل انتظامیہ کے دفتر کے باہر دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں چالیس افراد ہلاک اورتیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کےدرمیان جامع مذاکرات جینوامیں شروع ہوگئےہيں ۔
بابری مسجد کی شہادت کی یاد سنہ 2010 ء
بابری مسجد کی شہادت پر مختلف تحاریر پیش خدمت ہیں
بچت
ایک آدمی: بھائی میرا بیٹا تو ہر سال میری بچت کرا دیتا ہے
انسانی امتیازات
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ انسان بعض میلانات کے لحاظ سے غیر انسان سے امتیاز رکھتا ہے۔ ان میلانات کو ایک لحاظ سے ”مقدس میلانات“کہا جا سکتا ہے۔
خشک ميوہ اور ليموں کا کيک
آٹے اور نمک کو ايک پيالہ میں چھانيں چيني شامل کريں اور مارگين ملائيں، خمير کو تھوڑے سے دودھ ميں ملائیں، پھر باقي دودھ اور پاني ملائيں
ناخن
بيسوں کا سرکاٹ ليا/ نہ مارا نہ خون کيا
عيب جو گروہ
کچھ لوگوں ميں ايک منحوس عادت يہ ھوتى ھے کہ وہ ھميشہ دوسروں کي لغزشوں اور بھيدوں کى تلاش ميں رھا کرتے ھيں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کريں ان کا مذاق اڑائيں ان کى سر زنش کريں
فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔
فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔
اچھے گھرانے کي خوبياں
ايک اچھا گھرانہ يعني ايک دوسرے کي نسبت اچھے، مہربان، پُر خلوص جذبات و احساسات کے مالک اور ايک دوسرے سے عشق و محبت کرنے والے مياں بيوي جو کہ ايک دوسرے کي جسماني اور روحاني حالت کو ملحوظ ِ خاطر رکھتے ہوئے ضرورت کے مطابق ايک دوسرے کي مدد کريں
بناوٹی ونگ
پت اور مت بناوٹی ونگ بنانا چا ہتے ہیں
سکیٹ
پت اور مت گهر پر سکیٹ کی مشق کرنا چا ہتے ہیں
استری کرنا
پت اور مت استری کرتے کرتے کراس ورڈ کا حل بهی نکلنا چاہتے ہیں
باڈی بلڈنگ
پت اور مت کو باڈی بلڈنگ کا شوق ہے
آلۂ دھلائی
پت اور مت آلۂ دھلائی کے ذریعہ اپنے کپڑے دهونا چا ہتے ہیں لیکں آلۂ دھلائی ٹوٹا ہوا ہے
روپ
پہلا: تو کیا تمہارا مطلب ہے کہ میں مرنے کے بعد پھر دنیا میں گدھے کے روپ میں آؤں گا
سعودیوں نے ایران کا ایٹمی پروگرام بند کرانے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا
وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا۔
جنوبی پاکستان میں دس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت ہے
پاکستان کے جنوبی حصے میں بے گھر ہونے والے دس لاکھ افراد کے لیے ایمر جنسی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔
نائیجیریا نے ڈک چینی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے
نائیجیریا رشوت دینے کے الزام میں امریکہ کے سابق نائب صدر ڈک چینی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کریگا ۔
ڈاکٹر تیجانی سماوی: ولایتِ فقیہ ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کا تسلسل ہے
تیونس کے نامی گرامی عالم دین ڈاکٹر تیجانی سماوی نے کہا ہے کہ نظام ولایت فقیہ اسلام کا حقیقی سیاسی نظام اور ولایت فقیہ، ولایت امام علی علیہ السلام کا تسلسل ہے۔
دنیا کے مسائل کا حل نظامِ ولایت میں ہے
مجلس وحدت مسلمین ـ پاکستان، کے مرکزی راہنما علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا میں نا انصافی عام ہو چکی ہے، قتل و غارت گری کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے، جبکہ اگر دنیا نظام ولایت سے مربوط ہوجاتی تو عدل و انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل پاتا اور اس میں کوئی بالاتر
بابری مسجد کا فیصلہ
ایودھیا میں واقع صوبے کی سب سے بڑی مسجد جو بابری مسجد کے نام سے مشہور تھی اورجس کے بارے میں ہندوئوں کا خیال ہے کہ مسجد انکے مذہبی پیشوا ’’راما‘‘ کی جائے پیدائش پر موجود مندرکو گرا کر بنایا گیا تھا
بابری مسجد بنام رام جنم بھومی
ہندستان میں فرقہ پرست عناصر نے ایک بار پھر سر ابھارنا شروع کیا ہے ۔فرقہ پرستوں کو بابری مسجد کے بہانے سیاست کی بالائیوں تک پہنچنے کا موقع ملا تو اس کو انھوں نے اپنی سیاست کے لیے ناگزیر سمجھ لیا
مٹر آلو کے رول
لہسن، پياز اور ادرک چھيل کر باريک کاٹ ليں، آلوئوں کو پاني سے دھو کر صاف کريں اور چھيل کر کاٹ ليں، پھر ثابت سرخ مرچيں ، کالي مرچيں، نمک، لونگ، الائچي ، دار چيني، ادرک، لہسن، ہلدي کو ايک جگہ اکھٹا کر کے مکس کريں
مقدس میلانات
ایک خدا کے بارے میں جستجو کے فطری ہونے کے معنی سے متعلق ہے۔ یہ سوال بھیجنے والوں نے کتاب ”خدا از دیدگاہ قرآن“ سے یہ بات نقل کی ہے کہ انسان جب طبیعی مظاہر کو دیکھتے ہیں تو ان کی علت کی جستجوکرتے ہیں اور جب ایک علت کو پا لیتے ہیں
آئينہ
کيا جانو وہ کيا ہے/ جيسا ديکھو ويسا ہے
اپنے سے بے خبرى
انسا ن کي ايک ايسى سب سے بڑى اخلاقى کمزورى جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبرى ھے ۔زيادہ تر گمراھى و تباھى اسى بے خبرى و جھالت کى وجہ سے ھوتى ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسنديدہ ملکات اسى بے خبرى کي بنا ء پر مسکن دل ميں بيٹھ جاتے ھيں
ہر جمعے کی شب مرنے والوں کی مغفرت کے لئے قرآن کی تلاوت کیجئے۔
میری وصیت یہ ہے کہ قرآن کی آیات، نہج البلاغہ اور رہبران الہی کی دیگر باتوں پر عمل پیرا ہوجائیے۔
غير محفوظ نسليں
انساني معاشرے ميں گھرانہ بہت اہميت اور قدر و قيمت کا حامل ہے۔ آنے والي نسلوں کي تربيت اور معنوي، فکري اور نفسياتي لحاظ سے صحيح و سالم انسانوں کي پرورش کے لئے گھرانے کے فوائد تک نہ کوئي پہنچ سکتا ہے
کهانے بنانے والا مشن
پت اور مت آرام حاصل کرنے کے لیے کهانے بنانے والا مشن خریدتے ہیں لیکں انہیں صرف سختی ملتی ہے
کهڑکیوں کا دهونا
پت اور مت کهڑکیوں کے دهونے کے لیے مصیبت کا سامنا کرتے ہیں اسی لیے انہیں کھڑکی کو اپنی جگہ سے خارج کرنا پڑا.
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن