صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
مسلمان برطانوی حکومت کی پالیسیوں سے سخت ناراض نظر آتے ہیں
لندن طیارہ سازش کیس منظرعام آنے کے بعد چوبیس برطانوی نژاد مسلمان نوجوانوں کی گرفتاری پر برطانیہ میں موجود مسلمانوں میں سخت مایوسی اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور مسلمان برطانوی حکومت اور اس کی پالیسیوں سے سخت ناراض نظر آتے ہیں۔
افغان جنگ میں کامیابی کے امکانات محدود ہیں
امریکی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق امریکا اور نیٹو کیلئے افغانستان جنگ میں کامیابی کے امکانات محدود ہیں۔
فضل الرحمان سے سرکاری وفد کی ملاقات ناکام
حکومت اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان حکومتی اتحاد میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں اور حکومتی وفد کو ناکام لوٹنا پڑا/ وزیراعظم نے 2وزیروں کو برطرف کرکے عدالتی فیصلے کا احترام کیا، چیف جسٹس
ایرانی ساختہ سوپر کمپیوٹر آنے والا ہے
علم و سائنس کے شعبے میں صدر کی مشیر ڈاکٹر نسرین سلطانخواہ نے بتایا ہے کہ ایران کے سوپر کمپیوٹر کے بارےمیں عنقریب تفصیلات سامنے آئيں گي۔
قرآنِ کریم اور نورِ الہی
خدا نور ہےآسمانوں اور زمین کا۔ اُس کے نور کی مثال یوں ہےجیسے ایک طاق ہوجس میں ایک چراغ رکھا ہو، اور چراغ قندیل میں ہو، اور قندیل موتی کا سا چمکیلا ستارہ ہو، اُسے ایک مبارک درخت کا تیل روشن کرتا ہو
بیوقوف بادشاہ
کہتے ہیں، ایک بادشاہ رعیت کی نگہداری سے بے پروا اور بے انصافی اور ظلم پر دلیر تھا اور ان دونوں باتوں کا یہ نتیجہ برآمد ہو رہا تھا
یومِ عاشورہ پر کرفیو کیوں؟
10محرم الحرام کوواقعۂ کربلا کی مناسبت سے شہدائے کربلا کے تئیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کی غرض سے عزاداری کے جلوس دُنیا بھر میںجوق درجوق نکلتے ہیں ۔
موبائل نیٹ ورک آلودہ ہے حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے موبائل فون نیٹ ورکس کی عدم سکیورٹی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
کشمیر میں جلوس عاشور پر پابندی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے عاشور کے جلوس پرپابندی لگادی ہے اور جلوس کو روکنے کے لئے کرفیو بھی لگا دیا ہے ۔
دہشتگردوں کو غیر ملکی حمایت حاصل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بیرون ملک سے جدید ترین سازوسامان ملتا ہے اور وہ ایران کی عظیم قوم سے کینے کی بنا پر اور انتقام لینے کے لئے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔
دہشتگردانہ واقعات دشمنوں کی بوکھلاہٹ کی علامت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے چابہار دہشتگردانہ واقعے پر ایک پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ عاشورا کے پیرو عوام اورحکام پردہشتگردی کوئي ا ثر نہیں ڈال سکتی۔
دشمن نہيں چاہتے کہ عالم اسلام میں اتحاد ہو
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے چابہار شہر میں دہشتگردانہ واقعے میں کئي افراد کی شہادت پر ایک پیغام جاری فرمایا ہے۔
حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک انسان دوستانہ اقدام کے تحت عراق کے شہر حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
چابہار کے دہشتگردانہ واقعات میں بیرونی انٹلجنس سروسز ملوث
تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے چابہار کے دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ اس واقعے میں بیرونی انٹلجنس سروسس ملوث ہيں۔
چابہار کا واقعہ پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والوں کا کام
ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائي پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والے دہشت گردوں کا کام ہے۔
چابھار دہشتـگردی کی مذمت
دنیا کے مختلف ملکوں نےجنوب مشرقی شہرچاربھار میں گذشتہ روز ہونےوالے دہشتگردانہ واقعے کی مذمت کی ہے ۔
پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سخت
پاکستانی حکومت نے عاشور کے لئے مختلف علاقوں میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے ہیں، اطلاعات کے مطابق کراچی میں فول پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں تاہم پولیس شہریوں کو وارداتوں سے بچانے میں ناکام رہی ہے۔
بنگلہ دیش میں کپڑا مل میں آگ ، پچیس ہلاک
بنگلہ دیش میں ایک کپڑا مل میں آگ لگنے سے پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
برطانوی سفارتخانے کے مقابل مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء نے آج تہران میں برطانوی سفارتخانے کے مقابل احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ ایرانی ایٹمی سائنس دانوں پرقاتلانہ حملے کے خلاف ہوا ہے۔
ایشیائي امدادی کاروان ایران میں
غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والا ایشیا کا امدادی کارواں آج ایران کے شہر کرمان پہنچا جہاں اس کا شاندار استقبال کیا
اردو میں ناول کے خد و خال
عبد الحلیم شرر نے اثنائے سفر میں سر والٹر اسکاٹ کا ایک ناول پڑھا اور اردو ناول میں دفعتاً تاریخ نگاری کے میدان میں قدم رکھا۔
شير خرما
سويوں کو ابال کر اس ميں تھوڑا سا گھي ملا کر الگ رکھ ديں اور چھوہارے باريک کاٹ ليں۔ بادام اور پستے بھي کاٹ ليں
قدرتی ماحول میں بھی زندگی گزاری جا سکتی ہے
نیچے دی ہوئی تصاویر پر نظر ڈالیں اور سوچیں کہ اگر یہ حسین قدرتی مناظر نہ ہوتے تو رنگ ہماری زندگی میں بے معنی ہو کر رہ جاتے کیونکہ رنگ خود زندگی کی علامت ہیں ۔ قدرتی ماحول میں تازگی اور لذت حاصل کریں ۔
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 76 کی تفسیر
( یعنی ملازمین نے ) ان کے بھائی ( بنیامین ) کے سامان سے پہلے ان لوگوں کے بار کا معائنہ کیا
شہدائے کربلا کے متعلق ایک غمگین کلیپ
شہدائے کربلا کے متعلق ایک غمگین کلیپ
عاشوره کی رات
عاشوره کی رات
اس زمین پر قدم مت رکهو
سینہ کوبی حضرت قاسم بن الحسن (ع) کی یاد میں
مناجات کی رات
روضہ خوانی شہدائے کربلا کے لئے
غم کی رات ہے
حضرت زہرا کے باغ کے پهول پیلے ہو گئے ہیں
ڈرون حملوں میں اکیس افراد ہلاک
پاکستان کے قبائيلی علاقوں پر امریکی ڈرون کے دوحملوں میں اکیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئےہیں۔ امریکہ نےخیبر کے قبائلی علاقے درہ تیراہ کے دودیہی علاقوں پر ڈرون کئے تھے
حزب اللہ ہم کامیاب ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن پر حتمی کامیابی نزدیک ہے۔ فارس نیوز کے مطابق سید حسن نصراللہ نے مجلس سید الشہدا علیہ السلام میں کہا کہ ہم نے دشمن کے بہت سےخطروں اور دھمکیوں کو سرکرلیا ہے
ایران اور دنیا کے ملکوں میں یوم عاشورا
آج ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عاشورا انتہائي عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور قریوں میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والا عزاداری کا سلسلہ آج پورے دن جاری رہا۔
اسرائيل حملہ کرنے کی توانائي نہیں رکھتا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے وہ اسرائيل جس سے سب ڈرا کرتے تھے اس کاکوئي وجود خارجی نہیں ہے۔
بھارت اور پاکستان میں تعزیہ سازی ایک فن ہے
بھارت اور پاکستان میں تعزیہ سازی ایک فن ہے جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا آرہا ہے۔ دونوں ممالک کی کئی نسلیں اور کئی ثقافتیں اسے زندہ رکھے ہوئے ہیں
امامت، قرآن و حدیث کی روشنی میں
قارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو هوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جا چکی ھیں
جب آسمان زمین پر آیا
جاپان میں ایک ھیتاچی نامی پارک ہے جو ساحل کے کنارے واقع ہے ۔ لوگ یہاں فیملی کے ساتھ اپنا فارغ وقت گزارنے کی غرض سے آتے ہیں ۔ پارک میں بچوں کے لیۓ کھیل کود کا سامان ، تالاب ، مختلف کھیل کے میدان اور چڑیا گھر بھی موجود ہے ۔
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ
گذشتہ دو عشروں سے عالم اسلام پر الیکٹرانک میڈیا کی یلغار ہے۔ ٹی وی چینلوں کے سیلاب کے ذریعے معاشرتی واخلاقی اقدارکو بدل کررکھ دیا ہے۔
حجاب کیوں ضروری ہے؟ ( تیسرا حصّہ )
افغانستان میں مسلمان ہونے والی برطانوی صحافی ایوان ریڈلے (جو ہمارے ساتھ انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی کانفرنس میں لبنان میں شریک تھیں اور اب IMWUکی یورپ کی نگران ہیں) سے میں نے فرانس میں حالیہ حجاب پر پابندی کے قانون کے بارے میں پوچھا
سورۂ یوسف کی آیات 69 تا 75 سے حاصل سبق کا خلاصہ
جھوٹ بولنا منع ہے لیکن ہر سچی بات ہر جگہ کہدینا لازم نہیں ہے ممکن ہے بعض جگہ خاموشی بہتر ہو اور کہیں توریے سے کام لینا پڑے
حسین (ع) کے حامیوں کی لہر
اے لوگ جو حسین (ع) اور اس کے غم کے مخالف ہیں یہ لہر کربلا اور عاشورہ کی یاد کے زنده رکهنے کے لئے ہے، اس سے خوف زده ہو جائیں
کربلا آسمان کا عرش ہے
کربلا آسمان کا عرش ہے
حسین حسین حسین
میں حسین ابن علی ہوں اور کبهی ہتھیار نہیں ڈالوں گا
میرا لختِ جگر
ابا عبدالله الحسین کی یاد میں نوحہ خوانی عربی زبان میں
لیشَ تاخّر عبّاس
مرثیہ خوانی حضرت عبّاس کی یاد میں
ابّو جان میں آپ کا نڈر بیٹا ہوں
حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں
اے پانی
حضرت ابوالفضل علیہ السلام پانی سے بات کرتے ہیں
رباب کی زبان سے
حضرت علی اصغر کی امّی کی زبان سے
یا حسین شہید
ارے شیعہ لوگ حسین (ع) کربلا کو سفر کربلا چاہتے ہیں
حضرت ابوالفضل علیہ السلام کی مظلومیت کے لیئے روتے ہیں
سینہ کوبی حضرت ابوالفضل علیہ السلام کی یاد میں
جنگ احد کے مقامات
شنبہ ۷ شوال سنہ ۳ھ، ق، مطابق ۶ فروردین سنہ ۴ھ ش، میں جنگ شروع ہونے کے اسباب۔ یہاں مرکز اسلام ”مدینہ“ پر لشکر قریش کے جنگی حملہ کے اسباب کی طرف مختصر طور پر اشارہ کیا جا رہا ہے۔
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن