صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
بانی پاکستان کا یوم پیدائش
آج بانی پاکستان کا یوم پیدائش ہے ۔ قائداعظم جیسے انسان صدیوں میں ایک آدھ پیدا ہوتے ہیں، پر یہ معدودے چند لوگ دنیا اور قوموں کی تاریخ کا نقشہ بدل دیتے ہیں ۔
سیاسی پناہ گزین
رسول خدا کی مدینہ ہجرت کے بعد ابو عامر فاسق جو اپنے قبیلہ اوس کے ۵۰ افراد کے ساتھ مشرکین کے سربرآوردہ افراد کی پناہ میں تھا وہ ان افراد کو رسول خدا سے جنگ کرنے پر ابھارتا رہا۔
تہذیب و ثقافت سے کیا مراد ہے ؟
تہذیب و ثقافت یعنی وہ رسم و رواج اور طور طریقے جو ہماری اور آپ کی زندگی پر حکم فرما ہیں۔
کچی اینٹوں سے بنا ایران کا سب سے بڑا گنبد
ایران کا سب سے قدیم گنبد صوبہ فارس میں سروستان شہر کے 9 کلومیٹر جنوب اور نظر آباد نامی دیہات کے قریب واقع ہے ۔
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ ( حصّہ سوّم )
مسلم ممالک میں تنظیموں اور اداروں کو”میڈیا تھنک ٹینک‘ ‘کا قیام عمل میں لانا چاہیے، ایسے ”میڈیا تھنک ٹینک‘ ‘جو مغرب سے مکالمہ کر سکیں۔
اقبال کے کلام میں کربلا (حصّہ دوّم)
جاوید نامہ (۱۹۳۲ء) میں سلطان شہید (ٹیپو سلطان) کا ذکر کرتے ہوئے اسے ”وارث جذب حسین “ کہا ہے۔
طاغوت سے مقابلہ
اگر ہم پوري تاریخ کا مطالعہ کریں تو باخوبي اس بات کا مشاہدہ کریں گے کہ دین کے بد ترین دشمن ،طاغوتي طاقتیں رہي ہيں
ایشیائی نژاد افراد میں ذیابیطس زیادہ
ذیابیطس یو کے کی ڈاکٹر وکٹوریا کنگ کا کہنا ہے کہ اس وقت سامنے آنے والے نتائج مستقبل میں اس طرح کی تحقیق کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
فن مصوری
خوبصورت پینٹنگ
جج، عدلیہ کا محور
عدلیہ کا محور جج ہوتا ہے جبکہ بقیہ امور اور ذیلی ادارے جج کے کام میں مدد کے لئے ہیں۔ عدالت کے اندر اور فیصلہ سنائے جانے کے عمل میں جو کچھ ہوتا ہے
فضول خرچ فقیر
کہتے ہیں، ایک بادشاہ اپنے مصاحبوں کے درمیان خوش و خرم بیٹھا اس مطلب کے شعر پڑھ رہا تھا کہ آج دنیا میں مجھ جیسا خوش بخت کوئی نہیں ، کیونکہ مجھے کسی طرف سے کوئی فکر نہیں ہے ۔
امامت کے عام معنی ( دوسرا حصّہ)
چنانچہ علماء اھل لغت لفظ ”امامت“ اور”خلافت“ کے مذکورہ معانی پر متفق ھیں لیکن علماء کلام نے اس سلسلہ میں اختلاف کیا ھے کہ ان دونوں الفاظ کے ایک ھی معنی ھیں یا ان کے الگ الگ معنی ھیں۔
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ ( حصہ دوّم )
وقت کا تقاضا ہے کہ مسلم ممالک اپنی روایات، ثقافت اورنظریاتی اساس کے پیش نظر اپنی میڈیا پالیسی ترتیب دیں۔
زیر بحث آیات 76 تا 79 سے جو سبق ملتے ہیں ان کا خلاصہ
مجرم کو جرم کی سزا سنانے سے پہلے اس کے ضمیر و وجدان کو قاضی بنا کر، فیصلہ کرنے کا موقع دینا چاہئے تاکہ وہ خود اپنی سزا تجویز دے اور اس کو آسانی سے قبول کر لے ۔
ڈرائیونگ کی تعلیم
ڈرائیونگ کی تعلیم
اگی کو کاکروچوں کی دوری سے اداسی محسوس ہوتی ہے
اگی کو کاکروچوں کی دوری سے اداسی محسوس ہوتی ہے
جعلی بلی اگی کے گھر میں
ایک بار کچه جانور اگی کے گهر پر آئے اور اسے ستایا لگے
مہنگی غلط فہمی
کاکروچ اگی اور اس کے دوست کے کیک کو کهاتے ہیں
چاکلیٹ
اگی کو چاکلیٹ مل گیا ہے اور اسے سختی سے تحفظ کرتا ہے
خلاء سے آسمانی بجلی کی نشاندہی کا منصوبہ
امریکہ اور یورپ اس دہائی کے دوران آسمانی بجلی کی نشاندہی کے لیے خلا میں کیمرے نصب کریں گے۔
اقبال کے کلام میں کربلا
شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔
سینہ کوبی حضرت رقیہ کے روضہ مبارک میں
سینہ کوبی حضرت رقیہ کے روضہ مبارک میں
شام غریباں
وہ قافلہ جو مدینے سے آیا تھا، وہ آج لٹ گیا۔ اس وقت میں آپ سب حضرات کی طرف سے اُن کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں
زیارت عاشوراء (3)
وہ جنت میں داخل ہوگا اور دوزخ سے رہائی حاصل کرے گا۔ وہ جس کے بھی حق میں شفاعت کرے گا میںاس کی شفاعت قبول کروں گا۔حضرت
زیارت عاشوراء (2)
اس کو ہرگز اپنی بارگاہ سے ناامید نہیں پلٹائوں گا بلکہ وہ اس حالت میں پلٹے گا کہ اس کی تمام حاجتیں پوری ہو چکی ہو ں گی
زیارت عاشوراء (1)
خدا وند عالم اپنی ذات اقدس کی قسم کھا کر کہتا ہے کہ جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت اس زیارت (عاشورا) کے ساتھ دور سے یا نزدیک سے کرے میں اس کی زیارت کو قبول کروں گا اور اس کی ہرآرزو کو پورا کروں گا چاہے وہ جتنی بھی ہواور اس کے ہر سوال کوپورا کروں گا
فتح کی خوشخبری
کہتے ہیں۔ ملک عرب کا ایک بادشاہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا تھا۔ اسی زمانے میں اسے ایک سخت مرض نے آ پکڑا جس کے باعث وہ اپنی زندگی سے مایوس ہوگیا اور یہ تمناّ کرنے لگا کہ موت کا فرشتہ جلد آئے اور اسے ان تکلیفوں سے چھڑوا لے۔
بادام میں چکن
چکن کو چھوٹے پتلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزی کو چکور کاٹ کر گاجر ابال لیں۔
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 78-79 کی تفسیر
[ یوسف (ع) کے بھائیوں نے ] کہا: اے عزیز مصر ! اس کے باپ بہت بوڑھے ہوچکے ہیں لہذا ہم میں سے کسی کو اس کی جگہ اپنے پاس روک لیجئے ہم کو آپ احسان کرنے والوں میں نظر آتے ہیں ۔
خوبصورت قابل دید مناظر کی تصاویر
خوبصورت قابل دید مناظر کی تصاویر
عدلیہ کا فلسفہ وجودی
عدلیہ کا فلسفہ وجودی یہ ہے کہ معاشرے میں انسان مطمئن ہوکر زندگی بسر کرے۔ انہیں یہ یقین ہو کہ اگر کسی نے ان کے ساتھ نا انصافی کی تو ایک ایسا ادارہ موجود ہے
سیّد الشّہداء
دشتِ غربت میں صداقت کے تحفظ کے لیے/تُو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی
بزدل غلام
بیان کیا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھ کر دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور چند غلام بھی ساتھ تھے۔
امامت کے عام معنی
امام کے معنی اپنی قوم کے آگے چلنے والے رھبر اور مقتدیٰ کے ھیں (جیسا کہ عربی لغت میں آیا ھے)۔
پرندوں اور جانوروں کی خوبصورت دنیا
پرندوں اور جانوروں کی خوبصورت دنیا
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 77 کی تفسیر
[ یوسف (ع) کے بھائیوں نے ] کہا اگر اس نے چوری کی ہو ( تو تعجب نہیں ) اس کا بھائي بھی چوری کر چکا ہے یہ بات یوسف (ع) کو ناگوار ہوئی ( لیکن اپنی ناراضگی ) انہوں نے دل میں چھپا لی اور ان کے سامنے اس کا اظہار نہیں کیا اور کہا : تمہارے حالات اس سے بدتر ہیں
باورچی خانہ
پت اور مت نے اچهے کهانے کی منصوبہ بندی کی تهی لیکن ...
پیانو
پت اور مت پیانو کو گھر کے اندر لے جانا چاہتے ہیں
غم کا قافلہ آہستہ آہستہ آتا ہے
غم کا قافلہ آہستہ آہستہ آتا ہے
آنسو کا شربت
سید الساجدین کی یاد میں نوحہ خوانی
کربلا کے شہداء کی یاد میں ایک کلیپ
کربلا کے شہداء کی یاد میں ایک کلیپ
ایران نے پٹرول سے سبسڈی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں پٹرولسے سبسڈی ختم کرکے پٹرول کی قیمت آزادکردی گئی ہے اب پٹرول کی قیمت مقامی کرنسی میں 500 سے لیکر 800 تومان مقرر کردی گئی ہے۔
کرنل قذافی پر لبنان میں مقدمہ کی سماعت کی جائے گی
لبنان کی عدلیہ کی سپریم کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان کے ممتاز عالم دین امام موسی صدر کو اغوا کرنے کے سلسلے میں لیبیا کے صدر معمر قذافی اور اس کے معاونین پر 4 مارچ 2011 کو مقدمہ کی سماعت کی جائے گی۔
تہران میں او آئی سی خواتین وزراء کے اجلاس میں 37 ممالک کی شرکت
ایوان صدارت میں خواتین امور کے مرکز کی سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی کانفرنس تنظیم کے 57 رکن ممالک میں سے 37 ممالک نے تہران میں خواتین وزراء کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی ہے۔
عزاداروں پر وہابیوں کا حملہ
مدینہ منورہ میں وہابیوں نے عزاداران امام مظلوم کو زد وکوب کیا ہے۔ راصد ویب سائٹ کے مطابق قباء محلے میں جب شیعہ مسلماں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزاداری میں مشغول تھے وہابی ٹولوں نے ان پرپتھروں اور لاٹھیوں سے حملے کئے۔
پاکستان دہشتگردی کیمپ ختم کرے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمیں پر دہشتگردی کے انفرا اسٹرکچر ختم کردینے چاہیں۔
ایشین امدادی کارواں ترکی پہنچا
غزہ کے لئے ایشین امدادی کاروان آج ترکی پہنچا ہے۔ یہ کاروان ہندوستان سے چلا ہے اور ایران ہوتاہوا ترکی پہنچا ہے اس کاروان میں مختلف مذاھب اور فرقوں کے امدادی کارکن شامل ہیں۔
صدر نے خواتین کے کردارکوسراہا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ سیاسی اور سماجی تحریکوں کی کامیابی ہمیشہ خواتین کے کردار کی مرہون منت رہی ہے۔
صحافیوں کے لئے پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن گیا
صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم نے کہاہے کہ پاکستان صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ ہے جہاں ایک سال میں فرائض کے انجام دہی کے دوران 8 صحافیوں کو قتل کردیا گیا۔
غیر یقینی صورتحال کے باعث غیرملکی سرمایہ کاری میں 28 %کمی
غیریقینی سیاسی صورت حال اور امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی5 ماہ کے دوران ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایاکاری میں28 فی صد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن