صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
ن م راشد – ایک تعارف
اردو کے عظیم شاعر راجا نذر محمد راشد، المعروف بہ ن م راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی تھی۔
میر عماد میوزیم کا تعارف
یہ میوزیم سعد آباد کے تاریخی اور ثقافتی مجموعے کی ایک قدیم عمارت میں واقع ہے ۔
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی فوج یزید سے
کہتا ہے کون ختم ہوئی کربلا کی جنگ/ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی فوج یزید سے
ناک، ہونٹوں اور زبان میں سوراخ کرنے سے لاحق ہونے والے خطرات (حصہ دوّم )
بعض افراد کو نیکل جیسی دھات سے بہت جلدی الرجی ہو جاتی ہے ۔ یہ ایک بہت ہی اہم مرض ہے جو انسان کی زندگی کو مختلف پریشانیوں سے دچار کر دیتا ہے ۔ ایسے افراد کو دھاتی اشیاء سے دور رہنا چاہیۓ ۔
بچہ اور ریڈیو ٹى وی
ریڈیوی، ٹیلى وین اور سینما بہت ہى سودمند ایجادات ہیں ان کے ذریعے سے تعلیم و تربیت کى جاسکتى ہے لوگوں کے افکار کو جلا بخشى جا سکتى ہے دینى واخلاقى اقدار کو رائج کیا جا سکتا ہے
اسلامی ایرانی فن تعمیر (حصّہ دوّم)
اسلامی ایرانی فن تعمیر
ناریل کی برفی
پہلے ناریل کو چھیل کر کدوکش سے کاغزی ہوایوں کی شکل میں بنا لیں شکر کھویا اور گری ملا کر دیر تک پکائیں
جبر و اختیار
”جبر واختیار“ كا مسئلہ ایك طولانی بحث كا حامل ھے چند صفحات میں اس كو بیان نھیں كیا جا سكتا ۔
اتحاد،آگاھي اور احتیاط
آج ميں جو بات حکومتي اعليٰ عہدیداروں اور اسلامي حکومت کے اہم منصبوں پر فائز افراد سے کرنا چاہتا ہوں
مصبَاحُ الدُّجیٰ یونیورسٹی
یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔ جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔
قرآن مجيد ذريعہ نجات
جب کوئي قوم قرآن مجيد کي عزت و تعريف و تمجيد کرتي ہے تو درحقيقت وہ خود اپني تعريف و تمجيد کرتي ہے ايسي قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کي مدح و ثنا کرتا ہے
جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار
جامعہ کراچی میں دو ہفتے قبل ہونے والے دھماکے کے بعد اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے دھماکے میں ملوث کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے تین کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور جسٹس جاوید اقبال کے والدین ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جاوید اقبال کے والد عبدالحمید اور ان کی والدہ آمنہ بیگم کو مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گھر میں قتل کر دیا گیا، مقتول عبدالحمید پولیس سے ڈی آئی جی کے عہدہ سے ریٹائر ہوئے تھے اور ان کی زیادہ تر سروس کوئٹہ کی ہی ہے۔
پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس
پاکستان اور ایران کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ، اس میں باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔
پاکستان ایران مزید تجارتی اشیا کے ٹیرف میں رعایت دیں
وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کیلئے ضروری ہے کہ ترجیحی معاہدے کے تحت دونوں ممالک مزید تجارتی اشیا کے ٹیرف میں رعایت دیں۔
آسٹریلیا کا شہر برسبین سیلاب میں ویران ہو رہا ہے
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کا دارالحکومت برسبین ایک ویرانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لبنانی حکومت 11وزراء کے استعفوں کے بعد باضابطہ طور پر تحلیل ہوگئی ہے
عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نے لبنان کے بارے میں سعودی عرب اور شام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو ناکام بنادیا ہے جس کی وجہ سے حزب اللہ اور اس کے متحد وزراء نے سعد حریری کی کابینہ سے استعفی دیکر لبنان کی حکومت کو تحلیل اور ختم کردیا ہے۔
آئی آر آئی بی چیف :عالمی سطح پر امتیازی رویے ختم کئے جائيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئي بی کے سربراہ عزت اللہ ضرغامی نے عالمی سطح پر سٹیلائٹ چينلوں کی تقسیم کے سلسلے میں امتیازی پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔
سعودیوں کی ناکامی کے بعد؛ لبنان نے شام سے مدد طلب کی
لبنان کے مسائل کو حل کرنےمیں سعودی عرب کی ناکامی کے بعد اب لبنانی صدر نے شام کے صدر بشار اسد سے مددطلب کی ہے تاکہ لبنان کےحالات پرقابو رکھ سکیں۔
عراقی سکیورٹی فورسز کےخلاف بڑھتا ہوا تشدد
دوماہ قبل عراقی نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی تھی کہ عراق کی جنوب مغربی سرحدوں پر سکیورٹی فورسس نے سعودی عرب سے اسمگل کئےجانے والے ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ پکڑی تھی جنمیں سائلنسرلگے ہتھیار بھی موجود تھے۔
جامعۃالمصطفی العالمیہ کے فارغ التحصیل طلبہ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی میں
جامعۃالمصطفی العالمیہ کے فارغ التحصیل طلبہ کی نے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے قم مرکز میں حاضر ہوکر اس عالمی شیعہ ادارے کی عالمی فعالیتوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پلاسما کی تیار میں ایران خود کفیل
اسلامی جمہوریہ ایران خون سے پلاسما کی تیاری میں خود کفیل ہوگيا ہے۔
کیچپ اور فرانسیسی فرائز کے ذریعہ مصوری کی رفتار
کیا آپ کے خیال میں ہم کیچپ اور فرانسیسی فرائز آلو کے ذریعہ مصوری کر سکتے ہیں؟
ریت پر پینٹنگ : سانتا کلاس
ریت و پر پینٹنگ : سانتا کلاس
برنارڈ اور چھوٹی بلّی
برنارڈ اور چھوٹی بلّی کا ویڈیو دیکهیے
اسلامی ایرانی فن تعمیر
اسلامی ایرانی فن تعمیر
انسان مشين تو نہيں ہے !
انسان کوئي گاڑي يا مشين تو نہيں ہے، انسان روح (اور جسم) سے مرکب ہے، وہ معنويت کا طالب، ہے
امامت کے عام معنی (حصّہ ششم)
در حقیقت منصب امامت، معنی نبوت کوکامل کرنے والا ھے اورنبی کا وجود بغیر امامت کے عملی طور پر مکمل نھیں هو سکتا
ہائیکو نگاری کے تسلسل میں ‘ ٹھنڈاسورج’
اردوادب کے شعری ادب میں بیشتر اصناف سخن مشرق وسطیٰ اور مغرب سے ہی آئی ہیں
امیرممالک میں موٹاپے کی وجہ مالی پریشانی
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دولت مند ملکوں میں رہنے والے لوگوں میں موٹاپے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
امام مہدی (عج) كے عقیدہ پر مسلمانوں كا اجماع
عقیدہ مہدویت كے مسلم الثبوت ہونے پر صدر اسلام كے مسلمانوں میں اجماع واضح اور بلا شبہ ہے
کراچی: شیعہ بے گناہوں کی گرفتاری، پولیس کی کمائی کا راز فاش
گذشتہ دنوں سے کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لا پتہ کئے گئے بے گناہ شیعہ نوجوانوں کی گرفتاری اور اغوا میں پولیس کی کمائی کا راز فاش ہو گیاہے۔
ڈاکٹر محسن رضائي: صہیونی ریاست حملہ کرنے کی جرات نہیں رکھتی
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائي نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتی۔
علی اکبر صالحی : جرمن نشریاتی ادارہ معافی مانگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جرمنی کے نشریاتی ادارے آکسل اشپرینگر معافی مانگے تو یہ دو جرمنی صحافیوں کی رہائي میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔
اربعین حسینی کی آمد آمد؛ کربلا میں حفاظتی انتطامات
عراق کی حکومت نے کربلا میں شدید حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔
امریکہ اور اسرائيل کی سرپرستی میں سوڈان کی تقسیم
امریکہ اور اسرائيل کی مشترکہ کوششوں کے نتیجہ میں سوڈان کے عیسائی اکثریت والے جنوبی خطے کے عوام آج ریفرنڈم کے ذریعہ علیحدہ وطن کا فیصلہ کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں
ایران نے ایک امریکی جاسوس خاتون کو جلفا سرحد پر گرفتار کرلیا ہے
ایرانی سرحدی سکیورٹی کے سربراہ میجرجنرل احمد گراوند نے جلفا سرحد پر ایک امریکی جاسوس خاتون کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خاتون ایرانی سرحد ی چوکیوں کی فلم اور تصاویر لے رہی تھی۔
شیعہ حقوق کی پامالی پر ایک تنظیم کا رد عمل
سعودی شہر الخُبَر کے شیعہ امام جمعہ شیخ باقر الناصر نے سعودی عرب کے شیعیان اہل بیت کی نماز جماعت پر پابندی کے قانون کو ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے اس سعودی قانون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے
تاریخی واقعات بیان کرنا صحابہ کی توہین نہیں ہے
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ تاریخی واقعات و مسائل کو بھلایا نہیں جا سکتا اور یہ مسائل بیان کرنا صحابہ کی توہین نہیں ہے۔
ایران کی زبردست کامیابیاں، مختلف آزمائشوں میں سرخروئی کا ثمرہ
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج تہران میں مقدس شہر قم کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا
ابن شہر آشوب مازندرانی
شیعوں كے برجستہ عالم دین ابن شہر آشوب تاریخ كی ان بزرگ ہستیوں میں سے ایك ہیں جن كی زندگی اور آثار عبرت، شوق و اشتیاق كے اسباق كا مجموعہ اور ایمان وعمل كا نمونہ ہے ۔
صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
صحابہ کی عدالت کی چھان بین کرنے کا مقصد وہی ہے جوان کے بعد آنے والے راویوں کی تحقیق کا ہدف ہوتا ہے، اور ان سب کاہدف یہ ہے کہ ان کی پہچان ہوسکے کہ کون اچھا اورلائق تھا اور کون نالائق تھا
برزخ
قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے كہ انسان موت كے بعد یكبارگی عالم قیامت كبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلكہ اس كو دنیا وآخرت كے درمیان ایك مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس كا نام ”برزخ“ ھے۔
زندگي کي کڑي دھوپ ميں ايک ٹھنڈي چھاوں
جب مياں بيوي دن کے اختتام پر يا درميان ميں ايک دوسرے سے ملاقات کرتے ہيں تو دونوں ايک دوسرے سے يہي اميد رکھتے ہيں کہ انہوں نے گھر کے ماحول کو خوش رکھنے
عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں
ہم نے قرآن مجيد كو نازل كيا اور اس كى حفاظت بھى ہمارے ذمہ ہے
ہمارا وظیفہ
امیر المومنین ٴ نے اپني پوري زندگي کو (ایسي زندگي کہ جس کا ہرلمحہ ایک عمر طولاني کے برابر تفسير کيے جانے کے قابل ہے) اپنے زمانے کے معاشرے اور رہتي دنیا تک آنے والي انسانيت اور اسلامي معاشرے کي ہدایت اور تعمیر کیلئے وقف کردیا تھا۔
حضرت علي (ع) کي نگاہ ميں اصلاح
دوسرا نکتہ ’’صلاح ذات بینکم ‘‘ ہے ،آپس ميں اصلاح کرنے سے امیرالمومنین (ع) کي مراد اور خصوصاً اپنے اہم وصیت نامے ميں اس کا تذکرہ کرنا صرف اس وجہ سے نہيں ہے
منہ زوري کے نتائج
البتہ یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر مدہوش اور طاقت کے گھمنڈ ميں مست انسان یا گروہ ،اس نشے کي وجہ سے بڑي بڑ ي غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہيں۔
فیصلہ کن ارادہ
جوانوں کے اصرار کی بنا پر رسول خدا نے اکثریت کی رائے کو قبول فرمایا۔ پیغمبر نے مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھائی اور اپنے خطبہ میں ان کو جہاد کی دعوت دی
حالی کے نظم فکری کا جائزہ
مسدس حالی“ ایک ایسی نظم ہے جس میں مسلمانوں کے ماضی کے تاریخی واقعات کی جھلکیوں کا عکس ملتا ہے۔
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن