صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
محبت
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی نا آشنا خم سے/ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
بانگِ درا کی غزل نمبر (12)
مجنوں نےشہر چھوڑا توصحرا بھی چھوڑ دے/نظارے کی ہوس ہو تو لیلی بھی چھوڑ دے
بانگِ درا کی غزل نمبر (11)
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں/ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں، جاہل ہوں میں
بانگِ درا کی غزل نمبر (10)
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے/نیازمند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
لیبیا میں عبوری حکومت کی تشکیل
لیبیا میں انقلابیوں نے سابق وزیر قانون مصطفی عبدالجلیل کو عبوری حکومت کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار کرگیا
آج یہ تحریک منطقةالشرقیہ تک محدود ہے تو کل یہ سعودی عرب کے دوسرے علاقوں میں بھی پہنچ سکتی ہے کیونکہ شخصی حکمرانی تمام افراد ملت کی توہین ہے اور شخصی حکمران ملت کے تمام افراد کے حقوق پامال کرتے ہیں
مسلم ممالک لیبیاء پر بیرونی جارحیت کی اجازت نہ دیں ، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ لیبیاء کے عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد بہم پہنچانے کے لئے تیار ہے
ایران کا جدید ترین جنگی طیارہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ نے جدید ترین لڑاکا طیارہ بنانے کا پروگرام بنایا ہے۔
یہ مدینہ ہے (حصّہ هفتم)
جناب ابراہیم حضرت رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند کی قبر بھی نافع ومالک کی قبور سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے آپکی والدہ ماریہ قبطیہ تھیں
فلسفہٴ خمس
پس مذھب تشیع کی نظر میں خمس کا دائرہ بھت وسیع ھے ۔یھاں پر ایک دوسرا سوال باقی بچتا ھے کہ درست ھے کہ خمس سادات کے لئے اقتصادی امتیاز نھیں ھے لیکن اسلام نے سادات کے لئے ایک خاص حساب کیوں کھولا ھے ۔
جبر و اختیارکا خلاصہ بحث
عقلی اور قرآنی دلائل كے پیش نظر انسان اپنے فعل میں صاحب اختیار ھے اور اپنے تصرفات میں مكمل آزاد ھے اور كوئی جبر اكراہ نھیں ھے
تقدیر بنا دینے والا خواب
ہجری كی چوتھی اور پانچویں صدی كا دور بغداد كا زرین دور تھا كیوں كہ اس وقت بغداد علم و ادب كے اعتبار سے شہرت اور بلندیوں كی اوج پر تھا ۔
نبی (ص) کی ذات محور اتحاد
آج دنیائے اسلام کو تفرقہ و انتشار کا درد سب سے زیادہ ستا رہا ہے۔ حضور اکرم (ص) کا وجود مقدس، عالم اسلام کے اتحاد و انسجام کا محور قرار پاسکتا ہے کہ یہی نقطہ سب کے عقائد اور تمام انسانوں کے عواطف اور جذبات کا مرکز بن سکتا ہے۔
مريم عليہا السلام كى پرورش كے لئے قرعہ كشي
جناب مريم(ع) كى والدہ پيدائشے كے بعد اپنى نوزائيدہ بچى كو ايك كپڑے ميں لپيٹ كر عبادت خانے ميں لے آئيں_
اپنے تشخص سے بے خبر نسل
آج کل مغربي ممالک ميں جس چيز کا مشاہدہ کيا جا رہا ہے وہ اپنے تشخص سے بے خبر نسل کي حيراني و سرگرداني سے عبارت ہے
اسلام خواتين کے کمال ، راہ ِ حصول اور طريقہ کار کو معين کرتا ہے
اسلام نے خواتين کي فعاليت کيلئے تين ميدانوں کو معين کيا ہے۔ پہلا ميدان خود خواتين کے معنوي کمال اورروحاني رُشد کاميدان ہے۔
امام موسی صدر کی تصاویر
سید موسی صدر شیعیان کا سیاسی اور مذہبی رہنما ہے شیعہ لوگ اسے امام موسی صدر کے نام سے جانتے ہیں.
ایران آئل ریفائنریوں کی گنجائش بڑھا ئے گا
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی ریفائنریوں کی گنجائش بڑھانے کا جامع پروگرام بنایا ہےجس کے تحت لاوان ریفائنری میں خام تیل کو صاف کرنے کی گنجائش تیس ہزار بیرل سے بڑھ کر پچاس ہزار بیرل روزانہ ہوجائے گي۔
لبنان امام موسی صدر کا معاملہ انٹرپول کے ذریعے اٹھائے گا
لبنان کے اٹارنی جنرل سعيد الميرزا نے کہا: امام موسی صدر کا معاملہ ایک بار پھر انٹرپول کے ذریعے اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان نے سری لنکا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے سری لنکا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی سری لنکا کے خلاف اس جیت کے بعد پاکستان گروپ اے میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ میچ میں شاہد آفریدی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔
نیشنل پارک کا پلیتویسکا جزیره
اس جزیره کا محل وقوع کروشیا ہے
وھابیوں کے اعتقادی اصولوں پرتحقیق و تنقید
وھابیت کے زبدہٴ افکار پر ایک تحقیقی اور تنقیدی نظر ڈالیں گے اور اس کے نظریات اور افکار کے بنیادی اصولوں کو بھی پرکھیں گے۔
بانگِ درا کی غزل نمبر (9)
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں/مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
بانگِ درا کی غزل نمبر (8)
جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں/وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
بانگِ درا کی غزل نمبر (7)
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی/ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
بانگِ درا کی غزل نمبر (6)
انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں/یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والےہیں
بانگِ درا کی غزل نمبر (5)
کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا/اوراسیر حلقۂ دام ہوا کیونکر ہوا
بانگِ درا کی غزل نمبر (4)
لاؤں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے/بجلیاں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے لیے
بانگِ درا کی غزل نمبر (3)
عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب/عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
بانگِ درا کی غزل نمبر (2)
نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی/مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کی تھی
بانگِ درا کی غزل نمبر (1)
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ/ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
التجائے مسافر
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا/بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا
بھارت کی پہلی قومی اردو یونیورسٹی کے 12 سال مکمل
یونیورسٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد میں اردو زبان کی ترقی اور ترویج،اردو زبان میں ووکیشنل اور ٹیکنیکل تعلیم،فاصلاتی تعلیم کا انتظام اور خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ شامل ہیں۔
لیبیائی خونخوار گدھ مسلح ہوکر آرہا ہے
لیبیائی خونخوار گدھ مسلح ہوکر آرہا ہے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج انتہائی اہم معرکہ
شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں اورعالمی جنگ کے گروپ اے کے انتہائی اہم معرکے میں کل ایشیاء کی دو بڑی طاقتیں پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں آ منے سامنے ہوں گی۔
چوها اور بلا ایک دوسرےسے دوستی بناتے ہیں
تام اور جری لڑائی جهگڑا کو چهوڑنا چاہتے ہیں ...
ٹیکنالوجی
تام اور جری ماڈرن ہتھیار کے ذریعہ ایک دوسرے سے لڑتے ہیں
ستانے والا بلا
ایک بلا تام کے گهر میں آتا ہے اور اسے ستاتا ہے مثال کے طور پر اس کی کافی پیتا ہے اور غیره.
مچھلی اور شارک مچھلی
تام مچھلی کهانا چاہتا ہے ۔۔۔
جہاز
تام کو جہاز سے تحفظ کرنا ہے لیکں جری بهی اسی جہاز کے ذریعہ سفر کرنا چاہتی ہے
اردو اور فارسی میں محاورات کا اشتراک
اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ فارسی اردو کی ماں ہے برصغیر اور فارسی کا رشتہ گزشتہ آٹھ سو برسوں پر محیط ہے۔ خاندان غلامان کی مسلم حکومت کے ساتھ ہی فارسی بھی برصغیر میں آئی۔
جرمن سوپ
گاجریں چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔ پیاز چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں ۔ پنیر کو چھری کے ساتھ باریک کاٹیں اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولہے پررکھیں ۔
قیامت، قرآن و عقل کی روشنی میں
کافروں کا خیال یہ ھے کہ یہ لوگ دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے (اے رسول) تم کہہ دو، وھاں اپنے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاوٴ گے پھر جو جو کام تم کرتے رھے اس بارے میں تم کو ضرور بتا دیا جائے گا اور یہ تو خدا پر آسان ھے
اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
بحث وتحقیق کے بارے میں پیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اور قدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے
سید رضی موسوی
آسمان ولایت وامامت كے تابندہ آفتاب (حضرت مہدی - عج) كی غیبت كو ابھی ایك صدی نہیں ہوئی تھی كہ افق بغداد سے ایك ستارہ چمكا اور تمام عشاق اور منتظرین كے دلوں میں امید كی كرن چمكنے لگی ۔
تیسری نصیحت
ایک داستان کچھ اس طرح کی ہے کہ ایک شخص نےاپنے بچوں کے لئے دمشق کے بازارمیں ایک درھم کی ایک خوبصورت رنگین چڑیا خریدی ۔
صحیفہ امام رضا علیہ السلام میں بیماریوں کے متعلق دعائیں
حسین بن علی بن یقطین کہتا ہے: میں نے اس تعویذ کو امام رضا علیہ السلام سے لیا ہے اور آپ نے فرمایا:یہ تعویذ جامع اور مانع ہے۔ اس میں ہر درد و خوف سے حفاظت اور امان ہے۔
الشیخ القرضاوی نے قذافی کے قتل کا فتوی جاری کیا
عالمی علمائی مسلمین اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی نے کرنل قذافی کے قتل کا فتوی جاری کرتے ہوئے لیبیائی فوجیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قذافی کے احکامات کی تعمیل نہ کریں اور مظاہرین پر گولی نہ چلائیں۔
سعودی عرب کے بیمار بادشاہ وطن واپس
سعودی فرمانروا آج وطن واپس پہنچتے ہی تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد تک اضافہ کیا ہے، بے گھر افراد کے لئے گھر بنانے کے لئے قرضہ دینے، بیروزگاروں کو ایک سالہ تنخواہ دینے اور آٹھ شیعہ قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
نقشہ: لیبیائی علاقوں کی تازہ ترین صورت حال
نقشه : آخرین وضعیت مناطق لیبی
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن