صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
عشر ت امروز
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیام عیش و سرور/نہ کھینچ نقشۂ کیفیّتِ شراب طہور
نوائے غم
زندگانی ہے مری مثل رباب خاموش/جس کی ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبریز آغوش
کوشش نا تمام
فرقت آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صبح/چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے لیے
عاشق ہر جائی (2)
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے/مشت خاک ایسی نہاں زیر قبا رکھتا ہوں میں
عاشق ہر جائی (1)
ہے عجب مجموعۂ اضداد اے اقبال تو/رونق ہنگامۂ محفل بھی ہے، تنہا بھی ہے
سلیمی
جس کی نمود دیکھی چشم ستارہ بیں نے/خورشید میں، قمر میں ، تاروں کی انجمن میں
وصال
جستجو جس گل کی تڑپاتی تھی اے بلبل مجھے/خوبئ قسمت سے آخر مل گیا وہ گل مجھے
چاند اور تارے
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے/تارے کہنے لگے قمر سے
کلی
جب دکھاتی ہے سحر عارض رنگیں اپنا/کھول دیتی ہے کلی سینۂ زریں اپنا
کی گود میں بلی دیکھ کر
تجھ کو دزدیدہ نگاہی یہ سکھا دی کس نے/رمز آغاز محبت کی بتا دی کس نے
حسن و عشق
جس طرح ڈوبتی ہے کشتی سیمین قمر/نور خورشید کے طوفان میں ہنگام سحر
اختر صبح
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا/ملی نگاہ مگر فرصت نظر نہ ملی
طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام
اوروں کا ہے پیام اور، میرا پیام اور ہے/عشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
گنڈاسا (حصّہ دوّم)
سارے گاؤں کو معلوم تھا کہ رنگے کا قاتل مولا ہی ہے، مگر مولے کے چند عزیزوں اور تاجے کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ سب کچھ ہوا کیسے پھر ایک دن گاؤں میں یہ خبر گشت کرنے لگی
اسلامی تربیت
خدا نے ایمان داروں پر بڑا احسان کیا کہ ان کے لۓ ان ہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا جو انہیں خدا کی آيتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کی طبیعت کو پاکیزہ کرتا ہے اور انہیں عقل کی باتیں سکھاتا ہے ۔
نہ اُنس و محبت ، نہ شوہر اور نہ
دنيائے مغرب ميں باوجوديکہ بہت سي حکومتيں علم و ثروت اور مضبوط سياست کے لحاظ سے غني ہيں ليکن خانداني نظام زندگي ميں وہاں کے باشندوں کي زندگي بہت افسوسناک ہے۔
کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟ (حصّہ دوّم)
اگر ہم غور کریں کہ تاریخی طور پر کسی بھی مذہب کی وسیع اکثریت کے لئے یہ ناممکن ہے کہ اپنےدرمیان اچانک اُبھرنے والے کسی مذہب کے بانی کو ہنسی خوشی قبول کرلے تو یہ بات ہمیں حیران کُن نہیں لگے گی۔
امام جعفر صادق علیه السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ دوّم)
خاموشی ایک بیش بہاء خزانے کی مانند حلم اور بردباری کی زینت اور نادان شخص کے جہل و نادانی چھپانے کاوسیلہ ہے.
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟ (حصّہ دوّم)
گوئٹہ جرمنی کا مشہور و معروف دانشمند، شاعر اور مصنف ہے جس نے جرمنی اور عالمی ادب پر گہرا اثر چھوڑا ہے، وہ اپنی کتاب دیوان شرقی وغربی میں لکھتا ہے
بخار کے درد کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
حسن بن علی وشا سے روایت ہوئی ہے کہ آپ نے فرمایا: تیرا چہرہ زرد کیوں ہے؟ میں نے کہا: سخت بخار میں مبتلا ہوں۔
قیامت، قرآن و عقل کی روشنی میں (حصّہ دوّم)
ھم اس موضوع کو بیان کرنے میں صرف عقلی دلائل و برھان پر ھی اکتفاء نھیں کریں گے بلکہ ھم یہ بھی بیان کریں گے کہ آیا عقلی طور پر قیامت کا وجود ممکن ھے یا محال؟
امام کے بارے میں وضاحت (حصّہ چهارم)
حدیث غدیر کو اکثر صحابہ وتابعین نے روایت کیا ھے اور بہت سے علماء وحفاظ نے اس کو نقل کیا ھے۔
لشکر کی جمع آوری
جب رسول خدا درہ کے دہانے پر پہنچ گئے تو آپ نے مسلمانوں کو بلایا جب لشکر اسلام نے رسول خدا کو زندہ دیکھا تو گروہ، گروہ اور فرد فرد ان کے گرد آنے لگے رسو ل خدا نے ان کو جہاد راہ خدا میں جنگ اور پہلی جگہوں پر واپسی کی دعوت دی۔
انار دانہ کي چٹنی
انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں
گاجر کے فائدے
گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے ۔
عید نوروز کی تاریخ
انسان نے اپنی معاشرتی زندگی کے آغاز سے ہی اپنے اردگرد پیش آنے والے قدرتی حوادث اور تبدیلیوں کا مشاھدہ کرنا شروع کر دیا اور یوں وہ سال کے مختلف حصوں میں تبدیل ہونے والے موسموں کی طرف متوجہ ہوا ۔
مجرب نسخہ
زندگی کے میدانِ کارزار میں حقیقی مؤثر ہتھیار اور فتحِ کا مجرب نسخہ
لذیذ کباب
قیمے کو فوڈ پروسیسرسے ایک مرتبہ نکال لیں۔ اب تمام مسالے سوائے دہی ، انڈے اور تیل کے، علاوہ ملا کر دوبارہ پروسیسر میں قیمے کے ساتھ باریک کرلیں تاکہ تمام مسالا یک جان ہوجائے ۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔
سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)
آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین (ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے
خلیج فارس کے جنوبی ساحلی ممالک میں عوامی تحریکیں
خلیج فارس کے جنوبی ساحلی ممالک میں جاری عوامی تحریکوں کا دائرہ ہر روز وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔
علاقے میں اسلامی بیداری اور ایران کے بارے میں نیتن یاہو کا دعوی
شمالی افریقہ اور علاقے کے عرب ممالک میں اسلامی بیداری کی لہر اور انقلابی عوام کے قیام نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
تیز ترین کار کی تیاری شروع
کاریگروں نے ایک ایسی کار کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ دنیا کی تیز ترین کار ہو گی۔
فالج کا نقصان کم کرنے میں ہلدی مددگار
ایک تحقیق کے مطابق فالج کے بعد انسانی جسم کو ہونے والے نقصان کو ٹھیک کرنے میں ہلدی بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
آرک ہوٹل
آرک ہوٹل کا محل وقوع روس میں ہے
امام موسي صدر کي تصاوير (حصّہ دوّم)
امام موسي صدر نے لبنانی شیعیان کے جگانے کے لئے کوشش کی۔
قذافی کی 130 ارب ڈالر کی جمہوریہ
قذافی کی 130 ارب ڈالر کی جمہوریہ
بحرین زنجیر توڑ ریلی منزل مقصود وزارت داخلہ
بحرینی عوام تقریباً ہر روز بڑی بڑی ریلیاں نکالتے ہیں اور بڑے بڑے مظاہرے کر یے ہیں اور انھوں نے آج کے لئے بھی بڑی ریلیوں کا اہتمام کیا ہے۔
بحرین، لیبیا،یمن ،اور اردن کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی بعنوان دفاع مسلمین ریلی
مسلم ممالک میں بیداری کی تحریک دنیا میں امریکی غاصبانہ تسلط کے خاتمہ کا عملی ثبوت ہے،پاکستان کو امریکی کالونی بنانے کی سازشیں نیست و نابود ہو چکی ہیں ،دنیا کا مقدر اسلامی نطام میں ہی پنہاں ہے،ریمنڈ ڈیوس کیس پر عوام حکومت اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں۔
مغرب کا گناہ ِ کبيرہ
دنيائے مغرب کي سب سے بڑي مشکل خانداني مسائل اور گھريلو نظام زندگي سے بے توجہي برتنا ہے۔
رازداری
ایک دن ایک شخص ابوسعید کے پاس آیا اور کہنے لگا ؛( اے شيخ ! میں آپ کے پاس آیا ہوں تاکہ آپ مجھے کچھ اسرارحق بتائيں )
اسلام کی سب سے بڑی تبلیغ
کوئی انسان اس بات پر قادر نہیں کہ حضور اکرم (ص) کی ذات والا صفات کے پہلوؤں کو بطور کامل بیان کرسکے اور آپ (ص) کی سو فیصدی واقعی تصویر پیش کرسکے۔
نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ سوّم)
یہ احادیث جو امام مہدی عجل اللہ فرجہ شریف کی شان اقدس میں وارد ہوئی ہیں۔
امام جعفر صادق علیه السلام کی منتخب حديثیں
میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے
اھمیت شناخت خدا
عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟
اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔
بحرینی راہنما: سعودی عرب مداخلت کرے تو ایران سے مدد مانگیں گے
بحرین کے انقلابی راہنما نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بحرین کے معاملات میں مداخلت کی تو وہ ایران سے مدد مانگ سکتے ہیں۔
ہر درد کے تعویذ کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی دعا
خالد عیسیٰ کہتا ہے کہ امام رضا علیہ السلام نے یہ تعویذ مجھے سکھایا اور فرمایا کہ اس تعویذ کو اپنے موٴمن بھائیوں کو یاد کرواؤ کیونکہ یہ ہر درد کیلئے مفید ہے۔
سوامی رام تیر تھ
ہم بغل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو/پہلےگوہر تھا، بنا اب گوہر نایاب تو
حقیقت حسن
خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا/جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن