• لیبیا کے شہر زاویہ پر بمباری سے 50 سے زائد افراد شہید
    • لیبیا کے شہر زاویہ میں شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں جہاں لیبیا کے خونخوار صدر کرنل معمر قدافی کے شرپسندوں نےمظاہرین پر حملے کئے ہیں اور شہر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے شدید بمباری کی ہے جس میں 50 سے زآئد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
    • قذافی کے وارنٹ گرفتاری
    • عالمی فوجداری عدالت نے لیبیاکے ڈکٹیٹر قذافی اور اسکے پندرہ قریبی ساتھیوں کے خلاف انسانیت سوز جرآئم کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
    • پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
    • رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
    • منتظَرہونا
    • اگر وصایت پیغمبر (ص) اور جانشینی رسول (ص) کے لئے کوئی معیار غدیر کے بعد بھی طے نہ ہو پایا تھا
    • شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں
    • محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔
    • قیامت کی ضرورت
    • جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے
    • خدا کون ھے؟
    • وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD ، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟
    • بلاد اسلامیہ
    • سرزمیں دلی کی مسجود دل غم دیدہ ہے/ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے
    • امّ لقمان بنت عقیل
    • جب اس ہمت والی خاتون نے اپنے چچا زاد بهائی امام حسین (ع) کی شہادت کی خبر سنی تو چند دوسری عورتوں کے ساته گهر سے باہر نکلیں
    • عنصری
    • استاد ابوالحسن بن احمد عنصری بلخ کے ایک تجارت پیشہ خاندان میں پیدا ہوا۔
    • پہلا فارسی شاعر
    • دنیا کی اکثر زبانوں کی طرح فارسی میں یہ بهی مسئلہ بهی خاصا اختلافی ہے کہ فارسی کا پہلا شاعر کون تها۔
    • صقلیہ
    • رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خوننابہ بار/وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار
    • فراق
    • تلاش گوشۂ عزلت میں پھر رہا ہوں میں/یہاں پہاڑ کے دامن میں آ چھپا ہوں میں
    • پیام عشق
    • سن اے طلب گار درد پہلو! میں ناز ہوں ، تو نیاز ہو جا/میں غزنوی سومنات دل کا، تو سراپا ایاز ہو جا
    • تنہائی
    • تنہائی شب میں ہے حزیں کیا/انجم نہیں تیرے ہم نشیں کیا!
    • ایک شام
    • خاموش ہے چاندنی قمر کی/شاخیں ہیں خموش ہر شجر کی
    • جلوۂ حسن
    • جلوۂ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تاب/پالتا ہے جسے آغوش تخیل میں شباب
    • انسان
    • قدرت کا عجیب یہ ستم ہے/انسان کو راز جو بنایا
    • سید رضی اور ایك بے موقع غروب
    • اس دن شہر بغداد ہیجان و اضطراب كے عالم میں تھا لوگوں كی معنی خیز اور پریشان حال نگاہیں ان كے اندر كے اضطراب كی كیفیت كو بیان كر رہی تھیں جو كہ انھیں بے قرار كیے ہوئے تھا ۔
    • سید رضی اور علماء اہل سنت كی نگاہ میں
    • سید رضی نے اپنے آپ كو علمی، اخلاقی اور فضائل كی اس بلندی تك پہنچایا گویا دوسروں سے سبقت كا میدان ہی چھین لیا كہ ہر خاص و عام، دوست دشمن، عوام و خواص سبھی آپ كو احترام كی نگاہ سے دیكھتے اور مدح و ثنا كے نغمہ گانے لگتے
    • سید رضی اور عظیم ذمہ داری
    • جیسے جیسے دن گزر رہے سید رضی كے باصلاحیت ہاتھوں سے اسلام كی روشن اور درخشاں تاریخ میں زرّین اوراق كا اضافہ ہوتا جا رہا ۔
    • سید رضی اور بحر بے كراں كا ایك قطرہ
    • سید رضی نے اپنی جوانی كے دوران سے ہی آیات الہٰی كی تفسیر و تشریح كرنا شروع كردیا، آپ كو بچپنے سے ہی قرآن سے عشق اور لگاوٴ تھا چنانچہ تعلیم كے بعد آپ نے قرآن سے دائمی رابطہ برقرار كرلیا
    • سید رضی اور تربیتی جلوے
    • سید رضی ایك آراستہ و پیراستہ شخص تھے نیز افراد كی عظمت و شخصیت كو بھی انسانیت اور معنویت كے اعلیٰ مقام میں دیكھتے تھے ۔
    • سید رضی اور پہلی یونیورسٹی
    • شریف رضی ایك دردمندجوان تھے۔ وہ بغض و حسد كے ڈنك كو گوشہ نشینی اور رہبانیت پر ترجیح دیتے تھے اور خدمت كے میدان میں كمر ہمت باندھ كر میدان میں اتر پڑے تھے اور معاشرہ كی سختیاں اپنے دوش پر لے لیتے تھے
    • سید رضی اور گلستان معرفت
    • سیدرضی نے ایك نئے انداز سےحوزات علمیہ میں فارغ ہونے سے پہلے ہی طلاب علم اور تشنگان معرفت كی پرورش شروع كردی
    • سید رضی اور دلیر روح
    • سید رضی ایك بے باك اور بر جستہ مقرر، علم كے بحر بےكراں اور جوش و ولولہ كی موجوں سے بھر پور اور شجاعانہ روح كے حامل تھے جس كی توجہ ہمیشہ ساحل كے نظّاروں كی طرف مبذول رہتی تھی
    • سید رضی اور سیاسی مكر و فریب
    • سید رضی تمام بنی عباس كے خلفاء كو غاصب سمجھتے تھے اور ان سے متنفر تھے بالخصوص القادر باللہ سے، القادر باللہ ایك خود خواہ، جاہ طلب، متعصب اور بغض و كینہ سے بھرا ہوا شخص تھا وہ مسلسل كسی بہانہ كی تلاش میں رہتا تھا
    • سید رضی خدمت كا شیدا نہ كہ قدرت كا پیاسا
    • سید رضی ایك صاحب عہد و پیمان، ذمہ دار، خدمت كے شوقین عالم تھے ۔ آپ تحصیل علم كو معاشرہ كے افكار كو اجاگر كرنا چاہتے تھے اور اپنے سیاسی اور سماجی نفوذ كو مخلص گروہ كی تشكیل اور ہم فكر لوگوں كی امداد میں صرف كرتے تھے
    • سید رضی اور ذمہ دار اشعار
    • سید رضی فصاحت و بلاغت كے ان عظیم علماء میں سے تھے جو ادراك صحیح اور ذوق سلیم كے حامل تھے آپ نے سب سے پہلے اپنے گذشتہ اجداد یعنی اہل بیت اطہار علیہم السلام كی مدح وثنا میں صدائے دجلہ كے مثل پر جوش اشعار كہے