صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
معاشرتي زندگي ميں حجاب کے فوائد
اس قسم کے بے مہار ميل جول اور روابط و تعلقات کا سدباب کرنے اور اخلاقي حدود کي حفاظت کيلئے اسلام نے خواتين کيلئے حجاب کو معين کيا ہے
تربیت اسلامی کا فلسفہ
تمام متکلمین و فلاسفہ الھی کا ماننا ہے کہ اس عالم ھستی کا ایک ھدف و مقصد ہے اور قرآن میں بھی اس ھدف و مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
مغربي تمدن کے مطابق شادي کے برے نتائج
مغربي معاشروں ميں نوجوان اپني نوجواني کے پر نشاط زمانے کو بغير کسي قيد و شرط کے گزارتے ہيں
امام رضا علیہ السلام کی دعا حاملہ عورتوں کیلئے
امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ یہ تعویذ کاغذ یا چمڑے میں لکھا جائے۔ یہ حاملہ عورتوں کیلئے انسانوں اور حیوانوں کے مقابلہ کیلئے ہے۔
ریوڑ سے بچھڑا ہوا اونٹ
روایت ہے کہ ایک صحرا نشیں عرب جو مدنیت، آداب معاشرت اور ابتدائی اخلاق زندگی سے بھی بے بہرہ تھا، اپنی اس صحرائی سخت مزاجی کے ساتھ مدینہ آیا اور پیغمبر(ص) کی خدمت میں حاضر ہوا۔
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات (حصّہ سوّم)
بلاشبہ دنیا کو انسانیت و معرفت کے دائرے میں ایک نئے انقلاب اور تغییر کی ضرورت ہے ، وہ انقلاب جو چودہ سو سال قبل ، خدا کے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے شروع کیا تھا
شہیدوں کی میت پر
لشکر مشرک کے میدان جنگ سے نکل جانے کے بعد رسول خدا لشکر اسلام کے مجاہدین کے ساتھ شہیدوں کی میت پر حاضر ہوئے تاکہ ان کو سپرد خاک کر دیں۔
امام جعفر صادق علیہ السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ چهارم)
سر کے بالوں کو کنگهی کرناوباکی نابودی کاسبب ہے، بالوں کو گرنے سے بچاتاہے اور داڑھی کو کنگھی کرنے سے دانتوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں.
تمام جنگوں کی جڑ نا انصافی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہاہےکہ تمام جنگوں کی جڑ، ناانصافی ، ظلم، خودپسندی اوربرتری پسندی ہے۔
جاپان کو ایک بار پھر ایٹمی خطرہ
جاپان میں سونامی کے باعث تباہ ہونے والے ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری مواد خارج ہو رہا ہے۔
لیبیا: راس لانوف پر قبضہ چھڑانے کیلئے قذافی فورسز کی شدید بم باری
لیبیا میں راس لانوف پر قبضہ کیلئے قذافی فورسز نے تازہ کارروائی میں شدید بمباری کی ہے۔
بحرین؛ پرامن مظاہرین پر حملہ آنسو گیس کا آزادانہ استعمال
ہزاروں بحرینی عوام نے بندرگاہ کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کردیا تھا کہ بحرینی پولیس اور تلواروں، خنجروں اور لاٹھیوں سے مسلح غنڈوں نے مل کر ان پر حملہ کیا آنسو گیس استعمال کی
جناب مريم كے سرپرست حضرت زكريا (ع)
جناب مريم (ع) حضرت زكريا (ع) كى سرپرستى ميں پروان چڑھيں اور خدا كى عبادت و بندگى ميں اس طرح مستغرق ہوئيں كہ ابن عباس كے بقول جب وہ نو سال كى ہوئيں تو دن كو روزہ ركھتيں اور رات كو عبادت كرتيں_
شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
محمد بن علی بن بابویہ جو شیخ صدوق كے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔
صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب
بچے ہمارے زندگی کا اہم جزو اور ہمارے معاشرے کا ایک اہم طبقہ ہیں، لیکن افسوس کہ ان کی تعلیم و تربیت سے شروع دن سے مسلسل بے اعتنائی برتی جا رہی ہے۔
افلاک و زمیں
بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
چاند تارا
مشرق سے اِک تارا چمکا/ماتھے پر آکاش کے دمکا
عید نوروز کے پرمسرت موقع پر خصوصی اشاعت
عید نوروز کے پر مسرت موقع پر ہم فارس تہذیب کی حامل تمام اقوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
امام کے بارے میں وضاحت (حصّہ ششم)
ائمہ (ع) کی امامت کو دو طریقوں سے ثابت کیا جا سکتا ھے
سل اور دردِ شقیقہ کی بیماری کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ یہ تعویذ ہمارے شیعوں کیلئے ہے۔ سل سے بچنے کیلئے تین بار کہو: اے خدا، اے رب الارباب، اے آقاؤں کے آقا، اے معبودوں کے معبود۔ اے حکمرانوں کے حکمران، اے زمینوں اور آسمانوں کے پیدا کرنے والے!
محبت، تعاون اور برادری کی فضا
لوگ پیغمبر خدا (ص) کے پاس آتے تھے، ایک دوسرے کی برائیاں کرنے لگتے تھے، جھوٹی سچی سنانے لگتے تھے۔
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات (حصّہ دوّم)
سورۂ انفال کی 24 ویں آيت میں بھی بعثت کو زندگی اور حیات سے تعبیر کیا گيا ہے جو معاشروں کو ترقی عطا کر کے تقاضوں کی تکمیل کی راہ دکھاتی ہے ۔
احد میں مسلمانوں کی شکست کے اسباب کا جائزہ
جنگ کے پہلے مرحلہ میں ساپہ اسلام کی فتح اور بعد کے مرحلہ میں ان کی شکست کی وجہ احد کے واقعات دیکھنے کے بعد بڑی آسانی سے واضح ہو جاتی ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ سوّم)
اگر انسان ابلے ہوئے پانی سے افطار کرے اس کاجگر پاک او سالم رہے گااور اس کاقلب کدورتوں سے پاک هوگا اور اس کی آنکھوں کا نور بڑھے گا اور انکھیں روشن ہونگی.
معاشرتي زندگي ميں خواتين کي فعاليت کي اساسي شرط
پس اس دوسرے ميدان ميں کہ جو اجتماعي ،سياسي، علمي اور دوسري قسم کي فعاليت کا ميدان ہے،ايک مسلمان عورت کوايک مسلمان مرد کي طرح (آزادانہ فضا ميں) فعاليت کا حق حاصل ہے
نفسیاتی سرد جنگ
لوگوں کے افکار و عقائد میں نفوذ کرنے کے لیے مساعد حالات کی ضرورت ہوتی ہے
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے (حصّہ سوّم)
بے شک قرآن میں مذہب، فلسفہ اور سائنس تینوں طرح کے علوم کا بیان ہے لیکن ان کا مقصد انسان کی ہدایت اور رہنمائی ہے ۔
مصنوعي عشق
علم و تمدن کے لحاظ سے زيادہ ترقي يافتہ بعض ممالک ميں رہنے والے لوگوں پر زندگي اس طرح مسلط ہے کہ ايک ہي گھر ميں رہنے والے افراد آپس ميں بہت کم ميل ملاپ رکھتے ہيں۔
آلوؤں اور پالک کا سوپ
تیل میں کٹا ہوا پیاز اور لہسن بهونیں جب نرم ہوجائیں تو کٹے ہوئے آلو ڈال دیں۔
ماضی مطلق (ساده)
ماضی مطلق (ماضی ساده) جب کوئی کام گزرے ہوئے زمانے میں انجام پائے، لیکن ای کے زمانے کا نزدیک اور دور ہونا معلوم نہ ہو اسے ماضی مطلق (ساده) کہتے ہیں.
عيد نوروز کی مناسبت پر فوٹو گيلري
عيد نوروز کی مناسبت پر فوٹو گيلري
عید نوروز ساسانی دور حکومت میں
ساسانی دور حکومت میں عید نوروز کو بےحد اہمیت حاصل ہو گئ ۔ اس دور میں یہ دن نہ صرف ایک قومی دن کی حیثیت سے معروف ہوا بلکہ ان ایام کو محیط کی صفائی کے لیۓ ، نۓ کپڑے پہننے
عید نوروز اشکانی عہد حکومت میں
اشکانی عہد حکومت میں ایران کی مھستان پارلیمنٹ نے 173 ق م کے نوروز میں شاہ وقت مھرداد اوّل کی موجودگی میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ۔
دور حاضر میں نوروز کا جشن
آج ، نوروز کا جشن مغربی ایشیا کے باشندوں کے لیۓ بے حد اہمیت اختیار کر گیا ہے ۔ وہ ممالک جن پر ایران کے کبھی بھی سیاسی اثرات نہیں رہے ، ان ممالک میں بھی اس جشن کو بےحد اہمیت حاصل ہے
عید نوروز کی تاریخ (حصّہ دوّم)
تاریخی لحاظ سے سب سے پہلے ولاش اول اشکانی (78-51 پ م) کی سلطنت کے دور میں نوروز کے جشن کے متعلق شواہد ملتے ہیں ۔
دو کبوتر (حصّہ پنجم)
نامہ بر بولا بالفرض جو کچه تو کہتا ہے، ایسا ہی ہے، لیکن کیا تیری نگاه ان باریک رسّیوں پر نہیں پڑ رہی جو سبزے کہ اوپر ہوا سے بل کها رہی ہیں۔یقینا یہ جال کی رسّیاں ہیں۔
دو کبوتر (حصّہ چهارم)
ہرزه بولا: شاید الله نے یہاں اپنی قدرت کا جلوه دکهایا ہوا اور صحرا کے بیچ سبزے کا رنگ جمایا ہو۔
دو کبوتر (حصّہ سوّم)
نامہ بر بولا: ہمیں دیر ہوجائے گی لیکن خیر اگر بہت ہی تهک گیا ہے تو کوئی ہرج نہیں۔
دو کبوتر (حصّہ دوّم)
جو لوگ مصیبت اور بدبختی کا شکار ہوتے ہیں، اپنی خودسری ہی کے باعث ہوتے ہیں۔
دو کبوتر (حصّہ اول)
ایک دفعہ کا ذکر ہے . دو کبوتر ایک دوسرے کے ہمسایے میں رہتے تهے .
سعودی حکمران شیعہ رہنما شیخ توفیق العامر کی رہائی
باخبر ذرائع کی اطلاع کے مطابق عوامی احتجاج کے نتیجے میں سعودی حکمران شیعہ راہنما شیخ توفیق العامر کی رہائی کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
شیخ یوسف القرضاوی: سلفی عناصر عوامی انقلابات کو بجھانا چاہتے ہیں
علمائے اسلام کے عالمی اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ سلفی قوتیں عرب اقوام کے عوام انقلابات کا چراغ گل کرنے کے درپے ہیں۔
اسلامی بیداری ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر اور ملت ایران کی پائيداری کا نتیجہ
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جعمرات کی صبح انٹیلیجنس کی وزارت کا دورہ کیا۔
بحرین؛ مذاکرات کے لئے شرائط کا اعلان
بحرین کے با استقامت عوام دهرنوں اور مظاہروں اور عظیم ریلیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب انھوں نے حکومت کے ساتھ مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی چار شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی: حجاز اور مصر کے مفتی اپنے فتووں پر نظر ثانی کریں
ان کے غلط موقف اور فتؤوں کی بنیاد وہ پرانا فتوی ہے جس کے مطابق ہر ظالم یا غیر ظالم حکمران ـ چاہے وہ یزید یا چنگیز ہی کیوں نہ ہو
سعودی عرب میں پہنچنے والی بیداری کی لہر آل سعود کا ڈراؤنا سپنا
ادھر ایک انگریز روزنامہ نویس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے پرسوں (جمعہ کے روز) عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے سیکورٹی فورسز کے دس ہزار اہلکاروں کو شمال مشرقی شیعہ علاقوں میں متحرک کردیا ہے۔
کراچی: کورنگی میں دھماکا، دو افراد ہلاک، دو گرفتار، ایک گھر منہدم
کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکے سے ایک گھر منہدم ہوگیا، دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
لیبیا میں امریکی مداخلت سے امریکہ کی نابودی مزید نزدیک ہوجائے گي
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق اسپیکر حداد عادل نے لبیا میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔
سعودی عرب نے ملک میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے
سعودی عرب کےحکام نے دیگر عرب ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے پیش نظر سعودی عرب میں حکومت خلاف مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ شیعیان اہل بیت (ع) نے بغیر مقدمہ چلائے برسوں سے قید افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
قذافی کے ٹینکوں کا الزاویہ میں مظاہرین پر وحشیانہ حملہ
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے خونخوار صدر معمر قذافی کے ٹینکوں نے الزاویہ شہر میں مظاہرین پر وحشیانہ حملہ کیا ہے ادھر انقلابیوں نے بھی قذافی کے دو ہیلیکاپٹروں اور ایک جنگي جہاز کو گرا دیا ہے۔
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن