صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128
    • فیشن اور آپ کی شخصیت
    • جب بھی کوئی پرانا یا نیا طور طریقہ کسی بھی دور کے لوگوں کے رہن سہن کے مروجہ طریقوں میں رواج پا جائے وہی بنیادی طور پر اس دور کا فیشن کہلاتا ہے۔
    • بحرین سمیت دنیا کے تمام ممالک میں جمعه کو مظاہرے ہورہے ہیں
    • بحرین کی سیاسی اور انقلابی جماعتوں نے بحرینی قوم کو نجات دو (Save Bahraini Nation) کے عنوان سے مظاہروں اور ریلیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکہ اور لبنان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج مظاہروں اور ریلیوں کے پروگرامات کا اعلان کیا گیا ہے۔
    • امام موسی صدر کے بقید حیات ہونے کا قوی امکان
    • عالمی محاذ برائے آزادی امام موسی صدر کے سربراہ سید محمد حسین صدر نے کہا ہےکہ امام موسی صدر کو لیبیا میں دیکھےجانے پر مبنی عراقی صحافی کے دو مہینے قبل کے بیانات اور بعض دوسرے شواہد کی بنیاد پر ان کے زندہ ہونے کی امید بڑھتی جارہی ہے۔
    • در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
    • آج آپ امريکہ اور يورپي دنيا کو ديکھئے کہ يہ لوگ کتنے اضطراب اور پريشاني ميں ہيں، کتني نا آرام زندگي گزار رہے ہيں، سکون و آرام کے لئے کتنے سرگرداں اور حيران ہيں
    • اسلام میں تربیت کی روش
    • اسلام دیگر مسائل کی طرح تربیت میں بھی اپنی خاص روش وطریقہ کار رکھتاہے بقول شھید مطہری ایک مکتب جو واضح اھداف و مقاصد اور ھمہ گیر قوانین کا حامل ہے
    • طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے
    • معنویت کی طرف رجحان پیدا کرنے اور اسے عروج بخشنے کے لئے میدان ہموار ہے، بس کام اتنا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی طرح ہمیںخود لوگوں کی تلاش میں جانا ہوگا۔
    • كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ سوّم)
    • امام محمد باقر علیہ السلام آیت قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب كے ذیل میں فرماتے ہیں: آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں۔
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ ششم)
    • کتنے زیادہ ہیں وہ لوگ جو ارتکاب گناہ کی بناپر نماز شب سے محروم ہوجاتے ہیں! بے شک انسان کی روح و نفس میں گناہ کااثر گوشت میں چاقو کے اثر سے زیادہ تیزرفتار اور سریع ہے
    • بيوي پر شوہر کي اطاعت?!
    • توجہ فرمايئے کہ اسلامي احکام نے شوہر کے انتخاب اور گھرانے کي تشکيل کي ابتدا ہي سے خواتين کي مدد کرنے کو مدنظر رکھا ہے۔
    • حضرت حسین بن علی علیہ السلام
    • آپ کا مشهور ومعروف لقب ”سید الشہداء“ ھے۔
    • شیخ صدوق كی ولادت
    • جس چیز نے آپ كے والد كو سالھا سال محزون ركھا وہ ایك فرزند كا نہ ھونا تھا، اگرچہ وہ عمر كے پچاس سال گزار چكے تھے اور ضعیفی كی طرف بڑھ رھے تھے
    • مغرب، سقوط کے دھانے پر !
    • اگر آپ آج مغرب کے بعض معاشروں پر نگاہ ڈاليں خصوصاً وہ معاشرے جو ٹيکنالوجي ميں پيشرفت اور صنعتي ترقي کے پھيلے ہوئے رابطوں کے جال ميں پھنسے ہوئے ہيں
    • قریش کو معاف کردیا
    • حضور اکرم (ص) کو یہ بات بالکل پسند نہیں کہ اسلامی معاشرہ میں اور مسلمانوں کے بیچ بغض و کینہ اور دشمنی پائی جائے-
    • اسلام میں ایسا کوئی جہاد نہیں جو خودکش بمبار بننے کی حمایت کرتا ہو
    • تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اسلام امن و محبت، غریب پروری، باہمی گفت و شنید، ایک دوسرے کے معاملات کو سمجھنے، برداشت کرنے اور انسان کے عزت و احترام و اتحاد کا سبق دیتا ہے۔
    • خطے کی ریاستوں نے بحرین پر حملہ کرکے نہایت بھونڈا فعل انجام دیا
    • ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے بعض خلیجی ریاستوں کی طرف سے بعض دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
    • نہ رکنے والی تحریک
    • بحرین کی سیکورٹی فورسز نے غیر ملکی فوجوں کے ساتھ مل کر منامہ کے شمال مغربی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
    • مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام
    • ماشا الیکنا روس کی مشہور و معروف ماڈل تھیں ۔ روسی زبان بولنے والوں میں ماشا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔
    • حضرت حسن بن علی علیہ السلام
    • آپ کے دو مشهور ومعروف لقب ”مجتبیٰ “ اور”زکی“ تھے۔
    • نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ چهارم )
    • ان کے (مھدی عج) کے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک، تلوار اور سیاہ رنگ کا ریشمی روئیں دار جھنڈا ہو گا۔
    • اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کےخلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیاہے
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے ویٹی کن کے اس بیان کہ ”سیاسی اسلام “ کا فروغ سب سے بڑا خطرہ ہے ، پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔
    • پاکستان میں لڑکیاں بیچی جارہی ہیں
    • پاکستان میں لڑکیاں بیچی جارہی ہیں اور ایسی ہی بعض خریدی گئی لڑکیاں خود کش حملوں میں بھی استعمال ہو رہی ہیں۔
    • صوبہ لغمان اور صوبہ ننگر ہار میں امریکی پادری کی جانب سے قرآن جلانے کے خلاف مظاہره
    • صوبہ لغمان میں 300 کے قریب افراد نے مظاہرہ کیا اور پولیس پر پتھراﺅ کیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور ہوائی فائرنگ کی ۔
    • فلسفہٴ قربانی
    • تمام سلسلہ انبیاء میں ہمارے پیغمبر سے پہلے سب سے بالا تر ذات حضرتِ ابراہیم خلیل اللہ کی تھی۔ اس لئے ان کا امتحان دہرا ہوا۔
    • مسجد کے نور نے میری زندگی کو منور کر دیا
    • یہ دلچسپ واقعہ اٹلی کی مشہور ہیروئن مارشیلا انجلو کا ہے، جواب الحمدلله فاطمہ عبدالله ہو چکی ہیں ، ہم یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان کر رہے ہیں، فاطمہ عبدالله بتاتی ہیں
    • عدلیہ کے فرائض
    • اسلامی نظام ہی نہیں ہر نظام کو ایک ایسی عدلیہ کی ضرورت و احتیاج ہوتی ہے جو طاقتور بھی ہو اور معتمد علیہ بھی۔
    • دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر ٹائی ٹن، آخری مراحل میں
    • سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال ایک نیا سپرکمپیوٹر ٹائی ٹن متعارف کرا رہے ہیں جو دنیا کا سب سے تیز رفتار کمپیوٹر ہوگا۔
    • کم عمر بچوں کو شہد نہ دیں، طبی ماہرین
    • ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی سائنس دانوں کے مطابق چھوٹے بچوں کے معدے بہت نازک اور کمزور ہوتے ہیں
    • فرشتے جناب مريم سے باتيں كرتے ہيں
    • جناب مريم (ع) كى ايك بلند فضيلت يہ تھى كہ فرشتے ان سے باتيں كيا كرتے تھے جس سے آپ (ع) كى عظمت واضح ہوجاتى ہے
    • شوہر کا انتخاب
    • عورت ايک بيوي اورہمسر کي حيثيت سے مختلف مراحل زندگي ميں اسلام کي خاص لطف و عنايت کا مرکز ہے۔ سب سے پہلے مرحلے ميں انتخاب شوہر کا مسئلہ ہے۔
    • حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام
    • حضرت علی (ع)کا مشهور لقب ”امیر المومنین“ ھے آپ کو اس لقب سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے سرفراز فرمایا تھا۔
    • علاقے میں مزید انقلابات رونما ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی
    • رہبر انقلاب اسلامی نے آج فوج اور پولیس کے کمانڈروں اور عہدہ داروں سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور منجملہ مسئلہ فلسطین پر اسلامی انقلاب سے مرتب ہونے والے گہرے اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا
    • قرآن کریم کی شان میں امریکی پادری ٹیری جونز کی بے شرمی اور گستاخی
    • پاکستان کی سینٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے قرآن کریم کی شان میں امریکی پادری ٹیری جونز کے بے شرمانہ اور گستاخانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
    • دو کبوتر (حصّہ ششم)
    • نامہ بر بولا: میرےنزدیک شیطان تیرے دل میں وسوسے ڈال رہا ہے تا کہ تو دانے کی خواہش میں وہاں جائے اور جال میں قید ہوجائے.
    • وئیل برگرز
    • ایک پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچیں اور پیازفرائی کرلیں.
    • انجام بخیر
    • ایک تنگ و تاریک کمرہ جس میں بجز ایک پرانی سی میز اور لرزہ براندام کرسی کے اور کوئی فرنیچر نہیں۔
    • كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ دوّم)
    • اس سلسلہ میں جوتقسیم بندی كی گئی ہے وہ معاشرہ كے اكثریت كو دیكھ كر كی گئی ہے لیكن ھر زمانہ اور ھر معاشرہ میں كچھ لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو دوسروں سے متفاوت ہیں
    • شیخ صدوق كا حسب و نسب
    • خاندان بابویہ ایران كے ان مشھور ترین خاندانوں میں سے ھے جس سے قلب ایران میں تقریباً تین سو سال تك نامور علماء پیدا ھوتے رھے ھیں، صدوق كو اس خاندان كی بھت عظیم شخصیت كے طور پر جانا جاتا ھے ۔
    • اہل بیت کے شیعہ کون ہیں
    • ان کے شیعوں میں سے ابراہیم بھی ہیں جب وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں قلب سلیم کے ساتھ آئے۔
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ پنجم)
    • کهانے کے دوران جو کچھ دسترخوان کے ارد گرد گرتا ہے اٹھاکر کهایا کرو کہ ان میں اندرونی بیماریوں کی شفاہے لیکن اگر تم دشت و صحرامیں کهاناکهاؤ تو جو کچھ گرتاہے اس کو مت اٹھاؤ
    • حضرات ائمہ علیھم السلام
    • سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں
    • بحرین میں ایک ننھے شہید کا جلوس جنازہ، حکومت مخالف مظاہرہ
    • بحرین کے عوام نے آج اس پندرہ سالہ شہید کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کی جس کو بحرینی سیکورٹی فورسز نےگولی مار کرشہید کردیا تھا۔
    • مفتی اعظم مصر: حسینی مشہد کو نقصان پہنچانے والوں کو ہلاک کردو
    • بعض انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد امام حسین علیہ السلام پر حملہ کرنے اور اسے شہید کرنے کی افواہوں کے بعد مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ نے نہایت شدید لب و لہجے میں کہا ہے کہا کہ جو لوگ بری نیت سے مشہد حسینی کے قریب جانا چاہیں
    • آل خلیفہ وزیر اعظم کی قرون وسطائی دھمکیاں
    • 42 سال سے بحرین کے وزیر اعظم اور فرمانروا حمد بن عیسی آل خلیفہ کے چچا خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ آل خلیفی حکومت قوم کو بھوک میں مبتلا کرکے کچل دے گی۔
    • بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
    • بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہزاروں تماشائیوں کے خیر مقدمی نعروں کی گونج اور دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے لاکھوں پرستاروں کی نگاہوں کے سامنے مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2011ء کا تاریخی فائنل جیت کر ک
    • مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک
    • گیارہ ستمبر کے مشکوک واقعات کے بعد امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ڈرانے دھمکانے سلسلہ اب بھی جاری ہے اور کوئی دن ایسا نہیں گذرتا جب مسلمانوں ذہنی یا جسمانی طور پر ٹارچر نہ کیا جاتا ہو ۔
    • خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
    • سقراط دیگر یونانی معاصر کی طرح مختلف خداؤں کے وجود پر ایمان رکھتا تھا۔
    • حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سراغاز
    • آسمانى كتاب قرآن ميں مريم (ع) كى بات كرو كہ جس وقت اس نے اپنے گھروالوں سے جدا ہوكر مشرقى حصہ ميں قيام كيا
    • ہمسفر کے حقوق
    • حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
    • ان کو یہیں دفن کر دو ان کی دعا مستجاب ہوئی
    • ہند، عمرو بن حرام کی بیٹی جس کے شوہر عمر بن جموح، بیٹے خلاد اور بھائی عبداللہ عمرو اس مقدس جہاد میں شہید ہوئے تھے احد میں آئیں تاکہ اپنے عزیزوں کے جنازہ کو مدینہ لے جائیں۔
    • کیا یہ اوامر و نواھی الزامی هوتے ھیں یا ارشادی؟
    • یہ مسئلہ علم اصول فقہ میں تفصیلی طور پر ثابت هو چکا ھے جس کا خلاصہ یہ ھے کہ جو چیز وجوب پر دلالت کرے اور وجوب میں ظاھر بھی هو اگر مستحب پر دلالت کرنے والے قرینہ سے خالی هو، اس کو امر کھا جاتا ھے
    • 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن