صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123
    • قرآن حکیم اور امام خمینی (رح) کلام شہداء کی روشنی میں
    • قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا اور کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں
    • امریکہ کا اسامہ بن لادن
    • امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ثابت کرنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔
    • ذیابیطس کے خلاف لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہوگا
    • طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابطیس کو کنٹرول کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ عام عوام میں اس بیماری کے متعلق شعور بیدار کیا جاۓ
    • لاہور میوزیم کا مختصر تعارف
    • لاہور میوزیم کو 1894 ء میں تعمیر کیا گیا ۔ یہ پاکستان کا نہ صرف ایک معروف میوزیم ہے بلکہ جنوبی ایشیا کے چند اہم تاریخی مراکز میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔
    • میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک امام خمینی کی حمایت کرنا
    • میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک رہبر کبیر انقلاب جمہوری اسلامی کے بانی ، اسلام کو تازہ روح بخشنے والے ، مظلوموں کے امام ، امام خمینی کی حمایت کرنا ۔
    • کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں
    • کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں تمہیں کوئی گزند نہیں پہونچے گی
    • اسلام کے مددگار اور امام زمانہ (عج) کے حقیقی نائب امام کی مدد کرو
    • اسلام کے مددگار اور امام زمانہ (عج) کے حقیقی نائب امام کی مدد کرو وہ امام کہ جس نے پیغمبر کی طرح ہجرت کی اور ہم کو فساد اور ذلت سے نجات دلائی
    • لوگو! خدا کی اس نعمت ( امام خمینی) پر خدا کا شکریہ ادا کرو
    • لوگو! خدا کی اس نعمت ( اما م خمینی) پر خدا کا شکریہ ادا کرو تاکہ وہ اپنی رحمت کا سایہ تم پر ہمیشہ باقی رکھے
    • امام کی الہی آواز پر لبیک کہو
    • امام کی الہی آواز پر لبیک کہو ۔ ہم جوان امام کی امید ہیں۔ یہ ظالم حکومت اپنے سب سے خطرناک حربے استعمال کررہی ہے
    • مولانا محمد علی جوہر
    • ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔
    • حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ ششم)
    • خدا کے لئے حج اور لوگوں کے لئے حج، پس جو شخص خدا کے لئے حج بجالایا اس کی جزا وہ خدا سے جنت کی شکل میں حاصل کرے گا اور جو شخص لوگوں کے دکھانے کے لئے حج کرتا ھے اس کی جزا قیامت کے دن لوگوں کے ذمہ ھے ۔
    • یوم نسواں کی مناسبت سے خواتین کے اجتماع سے خطاب
    • قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی نقطہ نگاہ سے عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول ہے۔ آپ نے مغربی معاشروں میں عورتوں کو در پیش بحرانی صورت حال کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا
    • اقتصادی سکیورٹی
    • اقتصادی سکیورٹی کے ذمہ دار افراد غالبا اجرائی اور انتظامی اداروں میں ہوتے ہیں مثلا وزارت خزانہ، مالیاتی ادارے اور بینک وغیرہ، یہ ذمہ دار ہیں
    • جھان کی پیدائش میں شارع مقدس کا نظریہ
    • یہ خلقت کا طولی نظام جو فلسفی محکم دلیلوں کے ذریعہ ثابت ھوچکا ھے، قرآن اور دین کے بزرگ رھبروں کی زبان ِ مبارک سے واضح اور آسان طریقہ سے بیان ھوا ھے
    • معاشی جہاد کا سال
    • قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علیہ خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو نوے کے آغاز کی مناسبت سے حسب معمول ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں قائد انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کو معاشی جہاد کے سال سے موسوم فرمایا۔
    • پيار کا پہلا شہر (حصّہ دوّم)
    • شائز جيسا کہ اس سرک کو اہل پيرس پيار سے پکارتے ہيں 1212 ميں ماري ڈي ميڈيکا کے بنائے ہوئے نقشے کے مطابق تعمير ہوئي۔
    • فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں(حصہ سوّم)
    • حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو آپ کی جانشینی کے قابل ہو
    • صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (چھٹا حصّہ)
    • چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ارشد سلیم اپنے والد سلیم راز کی طرح بچپن سے ہی قلمی دنیا سے وابستہ ہیں۔ گیارہ اکتوبر ۱۹۷۹ء کو پیدا ہوئے۔
    • عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد
    • اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمینوں کو کس نے خلق کیا اور کس نے تمھارے لئے شمس وقمر کو مسخر کیا ھے تو وہ کھیں گے کہ الله نے ! تو پھر وہ منحرف کیوں ھو رھے ھیں
    • نہ مرد کي مطلق العنان حکومت، نہ جورو کي غلامي
    • يہ کہنا بھي درست نہيں ہے کہ بيوي ہر جگہ شوہر کي تابع ہو اور اس کے فرمان کي تعميل کرے
    • ایران کی طرف سے امریکہ کے تیس جاسوس گرفتار کرنے کا دعوی
    • آئی آر آئی بی کی اردو ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق ایرانی انٹیلیجنس ادارے نے بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے تیس جاسوسوں کو گرفتار کرکے ان کی جاسوسی کا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے
    • امریکی صدر کا فریب
    • اسلامی جمہوریہ ایران میں اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل سعید جلیلی نے امریکی صدر باراک اوباما کے بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ اسلامی بیداری سے امریکہ بے دست و پا ہوچکا ہے۔
    • تمام والدین کی آرزو ( حصّہ دوّم )
    • پیار محبت کرنے کے عمل میں ہمیشہ توازن برقرار رکھا جانا چاہیۓ ۔ بعض اوقات آپ بچے کے فائدے کے لیۓ کوئی ایسا کام کرنا شروع کردیتے ہیں جو بالکل بھی بچے کے لیۓ اچھا ثابت نہیں ہوتا ہے ۔
    • تجھے اے عزم راسخ، قلب محکم ہو سلام اپنا
    • اپنے مدمقابل ایک تاریک دنیا کو دیکھ کر حضور اکرم (ص)کبھی گھبرائے نہیں۔ جب آپ (ص) مکہ میں چند مسلمانوں کے درمیان رہتے تھے، تو آپ کے مقابل متکبر عرب اور صنادید قریش ہوا کرتے تھے اور جہاں ایسے عوام کا سامنا تھا جو معرفت سے بالکل بے بہرہ تھے
    • بغض اہلبيت (ع) كے اثرات (حصّہ پنجم)
    • رسول اكرم (ص) قسم ہے اس ذات كى جس كے قبضہ ميں ميرى جان ہے، ہم اہلبيت (ع) سے جو شخص بھى دشمنى كرے گا اللہ اسے جہنم ميں جھونك دے گا
    • دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ
    • کیا ہر مسلمان ایسے سادہ اعمال انجام دینے سے اتنی عظیم جزا کا مستحق ہو گا ، یا با عبارت دیگر ان اعمال اورجزاؤں کے درمیان کیا رابطہ ہے
    • پردے کی ضرورت پر عقلی دلیل ( حصّہ دوّم )
    • جنسی روابط کو نظم و ضبط دینا ہمیشہ اخلاق کے مہمترین فرائض میں شمار ہوتاہے۔ اس لئے کہ بچہ پیدا کرنے کا غریزہ تنھا شادی کے موقع ہی پر ہی مشکل پیدا نہیں کرتا بلکہ شادی سے پہلے اور اس کے بعد بھی مشکلات کا سبب بنتا ہے۔
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں (حصّہ سوّم )
    • حال ہی میں یورپ کی آزادی مغرب کوسیراب کرنے کے بعد ہم مشرق زمین کے باسیوں کے ہاں آئی ہے، اس نے ابتداء میں ایک محترم مہمان کی حیثیت سے اور اس کے بعد ایک طاقتور گھر کے مالک کی حیثیت سے ہمارے براعظم میں قدم جمائے ہے۔
    • فلسفہ تیمم کیا ہے؟
    • بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ مٹی پر ہاتھ مارنے اور ان کو پیشانی اور ہاتھوں پر ملنے سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟ خصوصاً جبکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اکثر مٹی گندی ہوتی ہے اور اس سے جراثیم منتقل ہوتے ہیں۔
    • نظام تنفس کی ایک پیچیدہ بیماری (COPD )
    • یہ نظام تنفس کی ایک بہت ہی اہم بیماری ہے جس میں پھیپھڑوں میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور سانس لینے کے عمل میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے
    • ڈاكٹر حبيب جريري
    • پرندہ ہميشہ پرندہ رہتا اگر چہ وہ ساري عمر پنجرے ميں بند ہي كيوں نہ رہے۔ عقاب سے اس كي آزادي سلب كي جا سكتي ہے ليكن اس كي حريت كو نہيں چهينا جا سكتا۔
    • اس انقلاب اور امام کی قدر جانو
    • اس انقلاب اور امام کی قدر جانو اگر اما م نہ ہوتے تو ہم آج غلاظتوں میں پڑے ہوتے
    • معاشرے میں عدلیہ قانون کی ضامن
    • قانون کی بالادستی کی ضمانت کیسے ممکن ہے؟ اس ضمانت کا واحد راستہ ہے عدلیہ۔ عدلیہ نظام کا طاقتور بازو ہے۔
    • کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
    • اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ہے
    • صفات شيعه ( حصّہ هفتم )
    • ہمارے زمانہ کی کچھ خاص شرطیں ہیں ۔ہم اپنے ملک میں اور دنیا کے اکثر مناطق میں تین مشکلوں سے روبرو ہیں ۔
    • بيوي پھول ہے نہ کہ آپ کي نوکراني اور ملازمہ
    • روايت ميں آيا ہے کہ ’’المرآۃ ريحانۃ‘‘ (عورت پھول ہے)۔
    • مہدویت
    • نظریہ ”مہدویت“ اوراس کا اسلام سے رابطہ
    • پيار کا پہلا شہر
    • پيرس کا شمار يورپ کے قديم ترين شہروں میں ہوتا ہے۔ ازمنہ قديم ميں ميں جب يہ علاقہ چند دلدلوں اور جزيروں پر مشتمل تھا سيلٹ نسل کے لوگ يہاں آباد ہوئے۔
    • زندگی کے درس اور اخلاق کو فطرت سے سیکھیں (حصّہ ثانی)
    • ہمیشہ آگے کی طرف حرکت کرو یا آپ کا علم زیادہ ہو
    • شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے
    • اللہ تعالی نے شہد کو انسان کے لیۓ بہت سی بیماریوں سے شفا کا ذریعہ بنایا ہے ۔ شہد کی اہمیت قرآن اور احادیث سے واضح ہوتی ہے
    • امير مينائي
    • امير مينائي ايک ہمہ جہت شخصيت کا نام ہے۔ آپ لکھنو میں1868ء ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کا پورا نام منسي امير احمد مينائي تھا امير تخلص کرتے تھے۔
    • ملتی نہیں ہے راه، نکیرین کے لئے
    • ملتی نہیں ہے راه، نکیرین کے لئے/کیا قرب اٹ گئی مرے گرد ملال سے
    • وضو اور غسل کا فلسفہ کیا ہے؟
    • اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے
    • اسلامی تمدن میں تعلیم و تربیت کے مقامات
    • نزول وحی کے بعد رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر تشریف لاے جس کے بعد حضرت خدیجہ ایمان لے آئيں اس طرح گھر کو سب سے پہلے تعلیم تربیت کی جگہ ہونے کا شرف ملا۔
    • دیگر آسمانی کتابوں میں بداھت وجود خدا
    • یونان میں عصر افلاطون ایسی روایات کا منبع تھا کہ جن کی بنیاد پر وجود خدا کے اثبات کے لئے دلیل و برھان ضروری تھا۔
    • فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں (حصہ دوّم)
    • حضرت علی علیہ السلام منصب ِ ولایت کیلئے سب سے بہتر اور سب سے زیادہ حقدار تھے۔
    • حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ پنجم)
    • جو شخص دنیا اور آخرت کو چاھتا ھے وہ اس گھر کی طرف آنے کا ارادہ کرے بلاشبہ جوبھی اس جگہ پر آیا اور اس نے خدا سے دنیا مانگی تو خداوند عالم نے اس کی حاجت پوری کردی نیز یہ کہ اگر خدا وند عالم سے اس نے آخرت طلب کی تو خدا وند عالم نے اس کی یہ دعا بھی قبول ک
    • جھان کی پیدائش ایک نظام کے تحت ھے
    • فلسفہ اور حکمت الٰھی میں جن مسائل پر بحث و تحقیق ھوتی ھے ان میں سے ایک بہت ھی اھم بات یہ ھے کہ خداوندعالم نے اس جھان کو کس طرح پیدا کیا ھے ۔
    • بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟
    • «جناب قرضاوی» مسلم علماء اور مبلغین میں سے ہیں؛ جو مختلف شعبون میں امت مسلمہ کے امور میں اہتمام اور میدان عمل میں حاضر و موجود شخصیت کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں
    • پاکستان مسلسل امریکی مکاریوں کا شکار (حصّہ دوّم)
    • تقریباً دو گھنٹے تک امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر پاکستانی فضاؤں میں اور امریکی افواج کے قدم پاکستان کی سر زمین پر رہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ ملک کی فضائی افواج اور جاسوسی کے اداروں کو ان کی موجودگی کا پتہ نہیں چل سکا، یہ بات ناقابل یقین ہے۔
    • 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن