صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
صلح حديبيہ کا پيمان
لشکر السلام کی پے درپے کامیابی اور مشرکین مکہ کی گوشہ گیری نے پیغمبر کو اس بات پر آمادہ کیا کہ دوسری بار جزیرة العرب میں مسلمانوں کی حیثیت و وقار کے استحکام کے لیے اقدام کریں۔
پيغبر کي بيوي پر تہمت (حديث افک)
رسول خدا جب سفر میں جانا چاہتے (حتیٰ جنگ کے لیے سفر میں بھی) تھے تو اپی بیویوں کے درمیان قرعہ نکالتے تھے جس کے نام قرعہ نکل آتا تھا اس بیوی کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔
غزوہ بني مصطلق يا مريسيع
رسول خدا کو خبر ملی کہ بنی مصطلق، سپاہ اسلام سے جنگ کرنے کی غرض سے اسلحے اور طاقتیں جمع کرنے کی فکر میں ہیں۔
ايراني شعراء اور مصنف کے تعارف کے لئے خصوصي اشاعت
ايراني شعراء اور مصنف کے تعارف کے لئے فائده مند خصوصي اشاعت
امام مہدي عليہ السلام باطني ولايت کے حامل ہي
حضرت حجت (عج) کي باطني ولايت اس معني ميں ہے کہ آنحضرت (عج) انسانوں کي باطني ہدايت کے ذمہ دار ہيں جو ظاہري ہدايت اور امر تشريعي(قانون گزاري) کي نوعيت ميں سے نہيں ہے ۔
تبليغ اسلام کے سلسلے ميں چند پيچيدگياں اور اُن کے حل
يہ سال، سياسي اور جنگي اعتبار سے تاريخ اسلام ميں اہم ترين سال شمار کيا جاتا ہے۔ اس ليے کہ لشکر احزاب کي شکست اور ہجرت کے پانچويں سال يہوديوں پر مسلمانوں کي کاميابي کے بعد لشکر اسلام کے حملے شروع ہوئے
مدينہ لشکر کفار کے محاصرے ميں
کفر کا حملہ آور لشکر ابوسفيان کي سرکردگي ميں خندق کھد جانے کے چھ دن بعد سيلاب کي طرح مدينہ پہنچ گيا۔
لشکر کي روانگي سے رسول خدا کي آگاہي
جب يہ لشکر مکہ سے مدينہ کي طرف روانہ ہوا تو قبيلہ خزاعہ کے چند سوار نہايت سرعت کے ساتھ پيغمبر کے پاس پہنچے اور سپاہ احزاب کي روانگي کي خبر دي۔
غزوہ خندق (احزاب)
بني نضير کے يہودي جنہوں نے اپني کينہ توزي اور انتقام کے خيال سے مدينہ کو چھوڑا تھا وہ خاموشي سے بيٹھ گئے
آسيہ کي تين دعائيں
جوار رحمت اور قرب حق ميں جگہ، کيونکہ جس کيلئے خدا کے نزديک جنت ميں گهر بنے گا وه جوار رحمت ہي ميں جگہ پائے گا
آسيہ، بنت مزاحم و زوجہ فرعون
موسي کي پرورش اور جان بچانے کے سلسلے ميں آسيہ نے تين جگہوں پر اہم کردار ادا کيا ہے
آسيہ
آسيہ اسلامي احاديث ميں دنيا کي چار نمايان عورتوں ميں شمار ہوتي ہيں
ايران کي جامعات کے تعارف کے لئےخصوصي اشاعت
ايران کي جامعات کے تعارف کے لئےفائده مند خصوصي اشاعت
بچوں کي شاعري کي خصوصي اشاعت
ارے پيارے بچو اس خصوصي اشاعت کا پورا فائده اٹهائيں
غزوہ ذات الرقاع و غزوہ دومة الجندل
غزوہ بني نضير کے بعد رسول خدا کو يہ خبر ملي کہ قبيلہ غطفان يعني بني ثعلبة اور بني محارب نے مسلمانوں سے جنگ کے ليے کچھ لشکر جمع کر رکھا ہے
غزوہ بدر موعد
جنگ احد ختم ہو جانے کے بعد ابوسفيان نے جو کاميابي سے سرمست تھا، مسلمانوں کو دھمکايا کہ وہ آئندہ سال بدر ميں ان سے مقابلہ کرے گا
غزوہ بني نضير
مدینہ واپسی کے وقت واقعہٴ بئر معونہ میں بچ جانے والے شخص عمرو بن امیہ کے ہاتھوں بنی عامر کے دو آدمیوں کے قتل نے یک نئی مصیبت کھڑی کر دی کیونکہ اس نے غلطی سے بے قصور افراد کو قتل کر دیا تھا۔
سريہ عمرو بن اميہ
حادثہ رجيع کے بعد رسول خدا نے اس درد انگيز حادثہ ميں شہيد ہونے والے شہيدوں کے خون کا انتقام لينے اور جرائم کا ارتکاب کرنے والے ان اصلي مجرموں کو کيفر کردار تک پہنچانے کے ليے عمرو بن اميہ ضمري کو ايک آدمي کے ساتھ مامور کيا
بئر معونہ کا واقعہ
صبر سنہ ہجري ميں مدينہ ميں کچھ نوجوان رسول خدا سے قرآني و اسلامي علوم کا درس ليتے اور مسجد ميں ديني بحث و مباحثہ ميں حصہ ليتے تھے
سميہ، عمار ياسر کي والده، اسلام ميں اولين شہيد عورت
راه اسلام ميں مسلمانوں ميں سے آپ سب سے پہلے شہيد ہوئيں۔ حق طلبي اور حقيقت جوئي کے جرم ميں ابوجہل نے انهيں شکنجہ ديا اور دل پر شديد چوٹ لگ جانے سے شہادت پائي۔
آئي اے اي اے کے سربراہ کو ايران کا جواب
ويانا ميں ايٹمي توانائي کي عالمي ايجنسي کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اس اجلاس ميں زيربحث آنے والے موضوعات ميں ايران کي ايٹمي سرگرميوں سے متعلق ايٹمي توانائي کي عالمي ايجنسي کے سربراہ يوکيا آمانو کي حاليہ رپورٹ کا جائزہ بھي شامل ہے ۔
سيد حسن نصر اللہ : امام خامنہ اي زہد اور فقہ و اجتہاد ميں بے نظير انسان ہيں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي کي شخصيت کي تجليل و تکريم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ايک ايسے امام ، رہبر اور پيشوا کي خدمت ميں ہيں جو زہد و تقوي اور فقہ واجتہاد ميں بے نظير انسان ہيں۔
صہيونيوں کے ہاتھوں جولان ميں قتل عام پر فلسطين ميں عام سوگ کا اعلان
فلسطين کي منتخب حکومت نےيوم النکسہ کے موقع پر صہيوني فوجيوں کے ہاتھوں فلسطينيوں اورعربوں کي شہادت پرعام سوگ کا اعلان کيا ہے۔
پاکستان: فکر امام خميني رح ہي پاکستان کو استعمار سے نجات دلوا سکتي ہے
مقررين کا امام خميني کي برسي کے مرکزي پروگرام سے خطاب اماميہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن پاکستان، ہيئت آ ئمہ مساجد و علماء اماميہ پاکستان، اماميہ آرگنائزيشن پاکستان اور اصغريہ آرگنائزيشن پاکستان کے تحت مشترکہ طور پر امام امت باني انقلاب اسلامي امام خميني رح
خليفي جرنيل: اہل تشيع سے دشمني نہيں، انتہا پسندوں کا مقابلہ کر رہے ہيں
بيسويں صدي کے آخري برسوں سے دنيا ميں يہ بات مشہور ہوئي کہ يہ دور مواصلات کا دور ہے چنانچہ ہم نے بھي ديکھا کہ ايسا ہي ہے اور اب جو گيارہ سال اکيسويں صدي کے بھي گذر چکے ہيں يہ بات بالکل واضح ہوچکي ہے کہ اب دنيا کا کوئي واقعہ مخفي نہيں رکھا جاسکتا
حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي: ہم امريکہ مخالف تحريکوں کے ساتھ ہيں
رہبرانقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے باني انقلاب اسلامي حضرت امام خميني رح کي بائيسويں برسي کے اجتماع سے خطاب ميں فرمايا ہے کہ علاقے کي قوموں کي تحريکوں کي تيں خصوصيتيں ہيں جو امريکہ اور صيہونيزم مخالف اسلامي اور عوامي ہونا ہے۔
پاکستاني فوج دہشتگردوں کو شيعيان پاراچنار سے لڑانا چاہتي ہے
پاکستان کي فوج شمالي وزيرستان ميں امريکي دباؤ پر ممکنہ آپريشن کے پيش نظر اپنے حمايت يافتہ طالبان اور القاعدہ کے افراد کو دوسرے علاقوں ميں منتقل کرنے کر ديا ہے۔
9 سالہ بچي آل سعود اور آل خليفہ کے جبر کا شکار ہوکر شہيد
ايک نو سالہ بحريني بچي فاطمہ علي خليل آج صبح سويرے جزيرہ سترہ ميں آل سعود کي پشت پناہي ميں خليفي غنڈوں کے جبر کا نشانہ بن کر شہيد ہوگئي ہيں۔
امريکي ڈرون حملے ميں پندرہ پاکستاني جاں بحق
پاکستان کے قبائيلي علاقے ميں امريکي ڈرون حملوں ميں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
صيہوني فوج کي جارحيت ميں بيس افراد شہيد
جولان کي پہاڑيوں پر جمع ہونے والے فلسطين کے حامي شامي مظاہرين پرصيہوني فوج کي فائرنگ ميں بيس افراد شہيد ہوگئے ہيں جبکہ تين سو پچيس افراد کےزخمي ہونےکي خبر ہے۔
يمن کے ڈکٹيٹر کے فرار پرجشن
سعودي عرب نے يمن کے ڈکٹيٹر کي سعودي آمد کي تصديق کردي ہے ۔ سعودي عرب کے فرمانروا کے دفتر نے ايک بيان ميں کہا ہے کہ يمن کے صدر اور ان کے ہمراہ لوگ جو جمعے کے دن راکٹ حملے ميں زخمي ہوئے تھے رياض پہنچ گئے ہيں
دنيا بھر ميں امام خميني رح کي برسي کي رسومات کا سلسلہ جاري
اسلامي جمہوريہ ايران اور دنيا کے مختلف ممالک ميں باني انقلاب اسلامي کي بائيسويں برسي کے اجتماعات عقيدت و احترام سے منعقد کئے جا رہے ہيں
فضائلِ علي عليہ السلام علمائے اہلِ سنت کي نظر ميں (حصہ نهم)
حضرت علي کرم اللہ وجھہ نے برسرِ منبر کہا: ’ہمارے خاندان کا کسي سے مقابلہ نہيں ہوسکتا
فضائلِ علي عليہ السلام علمائے اہلِ سنت کي نظر ميں (حصہ هشتم)
يہ سلسلہ ہاشمي کہ جس ميں خاندانِ مطہر نبوي، جماعت ِعلوي اور بارہ امام شامل ہيں، ايک ہي نور سے پيوستہ ہيں جس نے سارے جہان کو روشن کيا ہوا ہے۔
فضائلِ علي عليہ السلام علمائے اہلِ سنت کي نظر ميں (حصہ هفتم)
امام علي جنگ ہائے جمل و صفين ميں، جہاں بہت کشت و خون ہوا تھا، حق پر تھے
فضائلِ علي عليہ السلام علمائے اہلِ سنت کي نظر ميں (حصہ ششم)
امير المومنين علي عليہ السلام،شجاعت و بہادري کا مرکز،علمِ نبوت کا وارث، قضاوت ميں سب صحابہ سے بڑھ کر دانا، دين کا مضبوط قلعہ،امين خليفہ،ہر اُس انسان سے زيادہ دانا اور عقلمند جو اس روئے زمين پر ہے اور آسمان کے نيچے ہے-
فضائلِ علي عليہ السلام علمائے اہلِ سنت کي نظر ميں (حصہ پنجم)
سب تعريف اُس خدائے بزرگ کيلئے جس نے نعمتوں کا مکمل لباس ہميں پہنا ديا اور ہمارے آقا حضرت محمد صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کو تمام عرب و عجم پر چن ليا
رجيع کا واقعہ
پيغمبر اکرم دشمنوں کي سازشوں کو ناکام بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کي غرض سے جنگي دستوں کو بھيجنے کے ساتھ ساتھ مناسب موقع سے ثقافتي اور تبليغياتي دستے بھي ان قبائل کي طرف بھيجتے رہتے تھے جو لاتعلق تھے
حقيقي اور خيالي حق
کسي بھي قسم کے ’’حق‘‘ کا ايک فطري اور طبيعي منشا و سبب ہوتا ہے۔ حقيقي اور واقعي حق وہ ہے جو فطري سبب سے جنم لے۔
اخلاق محمدي (ص) قرآني تناظر ميں
پروردگار عالم نے سورہ قلم ميں رسول اکرم (ص) کي ذات والا صفات کے مختلف پہلوئوں منجملہ آپ (ص) کے اخلاق کو بيان کرنے کے لئے ايک مقدس شئے يعني قلم کي قسم کھائي ہے
مصطفي زماني کي زندگي پر مختصر نظر
مصطفي زماني ايک معروف ايراني ٹي وي اداکار ہيں اور ان کو شہرت اس وقت نصيب ہوئي جب انہوں نے حضرت يوسف عليہ السلام کي زندگي پر بننے والے ڈرامہ سيريل ميں مرکزي کردار ادا کيا
ترکش اور اسلامي آرٹ ميوزيم
يہ ايک عظيم اور مشہور ميوزيم ہے جو ترکي کے شہر استنبول ميں واقع ہے ۔ اس ميوزيم ميں اسلامي دور حکومت کي بہت سي خوبصورت چيزيں رکھي گئي ہيں
حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کي تقريب
قم ميں اہلبيت (ع) کے چاہنے والوں کي موجودگي ميں حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کي تقريب منعقد ہوئي۔
افغانستان ميں نيٹو کے حملے کي شديد الفاظ ميں مذمت
اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان ميں نيٹو کے فضائي حملے ميں عام شہريوں کي ہلاکت کي شديد الفاظ ميں مذمت کي ہے۔
ہندوستاني رياست آسام ميں بس حادثے ميں 24 افراد ہلاک
ہندوستاني رياست آسام کے شہر گوہاٹي کے قريب بس حادثے ميں 24 افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔
اورکزئي ايجنسي ميں7 شدت پسند ہلاک
پاکستان کے قبائلي علاقہ اورکزئي ايجنسي ميں پاکستاني سکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائي ميں 7 شدت پسند ہلاک کرديئے ہيں۔
زوما: قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے
جنوبي افريقہ کے صدر نے کل طرابلس ميں ليبيا کے صدر معمر قذافي سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے۔
صدر حامد کرزائي: افغان شہريوں کے قتل عام کو اب برداشت نہيں کيا جائے گا
افغانستان کے صدر حامد کرزائي نے امريکہ اور نيٹو فوجيوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے نہتے اور بے گناہ شہريوں کے قتل عام کو اب برداشت نہيں کيا جائے گا۔
حسني مبارک کي حکومت شيطاني حکومت تھي
مصر ميں اعجازقرآن کونسل کے سربراہ نے مصر کے سابق ڈکٹيٹر صدر حسني مبارک کي حکومت کو شيطاني حکومت قرارديتے ہوئےکہا ہے کہ حسني مبارک کي سرنگوني الہي نشانيوں ميں سے ايک نشاني ہے۔
بحرين کي بگڑتي ہوئي صورتحال
بحرين کي جمعيت الوفاق کے سيکرٹري جنرل شيخ علي سلمان نے کہا ہے کہ بحرين کي صورتحال زيادہ ابتر ہوتي جا رہي ہے۔
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن