صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 2 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
اسلامي اور ايراني عدليہ کے فرائض
ايراني عدليہ کي تشکيل کے سالگرے کي مناسبت پر خصوصي اشاعت
امت مسلمہ کي سعادت کا وقت قريب ہے ليکن ....؟! ( حصّہ دوّم )
!زمانے ميں لوگوں کو جانوروں کے نيست ونابود ہوجانے پرافسوس کرتے ہوے ديکھا گيا ہے ليکن انہيں انسانوں کے بے گناہ قتل ہوجانے پرافسوس نہيں ہوتا انکي نگاہ ميں انسان کي کوئي اہميت نہيں ہے !
قبلہ كى تبديلي
بعثت كے بعد تيرہ سال تك مكہ ميں اور چند ماہ تك مدينہ ميں پيغمبر اسلام (ص) حكم خدا سے بيت المقدس كى طرف رخ كركے نماز پڑھتے رہے ليكن اس كے بعد قبلہ بدل گيا اور مسلمانوں كو حكم ديا گيا كہ وہ مكہ كى طرف رخ كركے نماز پڑھيں_
امام رضا (ع) کي شخصيت معنوي
شيعہ ائمہ کي شخصيت کے مطالعہ کے سلسلہ ميں ان کي معنوي ،علمي اور سياسي زندگاني کا جائزہ ضروري ہے۔
تعليم و تربيت کے بارے ميں اسلامي علما کي آرا و نظريات
تاريخ اسلام ميں تقريبا تمام علماء و دانشور مختلف علوم ميں مھارت رکھنے کے ساتھ ساتھ تعليم و تربيت ميں بھي صاحب نظر اور مھارت کے حامل ہوا کرتے تھے اس سے اسلام ميں تعليم وتربيت کي اھميت کا پتہ چلتا ہے
مرد کي خام خيالي اور غلط رويّہ
مرد ہر گز يہ خيال نہ کرے کہ چونکہ وہ صبح سے شام تک نوکري کے لئے باہر رہتاہے، اپنا مغز کھپاتا اور تھوڑي بہت جو رقم گھر لاتا ہے
شيعوں پر وھابيوں کے اعتراضات
وھابيوں کے اذيت کنندہ اور خائنانہ اعتراضوں ميں سے ايک يہ بھي ھے شيعہ مذھب کو يھوديوں سے منسوب ھے
ميري عبا تو مجھے واپس دے دو
فتح طائف کے بعد بہت سے غنائم حاصل ہوئے جنہيں حضور اکرم (ص) نے مسلمانوں کے درميان تقسيم کرديا۔
برھان نظم
قبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے
مکہ ميں نماز جماعت
ميں نے حضرت علي بن موسي الرضا (ع) سے دريافت کيا اگر کوئي شخص مکہ ميں نماز جماعت اپنے گھر ميں ادا کرے يہ افضل ھے يا مسجد الحرام ميں فرادي نماز اداکرنا افضل ھے فرمايا: فرادي (مسجد الحرام ميں)“ ۔
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات ( حصّہ دوّم )
آخري چند سالوں ميں عورتوں کي تحريک نے جنسي تجاوز کے بارے ميں اس عمومي اور قانوني فکر کو بدلنے کے بارے ميں بہت اصرار کيا ہے
امت مسلمہ کي سعادت کا وقت قريب ہے ليکن ....؟!
اسلام کے اس دنیا پر منظر عام آنے کے بعد مسلمانوں نے دنیا پر ہر میدان میں حکمرانی کی ۔ دنیا کو تاریکیوں اور غفلت کے اندھیروں سے نکال کر اجالوں میں لانے والا مذھب اسلام ہی تو تھا اور اس کے پیروکاروں نے دنیا کے ہر گوشے میں علم و روشنی کے اس پیغام کو عام کیا
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 88-91 کی تفسیر
اس آسان و عام فہم تفسیر میں ہمارا سلسلۂ گفتگو سورۂ یوسف ( ع) کی آیت اٹھاسی تک پہنچ چکا ہے چنانچہ زمانۂ قحط میں حضرت یوسف ( ع) کے بھائیوں نے حضرت یعقوب (ع) کی تاکید پر کہ رحمت خدا سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے
بيف اور پياز سوپ
گائے کے گوشت کے پارچے بنائيں، پياز باريک کترليں، کارن فلور اور باقي مصالحوں کا آميزہ بنائيں۔
پيار کا پہلا شہر (حصّہ سوّم)
کليسا سيکرے کر کي سيڑھياں طے کر کے جب وہ بائيں ہاتھ پر ايک ڈھلوان کي ٹيڑھي ترچھي اور اونچي نيچي گليوں نے اسے تھکا ديا تھ؟
ثعلبہ
ثعلبہ بن حاطب انصاري ايك غريب آدمى تھا، روزانہ مسجد ميں آيا كرتا تھا اس كا اصرار تھا كہ رسول اكرم (ص) دعا فرمائيں كہ خدا اس كو مالا مال كردے
عراقي حکام نے امريکي فوجيوں کے انخلاء پر تاکيد کي ہے
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراقی حکام نے اس بات پر تاکید کی ہےکہ عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء مقررہ وقت پر انجام پا جانا چاہۓ۔
زھرہ اللھیان: اقوام متحدہ کا خصوصی رپورٹر ہمارے لۓ نامنظور ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ زھرہ اللھیان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے لۓ اقوام متحدہ کا خصوصی رپورٹر ہمارے لۓ قابل قبول نہیں ہے۔
فرانس کے جارح فوجيوں نے ايک اسکول کے ہيڈ ماسٹر اور تين طلبا کو قتل کرديا
افغانستان میں فرانس کے جارح فوجیوں نے ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور تین طلبا کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا ہے۔
رضا مظفري: رصد سے تصويريں موصول
اسلامي جمہوريہ ايران کے مصنوعي سيارچے رصد کي بھيجي ہوئي پہلي تصويريں آج صبح وصول کي گئيں ۔
اسماعيل ہنيہ: قومي اتحاد کي حکومت کي جانب سے مزاحمت کو خطرہ نہيں ہونا چاہيے
فلسطين کے قانوني وزيراعظم اسماعيل ہنيہ نے کہا ہے کہ قومي اتحاد کي حکومت کو مزاحمت کا حامي ہونا چاہيے۔
حامد کرزئي: ايران کے ساتھ تعاون کے فروغ پر زور
افغانستان کے صدر حامد کرزئي نے اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير دفاع بريگيڈير جنرل احمد وحيدي کے ساتھ ملاقات ميں ايران اور افغانستان کے درميان تعاون کو فروغ دينے پر زور ديا ہے۔
اردن ميں حکومت کي پاليسيوں کے خلاف مظاہرے
اردن کے عوام نے بھی خطے کی دوسری اقوام کی طرح اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے احتجاجات میں شدت پیدا کردی ہے۔ کل جمعے کے دن کرک ، طفیلہ اور ذبیان سمیت اردن کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کۓ گۓ۔
احمد وحيدي کي حامد کرزئي سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈیر جنرل احمدوحیدی نےآج کابل میں افغانستان کے صدر حامدکرزئي سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع لانے کی ضرورت پرتاکید ہے۔
طالبان کو القاعدہ سے الگ سمجھا جائے
اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل نے طالبان کو افغانستان ميں قومي آشتي کے عمل ميں شامل ہونے کي ترغيب دلانے کے ليے اس گروہ کے ارکان کو اپني پابنديوں کي فہرست ميں القاعدہ تنظيم کے ارکان سے الگ کر ديا ہے۔
صيہوني حکومت نے مظالم کي ہر حد پار کرلي ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کے اسپيکر نے کہا ہے کہ صيہوني حکومت وحشيانہ اقدامات کرنے ميں کسي حدود و قيود کي قائل نہيں ہے۔
يونان: ہزاروں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ، انتخابات کا مطالبہ
: يونان ميں ہزاروں افراد کي حکومت کے خلاف احتجاجي ريلي۔ حکومت کے مستعفي ہونے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرديا۔
مجرموں پرمقدمہ چلايا جائے
بحريني عوام اپنے ملک سےقابضوں کے انخلا اور مجرموں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کر رہے ہيں۔
شنگھائي تعاون تنظيم اور ايران کي رکنيت
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيرخارجہ علي اکبر صالحي نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظيم ميں اسلامي جمہوريہ ايران کي رکنيت کا مسئلہ معمول کے مطابق طے ہو رہا ہے۔
تہران کابل تعاون علاقائي استحکام کے لۓ مفيد
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيردفاع بريگيڈير جنرل احمد وحيدي نے کہا ہے کہ تہران اور کابل کے مابين دفاعي تعاون سے علاقے کے حالات ميں بہتري آ سکتي ہے۔
مغرب جمہوريت ميں رکاوٹ
امريکہ کے معروف دانشور نوام چامسکي نے کہا ہے کہ مغرب عرب ملکوں ميں جمہوريت کے قيام ميں سب سے بڑي رکاوٹ ہے۔
سرمايہ دارانہ نظام ماحوليات کي خرابي کا باعث ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے سرمايہ داري نظام کو ماحوليات کے خراب ہونے کا باعث قرار ديا ہے۔
طرابلس کا چاروں طرف سے محاصرہ
ليبيا کے انقلابيوں نے دارالحکومت طرابلس کو چاروں طرف سے گھير ليا ہے۔
قابضوں کي موجودگي افغانستان ميں بدامني کا سبب
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير دفاع نے افغانستان ميں قابضوں کي موجودگي کو اس ملک ميں بدامني کا سبب قرار ديا ہے۔
حامد کرزئي: غيرملکي فوجيں کيمياوي ہتھيار استعمال کر رہيں ہيں۔
پريس ٹي وي کي رپورٹ کےمطابق حامدکرزئي نےکابل ميں کہا کہ غيرملکي فوجيوں کي جانب سے کيمياوي ہتھياروں کا استعمال، ماحوليات کي آلودگي اورافغان بچوں کي ہلاکت کا باعث بن رہا ہے۔
سعادت مند والدين
کسي صاحب نے ايک بار مجاز سے پوچھا: کيوں صاحب ! آپ کے والدين آپ کي رِندانہ بے اعتداليوں پر کچھ اعتراض نہيں کرتے؟
بحث امامت کي شروعات
واضح رھے کہ پيغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھي آپ کي خلافت کے سلسلہ ميں گفتگو شروع ھوگئي تھي ، چنانچہ ايک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسي کو خليفہ يا جانشين نھيں بنايا ھے،
حضرت امام علي ابن موسي الرضا عليہ السلام کي شخصيت اور عہد امامت
شيعہ عقيدہ کے بموجب امامت ايک وہبي وصف ہے يعني اس کا تعين خود تعالي کرتا ہے اور ايک امام (ع) آنے والے کي نشان دہي کرتا ہے۔
حج کا نعرہ
جبرئیل میرے پاس آئے اور کھا کہ خدا وند عالم آپ کو حکم دیتا ھے کہ اپنے ساتھیوں اوراصحاب کو حکم دیں کہ بلند آواز سے لبیک کھیں کیونکہ یہ حج کا نعرہ ھے
توحيد و شرک کي حدود
توحيد و شرک (خواہ نظري ھو يا عملي) اس کي دقيق حدود کيا ھيں؟ توحيد کيا ھے؟ اور شرک کيا ھے؟ عمل توحيدي، کونسا عمل ھے؟ اور کونسا عمل، عمل شرک ھے؟
اسعد وحيد القاسم
1965 ع ميں فلسطين ميں ايك حنفي مذھب ركھنے والے خاندان ميں پيدا ھوئے، بكالور يوس كي ڈگري سٹي انجينيرنيگ ميں حاصل كي
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات
مغرب کا مشہور جامعہ شناس” آنتوني گيدنز “ معاشرے ميں رہنے والي خواتين کي مشکلات کو بے پردگي کي علت شمار کرتا ہے ، ہم اس مقام پر بعض نکات کي طرف اشارہ کريں گے۔
شوہر، بيوي کي ضرورتوں کو درک کرے
شوہر کي ذمے داري يہ ہے کہ وہ بيوي کي ضرورتوں اور حاجتوں کو درک کرے، اس کے احساسات اور جذبات کو سمجھے، اس کے حال سے ايک لمحے کے لئے بھي غافل نہ ہو
جارج جرداق: امام علي (ع) سوشيالوجي کے باني
رہبر انقلاب اگرعظيم انسان نہ ہوتے تو اس عظيم مرتبے پر فائز نہ ہوتے. ميں نے اميرالمؤمنين (ع) کي شخصيت اور افکار کے بارے ميں اب تک چھ جلدوں پر مشتمل کتاب تأليف کي ہے
امريکہ اور برطانيہ انساني حقوق کے مخالف
تہران کي مرکزي نماز جمعہ آيت اللہ سيد احمد خاتمي کي امامت ميں ادا کي گئي۔
قدس شہر ميں تاريخي ناموں کي تبديلي
قبلہ اول کي حمايت کے سلسلے ميں دنيا کے مسلمانوں کے کسي بھي اقدام سے نااميد الاقصي اوقاف و ميراث فاؤنڈيشن نے اس بارے ميں خبردار کيا ہے
آل خليفہ حکومت کے خلاف احتجاجي ريلياں لبيک ياحسين (ع) کے نعرے
جمعہ الشعائر (جمعہ مقدسات) کے عنوان سے بحريني عوام نے 14 فروري انقلابي اتحاد اور جمعيہ الوفاق الاسلامي کي دعوت کو لبيک کہتے ہوئے بحريني عوام نے ملک کے مختلف علاقوں ميں آل خليفہ غاصبين اور آل سعود جارحين کے خلاف احتجاجي ريلياں نکاليں
عباس العمران: آل خليفہ حکومت کا دور ختم ہو چکا
انھوں نے کہا کہ کہ آل خليفہ حکومت کي عمر کا خاتمہ ہوچکا ہے اور بحريني عوام سڑکوں اور ميدان شہداء ميں واپس لوٹنے کے لئے پرعزم ہيں اور اپنے مطالبات پر يقين کامل رکھتے ہيں۔
حج کا سياسي پھلو
اسلام کے عظيم فقھاء ميں سے ايک بزرگ فقيہ کے فرمان کے مطابق جيسا کہ حج کے مراسم اور اعمال عميق اور خالص ترين عبادت کو پيش کرتے ھيں وہ ايسے ھي حج اسلامي اھداف و اغراض و مقاصد کي پيش رفت کے لئے ايک مؤثر وسيلہ بھي ھے
شناخت خدا اور اس کي طرف رغبت کا فطري ھونا
قرآن مجيد کي آيتوں کي رو سے شناخت خدا بھي فطري ھے اور اس کي طرف رغبت و جستجو بھي۔
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن